Engineer Mirza Ali

AHL-e-BAIT kon hain & Ayat-e-TATHEER (Surah-e-AHZAB Ayat No. 33) ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

AHL-e-BAIT kon hain & Ayat-e-TATHEER (Surah-e-AHZAB Ayat No. 33) ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :AHL-e-BAIT kon hain & Ayat-e-TATHEER (Surah-e-AHZAB Ayat No. 33) ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title AHL-e-BAIT kon hain & Ayat-e-TATHEER (Surah-e-AHZAB Ayat No. 33) ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id bMmoXrQl3f0
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=bMmoXrQl3f0
Video Image 1678515377 199 hqdefault
Video Views 181257
Video Published 2017-11-17 08:24:28
Video Rating 5.00
Video Duration 00:09:35
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 2890
Video Dislikes
Video Tags #AHLeBAIT #kon #hain #AyateTATHEER #SuraheAHZAB #Ayat #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

43 Comments

  1. اللہ سے ڈرتا پانچ سال پہلے اور آج بھی خدا کا خوف کر حدیث قصہ میں نہ ازواج نہ اصحاب کا نام و نشان ہے اور نہ ہی مباہلے میں کون گیا تھا مباہلے میں پنجتن پاک ص حضرت بیبی خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا اہل بیت میں شامل ہے خدا کا خوف کر ایمان ایمان کی گواہی دی رسالت کی اور مولانا اسلم خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے ایمان لائے خدا کا خوف کر جناب ابو طالب علیہ السلام نے جناب رسول اللہ صلی اللہ وسلم کی پرورش کی سب صاحب ایمان تھے ان میں سے کسی ایک کی بھی بت پرستی ثابت کردے کافر ثابت کر دے خدا کا خوف کر بت پرست چالیس سالوں والے تمہارے تھے بزرگ وہ کافر تھے وہ ایمان لائے فتح مکہ کے بعد تم تو وہ بدبخت ہو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد اور والدہ کو کافر کہتے ہو

  2. کوئی بھی حدیث اگر قرآن کے خلاف ہو یا اس کی کسی بھی آیت سے ٹکراتی ہو تو اسے تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
    پہلی بات تو یہ ہے کہ آیت تطہیر قرآن میں واضح طور پر امہات المومنین کو مخاطب کر رہی ہے جس میں انہیں پردے کے احکامات دینے کے بعد یہ کہا گیا ہے تاکہ تمہیں پاک کیا جا سکے۔ سیاق و سباق یہی بتاتا ہے کہ چادر والی حدیث درست نہیں ہے کیونکہ قرآن میں یہ آیت پردے کے حکم کے ساتھ مکمل ہوتی ہے۔
    دوسری چیز یہ ہے کہ قرآن واضح طور پر یہ حکم دے رہا ہے کہ قبائل صرف پہچان کیلئے ہیں اور فضیلت کا معیار تقوی ہے۔
    جبکہ آیت تطہئر والے یہ دعوی کرتے ہیں کہ انہیں شاید عیسائیوں کی طرح ہمیشہ پاک کر دیا گیا ہے اور وہ کوئی آسمانی مخلوق بن چکے ہیں۔ اور یہی طبقہ دراصل جعلی پیر، دربار بنا کر اور عامل بن کر سادہ لوح عوام کو لوٹ بھی رہا ہے۔ کتنے ڈبل شاہ پکڑے جا چکے ہیں جو زنا، فراڈ اور دیگر جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ تو کیا یہ فراڈئے بھی پاک ہو چکے ہیں۔ کیا ہندو ازم کی طرح یہ لوگ بھی اسلام کے برہمن ہیں؟ یہ طبقاتی تفریق اسلام کے مزاج کے ہی خلاف ہے۔
    اللہ پاک قرآن کی سورت الحجرات آیت نمبر 13 میں فرماتا ہے۔
    یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّ اُنْثٰى وَ جَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّ قَبَآىٕلَ لِتَعَارَفُوْاؕ-اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ(۱۳)
    ترجمہ:
    اے لوگو!ہم نے تمہیں ایک مرد اورایک عورت سے پیدا کیا اور تمہیں قومیں اور قبیلے بنایاتاکہ تم آپس میں پہچان رکھو، بیشک اللہ کے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہے بیشک اللہ جاننے والا خبردار ہے۔
    اب اس آیت کے ہوتے ہوئے کونسی آیت تطہیر کی گنجائش باقی رہ جاتی ہے۔

  3. لبیک یا رسول اللّٰہ لبیک یا حسین علیہ ۔۔۔۔۔درود وسلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کی آ ل پر۔پنجتن پاک اور چودہ معصومین کے لئے بغض رکھنے والوں پے لعنت بیشمار

  4. جواب دیئے ہوے ہیں پتر مولویوں نے۔ ادہر سے ہی سن۔کر آ کر شور مچارہاہے۔۔۔۔۔ کم مذکر ضمیر اہل بیت کی طرف لوٹتی ہے۔ قران سورہ ہود میں بہی ہے۔ اور مسلم شریف کی حدیث مے بہی جب نبیؐ سودہ ؓ سے شادی کے اگلے دن سیدہ عائشہ ؓ کے گھر جاکر دروازے پر سلام اور سیدہ کی جانب سے جواب ۔ وہ دیکھ لو

  5. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔،

  6. Then what about mubahila..
    Jab mubahila huwa… Rasool saww ke khandan walo m unki koi wife nhi thi 7 unke… Unke khandan ko represent Hazrat Fatima zehra sa Hazrat Ali as Aur Hasnain as ne kiya.
    Ap log kya ho.. Khudaya najat.

  7. ابراہیم علیہ السلام کی بیوی کو اہلبیت کہہ کر قرآن مجید میں اس وقت مخاطب کیاگیا جب ان کو اولاد کی بشارت دی گئی پس اہلبیت میں وہی زوجہ شامل ہے جن کی اولاد ہے۔ اب آپ کرتے رہو انجنیرنگ۔ اور اصحاب کو بھی اہلبیت میں ڈال لو آپ کے کہنے سے کچھ نہیں ہو گافیصلہ تو اللہ کا ہے۔ یہ آیت صرف پانجتن کے لیے آئی ہے۔

  8. کیا رسول خدا کی ساری بیویوں کا مقام بی بی پاک خدیجہ س کے برابر تھا پہلے یہ الگ کرو ۔ کیا سب نے ان جیسی قربانیاں دیں

  9. روافض کے جھوٹا ہونے، گمراہ ہونے اور بغض اہل بیت رکھنے کیلئے یہی دلیل کافی ہے کہ یہ لوگ قرآن کی آیات کو جھٹلا دیتے ہیں۔ چونکہ انکی گمراہی کا منبع ہی پنچ تن پاک سے شروع ہوتا ہے لہذا اگر یہ باقی سب اہل بیت کو بھی تسلیم کر لیں تو انکا مقدمہ ہی خارج ہو جاتا ہے۔ لہذا یہ لوگ باقی سب اہل بیت یعنی آل عباس، آل عقیل، آل جعفر اور امہات المومنین کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں چاہے انکا ذکر قرآن میں ہی کیوں نہ آ جائے یہ لوگ اس آیت کو ہی جھٹلا دیتے ہیں۔
    مندرجہ زیل آیات پڑھنے کے بعد کوئی بھی مسلمان یہ گستاخی کر سکتا ہے کہ امہات المومنین کو اہل بیت ماننے سے انکار کر سکے۔
    سورہ احزاب آیت 32. اے اَزواجِ پیغمبر! تم عورتوں میں سے کسی ایک کی بھی مِثل نہیں ہو، اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو (مَردوں سے حسبِ ضرورت) بات کرنے میں نرم لہجہ اختیار نہ کرنا کہ جس کے دل میں (نِفاق کی) بیماری ہے (کہیں) وہ لالچ کرنے لگے اور (ہمیشہ) شک اور لچک سے محفوظ بات کرناo
    33. اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا اور پرانی جاہلیت کی طرح زیب و زینت کا اظہار مت کرنا، اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت گزاری میں رہنا، بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا میل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دےo

  10. میں اس بارے میں یہ کہتا ہوں کہ کہ آیت 33 میں جب کم مجرور استعمال کیا گیا تو اس میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بھی شامل کیا گیا۔ گھرانہ مرد و عورت سے مل کر مکمل ہوتا ہے۔
    علیکم میں ازواج مطہرات (سلام اللہ علیھن) اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شامل ہیں۔ یہ تو واضح ہے کہ جب ایک مرد بھی گفتگو کا حصہ ہو تو عربی میں مذکر کا صیغہ استعمال ہوتا ہے۔

  11. 1:10 mashaaAllah. Verse 33 was revealed in the context of Wifes of RasulAllah s.a.w and ummul momineen are more deserving of this title as we see in the hadith

    When these Ayat were revealed to the Prophet (ﷺ): 'Allah only wishes to remove the Rijs from you, O members of the family, and to purify you with a thorough purification…' (33:33) in the home of Umm Salamah, he called for Fatimah, Hasan, Husain, and wrapped them in a cloak, and 'Ali was behind him, so he wrapped him in the cloak, then he said: 'O Allah! These are the people of my house, so remove the Rijs from them, and purify them with a thorough purification.' So Umm Salamah said: 'And am I with them O Messenger of Allah?' He said: 'You are in your place, and you are more virtuous to me .'"

    This verse and hadith is Shia rafidhi ka radd. May Allah protect us from the shiaism

  12. 2:30
    لفظ اہل بیت مذکر ہے۔۔۔۔اس لیے علیکم استعمال ہوا ہے۔۔۔۔آپ کی پیدائش سے پہلے مولوی حضرات یہ بات اپنی کتب میں لکھ گئے تھے۔۔۔

  13. Why should we discuss, who was included in Ahali Bayat. Do you believe that Ahali Bayat who left this world before more than 14 00 years will have some influence in the court of Allah to take some of the Muslims to Jannah or without their recommendation we will not be qualified for Jannah.
    The present Muslims are never responsible for the good or bad deeds of Muslims and their relations with Alvees who were tortured by Umayisees and Abbassis in the past. Still we can't change the past. It was wholey and soley under creation plan of Allah, the creater of all. Why you are awarding such an importance to a simple and clear issue with which present Muslims have nothing to do.

  14. Ab kahanyenge dhoondhne ahle baithe. Jabke aapko ilm hi nahi. Jab har koi apni marzi aur taqat ki madad se khalifa aur I'm ban sakta hai to khuko hi ahle baithe manlen. Isse behtar aapke bhadde sawal ka aur koi jawab hi nahi hai.

Back to top button