
Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith (Wahabi) aur Shiah main JANNATI aur DOZAKHI Firqa kon sa hai ???
Today topic is :Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith (Wahabi) aur Shiah main JANNATI aur DOZAKHI Firqa kon sa hai ???.
Video | Information |
---|---|
Title | Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith (Wahabi) aur Shiah main JANNATI aur DOZAKHI Firqa kon sa hai ??? |
Video Id | DNM4avxcWQw |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=DNM4avxcWQw |
Video Image | ![]() |
Video Views | 273341 |
Video Published | 2018-01-15 12:42:32 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:19:00 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 6368 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #Brailvi #Deobandi #AhleHadith #Wahabi #aur #Shiah #main #JANNATI #aur #DOZAKHI #Firqa #kon #hai |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
کبھی کوئی بھی ایسا انسان دیکھا ہے جو اپنے آپ کو وہابی کہتا ہو؟؟ اگر نہیں تو یہ تو سراسر الزام اور فرقہ واریت ہے کہ زبردستی ایک نام ٹھونس دیا جائے۔
ابلاغ دین کے میدان میں خوف خدا بنیادی ترین چیز ہے اور بہرحال ہر معاملے کا فیصلہ اللہ تعالٰی کے ہاں تو ہونا ہی ہے لیکن اس خود احتسابی کا وقت دوران عمل ہی ہے کہ کہیں حق گوئی کے عزم پر ہم ایسی باتیں کر بیٹھیں جو حقیقتا اللہ تعالٰی کے ہاں قابل گرفت ہوں۔ جس مرض کے معالج ہوں انجانے میں اسی میں مبتلا ہو بیٹھیں۔
اگر آپ اس خدشے سے بالکل پاک ہیں تو لفظ وہابی استعمال کرنے کا جواز دیں۔ ورنہ سوچ بچار کریں اور اللہ سے ڈریں۔
ہاں باقی فرقے تو اپنے لیے اپنے اپنے نام استعمال کرتے ہیں لہٰذا ان کے لیے انہیں کا نام استعمال کرنے کا جواز اس صورت میں ہے۔
Tumlog decide krne Wale kon hai re lucchwa mulla ''' sab muslaman hai
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Barkat engineer Sahab hanafi Rafale deal kar sakte
Muhammad qasim bin abdul karim ko suno allah pak uneh suchy khwab dikha raha ha , qyamt qreeb ha ghzwa e hind qreeb ha jang e azeem 3 sir py ha , imam mehdi essa alaislam ka ana djal ka ana yajoj mjoj ka niklna sab kuch bta dia gya ha abhi search krain muhammad qasim bin abdul krim ko log uneh e mehdi smj rhy lakn wo mana kr rhy k mujy mehdi mt kahain
We love you love from Kashmir india
Ali mirza sahab me tou siya ko musalman manta hi nahi hu
Mirza g ap pr Allah ki or sab lanat krny walon ki lanat ho ameen
Engineer sb dil khush kr dia ha jo ap ny end py bat ki ha k hmara koi firqa ni, me kch din pehly soch ra tha k Allah na kry ap b koi jamat bana len to ye naya firqa ban jae ga lekn aj apki ye video dekh kr dil khush ho gia ha, hum sirf musalman hn koi firqa ni banaen gy har banda apni tehqeeq kr k islam ko follow kry na k kisi ek firqy k pechy lag jae
I am a big fanatic of Er.Mirza Ali.He talks of logic
جواب : قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے:
۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔
۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔
۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔
۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔
۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔
۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔
۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔
۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔
۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔
۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔
اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔
قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔
اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔
ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲) ۔
_______________
۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔
۲۔ سیمای عقائد شیعہ ، ص ۳۱۵ ۔
حوالہ جات:تاریخ انتشار: « 1401/08/08 »
منسلک صفحات
قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
امام از قرآن!!!
قرآن مجید میں 12 مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں
جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
سورۃ البقرہ آیت 124.
واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
جو کہ صرف امت مسلمہ ہے آج ایک ملت کے طور پر
اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
سورہ البقرہ آیت 30۔
اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا….
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
Assalamualaikum ۔me aapki tamaam videos dekh ti hu alhamdulillah ۔allah aapki hifazat kare ameen
20 November 2022…..💚
265, 546 views……💜
2.09M subscribers……💙
💯 feesad mujadad ali bhai…..👍🌹❣
NABI pak s.a.w.w ky jasa hai koi nahi..💚💜💙
Babay molve or mufti ty shey koi nahi..🧙♂️🤡🦍
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon….💚🌟🌹❣
Allah pak ali bhai ko salamt or jazay khair day….amieen…..👍🌹❣
Na maien waabi….🙏
Na maien babbi…..🙏
Maien hoon Muslim ilme kitabi….📚🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi…..👍🌹❣
I love you sir, Allah bless you.
tssi great ho bhai jaan haq ki baat kartay ho jo boht km hazam hota hay ajr ka ma allah
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔،،۔
Sir you should start any kind of physical teaching system/ institute for both girls and boys who want to attain true religious knowledge!
My best teacher Ali Bhai sab
ماشاءاللہ 2.03M سے 2.04M ہوگے ہیں مبارک ہو بہت بہت چینل کو
مدارس نہی ٹکسال کہنا چاہئے اسی وجہ سے انہوں نے اُمّت میں فرقہ بندی کی ہوئی ہے،جتنا بڑا فرقہ اتنی زیادہ آمدنی ۔
Mirza sab Allah aapke hifazat kare ilahi Ameen
Firqa to shia hi jannati hai samjho ya na samjho?
Na mai wahabi na mai Babi mai hu engineer naye firke ka bani…
Xbrds sawaal..
Ma sha ALLAH
Baat karne ka tariqa nahi log iske followers hain
Ali bhai Yaha to allah ki rasi (quran) ka lafz nahi haai
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی حمد کی اور اس کی تعریف بیان کی اور وعظ و نصیحت کی، پھر فرمایا: ”بعد اس کے اے لوگو! میں آدمی ہوں، قریب ہے کہ میرے پروردگار کا بھیجا ہوا (موت کا فرشتہ) آئے اور میں قبول کروں، میں تم میں دو بڑی بڑی چیزیں چھوڑے جاتا ہوں، پہلے تو اللہ کی کتاب اس میں ہدایت ہے اور نور ہے، تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو۔“ غرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رغبت دلائی اللہ کی کتاب کی طرف، پھر فرمایا: ”دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں، میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں تم کو اپنے اہل بیت کے باب میں۔“ تین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی۔
ماشا اللہ
tum khud kisi jamaat ke nahi hu sakte tum hari baat golmol aur ladane wali baat karte hu
Allah tum ko hidayat de