Engineer Mirza Ali

Dr. ISRAR رحمہ اللہ peh SUNNI & SHIAH ULMA kay ETRAZAT kay JAWABAT (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Dr. ISRAR رحمہ اللہ peh SUNNI & SHIAH ULMA kay ETRAZAT kay JAWABAT (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Dr. ISRAR رحمہ اللہ peh SUNNI & SHIAH ULMA kay ETRAZAT kay JAWABAT (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Dr. ISRAR رحمہ اللہ peh SUNNI & SHIAH ULMA kay ETRAZAT kay JAWABAT (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id VZNvolcFVoE
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=VZNvolcFVoE
Video Image 1678744225 753 hqdefault
Video Views 291369
Video Published 2017-04-02 00:50:23
Video Rating 5.00
Video Duration 00:40:49
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 3775
Video Dislikes
Video Tags #ISRAR #رحمہ #اللہ #peh #SUNNI #SHIAH #ULMA #kay #ETRAZAT #kay #JAWABAT #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

43 Comments

  1. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔،،

  2. Me too consider him(Dr.Israr Ahmad) as my teacher Allah un key darjaat buland karey , Un key ikhlalk aisey they ki jab shia logu ney unkey hadith par un ko galiya di ununu ney mafi mangi sach great Muslim they woh ,Allah un ko janatul firdos ata karey

  3. ڈاکٹر اسرار احمد اس صدی کے مجدد تھے میں انکو ڈنکے کی چوٹ پر مجدد مانتا ہوں مجھ جیسے مشرک کو توحید کی سمجھ اللّٰہ کے اس فقیر کے زریعے ہوئی۔انہوں نے جو شرک کو سمجھنے کا کلیہ دیا میری 26 سال کی مشرکانہ زندگی میں مجھے توحید کی سمجھ نہیں تھی اللّٰہ نے اس کم زرف سیاہ کار کو اپنے ایک عاجز غلام کے زریعے توحید کی سہی سمجھ عطا کی۔میں وہ مشرک تھا کہ جس نے اس زمانے کا ہر شرک کیا اس زمانے کا ہر گناہ کیا اور اس روئے ارض پر اگر اس صدی کا کوئی سب سے بڑا گناہ گار کوئی تھا تو وہ میں تھا میرے واحدہ لاشریک رب کا اربوں کھربوں شکر جس نے ایک دوزخی کو توحید کی سمجھ اپنے ایک فقیر کے زریعے عطا کی۔دل سے بس ایک ہی دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ پاک میرے استاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللّٰہ علیہ کی غلطیوں سے درگزر فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین۔

  4. اللّٰہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللّٰہ کی غلطیوں سے درگزر فرمائے اور روز محشر انکو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک قدموں میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

  5. نام بس اللہ اور أس کے آخری رسول محمد عربی ص کا باقی ھے اور رھے گا باقی اللہ اولیا کو جیسے آج رتبا دیا جا رہا ھے وہ نہ اس کے قائل تھے نہ کہیں انھوں نے کہا کے اللہ کے رسول محمد عربی ص کو چھوڑ کر ھماری پیروی کرو سب اللہ اولیا نے اللہ کی توحید اور محمد عربی ص کی رسالت کو تسلیم کیا اور اللہ اور أس کے رسول محمد عربی ص کی اتبعا کی آپ محمد ص کی سیرت پر عمل پیراں ھوئے نہ اس سے ایک ملی اگے اور نہ پیچھے
    تنقد حق ھے
    آپ کی کوئی بات اس موضوع پر کوئی پروگرام ھے تو ثبوت دیں اب باتوں کا دور نہیں

  6. محمد علی مرزا..اصل میں ایک فسادی
    ملا ھے…فضول بکواس کے سوا کچھ نہیں اسکے پاس….نفرت نفرت .بیچ رھا ھے.

  7. Sir Agar hindu and muslim sach me ak hogaye to india and Pakistan to world power hone se koi nahi rok sakta . Kash yhe din aye mohmad sabh bhi hind ko accha mante the . Sir hindustan wale hussain ke liye gaye kaya Islam me muslim hindu ko apna nahi man sakte.

  8. Dr israr Ahmed R.A is legend i never understood sood more better than anyone expect Dr israr Ahmed saab. I have promised with myself after listening his lectures Never ever in life i will get into banking interest. I will die poor but never get into it

  9. Dr Israr (RA) was something else. We cannot describe him in words. His lectures give me goosebumps and raging emotions. May Allah grant him Jannat ul Firdous.

  10. Galti insan se ho sakti hai magr Dr israr Sahab ne Deen ke liye quran aor se hadees se haq bat logo tak pahuchaya Allah tala unki magfirat farmaye

  11. Miza sahaab, Insaaan ko ukaaat mai reh kay baat karni chahai par ap jaisay b bay lagaaaam log hian jinhay kuch log support kr rahay isi liay khud kuch shay samj bhetay hian

  12. کسی سنی کو ڈاکٹر اسرار سے کوئی شکوہ نہیں مرزا صاحب صرف آپکو اور شیعہ کو اختلاف ھے ان سے.

  13. Ali bahi, jinhen aap unki ghaltiyan keh ry hain wo aap k nazdeeq ghaltiyan hn gi lekin Dr. sb ny kuch aor contxt me baat ki h gi. Jaisy wahdat ul wajood k aqeedy ki confusion hai

  14. BISMILLAH HIRRAH MAANIR RAHEEM 🌹ALLAH HUMMA SALLY ALA MOHAMMADIN کما TUHIBBU WATARDA LAHU 🌹ALLAH PAK HAMARAIY RASOOL ALLAH SALALAHU ALAIHI WA AALA AALIHI WA AASHABIHI WASALLIM K SADQEI MEIN AUR APNEI RAHMAT A KARAM SEI HAZRAT ISRAR AHMAD رحمت اللہ علیہ KO بلند ترین مقام عطا FARMA AAMEEN SUMMA AAMEEN INNA LIL LAHI WA INNA ILAIHI RAAJEUOON 🌹

  15. Assalamu alaikum Please don't take out any Mistakes of Doctor Sahb He was very Great Scholar InshaAllah Allah will forgive him , Today we won't get this type of Scholar. Agar aap ko apna kaam kijiye magar dusro ka mistake maat niklo Kaam karne liye bahauth hai.

  16. علی صاحب! زبان کی لغزش کی اصلاح کرلیں. "انسان کی ہزاروں لاکہوں سال کی زندگی "
    انسان کی زندگی لاکہوں سال نہیں-
    آپکا ایک دینی برادر طیب طاہر فیصل کالونی پتوکی

Back to top button