
ALLAH kay Saheh WALI (Inam panay walay BANDAY) kon hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :ALLAH kay Saheh WALI (Inam panay walay BANDAY) kon hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | ALLAH kay Saheh WALI (Inam panay walay BANDAY) kon hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | cE5ecr8LGnc |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=cE5ecr8LGnc |
Video Image | ![]() |
Video Views | 81918 |
Video Published | 2018-05-23 22:55:58 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:24:59 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 2271 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #ALLAH #kay #Saheh #WALI #Inam #panay #walay #BANDAY #kon #hain #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
Aapke pass Deen khaa se aaya jnab qsm Khuda ki ye ummat ke liye fitna h
آگئے بھی کچھ ہے کے جس پر اللہ نے کبھی غصہ نہیں کیا ہے صحابہ تو بت پرست تھے اللہ نے اس پر غصہ کیا تھا جنگ میں بھاگ گیا تھا اللہ نے اس کیا صحابہ پر لہذا صحابہ نہیں ہو سکتا
جھوٹ مت بول لو علی بھائی صحابہ معصوم نہیں ہے یہ صرف مولاعلی علیہ سلام کے لیے ہے
الله نے نشانیون پر غور کرنے کا حکم یا ہے انعام یافتہ وہ ہیں جن سے کرامات کا ظہور ہوتا ہے جوکہ حکی بھی ہوتی ہے اور ظاہر ی بھی اور انکا راستہ وہی ہوتا ہے جو نبی ص۔ع۔و کا راستہ ہے یہ صرف وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جن کو الله نے انعام یافتہ سے متعارف کراتا ہے وہ پریکٹیکل لوگ ہوتے ہیں صرف تھیوری بیان نہیں کرتے
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
Ali ur the best speech na main wahabi na main sahabi main hun musilm ilm me kitabi bohut se log apse naraz honge to hone dije aap ke msg sahi sheedhe raste par h Masha all
Beshaq allah tala aapko duniya or akhirat me kamyabi de subhan allah
16 December 2022….💚
75, 200 views…..💜
2.11M subscribers…..💙
Ali bhai firqaon par atom bom sabit hoye hain….Allhamdulillah….💣👍🌹❣
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam….💚🌟🌹❣
Ayee Musalman kr ly es py goor….🧐
Baboon ka khuda oor…..😨😡
Kitabon ka khuda oor….📚🌹❣
Allah pak ali bhai ko jazay khaer or lambi umar or sahat wali zindgi day….amieen….🤲🌹❣
Ma sha Allah booht khub ali bhai….👍🌹❣
سورۃ الحمد میں ھے
ان لوگوں کا راستہ جن پر انعام کیا
انجینئر صاحب انجینئرنگ تو اچھی کی ھے مگر ذرا اتنا بتا دیں کہ
نبی پاک ص کی حدیث ھے
حسن ع و حسین ع جنت میں کے سردار ھیں
دوسری حدیث ھے
میری بیٹی فاطمہ جنت میں عورتوں کی سردار ھے رسول پاک ص اور مولا علی ع ان تینوں کے سردار ھیں
اس سے بڑا انعام کیا ھو گا اور جو انجنئیرنگ کر کے صحابہ اور اولیاء اللّٰہ کو بھی شامل کیا ھے سب کو اللّٰہ نے جنت میں کون سا عہدہ دے کر انعام دیا ھے یاد رکھیں جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت والی جو آیت آئی تھی عیسائیوں نے پنجتن پاک ع کے مقابلے پر نہ آ کر اس لعنت والی آیت لینے سے انکار کر دیا تھا وہ آیت واپس نہیں گئی یہ اللّٰہ کا فیصلہ ھے جو پنجتن کے مقابلے پر آئے گا یا جو پنجتن پاک ع کے مقابلہ پر لائے گا یا جو پنجتن پاک کے ساتھ شامل کرے گا اس کے اوپر یہ آیت جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت نازل ھو جائے گی
ایک معصومانہ سوال ھے کہ پندرھویں صدی گزر رھی ھے آج تک یہ ھی کہتے آ رھے ھیں کے اے اللّٰہ ھم کو سیدھا راستہ دیکھا ایک اور ترجمہ ھے اے اللّٰہ پر چلا
مگر اللّٰہ نے آج تک نہ سیدھا راستہ دیکھایا اور نہ سیدھے راستہ پر چلایا کمال ھے
شیعوں کا ترجمہ ھے
اے اللّٰہ ھم کو سیدھے راستے پر قائم رکھ
آیت کا ترجمہ ھے
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ کےجن پر تیرا غصب نازل کیا اور نہ وہ جو گمراہ ھوئے
سورۃ احزاب آیت نمبر 73
جو لوگ اللّٰہ اور اسکے رسول کو ایذا دیتے ھیں ان پر اللّٰہ نے دنیا اور اخرت میں لعنت کی ھے ان کے لیئے ان کیلئے ذلت کا عذاب تیار کیا ھے
نبی پاک ص کی حدیث ھے
فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ھے جس نے اس کو غضبناک کیا اس نے مجھ کو غضبناک کیا جس نے مجھ کو غضبناک کیا اس نے اللہ کو غضبناک کیا
وہ کون ھے جس نے نبی پاک ص کی بیٹی کو غضبناک کیا
مرزا صاحب تو مرتے مر جائیں گے ان کے نام نہیں بتائیں گے جس کو شوق ھے وہ
مسلم و بخاری میں تلاش کر لیں ان کے نام مل جائیں گے
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔،،،۔
Sahaba aur ahle baith ko to Allah ne nhi likha h sone kitab me to AAP shrik kyu krrahe ho
Bhai Sahib….You are good enough in knowledge about Islam. Two things if you can rectify in your personality, you would be gold:
1) Stop criticize excessively others/mock them. They will be answerable for themselves not you.
2) The way you talk to audience is seems to me as rude. Scold them nicely if you want so.
Do consider please
MAIN QUESTION FOR NON MUSLIMS UMINUNA BIL GHAIB PL PREACH WITH UR RESEARCH AS THIS IS HALF QURAN ALLAH BESTOW U KHER KASEER & HAYATI
Jo jhoot kabhi na bola ho.
the sirat al mustaqeem is Ali a.s and the Imams and it is right path without error. religion of islam is preserved by them. with the living Imam Mahdi a.s we are not without guidance.. as quran have said, and there is a guide for every people.
Krdiye ap bhi sharik
Ali Bhai is dor fitna Azam hai
❤❤❤❤❤❤
Bukhari ki Roshni may kaunsay Sahabi Sahi rastay per thay Hamza ya phir Ameer Muawiya, Abu Sufyan, Aas, Aba Salami?
نبی پاک ص کی حدیث ھے
جس نے میری بیٹی فاطمہ کو غضبناک کیا اس نے مجھ کو غضبناک کیا جس نے مجھ کو غضبناک کیا اس نے اللّٰہ کو غضبناک کیا
آپ سے بہتر
I love you Ali Bhai 💜💜❤️💜💜💜❤️❤️💜
Ali bhai apse hme baat krni hai please ali bhai ek baar baat kr lijiye hmse bhut jaruri baat krni hai