Aaj ki INJEEL-e-Muqaddas (BIBLE) ka IHTARAM kerna kewn ZAROORI hai ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Aaj ki INJEEL-e-Muqaddas (BIBLE) ka IHTARAM kerna kewn ZAROORI hai ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Aaj ki INJEEL-e-Muqaddas (BIBLE) ka IHTARAM kerna kewn ZAROORI hai ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Aaj ki INJEEL-e-Muqaddas (BIBLE) ka IHTARAM kerna kewn ZAROORI hai ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id Rf0bqwNcKEQ
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=Rf0bqwNcKEQ
Video Image 1679133725 894 hqdefault
Video Views 73524
Video Published 2018-12-27 01:40:39
Video Rating 5.00
Video Duration 00:12:40
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 1986
Video Dislikes
Video Tags #Aaj #INJEELeMuqaddas #BIBLE #IHTARAM #kerna #kewn #ZAROORI #hai #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

37 Comments

  1. Quran e Pak Allah ki Lareb kitaab he Jo hmary lye zinda mojza bhi his me Alhmd se wanaas tak sub kutab ka bhi ilm h or haal mazi or mustaqbal ka bhi ilm he

  2. pori Dunia mien Muslims Kay khilaf proxy war ho Rahi ha our oumaat ko kamzoor kia jaa raha ha. ous Kay bad oumaat ko khatam kia jay ga. our chriestiens Kay sath be yahi ho raha ha q Kay woh ahlay kitab Hien.

    Chriestiens our Muslims Kay khilaf pori Dunia mien proxy war ho Rahi ha. ien dono ko targiet kia jata ha
    Sab 1 ho jao

    Jies Tarah Muslims ko apas mien nafraat phiela Kay oun ko larwaya jata ha. Vesay hie pori Dunia mien Muslims our chriestiens ko targiet kia jata ha ien ko apas mien pori Dunia mien larwaya jata ha.
    Mien Chahta hon Sab 1 ho jao.
    Our Meray massege pori Dunia taak pohchao
    I am Muslim but we love my chriestiens brothers.
    Muslims our chriestiens Kay beach fiesla karnay Kay liay jab iesa aien gay fiesla kar dien gay.

  3. آپ نے لوگوں کے دلوں میں نفرت بھر دی اچھا کیا؟ بس ایک بات کا جواب دو تم لوگ جو نمازیں اور روزے رکھتے ہو وہ کس بات کے لئے رکھتے ہو جنت کی حوروں اور جنت کی شراب کے لیے کیا نیک کام بد چیزوں کے رکھنا جائز ہے کیا اللہ نے نیکی کا تحفہ حوروں اور شراب ہے کون یقین کرے گا مسلمانوں کے علاوہ۔

  4. مولوی صاحب سچ کا سامنا کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ اور خداوند یسوع مسیح کے بارے اور انبیاء کے انجیل مقدس بارے معلومات میں میرے خیال میں آپ 0 ہیں ۔قرآن کا علم حاصل کر لو بڑی بات ہے۔

  5. اور اگر تم کو اس میں جو ہم نے اپنے بندے پر (کتاب)نازل فرمائی ہے کچھ شک ہو تو اسی طرح کی ایک سورت تم بھی بنا لاو اور اللہ کے سوا جو تمہارے مدد گار ہوں انکو بھی بلا لو اگر تم سچے ہو۔
    البقرہ 23
    لیکن اگر نہ کر سکو اور ہر گز نہیں کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔
    البقرہ 24
    کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی اسی طرح کی ایک سورت بنا لاو اور اللہ کے سوا جن کو تم بلا سکو بلا بھی لو۔
    یونس 38
    یہ کیا کہتے ہیں کہ اس نے(قرآن) از خود بنا لیا ہے کہہ دو کہ آگر سچے ہو تو تم بھی ایسی دس (10) سورتیں بنا لاو اور اللہ کے سوا جس جس کو بلا سکتے ہو بلا بھی لو ۔
    ھود 13
    کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم اللہ کے پاس سے کوئی اور کتاب لے آو جو ان دونوں(کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو تاکہ میں بھی اسکی پیروی کروں۔
    القصص49
    کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لایئں تو اس جیسا نہ لا سکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کے مددگار ہوں ۔
    بنی اسرائیل 88
    ہمارے ہاں بات بدلہ نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے ۔
    ق 29
    اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں ہمیں عاجز کرنے کیلیے سعی کی وہ اہل دوذخ ہیں ۔ الحج51
    اور اگر یہ تمہاری تکزیب کریں تو کہہ دو کہ مجھ کو میرے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال کا تم میرے عملوں کے جواب دہ نہیں اور میں تمہارے عملوں کا جواب دہ نہیں ہوں۔ یونس 41
    اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں ان کے لیے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے ۔ سبا 5

  6. قبلہ، بنی اسرائیل لوط علیہ السلام اور انکی بیٹیوں سے نہیں بلکہ لوط علیہ السلام کے چچا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے اسحاق علیہ السلام اور پوتے یعقوب علیہ السلام کے بیٹے بنی اسرائیل قوم ہیں۔
    2. بائبل مقدس آج بھی پڑھی اور پڑھائی جاتی ہے، لوط علیہ السلام اور انکی بیٹیوں کے واقعہ کیساتھ،
    اور داؤد علیہ السلام کا واقعہ بھی موجود ہے جو پڑھا اور پڑھایا جاتا ہے، اسکے علاؤہ بھی ایسے واقعیات پائے جاتے ہیں جو کسی ماننے والوں کی منشاء سے نہیں بلکہ اس کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس کے سامنے کوئی بھی اسکے معیار پر نہیں،
    ورنہ اپنے بزرگوں کے بارے کون ایسا لکھے گا ۔ سب سے پہلا اشرف المخلوقات انسان اور اسی کے بارے لکھا گیا کہ اس نے گناہ کیا حکم عدولی کہہ لیں ،
    دیگر اے نبی کی بیویو تم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اور سورہ نور کی آیات
    بھی ملاحظہ فرمائیں

  7. Ali Bhai I study Bible, Torah, the teachings of Buddha alongside Quran and all Pakistani community declared me kafir and non Muslim!! Without knowing the History of Holy books we can't understand the True message of Allah and I'm happy I watch your videos and pray Pakistani nation learn true Islam and stop paganism practice behind Baba,& fake peers hahaha

  8. I have a question.
    Eng. Sahab, we use ؐﷺ with our Beloved Prophet Muhammad PBUH, but why we don't use ﷺ with other Nabi names like Musa, Isa PBUH ?

  9. I think you are not aware from Christainity and Holy Books. So Please read slowly and carefully Both testaments. Specially new Testament. God will help you to understand positively.

  10. Injeel ka naam angrezi mein Gospel hai … Bible mein 4 gospel ke versions compiled hein i.e. Matthew, Mark, Luke and John. Injeel ka terjuma bible nahi. Bible unke 4 gospel (new testament) aur Taurat (old testament) ka majmua hai. Apni terminology durust ker lein.

  11. Mashallah very nice message love you ali bhai. I love your teaching style mashallah wisdom from Allah paak. And Allah paak gave Ameen 😊

  12. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
    ۔۔۔
    قرآن مجید کی یہ پہلی سورہ کی آیت مبارکہ ہے ۔۔۔یہ آیت ہر مسلمان کی نماز کا حصہ ہے ۔۔۔ہر مسلمان دن میں پانچ بار رو رو کر اللہ سے اپنے لیے سیدھے راستے کو طلب کرتا ہے۔
    ۔۔۔
    سیدھے راستے کےلیے ھدایت مانگنے پہ کسی کو بھلا کیا اعتراض ہوسکتا ہے ؟ لیکن ہم زرا دماغ کو جھنجھوڑنے کےلیے تھوڑی سی علمی گفتگو کرتے ہیں ۔۔۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں
    ۔۔۔
    قرآن مجید نے نبی ﷺ کو انبیاء ،ملائکہ اور کتب کے ساتھ اللہ اور آخرت پہ ایمان لانے کا حکم دیا تھا۔(سورہ بقرۃ)
    ایمان کے بعد اللہ نے حضرت محمدﷺ کو انبیاء کرام کے ساتھ ساتھ مولا مسیح کی پیروی کا بھی حکم دیا تھا(سورہ انعام)
    تیسرا حکم اللہ پاک نے نبی ﷺ کو الہام ونزول کے شکوک کےلیے اھل کتاب سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا(سورہ یونس)
    ۔۔۔
    یہ تین بڑے حکم ہیں جو نبی علیہ السلام کو دیے گئے جو کہ قرآن سے صراحت کے ساتھ ثابت ہیں
    1۔ایمان
    2۔انبیاء و مولا مسیح کی پیروی
    3۔اھل کتاب سے رجوع
    ۔۔۔
    اگر ان تین احکامات میں سے ایک بھی حکم کو چھوڑ دیا جائے تو سیدھے رستے سے انسان ہٹ جاتا ہے ۔۔۔اس کی نجات خطرے میں پڑ جاتی ہے۔۔۔اس لیے مسلمانوں کو ان تین احکامات کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھنا چاہیے۔
    ۔۔۔
    اب آتے ہیں نبی علیہ السلام کے ایک انتہائی مبارک عمل کی طرف ۔۔۔نبی علیہ السلام پہ چھ نمازیں فرض ہیں جن میں دیگر پانچ نمازوں کے علاوہ تہجد کی نماز بھی شامل ہے۔
    ۔۔۔
    مسلمانوں میں سب سے اچھی اور بہترین نماز نبی علیہ السلام کی ہے یہی مسلمانوں کا ایمان ہے۔۔۔نبی علیہ السلام ہر نماز میں رو رو کر اللہ پاک سے فریاد کرتے تھے کہ
    اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
    ہمیں صراط مستقیم کی ھدایت عطاء فرما
    ۔۔۔
    سوال یہ ہے کہ کیا نبی علیہ السلام سچ مچ صراط مستقیم کے طلب گار تھے ؟
    کیا نبی علیہ السلام ھدایت پہ نہیں تھے ؟
    اگر نبی ﷺ وفات کے وقت بھی اشارے سے نماز ادا کرتے رہے یعنی ھدایت مانگتے رہے ہیں تو پھر ہم کیسے کہہ سکتے ہیں مسلمان ھدایت یافتہ ہیں ؟
    کیونکہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ نبی علیہ السلام کو تو خود صراط مستقیم کی تلاش تھی ؟
    ۔۔۔
    مولا مسیح نے فرمایا ۔۔۔راہ حق اور زندگی میں ہوں
    جبکہ حضرت محمد ﷺ راہ کی تلاش میں تھے ۔۔۔ہے نا عجیب بات ؟
    نبی اور مسیح میں فرق سمجھ آیا ؟
    نبی کہتے ہیں کہ ہمیں راستہ مل جائے جبکہ مسیح فرماتے ہیں صراط مستقیم میں ہوں
    ۔۔۔
    مولا کریم ہمیں اپنی روشن راہ پہ چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔آمین
    ۔۔۔

Back to top button