
BABON aur KITABON main FARAQ ??? FIRQON kay ULMA ko Dawat-e-FIKER ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :BABON aur KITABON main FARAQ ??? FIRQON kay ULMA ko Dawat-e-FIKER ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | BABON aur KITABON main FARAQ ??? FIRQON kay ULMA ko Dawat-e-FIKER ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | USmJTBq8l-E |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=USmJTBq8l-E |
Video Image | ![]() |
Video Views | 166431 |
Video Published | 2018-08-23 06:30:02 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:21:57 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 4409 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #BABON #aur #KITABON #main #FARAQ #FIRQON #kay #ULMA #DawateFIKER #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
8:23 yahan slip of tongue hai bhai
13 January 2023….💚
164, 471 views….💜
2.13M subscribers…..💙
Na maien wahbi….🙏
Na maien babbi….🙏
Maien hoon Muslim ilme kitabi…📚🌹❣
Firqa wariyat murda baad….🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad….👍📚🌹❣
Great Islamic scholar ali bhai…..👍🌹❣
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam….💚🌟🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi…..👍🌹❣
these molvies are Chanda khor, they want money from their followers. their income comes from Chanda…they all are commercial molvies. the only right person in today's era is Mirza Muhammad Ali, listen to only Mirza Sb.
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔۔
بریلوی قبروں اور مزاروں کی عبادت اور پوجا کرنے والا کبھی اللے ہدیث اور دیوبندیوں کے پیر کے دہولکے برابر بھی نہیں ہو سکتا ہے, کیوںکہ سب سے بڑا گناہ سرک بریلوی دہڑللے سے کرتے ہیں
Love you Sir
Nice
JazakALLAHO Khaira ALi bhai Ma-Shaa-ALLAH keep on doing Dawat-e-HAQ ISLAM without Fhirqawariyat ! ! ! May ALLAH ﷻ guide all of us towards his path of TRUTH. Ameeen ! ! ! ! SALAM to All TRUTH Lovers ! !
Shower kitabi yahoodiyo ko aur esayioo ko bolte re
حنفیت جاھلیت کا دوسرا نام ہے
Ali bahi you are a gem 💎 🙏
Ek request hy admin se k Jitni bhi recorded videos sir ali suggest krty hai, usy "i button" mein add krdien…… Please. Jazakillah Khair ❤️
Asslam u Alaikum
Please mujhe us Ayat ka reference provide karen jo 9:41 per Engineer Muhammad Ali Mirza sahab ne quote ki hai Firqay na bana ny per hai!!!!!
May Allah bless you ❤️✨
کاش کہ مین برصغیر مین پیدا نہ ہوتا جھان بریلویت ہے
قران بخاری مسلم موطا امام مالک ہی صرف صیح کتب ہیں باقی بکواس
Marne se prhle aiy musalma karle is pe ghor
Aisha Ka Deen aur hai, Allah Ka Deen aur
Hum ko taqleed ne itna zehni tour par qabu kia huwa hy k aik dafa me ne apni behen sy kaha k bus apne aap ko musalman kahu hanafi waghaira ki jhanjhat se apne aap ko nikalo wo aagee se boli k yeh kaise hosakta hy k koi musalman b hu aor hanafi shafi waghaira na hu
Be sale tum haq par ho munazare se bhagta q hai darta kiu hai namard
Tumko sirf utob se paisa kamana haii logoko bewaquf bana rahahe ho
Salihin se murad Aulia alllah hai jahil ho sale quran me sab ,ilm hai Qayamat tak sabke talluq se hai samjhe
Ali bhai.. Lots of love from India 🇮🇳
You're doing a great work. Alhamdulillah
Emam💖💖
Assalamualaikum
Mufti Tariq Masood Jehlum pohanch gaye hain.
Jaldi video record karvain taake jaldi SE dono sath beth Kr "Al-Muhannad Al muffannad"
Or degar masail pr BAAT cheet hojaye .
THANKS
Zabardast
میں نے آپ کا بیان سن سن کے پیر کی مریدی چھوڑ دی ہے
Jazak allah 🌹
Jhoty charan zuban quran ki wrong translation karty sharam nhi ati jo ayat parhi tm ny uss ne word kitab kahan ha?
Khud baabo wala kaam kr rha baithke aur Aalim ul deen ko zaleel kr rha ..
مسلم اور بخاری بھی تو بڑے باباھیں
مرزا تیری امت (فالوورس)تجھے نبی ماننے کو تیار ھیں تو جلدی سے نبوت کا اعلان کر دےکیونکہ تو40+ھورھاھے
21:50
Insha Allah dozakh me jaayega Insha Allah 😃😃😃
Allah hum sab ko sahi deen par chalne ki tofiq Aata farmye Allah hume firqa wariyat se bachaye
، الیاس خان ،
وہ باتین جو صرف اللہ تعالیٰ کی خصوصیات میں سے ہیں
مشرک مسلمانوں نے قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن سے منسوب کردی ہیں ؟
استغفراللہ استغفراللہ
اے اللہ ان مشرک مسلمانوں کو انکے شرک سے تائب ہونے کی توفیق عطا کر دے تاکہ یہ جہنم سے اپنی گردن بچا سکین آمین
(1) میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو مجھے پکارو القرآن سورہ یونس آیت 106
اللہ تعالیٰ نے اس آیت سے شرک کا ہر دروازہ بند کر دیا ہے ؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو نہ انبیاء کو پکارو ، نہ ملائکہ کو پکارو نہ بت کو پکارو ، نہ قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن کو پکارو میرے بندوں مجھے ہکارو میں شہ رگ سے قریب ہون میں سنو گا تمھاری میں مدد کرونگا
اور فرمایا کائینات کے رب اللہ تعالیٰ نے کہدو
میرے لئے اللہ کافی ہے القرآن
(2) دعاؤں کو قبول کرنے والا صرف اللہ ہے سورہ المنافقوں آیت 6
(3) بادشاہی عزت زلت دینے والا صرف اللہ ہے سورہ العمران آیت 27-26
(4) اولاد دینے والا اللہ صرف ہے سورہ الشورہ آیت 50-49
(5) مریضوں کو شفا دینے والا صرف اللہ ہے سورہ الشعراء آیت 80
(6) کائینات میں تصرف کا مالک صرف اللہ ہے سورہ العمران آیت 128
(7) نفع نقصان کا مالک صرف اللہ ہے سورہ الرعد آیت 16
(8) ہر طرح سے مدد کرنے پر قادر صرف اللہ ہے القرآن
(9) فتح اور غلبہ عطا کرنے والا صرف اللہ ہے سورہ العمران126
(10) پیدا کرنا اور روزی دینا صرف اللہ کا کام ہے سورہ فاطر آیت 3-2
(11) حدایت کو دل میں اتارنا صرف اللہ کا کام ہے سورہ البقرہ آیت نمبر 272
(12) گناہوں کو بخشنے والا صرف اللہ ہے سورہ العمران آیت 135
(13) تم میں بہت لوگ اللہ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں سورہ یوسف آیت 106
(14) اب جانئے اللہ تعالیٰ سورہ فاتحہ میں ارشاد فرما کر آپکی زبان سے روزانہ نمازوں میں 40 – 35 بار کہلواتا ہے اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن سورہ الفاتحہ آیت 5
ان تمام اللہ تعالیٰ کے احکامات کے باوجود کہ تمام طاقتوں کا مالک یکتا اور واحد رب اللہ تعالیٰ ہے
مشرک مسلمانوں نے یہ سارے معاملات مزاروں میں مدفون پیرون اولیاؤن سے جوڑ دیئے ہیں ؟
مطلب اللہ تعالیٰ کے فرمان کی نافرمانی
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے احکامات کے خلاف دانستہ کئے جانے والے عمل کفر ہے ؟
پارٹ 2 👇
اب جانئے بریلوی رضاخوانی مسلک کے بانی احمد رضا خان بریلوی المعروف اعلیٰ حضرت کی تحریر کردہ کتابوں میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کے خلاف تحریریں
کتابوں کے نام اور صفہ نمبر کے ساتھ پیش ہیں ؟
اولیاء اللہ سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا اور انکے ساتھ توسل کرنا امر مشروع و شی مرغوب ہے جسکا انکار کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف ۔
رسالہ حیاة الاموات
(2) مصائب سے نجات دلانے والے انبیاء و مرسلین, اولیاء, صالحین و علماء سے انکے وصال کے بعد استمداد و استعانت جائز ہے۔
(( مصائب سے نجات دلانے والے انبیاء اولیاء کو تو چھوڑو ؟
احمد رضا خان بریلوی کی تحریر کے مطابق علماء یعنی مسجد میں نمازجمعہ اور نمازین پڑھانے والے مولویوں کے مرنے کے بعد انسے مدد مانگنا جائز ہے ))
اولیاء انتقال کے بعد بھی دنیا میں تصرف کرتے ہیں
رسالہ حیاة الموات از احمد رضا
(3) پکار علی کو کہ مظہرِ عجائب ہیں تو انہیں مددگار پائے گا , مصیبتوں میں سب پریشانیوں و غم میں اب دور ہو جائیں گے , تیری ولایت سے یاعلی یاعلی۔
الامن ولعلی ص 13
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر احمد رضا خان کا بہتان 👇
(4) عبد القادر جیلانی آپ نے کہا: جو کوئی رنج و غم میں مجھ سے مدد مانگے گا اسکا رنج و غم دور ہو گا اور جو سختی کے وقت میرا نام لے کر مجھے پکارے تو وہ شدت رفع ہو گی۔اور جو کسی حاجت میں مجھے رب کی طرف وسیلہ بنائے اسکی حاجت پوری ہو گی ۔
برکات الاستمداد از بریلوی
درج رسالہ رضویہ ,
فتاویٰ افریقہ از بریلوی از بریلوی ص 63 جاء الحق از احمد یار ص 200
(5) قضائے حاجت کے لئے نمازِ غوثیہ
ترکیب
ہر رکعت میں گیارہ گیارہ بار سورۃ اخلاص , گیارہ بار صلوۃ اسلام پھر بغداد کی جانب گیارہ قدم چلے , ہر قدم پر میرا نام لے کر اپنی حاجت عرض کرے
پھر یہ شعر پڑھے
کیا مجھے کوئی تکلیف پہنچ سکتی ہے جبکہ آپ میرے لئے باعثِ حوصلہ ہوں اور کیا مجھ پر دنیا میں ظلم ہو سکتا ہے جبکہ آپ میرے مددگار ہیں۔
از احمد یار ص 200
(6) اے شفقت کرنے والے شفقت فرما۔ تیرے ہاتھ میں تمام اختیارات و تصرفات ھیں میرے مصائب و مشکلات دور کیجیئے عبدالقادر جیلانی۔
خدائق بخشش ص 186
(7) میں نے جب بھی مدد مانگی یاغوث ھی کہا۔ ایک دفعہ میں نے ایک دوسرے ولی (حضرت محبوب الہٰی) سے مدد مانگنی چاہی, مگر میری زبان سے انکا نام ھی نہ نکلا
ملفوظات
احمد رضا خان کی تعلیمات کو لیکر ہر مزار پر اوپر دیئے اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کے خلاف جاہلوں کا شرک عام ہے ؟
خلاق اعظم مالک مسجود اللہ تعالیٰ کے فرمان کے خلاف بریلوی اعلیٰ حضرت کی تعلیمات کو لیکر پر بریلوی نعت خواں اپنی نعتون میں مغلظات شرک بک رہا ہے ؟
جس میں سے بطور سینپل اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے ہوئے ایک پیش ہے
جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
نعوذ بااللہ
جب مشکل پڑے تو یاد کرو دستگیر کو
استغفراللہ
یہ مشرک مسلمان کیا اللہ کو بھلا بیٹھے ہیں انکے دلون میں اللہ کا خوف نہیں ہے کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے ؟
قران مجید کہ رہا ہے مکہ کے مشرک مشکل میں اللہ کو پکارتے تھے جب اللہ اپنے رحم کرم سے ان کو مشکل سے نکال دیتا تھا تو راحت ملنے کے بعد بدل جاتے اور راحت ملنے کو اپنے اولیاؤ پر ڈالتے تھے ؟
اور آج کا مسلمان مشرک اللہ کو بھول بیٹھا ہے اپنے بنائے ہوئے معبودوں کو پکار رہا ہے ؟
میں نے بھی قبر میں جانا ہے کسی پر الزام نہیں ؟
میرا گہرائی سے مُشاہدہ ہے میں اپنے رب خدائے واحد و یکتا کی قسم کھا کر کہتا ہون بریلوی رضاخوان مسلک کے مولوی اللہ تعالیٰ کے فرمان کو چھوڑ کر احمد رضا خان کی تعلیمات پر عمل کرکے رسول اللہ کی امت کو گمراہ کرتے ہیں ؟
اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں ارشاد پاک اور بریلوی پیر احمد رضا خان کی تحریر آپ حضرات کے سامنے موجود ہیں خود فیصلہ کیجئے ؟
کس راہ پر چلنا ہے دین حق پر یا شرک کی آمیزش والے گمراہ عقائد کے دین پر ؟
اللہ تعالیٰ حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔،
amal amal ar amal…,, naik log sirf taqleed k liyay hoty hn na k parastish k liyay hoty hn
3:26 Hahaha Wah ji wah 🙏
LINK … Mil gea ji Dhanvaad 🙏
Saray ambiya aur rasool hi muslim hain
Aur sab ka religion islam hi tha
From hazrat adam to hazrat muhammad
Jo Baat Hai !!
Ali bhi punjabi nahi bolo samajh main nahi aati from India
Ahle Hadees kab aye ye bata dety na. Ye monafiqat nahi to keya hy
Ap Imam jaffer Sadiq ke Q ko gol ker gaye 😅. Phans gaye Ali bhai