Engineer Mirza Ali

011-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (03-Oct-2021)

011-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (03-Oct-2021)

Today topic is :011-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (03-Oct-2021).

Video Information
Title 011-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (03-Oct-2021)
Video Id l3TlIhhEEe8
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=l3TlIhhEEe8
Video Image 1677458991 292 hqdefault
Video Views 165781
Video Published 2021-10-21 12:00:32
Video Rating 5.00
Video Duration 02:30:27
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 4298
Video Dislikes
Video Tags #011Public #Session #Meeting #SUNDAY #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza #Bhai #03Oct2021
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

21 Comments

  1. Ali bhai in Shirk walon ko. Qabr prston ko. Jo jhoti stories sunatay hn. Inko lambay daal k inki chittol kro real mn. Phir baat hy.
    Ye aisay Behnchod hn jo sedhi trah nhi samjhayn gy.

  2. Anas bin Malik said:
    The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever sends salah upon me once, Allah (SWT) will send salah upon him tenfold, and will erase ten sins from him, and will raise him ten degrees in status. Nasai-1298

  3. الیاس خان ۔۔،،،۔۔
    شیطان + شیطان
    اسلام دین اللہ کا ، اس دین کے مکمل ہونے کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری خطبہ حج میں اعلان فرمایا
    اس دین کو ملکوں ملکوں ہجرت کرکے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے پھیلایا
    قبر پرستی کی طرف رسول اللہ کی امت کو مائل کرکے احمد رضا خان بریلوی نے ربوبیت میں دراڑ ڈالی
    جو ہاتھ اللہ تعالیٰ کی طرف دعاؤں کے لئے اٹھتے تھے ان ہاتھوں ✋✋ کو احمد رضا خان بریلوی نے اپنی تعلیمات سے قبروں کی طرف پھیر دیا ؟
    اور اسکے حواریو مولویوں پیروں نے اسکے مرنے کے بعد اپنے ماننے والوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا قبر پرستی کے شرک میں غرق کر دیا ؟

    بریلوی دوستوں اصل میں آپ لوگوں کو شیطان 😈 کے قابو آئے آپکے مولویوں اور طریقت والے پیروں نے سب الٹا بتایا ہے ؟
    ان لوگوں نے آپ لوگوں کی مت ماری ہوئی ہے تاکہ آپ لوگ بھی اللہ کے ہاں شیطان اور ان شیطان کے قابو آئے مولویوں پیروں کے ساتھ الٹے لٹکائے جاؤ ؟
    کیونکہ اللہ تعالیٰ نے شرک کے معافی نہیں رکھی دیگر گناہ اللہ تعالیٰ معاف کردیگا اگر اللہ چاہے
    اللہ تعالیٰ کے اس حکم کے لئے آپ قرآن مجید کی سورہ نساء آیت 116 پڑھ لیجئے
    اور شرک کرنے والے مشرکوں پر اللہ تعالیٰ نے جنت حرام کردی ہے مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے
    اللہ تعالیٰ کے اس حکم کے لئے آپ قرآن مجید کھول کر سورہ مائدہ آیت 72 پڑھ لیں
    آپ لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے حکموں کو مزاق سمجھا ہوا ہے
    یہ سب قبروں میں مدفون پیر اولیاء جن کے لئے مشہور کیا ہوا جنت دلوائیں گے یا انکے بہشتی دروازے سے گزر جاؤ تو جنت مل جائے گی استغفرُللہ
    جیسے مداری مجمع جمع کرنے کے لئے لوگوں کو جھوٹ بول کر اکھٹا کرتا ہے اسی طرح قبروں میں دفن مردوں سے یا انکے دروازے سے گزر کر جنت ملنا اتنا ہی بڑا جھوٹ ہے جتنا زمین اور سورج ☀️ کے سائز کا فرق ؟
    پیارے آقا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طرح کے جھوٹ کی جڑیں کاٹ دیں ہیں
    رسول اللہ نے اپنی پیاری بیٹی کو جنت کی گارنٹی نہیں دی اور فرمایا میری پیاری بیٹی فاطمہ دنیا میں جو چاہو مجھ سے حاصل کرلو مگر آخرت کی تیاری کرو اگر اللہ کی پکڑ میں آگئی تو میں تجھے بچا نہیں سکوں گا فرمان رسول اللہ
    جنت اللہ کی ہے اللہ کی جنت میں اللہ کو پکارنے والے اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے جائیں گے
    قبروں میں دفن مردوں کو آلہ معبود مان کر دعاؤں میں پکارنے والے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو چاہنے والے جنت کی خوشبو بھی نہ پائیں گے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح دوسروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے زیادہ اوروں کو چاہتے ہیں
    اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے ؟
    اب بولیں بریلوی حضرات کوئی جواب ہے آپکے پاس قبروں میں دفن پیروں اولیاؤں کو اپنی تکلیف دور کرنے کے لئے پکارنے اور انسے مدد مانگنے کا ؟

    اللہ تعالیٰ نے قبروں میں مدفون پیروں اولیاؤں کو تکلیف سننے اور تکلیف دور کرنے انسے مدد مانگنے کی کہانی سورہ نمل آیت 62 اور سورہ یونس آیت 106 میں ختم کردی ہے

    جو اللہ تعالیٰ کے فرمان کو نہ مانے یقیناً شیطان 😈 کے قابو آچکا ہے؟
    اللہ تعالیٰ کے فرمان کے خلاف احمد رضا خان شرک تعلیم دیتے ہوئے اپنی کتاب میں لکھتا ہے👇
    مصائب سے نجات دلانے والے انبیاء و مرسلین ، اولیاء ، صالحین اور علماء
    علماء یعنی مسجدوں میں جمعہ اور نماز پڑھانے والے مولوی اور سوشل میڈیا پر جھوٹے اور گڑھے قصے بیان کرنے والے مولوی بھی مرنے کے بعد دنیا میں تصرف کرتے ہیں ان سے مدد مانگنا استمداد استعانت جائز ہے
    رسالہ حیات الموات از احمد رضا

    اللہ تعالیٰ سے غیب میں مدد مانگنا دل میں راز نیاز سے مدد مانگنا اس طرح کی پکار اور دعاؤں کو سننا صرف اللہ تعالیٰ کی شان قدرت ہے

    اللہ تعالیٰ کیونکہ شہ رگ سے قریب ہے
    اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی نبی مکرم کو مخاطب کرکے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اے نبی جب میرے بندے میرے بارے میں آپسے سوال کریں تو آپ کہ دیجئے میں بہت قریب ہوں جب میرے بندے مجھے دعاؤں میں پکارتے ہیں میں ان کی پکار سنتا ہوں اور قبول کرتا ہوں القرآن

    بعض دوست کہتے ہیں اس طرح تو ہم ایک دوسرے سے رشتے داروں سے مدد مانگتے ہیں اس طرح تو سب مشرک ہوگئے

    ڈاکٹر پولیس دوست احباب رشتےدار یا دبئی امریکہ میں رہنے والے دوست احباب سے مدد مانگنے کے لئے دونوں فریق زندگی بخیر کے ساتھ منہ در منہ آمنے سامنے یا کسی سائینسی آلے جیسے موبائل فون یا وائر لیس کے زریعے ایک دوسرے سے مدد مانگتے ہیں
    ان حضرات سے اللہ تعالیٰ کی طرح غیب میں مدد نہیں مانگ سکتے اور نہ ہی یہ احباب رشتے دار پیر اولیاء دلوں کی پکار غیب کی دعائیں سن سکتے ہیں نہ ہی آپکی تکلیف دور کر سکتے ہیں
    احباب سے منہ در منہ یا موبائل فون کے زریعے مدد مانگنا اسباب کا اختیار کرنا ہے
    جسکی اللہ تعالیٰ نے خود اجازت دی ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    نیک کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو القرآن

    شرک بدترین گناہ ہے اور مشرک ناپاک ہے اللہ کا فرمان

    اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر کسی اور کی چاہت دل میں رکھنا بدترین شرک ہے

    ضرورت کے تحت کسی شخص سے سوال کرنا جائز ہے دوسری دفعہ یاد دہانی کے لئے کہ سکتے ہیں کے شاید بھول گیا ہو ؟
    تیسری مرتبہ سوال نہیں کر سکتے یہ شرک ہوگا
    کیونکہ اللہ سے زیادہ آپ کا توکل اس شخص پر ہوگیا ہے
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرک کی 4 قسمیں بیان فرمائیں ہیں اور ان 4 اقسام کے شرک کی 70 شاخیں بیان فرمائیں ہیں
    بریلوی مسلک کی لغت کی کتاب فیروز اللغات اسکے صفحہ نمبر 888 پر شرک کی تعریف بیان کی گئی ہے جو پیر پرستی پیر کی قبر پرستی کے عقیدے کے شرک کو رد کرتی ہے ؟
    اور مشرکانہ عقائد کے لوگ جو قبروں میں دفن پیروں اولیاؤں سے رو دھو کر مدد مانگنے ہیں اور فریاد طلبی کرتے ہیں ان کی اصلاح کے لئے خود یہ بریلوی مسلک کی کتاب فیروز اللغات کافی ہے
    اس کتاب میں شرک کی تعریف بیان کی گئی ہے
    اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا شرک ہے
    شرک قوی اللہ کو چھوڑ کر کسی انسان پر بھروسہ کرنا جیسے پیر پرستی شرک ہے

    میں اللہ تعالیٰ اور اسکے سچے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلمہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں اگر مشرک بغیر توبہ کے مر گیا تو اسکا ٹھکانہ جہنم ہے۔۔۔

  4. الیاس خان ٫٫٫۔۔،،،۔۔٫٫٫
    مشرکوں کے دل میں شرک کا کج ہوتا ہے
    مشرک طرح طرح کی تاویلیں گھڑ کر شرک کو دین بنانے کی کوشش کرتا ہے ؟ چھوٹی چھوٹی کونوں کھدروں سے شرک کی مشاہبت کی باتوں کو نکال کر لاتے ہیں اور ان باتوں کی مثالیں پیش کر کے اپنے شرک کو حق ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں استغفِرُاللہ
    ان شرک کے دلدادہ بریلوی مشرکوں کو قرآن میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک نظر نہیں آتے جس میں کھل کر اللہ تعالیٰ نے شرک کی جڑیں کاٹ کر رکھ دیں ہیں
    زرا قرآن مجید کھولو سورہ فاتحہ آیت 5 میں اللہ کا ارشاد پرھ لو
    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 56 پڑھ لو سورہ نساء آیت 116 پڑھ لو سورہ مائدہ آیت 72 پڑھ لو اسی سورہ کا رکوع 7 پڑھ لو جس میں اللہ تعالیٰ کے تین فتوے ہیں سورہ یوسف آیت 106 پڑھ لو سورہ توبہ آیت 17 پڑھ لو سورہ یونس آیت 106 پڑہ لو سورہ نمل آیت 62 پڑھ لو دعائے قنوت پڑھ لو
    اور پورے قرآن مجید میں سینکڑوں آیات پڑھ لو جن میں قبروں میں دفن مردوں کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کو رد کیا گیا ہے ایسا کرنے والوں کو ظالم گمراہ جہنمی اور ناپاک قرار دیا گیا ہے ؟
    بریلویوں شرک چھوڑو اپنے اصل مالک خلاق اعظم مالک مسجود اللہ تعالیٰ کی طرف دل سے لوٹ آؤ اسی میں ہر مشرک کی نجات ہے ورنہ مرنے کے بعد گلنے سڑنے جلنے کے لئے تیار رہنا
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا میں انسے انتقام لونگا القرآن

    اوپر دی گئیں نمبر کے ساتھ درجنوں قرآنی آیات قرآن مجید کھول کر پڑھ لو اور دیکھو غیر اللہ کو پکارنے والے مشرکوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے
    قرآن مجید کی آیات کا مطلب سمجھ اگر ذرا سی بھی دل میں ایمان کی رمق ہے لرز جاؤ گے
    اور ان شاءاللہ مشرکانہ عقائد سے توبہ کر لو گے

    اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بخاری شریف کی ایک حدیث مبارکہ بھی جان لو
    اس حدیث کے راوی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے علاوہ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497

    اب یہاں پر غیر اللہ کو پکارنے والوں کا امتحاں ہے کہ آپ حضرات رسول اللہ کے فرمان کو ماننے والوں میں سے ہیں یا رسول اللہ کے فرمان کے منکر ہو ؟

    شہ رگ سے قریب اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر غیر اللہ کو پکارنے والا ، اللہ تعالیٰ کے وحدانیت یکتائی اور شان قدرت کا دشمن ہے ؟
    قبروں میں دفن مردوں کو آلہ معبود بناکر انکو اپنی تکلیف پیش کرنے اور اپنی حاجت روائی کے لئے دعاؤں میں پکارنے والے مشرکوں سورہ نمل آیت 62 پڑھ لو جس میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    کیا تمھارے اور آلہ معبود بھی ہیں جن کو تم اپنی تکلیف پیش کرتے ہو اور وہ تمھاری تکلیف پریشانی دور کردیتے القرآن

    کیا تم لوگوں نےقرآن مجید ترجمہ سے نہیں پڑھا ہے ؟
    قرآن مجید سورۃ مائدہ رکوع 7 میں مفتی اعظم اللہ تعالیٰ کے تین فتوے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ مشرک مسلمانوں کے لئے ارشاد فرما رہا ہے
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں ، وہی تو مشرک ہیں ، وہی تو ظالم ہیں ، وہی تو گمراہ ہیں ناہنجار ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم لوگوں نے کسے کافر اور مشرک سمجھا ہوا ہے ؟

    جب اللہ کی شریعت کے خلاف غیر اللہ کو پکارنے والے مشرکوں کو اللہ تعالیٰ کافر اور مشرک قرار دے رہا ہے تو مشرکوں کو مشرک کہنا میرے نزدیک بلکل صحیح ہے
    تاوقت مشرک اپنے شرک کی توبہ نہ کرلے۔۔۔،،۔۔

  5. کتوبر 1990 میں، ایف ایس سی نے فیصلہ دیا کہ § 295-C موت کی سزا کے متبادل کے طور پر عمر قید کی اجازت دے کر اسلام کے خلاف ہے۔ … نتیجتاً، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں یہ قانون ہے کہ § 295-C کے تحت سزا یافتہ افراد کو جرمانے کے ساتھ یا اس کے بغیر سزائے موت سنائی جائے گی۔

  6. لی مرزا صاحب اپ یونس گوھر کے بارے میں بیان کراو اور قادیانیون کے بارے دونوں کے عقائید سے ان کو کافر کھول کر بولو ،صرف مسلمانوں میں فساد برپا کر رہے ہین اصل کام کرو اپ کام کرنا ہی چاہتے ہو تو تو قادیانیوں اور گوہر شاہیوں کو بیان

Back to top button