Engineer Mirza Ali

AQEEL Ibne-Abe-Talib r.a Aur SEHABAH r.a kay 3-TABQAT peh SUNNI & SHIAH Ikhtelaf main HAQ kia hai ??

AQEEL Ibne-Abe-Talib r.a Aur SEHABAH r.a kay 3-TABQAT peh SUNNI & SHIAH Ikhtelaf main HAQ kia hai ??

Today topic is :AQEEL Ibne-Abe-Talib r.a Aur SEHABAH r.a kay 3-TABQAT peh SUNNI & SHIAH Ikhtelaf main HAQ kia hai ??.

Video Information
Title AQEEL Ibne-Abe-Talib r.a Aur SEHABAH r.a kay 3-TABQAT peh SUNNI & SHIAH Ikhtelaf main HAQ kia hai ??
Video Id l32G3QXAOkg
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=l32G3QXAOkg
Video Image 1678480579 243 hqdefault
Video Views 105892
Video Published 2016-10-28 01:12:58
Video Rating 5.00
Video Duration 00:11:27
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 1677
Video Dislikes
Video Tags #AQEEL #IbneAbeTalib #r.a #Aur #SEHABAH #r.a #kay #3TABQAT #peh #SUNNI #SHIAH #Ikhtelaf #main #HAQ #kia #hai
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

22 Comments

  1. 💢کیا سیدنا عقیل رضی اللہ عنہ کے اندر مال کی محبت تھی؟

    1⃣: سیدنا عقیل رضی اللہ عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اہلبیت کے متعلق مرزا جہلمی نے مسلہ 157 پارٹ 2 کے پہلے سیکنڈ میں کہا کہ
    "سیدنا عقیل ؓ کی میں آپ کو مینٹیلٹی بتا دوں صحیح بخاری میں آتا یے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا آپ مکہ میں اپنے گھر قیام فرمائیں گے
    تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    عقیل ؓ نے ہمارے لیے مکان چھوڑا ہی کب یے (یعنی مکان بیچ دیا یے)

    اب مرزا جہلمی نے اس حدیث سے ایک باطل مفہوم پیش کیا جیسا اسکی عادت یے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا
    عقیل ؓ سب کچھ بیچ کے کھا گیا وہ بطور مذمت کہا تھا اور اس سے سیدنا عقیل ؓ کی مینٹیلٹی (ذہنیت) ثابت ہوتی یے کہ وہ مال کے لالچی تھے

    حالنکہ اس حدیث کا ہم آپکو مطلب بتا دیتے ہیں کہ یہ معاملہ کیا تھا, عقیل ؓ سیدنا علی ؓ کے بھائی تھے
    جعفر ؓ اور علی ؓ یہ مسلمان ہو گئے تھے اور انکے والد ابو طالب مسلمان نہیں ہوئے تھے اس لیے انکو گھر میں حصہ نہیں ملا تھا چونکہ اس وقت عقیل ؓ مسلمان نہیں ہوئے تھے اس لیے گھر عقیل ؓ کا ہی ہو گیا یعنی عقیل ؓ گھر کے مالک بن گئے تھے

    اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا
    عقیل ؓ نے مکان بیچ دیا ہے ہمارے رہنے کی جگہ کب چھوڑی یے وہ اس معانی میں تھا جیسے میرا بھائی مری میں رہتا یے اسکا مکان یے وہی مالک یے اور وہ اپنا مکان بیچ دے
    اور مجھے کوئی کہے کہ آؤ مری چلتے ہیں رہائش تمہارے بھائی کے گھر رکھ لیں گے میں جواب میں کہوں وہاں کیسے رہیں گے اس نے تو مکان ہی بیچ دیا یے
    مطلب وہ مکان میرے بھائی کا ہے وہ چاہے بیچ دے یا فری میں کسی کو دے دے یا رینٹ پہ دے دے یا آگ لگا دے
    مطلب اسکا مکان ہے اسکی مرضی وہ جو کچھ مرضی کرے
    چاہے بیچ کر کاروبار شروع کر لے یا کسی اور جگہ مکان لے لے اسکی مرضی

    بلکل اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بات فرمائی تھی اسکا مطلب یہ تھا کہ عقیل ؓ نے مکان بیچ دیا یے ہمارے رہنے کے لیے وہاں اب جگہ نہیں یے

    یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور مذمت نہیں بیان فرمائی تھی نہ ایسا فرما سکتے تھے کیونکہ اس مکان کا مالک عقیل ؓ تھے انکا مکان تھا انہوں نے بیچ دیا
    اس سے اعتراض تو تب نکلتا جب عقیل ؓ نے ناجائز بیچا ہو یا اس میں کسی اور کا بھی حصہ ہو اور بیچ کر زیادتی کر دی ہو, بھائی عقیل ؓ کا مکان تھا وہ اسکے مالک تھے انہوں نے بیچ دیا سیدھی سی بات ہے
    جبکہ یہ مرزا جہلمی گستاخ صحابہ اس کو کسطرح منفی انداز میں پیش کر رہا ہو جیسے
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور مذمت کہا ہو کہ عقیل ؓ نے ہمارے لیے گھر چھوڑا ہی کب یے
    اور اس سے مرزا جہلمی یہ ثابت کر رہا یے کہ سیدنا عقیل ؓ میں مال کا لاچ تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور مذمت یہ بات بھی کہی تھی

    2⃣: دوسری بات وہ گھر سیدنا عقیل ؓ کا تھا وہ اسکے مالک تھے اور جسکا گھر ہو وہ اپنے گھر کے ساتھ کچھ بھی کرنے کا اختیار رکھتا یے چاہے بیچ دے یا مفت دے دے کسی کو
    اور چونکہ عقیل ؓ مالک تھے اس لیے انہوں نی بیچ دیا
    لیکن اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے کہ سیدنا عقیل ؓ نے وہ گھر ناجائز بیچا تھا تو بھی اس سے سیدنا عقیل ؓ کے متعق آپ کوئی بات نہیں کر سکتے تھے کیوں کہ اس وقت وہ مسلمان ہی نہیں ہوئے تھے اور ایک بندہ جب مسلمان ہی نہ ہو اس وقت وہ کوئی عمل کرے تو آپ بعد میں اسے کہ سکتے ہو کہ یہ لالچی تھا؟ نہیں ہرگز نہیں
    اسطرح تو کل کوئی سیدنا خالد بن ولید ؓ کے متعلق بھی بکواس شروع کر دےگا غزوہ احد کو لے کر

    3⃣: اور یہاں تو معاملہ بھی بلکل صاف یے ایک تو سیدنا عقیل ؓ ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے اور دوسرا جو مکان انہوں نے بیچ دیا وہ اسکا مکمل حق رکھتے تھے کیونکہ وہ مالک تھے
    اور رہی بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ارشاد فرمائی
    عقیل ؓ نے مکان بیچ دیا یے وہ کس معانی میں کہا تھا وہ بھی اوپر بیان کر دیا یے

    رہی بات ہم صحابہ و اہلبیت کا دفاع کیوں کرتے ہیں وہ اس لیے کہ کسی بھی مسلمان کی عزت وآبرو کا دفاع کرنا انسان کو جنت میں لے جانے کا سبب بن سکتا ہے۔ سیدنا ابو درداء ؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے بھائی کی عزت سے اس چیز کو دور کرے گا جو اسے عیب دار کرتی ہے، اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے چہرے سے آگ کو دور کر دے گا۔ (ترمذی:1931)
    اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ کسی بھی مسلمان کی عزت کا دفاع کرنا ایک مستحب اور بے حدپسندیدہ عمل ہے۔ اور اگر ایسی شخصیات کی عزتوں کا دفاع کیا جائے جو صاحب فضیلت ہوں تو اس عمل کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ مثلا اگرکسی صحابی کی شان میں گستاخی کی جاتی ہےاور ان پر غلط الزامات لگائے جاتے ہیں تو ایسے صحابی کی عزت کادفاع کرنا بہت بڑی عبادت اور بہت بڑے اجروثواب کا باعث ہے۔

    Is ke bawajood Ali Bhai ka hi student hun aur rahun ga kyun k app ne bohat kuch seekhaya hai mujhe per jahan app ghalat hain app se ilmi ikhtalaf rakh sakta hun

  2. علی بھائی ایک سوال
    کیا خلیفہ راشد کے خلاف کوئی سازش یا خروج کرے اس کے لیے کیا حکم ہو گا جنتی یا جہنمی

  3. یہ صحابہ پر مال کی حرص جیسی الزام تراشیاں کرکے انکی بخشش کی دعا کرے گا ، یہ منہ اور مسور کی دل ، ہم دعا کرتے ہیں اللہ تیرے شر سے صحابہ کو محفوظ رکھے آمین

  4. Ive got different opinion he could have been playing two faced like his elder brother (Talib abu talib) was with the Qureish but never turned up for the battle day. Hazrat Hashim reminded about loyalty to his family and that they are from Prophet Abraham (SAW) family I think abu lahab was the only one who did not get it because he was too busy exploiting Mekkans out of money.

  5. الحمدللہ مولا علی علیہ السلام کے ساتھ ھوتا میں اگر مولا علی علیہ السلام کے دور میں ھوتا الحمدللہ 😭😭😭😭😭

  6. الیاس خان ،۔۔،،،۔۔،٫
    خدا کی قسم دونو طرح کے مشرکوں نے اپنا ایمان بگاڑ لیا ہے
    یہ قبروں کی عقیدت سے پوجا پاٹ کرنے والے اور گھوڑے 🐎 کے عقیدت مند پجاری
    نہ دین کے رہے اور نہ آخرت کے ریے ؟

    جگہ جگہ شہر شہر قبروں میں مشرکوں کے ہزاروں معبود دفن ہیں جن سے مشرک معبود اور آلہ مان کر دعائیں مانگتے ہیں اور رو رو کر فریاد طلبی کرتے ہیں
    لگتا ہے ہندستان پاکستان کے مشرکوں کے بڑے معبود اجمیر بغداد اور لاہور میں دفن ہیں دونو قسم کے مشرک قبر پرست بریلوی بشمول ہری پگڑی اور گھوڑے کے پجاریوں کے عقیدے سے لگتا ہے خدائے واحد کے دین اسلام کو عملی طور پر ان مشرکوں نے چھوڑ دیا ہے
    باقی صرف نام کے مسلمان ہیں ان شیطان 😈 کے قابو آئے مشرکوں کے سامنے خلاق اعظم اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرو اللہ تعالیٰ کی حمد ثناء بیان کرو تو یہ جہنمی کتے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں اور قبروں میں دفن مردوں کے زکر اور بڑائی بیان کرنے سے خوش ہوتے ہیں اور ایسے مشرکوں کو صاحب ایمان کہتے ہیں
    لخلعنت ان جاہل پر
    سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ایک مولوی صاحب اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کر رہے ہیں اور اسٹیج پر پندرہ کے قریب پیری مریدی کے سلسلے کے لوگ بیٹھے ہیں پانچ سات منٹ بعد جب مولوی صاحب اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرنے کے عروج پر تھے
    تو پیری مریدی کے لوگوں کے ٹولے سے اللہ تعالیٰ کی مولوی صاحب کے منہ سے بڑائی بیان کرنا برداشت نہیں ہوا اور مولوی صاحب کے پیجھے بیٹھے پیری مریدی کے ایک شخص نے پیچھے سے مائک کا لوہے کا راڈ کھینچ کر مولوی صاحب کے سامنے سے مائک ہٹا دیا مولوی صاحب مائک کھینچنے والے شخص کے پاس جاکر کچھ بات کرنے لگے اسی دوران ایک دوسرا بدبخت شخص سامنے سے آیا اور اللہ تعالیٰ کی حمد ثناء اور بڑائی بیان کرنے والے مولوی صاحب کو دھکے دیکر اسٹیج سے اتار دیا
    مسلمانوں یہ ہیں شیطان😈 مردود کے قابو آئے ہوئے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت یکتائی اور بڑائی بیان کرنے کے دشمن جہنمی کتے
    جن خنزیری نطفہ کی پیداوار پیروں مریدوں سے اللہ تعالیٰ کی بڑائی سننا گوارہ نہیں ہوا لخلعنت ان مشرک جنزیر حرامیوں پر
    ان مشرک جہنمی کتوں کے لئے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جب یہ میرے پاس آئیں گے میں ان سے انتقام لونگا القرآن
    سب سے بڑی کتاب سب سے پاک کتاب قرآن مجید میں لکھا ہے اللہ کو چھوڑ کر اوروں کو پکارو گے تو اللہ تعالیٰ شرک کرنے والوں پر جنٹ حرام کر دے گا اور شرک کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن
    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد پاک قبروں اور گھوڑے 🐎 کے پجاری مشرکوں کو نظر نہیں آتا ؟
    خوب نظر آتا ہے مگر سمجھ نہیں آتا ؟
    سمجھ بھی آتا ہے مگر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں ؟
    پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے یہ مشرک لوگ روٹی کو چوچی کہنے والے بچے نہیں ہیں ؟
    ہر مشرک کیونکہ شیطان😈 کے قابو آچکا ہوتا ہے شیطان کے قابو آنے والے مشرک اللہ تعالیٰ اور اسکے سچے رسول کا فرمان کیسے مانے گے ؟

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا شیطان 😈 انکے اعمال بد اعمال صالحہ بنا کر انکو پیش کرتا ہے القرآن

    اب تو یہ مشرک شیطان😈 ملاعوں کا بندر 🐒 بن کر ہر جگہ شرک کا ناچ ناچے گا بلکہ خوب ناچے گا ؟
    اور پھر ان مشرکوں کے لئے بدترین قبر کا آزاب اور آخرت میں جہنم میں آگ کی گھاٹی ہوگی
    تیار رہنا مشرکوں اللہ تعالیٰ انتقام لے گا

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے لیکن نصیحت بہت کم ہی حاصل کرتے ہیں القرآن
    اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے تم جن کو اللہ تعالیٰ کے علاوہ فریاد طلبی کے لئے دعاؤں میں حاجت روا مشکل کشاء مان کر پکارتے ہو یا غوث المدد یا خواجہ مدد یا داتا مدد پکارتے ہو انہیں دوسرا آلہ معبود مان کر پکارتے ہو
    قرآن مجید تو یہی ارشاد فرما رہا ہے

    اور قرآن مجید ارشاد فرما رہا ہے ایسے مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ یونس آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو اگر تو ایسا کرے گا تو ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    یہاں پر رکئے اور اللہ کے فرمان کو سمجھئے
    اللہ تعالیٰ نے اپنے اس حکم سے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے منع فرما دیا ہے اور اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    میرے بندوں مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے القرآن
    سورہ توبہ آیت 129

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ بنی اسرائیل آیت 56 میں ارشاد فرمایا
    جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن

    اور کائنات کے آخری نبی اور رسول خاتم النبیین پیارے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
    جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 اس حدیث پاک کے راوی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جگہ جگہ اپنے علاوہ دوسروں کو پکارنے کے شرک سے منع فرمایا ہے مگر مشرک قبروں میں دفن پیرون بزرگوں اولیاؤں کو پکارنے سے باز نہیں آتا
    بریلوی ، ہری پگڑی اور شیعہ مشرک اپنے شرک پر قائم رہنے کی ہٹ دھرمی سے جہنم خرید رہے ہیں اور اپنے پیروں پر کلہاڑی نہیں کلہاڑا مار رہے ہیں ؟..۔۔،،۔۔۔

  7. CHHUPA HUA RAAFZI
    HADEES ME BHI APNI TARAF SE ALFAZ ADD KARKE TUMNE APNI AUKAT DIKHA DI.
    ISME KAHA LIKHA HAI MUAVIYA KI NAAK KHAK AALOOD HO..
    MAAZALLAH

    HAZRAT E ALI رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ SE MUHABBAT HUM BHI KARTE HAI.LEKIN SAHABA KO GALIYA NAHI DETE.
    ALLAH PAK MIRZAI FITNE SE MEHFOOZ RAKHE.

  8. حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ عرفات میں تھا ۔ وہ فرمانے لگے : کیا وجہ ہے کہ میں لوگوں کو لبیک پکارتے نہیں سنتا ؟ میں نے کہا : وہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے ڈرتے ہیں ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اپنے خیمے سے نکلے اور بلند آواز سے پکارا :’’ لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ‘‘ تعجب ہے کہ انھوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے کی وجہ سے رسول اللہ ﷺ کی سنت چھوڑ دی ہے ۔

Back to top button