Engineer Mirza Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza ka MASLAK Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith ya Ahl-e-Tashayyo hai ???

Engineer Muhammad Ali Mirza ka MASLAK Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith ya Ahl-e-Tashayyo hai ???

Today topic is :Engineer Muhammad Ali Mirza ka MASLAK Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith ya Ahl-e-Tashayyo hai ???.

Video Information
Title Engineer Muhammad Ali Mirza ka MASLAK Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith ya Ahl-e-Tashayyo hai ???
Video Id ngFbKVEsHQw
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=ngFbKVEsHQw
Video Image 1678415525 901 hqdefault
Video Views 112429
Video Published 2016-12-21 19:18:36
Video Rating 5.00
Video Duration 00:02:05
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 1625
Video Dislikes
Video Tags #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza #MASLAK #Brailvi #Deobandi #AhleHadith #AhleTashayyo #hai
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Support Surah Yaseen By following:
Surah Yaseen Publication

41 Comments

  1. Myny socha ya sahi hy pr mari soch ghlt thi. Es ny to deen ko politics smja hy.partiya bdlty rhty hy.
    ALLAH es ko sedy rah ki hidayat dy

  2. 73 Firqa hain 🤔jisma se Khata Hai 72 Jahnam Ma Jaye ga Our 1 Jannay Ma ptha Nhi Kuch aisi Hadees hai Our jiska Koi Firqa Nhi woh kaisa Jannat ma Jaye gaa JANNAT Ma Jahna K Liya 73 mainse eik.Firqa hona zarori hai Jo Mera ALLAH our Uska Rasool Nhi Betaye hai 🤔k Uski sunnat Our hadees Pa Chalo Our ALLAH k Hukam Maino Our ALLAH ki rasi Ko Tahma Rakho Na K Kisi Baguro Mirza K Picha Lago 🤔

  3. Ali bhai kash sab log sectarianism ko dafna dein. lakin shayad aisa ni ho ga kyon k jin logon ki rozi deen k sath juri hui haiy un ko faqey krny prin gy…

  4. Ali Bhai love you,❤️
    Allah apko October 4,2071 tak aese e rkhy ga to InshaAllah yeh firqy or fitny Khatam ho jayen gy,Kio k itny tak Or bhi Ali nikly gy,,,Haq ka bol ho ga InshaAllah InshaAllah,

  5. الیاس خان ۔۔،،،۔۔
    قبر اور آخرت کے لئے بہت اہم باتیں
    مسلمان بھائیوں دھوکہ مت کھاؤ اللہ کے واسطے اپنی آخرت بچاؤ یہ علماء حق نہیں یہ ہری پگڑی اور سنی علماء کہلانے والے مشرک مسلمان علماء ہیں ؟
    جو مشرک اعظم احمد رضا خان بریلوی رضاخوانی کی قبر پرستی کی تعلیمات عام کرکے شرک پھیلاتے ہیں ؟
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قبروں کو اونچا مت کرو انھوں نے اونچے اونچے مزار بنا دیئے رسول اللہ نے فرما قبروں پر عبرت کے لئے جاؤ اور قبر والوں کے حق میں دعا کرو انھوں نے قبر والوں سے مانگنا شروع کر دیا اور قبروں کو محل بنا دیا محلوں میں عبرت کہاں ؟
    رسول اللہ نے فرمایا دوسری امتوں کی طرح قبروں کو سجدہ گاہ اور مزاروں کو مسجد مت بنا لینا ان مشرک پیروں نے مزاروں پر باجماعت سجدے کرنے شروع کر دیئے اور مسجدیں چھوڑ کر مزاروں کو آباد کر دیا
    رسول اللہ نے فرمایا دیکھو اللہ کے علاوہ کسی کو مت پکارنا اللہ پر توکل کرنا
    اور فرمایا رسول اللہ نے بڑی سے بڑی مشکل میں اس بات کا یقین بنانا کہ میرے لئے اللہ کافی ہے
    اگر تمھارے جوتے کا تسمہ بھی کھو جائے تو اللہ کو پکارنا دوسری جگہ فرمایا رسول اللہ نے اگر اونٹ کی رسی بھی کھو جائے تو اللہ کو پکارنا
    حجتہ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دیکھو دین مکمل ہوگیا ہے نہ اب کوئی نیا نبی آئیگا اور نہ نئی شریعت آئے گی
    اور فرمایا پیارے رسول اللہ نے دین میں بدعت شامل مت کرنا بدعت جہنم کا راستہ ہے بدعتی کو تعظیم مت دینا چاہے وہ کتنا بڑا عالم ہی کیوں نہ ہو اگر تم نے بدعتی کو تعظیم دی تو دین کو گرانے میں تم بدعتی کے ساتھی گردانے جاؤ گے
    ان مشرک مولویوں پیروں نے رسول اللہ کے فرمان کے خلاف طرح طرح کی بدعات دین میں شامل کردیں استغفرُللہ
    اللہ تعالیٰ اور کائینات کے آخری نبی اور رسول خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان حق کے خلاف اور شہ رگ سے قریب اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر یہ مشرکوں کا گروہ قبروں میں دفن مردہ پیروں کو حاحت روا مشکل کشاء مان کر المدد یا مدد پکارنے کی تعلیم کرتے ہیں قبروں میں دفن مردوں سے فریاد طلبی کی تعلیم کرتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو شرک کی گمراہی میں مبتلا کرتے ہیں
    خلاق اعظم رازق کل معبود برحق اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور یکتائی کے مقابلے میں مردہ پیروں کو پیش کرتے ہیں ان مردہ پیروں کو پکارنے کی تعلیم کرتے ہیں یہاں سے پکارو وہاں لاہور ملتان راولپنڈی اجمیر بغداد میں وہ سنیں استغفرُللہ
    ان شیطان 😈 مردود کے قابو آئے مشرک مولویوں پیروں پیدا گیر اور زانی گدی نشینوں مجاوروں نے اگر مرنے سے پہلے اپنے پھیلائے بدترین شرک کی توبہ نہ کی اور اللہ تعالیٰ سے معافی نہیں مانگی اور اپنے جرم کے ساتھ اسلام کے یہ مجرم قبر میں پہنچے تو رب الجلال والاکرام اللہ تعالیٰ کی عزت اور شان قدرت کی قسم انکے لئے قبروں میں تباہی بربادی کے ساتھ برا وقت ہوگا ؟
    قبر ہوگی اور شدید آزاب ہوگا اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرما دیا ہے جس نے میرے ساتھ شرک کیا میں اس پر جنت حرام کردونگا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72
    یہ مشرک مولوی تو برے مجرم ہیں جو خود بھی شرک کرتے ہیں بلکے اللہ کے پسندیدہ دین اسلام میں شرک کی آمیزش کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو شرک میں مبتلا کرتے ہیں
    قرآن مجید اور حدیث مبارکہ پڑھنے کے باوجودِ مشرکوں کے ٹولے کے مولوی اور پیر یہ نہیں سوچتے قبروں میں ہم سب مشرکوں کا انجام بہت بھیانک ہوگا

    بے شک ان جاہل مشرکوں کی مت ماری گئی ہے عقلیں سو گئیں ہیں اپنے شرک پر قائم رہنے کے لئے طرح طرح کی تاویلیں گھڑتے ہیں ان مشرک جاہل لوگوں کا کچھ نہیں ہو سکتا ان کو شیطان 😈 نے پوری طرح جکڑا ہوا ہے ؟
    ان مشرکوں کو قرآن بتاؤ حدیث بتاؤ کچھ نہیں مانتے یہ اپنے پیروں پر کلہاڑی نہیں کلہاڑا مار رہے ہیں ؟
    انکے مشرک مولویوں پیروں ذاکروں پیدا گیر اور زانی گدی نشینوں مجاوروں نے جو شیطان کے باندھے ہوئے ہیں انکو شرک کے ٹریک سے اترنے نہیں دیتے ؟
    اور یہ مشرکانہ عقیدے کی شیطانی سوچ سے خود بھی ہٹنا نہیں چاہتے کیونکہ یہ مشرکانہ عقائد انکو انکے گھر والوں سے ملتے ہیں
    پکا مشرک بنانے کی رہی سہی کسر انکے گمراہ مشرک مولوی پیر زانی گدی نشین مجاور اور ذاکر پوری کر دیتے ہیں ؟
    سانس بند ہوتے ہی ان مشرکوں کو
    خلاق اعظم خالق کائنات اللہ تعالیٰ واحد یکتا رب کی شان قدرت اور عظیم الشان طاقت کا پتہ چلے گا مگر دیر ہوچکی ہوگی توبہ کا دروازا بند ہو چکا ہوگا ؟
    عقل کے ناخن لو مسلمان مشرک بھائیوں تنہائی میں غور فکر کرو کہ اللہ تعالیٰ جو خالق ہے رزاق ہے جو شہ رک سے قریب ہے اس رب کو چھوڑ کر قبروں میں دفن مرہوم پیروں مردوں کو پکارتے ہو انکی قبروں پر رو رو کر گڑگڑا کر قبر والوں سے دعائیں مانگتے ہو فریادیں پیش کرتے ہو ( رونے دھونے گڑگڑاتے اور مانگنے کے سینکڑوں کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے )

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرما دیا ہے جس نے میرے ساتھ شرک کیا میں اس پر جنت حرام کردونگا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72
    اور سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو بھی دعاؤں میں مت پکارو آگر تو ایسا کرے گا تو میرے پاس ظالموں میں شمار ہوگا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اللہ تعالیٰ نے سورۃ نساء میں ارشاد فرمایا بس میرے پاس شرک کی معافی نہیں ہے دوسرے گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا القرآن سورہ نساء 116
    بخاری شریف کی حدیث راوی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا بخاری کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرک کی 4 قسمیں بیان فرمائیں ہیں اور ان 4 اقسام کے شرک کی 70 شاخیں بیان فرمائیں ہیں

    بریلوی مسلک کی لغت کی کتاب فیروز اللغات جو تقریباً 2 ہزار صفحات پر مشتمل ہے اسکے صفحہ نمبر 888 پر شرک کی تعریف بیان کی گئی ہے جو پیر پرستی پیر کی قبر پرستی کے عقیدے کے شرک کو رد کرتی ہے ؟

    اور مشرکانہ عقائد کے بریلوی حضرات جو قبروں میں دفن پیروں اولیاؤں سے رو دھو کر مدد مانگنے ہیں اور فریاد طلبی کرتے ہیں ان کی اصطلاح کے لئے یہ بریلوی مسلک کی کتاب فیروز اللغات کافی ہے
    اس کتاب میں شرک کی تعریف بیان کی گئی ہے
    اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا شرک ہے
    شرک قوی اللہ کو چھوڑ کر کسی انسان پر بھروسہ کرنا جیسے پیر پرستی شرک ہے ؟۔۔۔۔۔

  6. Allah se duwa hai,
    Allah ali bhai ki mafirat farmay aur raham farmay aur afiyat de aur hidayat de aur rizk de aur unke darje ko buland kare aur unki kami kotahi ko dur kar de.
    Ameeeeen

  7. حضور پاک (ص) نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک مسلمانوں میں 72 فرقے نہ بن جائیں ُ-اب اس فتنے مرزے کا تعلق کسی فرقے سے نہیں ہے بس اس کا اپنا من گھڑت اور بےادب عقیدہ ہے ۔یہ ان لوگوں میں عیب تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جو بزرگان دین ہیں جنھوں نے دین کا کام کیا ۔حضور پاک (ص) نے فرمایا کہ میں نے دین آپ کے لئے مکمل کر لیا ہے ۔اب آج تک دین میں کوئی کمی تھی جو یہ اب پوری کر رہا ہے

  8. الیاس خان
    چلو بھائیوں تعلیم شروع کرتے ہیں
    جس نے اللہ تعالیٰ والے کام مثلاً اولاد دینا بیٹا بیٹی دینا رزق دینا صحت دینا شفاء دینا عزت زلت دینا دعاؤں کو قبول کرنا عقل دانش عطا کرنا بارش برسانا موت اور زندگی دینا
    اول نبی سے ختم نبوت تک نبی اور رسول معبوث کرنا
    چاروں آسمانی کتابیں نازل کرنا قیامت تک قرآن مجید کی حفاظت کرنا یہ سب اللہ تعالیٰ کے کام ہیں اگر کوئی ان کاموں کو اللہ تعالیٰ کی مخلوقات کی طرف پھیرتا ہے مطلب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو بھی ان کاموں کو کرنے کا اہل سمجھتا ہے وہ کنفرم کافر ہے
    مرنے سے پہلے اپنے کفر کی اللہ تعالیٰ سے توبہ نہ کرنے والا سیدھا جہنم میں داخل کیا جائے گا چاہے وہ مفتی اعظم ہی کیوں نہ ہو ؟
    اور خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی بھی قسم کی نبوت کا دعویٰ کرنے والا حتی کہ نبوت کے حصہ میں سے کچھ حصہ زلی یا ملی کا مالک ہونے کا دعویٰ کرنے والا اس دعوے کو تسلیم کرنے والا کنفرم کافر ہیں جنکا ٹھکانہ جہنم ہے کیونکہ ایسا کرنے والا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے حکم محمد رسول اللہ خاتم النبیین ہیں اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد پاک کو جھٹلانے کا مجرم ہے ؟
    مرنے سے پہلے معافی مانگنے پر اللہ تعالیٰ بخش دے گا یہ اللہ کا وعدہ ہے دوسری کوئی حج نماز روزہ زکوٰۃ تہجد اشراق صدقات خیرات بخشش کی دلیل نہیں۔۔،

  9. Janab aap ka or mufti Tariq masud sahab ka kab mulakat ho raha hai keyo ke me bahut be sabri se ek ek lamha intazar kar raha hu kab mulakat kar rahe hai sahab

  10. Yh kamal banda 30-40 lahk nai kama raha youtube sy dosry molviyo ki videos sy pehly add atay
    Sirf
    Engineer shab ek paisa nai kama rahe youtube sy,😭🤲🤲🤲♥️♥️

Back to top button