Engineer Mirza Ali

AQAL (Intellect) ka AALA (Instrument) DIL (Heart) hai ya DAMAG (Brain) ??? SCIENCE Vs QUR’AN ???

AQAL (Intellect) ka AALA (Instrument) DIL (Heart) hai ya DAMAG (Brain) ??? SCIENCE Vs QUR’AN ???

Today topic is :AQAL (Intellect) ka AALA (Instrument) DIL (Heart) hai ya DAMAG (Brain) ??? SCIENCE Vs QUR’AN ???.

Video Information
Title AQAL (Intellect) ka AALA (Instrument) DIL (Heart) hai ya DAMAG (Brain) ??? SCIENCE Vs QUR’AN ???
Video Id 5mHMZ9bOK5c
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=5mHMZ9bOK5c
Video Image 1678838341 331 hqdefault
Video Views 123398
Video Published 2017-04-29 10:45:25
Video Rating 5.00
Video Duration 00:21:30
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 3352
Video Dislikes
Video Tags #AQAL #Intellect #AALA #Instrument #DIL #Heart #hai #DAMAG #Brain #SCIENCE #QURAN
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

35 Comments

  1. Ref. No. 1 : 2nd Brain Found in the Heart – Trust your Gut Feelings : https://www.youtube.com/watch?v=LelkiUDS0yM
    Ref. No. 2 : QUR'AN Vs Modern SCIENCE ??? Reply to Allegations of Non-Muslims ! ! ! (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=_gjPvbH1vSA&ab

    Ref. No. 3 : ATHEIST & NON-MUSLIMS kay GOD & ISLAM peh ETRAZAT kay ILMI JAWABAT (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=e23dl53feI4

  2. آپ کا تیسرا جواب درست ہے سر ۔
    آرمر نے 1991 میں دریافت کیا تھا کہ دل میں بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہے۔ وہ ایسے لکھتا ہے
    the heart has its "little brain" or "intrinsic cardiac nervous system."
    ہمارے دل میں 40 ہزار نیورونز ہوتے ہیں۔ اور یہ نیورونز بالکل ویسے ہیں جیسے ہمارے دماغ میں پائے جاتے ہیں۔

  3. Beshak dil sochta ha, iska sahi jawab apko sirf kamzor dil wale insano ko dekh k mil jaega, jb kamzor dil wale insan ko dar lagta ha to khof se kanpne lagta ha ya phr usko koi excitement ya nerves ness ho jese kisi esi larki se bat krte huwe pehli dafa jis wo pasnd krta ho ya usko chhta ho, to us waqt uska dil uske control ma ni rehta, uski wajah ye h k uske dil out of control hone ki wajah se uski dharkan be tarteeb hoti ha or wo kanpne tk lag jata ha, matlb phr ye huwa h k insan ki soch or dil ka ek gehra taluk ha, agr insan ko dar wali soch ati ha to dil tez dharakta ha, dimag to hota ha pr dil k bina ni soch sakta.

  4. Allah ka shukar ahsaan mujhe Maulana se Milana nahin padta Apne masale byan karne ke liye Alhamdulillah Varna kitni mushkil hath Ho jaati hai mujhe jazakallah Khair

  5. Assalaamoaliekum
    Wah Muhtaram.
    You choose to omit even a subscriber’s comment that seems to point out something substantial and significant not included in your vlog, instead of displaying professional ethics to respond to him with an objective reply. Zabardast.
    May Allah guide you to respond rightly.

  6. اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین

  7. ye banda roh or dil ki rasai tak to puhuncha par bhatka kab🤔…
    baby yehi kam karty hen jo dil k moamlaat hen…or babon ko galiyan daita he ye banda🤔

  8. Yeh bohat hi ghalat hai ke hum science ke taabe Qur'an ke explanation Dene ki koshish karte hain agar nahin de paate to apne aap ko corner mein feel karte hain, hum 100% se bhi zyada mazbooti se is baat ka iqraar karna chahiye ke jo Qur'an mein likha hai wohi sahi hai aaj science kehti hai dimag sonchta hai kal ke din koi aur scientist aakar kuch explanation ke saath keh dega ke dil sonchta hai to hum Maan lenge ke dil sonchta hai, scientist Allah ki maqlooq hai aur maqlooq ka ilm khaliq se badh kar nahin hota, agar khaliq kehta hai Dil sonchta hai to bas Dil hi sonchta hai bas bahes qatam

  9. brain is built for discoveries, experiments and observations it has limited power it is made for worldly life.
    but heart is especially made for spiritual activities. and it is especially bound to hereafter life metters.

  10. یہ غور و فکر دماغ ھے دماغ میں جو کچھ ھوتا ھے مکمل نہیں ھوتا غور و فکر کے دوران انسان بیچ میں لٹکا ھوتا ھے قرآن بیچ والے کہہ کر مسلمانوں کی قسمیں بھی بیان کرتا ھے جیسے یہ بیچ والے صرف غور و فکر کی حد میں ھیں یقین پر نہٕں پہنچے یہ ابھی دماغ تک ھی آٸۓ انکے دل نیں جاگے دل اسلیے سپر کہ جو دل میں اترے وھی محبوب جو دماغ تک رھے وہ ظن وگمان
    Hope you understand

  11. Yaa Allah
    💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  12. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔…

  13. مولوی صاحبان صاف نہیں کہتے کہ اس معاملے میں ان کے موجودہ علم و فہم کے مطابق قرآن اور سایئنس میں تضاد ہے، سایئنس چونکہ ارتقاء پذیر ہے، مسلسل نئی تحقیقات کے نتیجے میں نئی معلومات سامنے آتی ہیں ممکن مستقبل میں یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے۔ اس کی بجائے سب آیئں بایئں شایئں کرکے اس مضبوط دلیل بھی کہہ دیتے ہیں۔

  14. Sir ap ne bohot acha explain kia ha
    Heart Transplants hootay hain baray Countries me lakin Nai Dil k saath banda badal nai jata…Open heart sergery me insan k jism se Heart awor lungs nikal liay jaatay hain awor ye kaam aik machine (heart lung machine) kerti ha… iss sab k dorran bhi insaan zinda hoota ha awor wo badal nai jata
    I also beleive k ye maamla literature ki zaban ka hi ha
    Wesay agar thora medical baat ki jai tu Animals me 2 types k control systems hootay hain ko apas me related hain… Electrical System awor Chemical Sysyem… Electrical me Brain, Spine, Nerves weghara ati hain jab k chemical me glands awor Hormones attay hain… Science abhi tak demagh ko sahi tarhan samajh nai saki lakin Heart ko almost saara samajh chuki ha… Heart aik Muscle Pump ha… wohi muscles jo ap k bazu(arms) me hootay hain

  15. الیاس خان
    کیا بات ہےگمراہ قبر پرستوں کی
    شہ رگ سے قریب اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے لئے وسیلہ ڈھونتے ہیں
    اور مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء سے ڈائیریکٹ مانگتے ہیں ؟
    توبہ کرو بھائی معافی مانگو اللہ سے غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے اپنے شرک کی اور سمجھو کلمہ کیا کہ رہا ہے
    لاالہ اللہ نہیں کوئی معبود نہیں کوئی رب سوائے اللہ کے مسلمانوں کو کلمہ کے مطلب کو سمجھنا ہوگا ؟
    شریعت کیا ہے یہی اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت ہے
    اللہ تعالیٰ ہی تمام اختیارات کا مالک و مختار ہے
    اسکا اختیار یہ ہے کہ وہ کن کہتا ہے ہوجا ، فیاکن ہوگیا
    اللہ تعالیٰ پیدا کرنے والا ہے
    اللہ تعالیٰ زندگی اور موت دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ رزق دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ آنکھوں کو نور زبان کو زائیقہ کانوں کو سماعت ناک کو اچھی بری بو سونگھنے کی قوت عطا کرنے والا ہے
    اللہ تعالیٰ عزت و زلت دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ اولاد دینے والا ہے جسکو چاہے بیٹا دے جسکو چاہے بیٹی دے جسکو چاہے بیٹا بیٹی دونوں دے جسکو چاہے بانچھ رکھے
    اللہ تعالیٰ شفاء اور صحت دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ اچھی بری قسمت بنانے والا ہے
    اللہ تعالیٰ دعاؤں کو سننے والا ہے
    اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
    اللہ تعالیٰ شہ رگ سے قریب ہے
    اللہ تعالیٰ جزا سزا کے دن کا مالک ہے
    اللہ تعالیٰ جنت دوزخ کا مالک ہے جس کو چاہے گا اپنے رحم کرم سے جنت عطا فرمائے گا جسکو چاہے گا اپنے غضب سے دوزخ میں ڈالے گا اسکو کوئی چیلنج نہیں اسکے فیصلے کو کوئی تبدیل نہیں سکتا
    یہ اللہ تعالیٰ کی شریعت کے کچھ احکامات ہیں جس کو ماننا ہر مسلمان کا فرض ہے جو انکار کرے وہ گمراہ ہے مشرک ہے
    اگر ان باتوں کو جو اللہ تعالیٰ کی شریعت کی بیان کی گئیں ہیں کوئی شخص یا کوئی گروپ نہ مانے اور اللہ تعالیٰ کے کلی اختیار والے ان کاموں کو مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء سے یا اچھے برے مرہومیں سے جوڑے انسے فریاد طلبی کرے وہ یقیناً گمراہ ہیں مشرک ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے جنت حرام دی ہے اور انکا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم قرار دیا ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72

    اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جو شخص اپنی زندگی میں موت سے پہلے اپنے گناہوں کی توبہ کرلے گا اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کرکے پچھلے کئے گئے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دے گا القرآن۔

Back to top button