![[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! 1 1679171102 maxresdefault](wp-content/uploads/2023/03/1679171102_maxresdefault-780x470.jpg)
[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! !
Today topic is :[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! !.
Video | Information |
---|---|
Title | [ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! |
Video Id | JoxnHaDgsK4 |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=JoxnHaDgsK4 |
Video Image | ![]() |
Video Views | 18453 |
Video Published | 2018-08-27 20:10:23 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:19:25 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 679 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #English #SUNNI #SHIAH #KAFIR #TRUE #Advice #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali
![[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! 3 Mirza Ali](wp-content/uploads/2023/02/Ali-mirza-jhelmi.jpg)
Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?
![[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! 4 engineer mirza ali](wp-content/uploads/2023/02/engineer-mirza-ali.jpg)
Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?
![[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! 5 Engineer Muhammad Ali Mirza](wp-content/uploads/2023/02/Engineer_Muhammad_Ali_Mirza.jpg)
You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?
![[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! 6 muhammad mirza ali](wp-content/uploads/2023/02/muhammad_mirza_ali.jpg)
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?
![[ English ] Are all SUNNI & SHIAH are KAFIR ??? A TRUE Advice from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! 7 mirza ali](wp-content/uploads/2023/02/mirza-ali.jpg)
(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- Exploring the Rumors: Is Eddie Murphy a Muslim?- Eddie 2023
- Muslim Brotherhood Offshoot Crossword: A Brief Overview
- Is Mbappé Muslim? Clearing up the Rumors and Misconceptions
- Uncovering Dr. Oz’s Religious Identity: Is dr oz a muslim?
- Top 10 Islamic Universities for Higher Education in the World
- Mashallah Tabarakallah: Meaning and Significance -Best 2023
- Iman e Mufassal: Basic Pillars of Faith in Islam – Best 2023
- Is Rishi Sunak Muslim? Truth About UK Chancellor’s Religion
13 January 2023…..💚
18, 447 views…..💜
2.13M subscribers…..💙
Bool wohi joo haaq hai…🗣📢.
Time Qiyamat tak hai….🕰👍🌹❣
✔2812 💚💜💙 240✔
Ali bhai firqaon par atom bom sabit hoye hain….Allhamdulillah….💣👍🌹❣
Firqa wariyat murda baad….🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad….👍📚🌹❣
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam…..💚🌟🌹❣
Great Islamic scholar ali bhai….👍🌹❣
Ma sha Allah ali bahi…..👍🌹❣
جزاک اللّہ ۔
Love Imam Shafi, Proud to be a Shia!
lanti
lanti
lanti marza
ماشاء اللہ
All these are written statement written stories and nothing… Making things complicated..
جو مولوی قادیانیوں کو کافر نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں۔پھر اس کی باتیں کیا سننا
[ج] اب بھی کوئی جھوٹی فقہ والا دھوکے باز کہانی کرے کہ یہ غلط لکھا ہے تو اس مردود سے پوچھنا :
* کیا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے کوئی تصنیف لکھی؟
سچا جواب ہوگا نہیں ۔ پھر تو حنفی کیسے ؟
* کیا امام صاحب کے دو ڈائریکٹ شاگردوں نے اپنے استاد سے اختلاف کیا اور کتنا اختلاف کیا استاد سے اور آپس میں۔
سچا جواب ہوگا ۔ بہت اختلاف کیا۔ تقریبا 75% بھی زائد جگہ اختلاف کیا۔
پوچھنا : پھر اختلاف میں تو امام صاحب کو فالو کرتا ہے یا شاگردوں کو۔
سچا جواب ہوگا
تینوں کو، بلکہ بعد والے احناف کو بھی ۔ اصل میں جس مسئلہ پر جس پر دل مانے اس کو مانتے اور منواتے ہیں یہ ظالم گرگٹ ملا ۔
پوچھنا: پھر تیرا یہ دعوی کیسا کہ تو امام ابوحنیفہ کا مقلد ہے۔
* سوال کرنا کیا احناف میں متأخرين (بعد والوں) نے بھی امام صاحب کے اقوال کا رد کیا؟
سچا جواب آئے گا جی ہاں۔ کئی باتوں میں رد کیا ۔ مثلا عقیقہ کرنا سنت رسول ہے، مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حرم ہونا، نماز میں تشھد میں انگلی اٹھانا، وغیرہ
پوچھنا: پھر تیرا یہ دعوی کیسے کہ امام صاحب کا مقلد ہے تو ۔ امام صاحب نے سارا دین کمپائل کرکے ایک جگہ جمع کردیا۔ جبکہ ان کے ڈائریکٹ شاگرد اور بعد والوں نے امام صاحب کے کئی مسائل کا رد کردیا ۔
* پوچھنا فقہ حنفی کی کتابوں کے نام؟
جو جواب آئے پوچھنا کون کون سی کتاب امام ابوحنیفہ نے لکھی ؟
پھر پوچھنا اچھا کب یعنی کس سن میں لکھی اور کس نے لکھی ؟
وہیں تمھاری آنکھیں باہر آجائیں گیں کہ آج تک کس قدر جھوٹے دین پر چلتے رہے۔
پھر پوچھنا کیا امام صاحب کے فتاوے سندا درج ہے اور کیا سارے کے سارے امام صاحب کے ہی فتاوے ہیں ؟
سچا جواب ہوگا کہ صرف چند فیصد ان کے ہیں باقی سب حنفی کہتے والے معلوم اور اکثر نامعلوم ملائوں کے ہیں۔
* پوچھنا فقہ حنفی کی کتابوں میں امام صاحب کے مسائل بیان کردہ مسائل کی پرسنٹیج کیا ہے ؟
اور کتنے فیصد مسائل تم ان کے مانتے ہو ؟
سچا جواب ہوگا چند فیصد ۔
پھر پوچھنا تیرا یہ دعوی کیسے کہ ہم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہیں اور تم کس کے مقلد ہو ؟
یہ دھوکہ کب تک جاھل اعوام کو دیتے رہو گے ؟
* اصل میں فقہ حنفی اس فتائوں کے مجموعے کو کہتے ہیں جو حنفی کہنے والے معلوم و نامعلوم ملائوں نے دیئے۔
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا نام تو صرف اعوام کو دھوکہ دینے کو لگاتے ہیں۔ جسطرح اس قاتل بادشاہ نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو اپنا چیف جسٹس بنانا چاہا تاکہ ان کا نام کیش کروا کر اپنی پسند کے فتاوے لے سکے۔
یہی بری سنت پر آج تک عمل ہے کہ مشہور شخص ابوحینفہ کا نام استعمال کرکے اعوام کو چ بنانا اس کو فقہ حنفی کہتے ہیں۔
* اس سے کفریہ اصول : اصول کرخی کا بھی پوچھنا ؟
کانوں سے دھویں نکل جائیں گیں کہ کسطرح یہ لوگ قرآن مجید و صحیح احادیث کا رد کرتے ہیں امام صاحب (امام صاحب سے مراد من گھڑت فقہ ہے) کے مقابلے میں۔
پھر تمھیں ان کی منٹیلٹی پتا چلے گی کہ قرآن مجید اور احادیث کو اصل مقام سے ہٹا کر یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ صرف جھوٹی فقہ کو جھوٹے مسائل کو بچانے کو۔ تاکہ انکا گورکھ دھنا چلتا رہے ۔ جاھل اعوام پر ان کی اجارہ داری قائم رہے۔
* اس سے یہ بھی پوچھنا یہ کیا ہے کہ ہم فقہ میں امام صاحب (یعنی ان کے نام پر من گھڑت کتابوں کے من گھڑت مسائل) کے مقلد اور عقائد میں ماتریدی کے مقلد ؟
یہ کیا بلا ہے ؟
یعنی عقائد میں امام صاحب فیل ہوگئے۔
پھر تم حنفی کیسے ؟
* غور کرنا مسلمان کہتے ہیں کہ ہم اللہ کی کتاب اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے پیروکار ہیں تو سچے مسلمانوں کو جاھل اعوام کے سامنے حقارت سے دیکھاتے ہیں۔
اور خود اس ابویوسف کے فاسق بادشاہ کے دور سے آج تک جھوٹ پر چلتے اور چلاتے رہے، کسی کے نام کو جھوٹ کیش کرواتے رہے اور ناجائز عزت کماتے رہے۔۔۔۔
* یاد رکھنا : باقی اماموں کی اپنی اپنی تصانیف بھی ہیں اور احادیث تک کی کتابیں ہیں۔
* آنکھیں پھاڑ دینے والا کڑوا سچ: یہ بھی یاد رکھنا ذخیرہ احادیث میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے ایک بھی حدیث نہیں ۔
* اب سے مزید سوال کریں کہ اوپر والے سوالوں سے تمھیں یہ تو پتہ چل گیا کہ فقہ حنفی بس ایک ڈھکوسلہ ہے جو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نام پر گھڑا گیا۔ اور کتنا فتنوں کا دور تھا ۔ ان کو وحی بھی نہیں آتی تھی۔
اب سوال یہ ہے کہ اگر بالفرض امام صاحب کی خود کی جمع کردہ فقہ بھی ہوتی۔
اور قرآن مجید اور صحیح حدیث کے خلاف بات آجاتی تو تم کس کو فالو کرتے ؟
اللہ کی کتاب اور سنت رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو یا ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے فتوے کو مانتے ؟
-> اگر وہ فاسق ہوگا تو کہے گا ابو حنیفہ کے فتوے کو۔ یعنی اس کی نیت ہی بری ہے۔ وہ اتنا سچ جان کر بھی جھوٹ کی پیروی کرنا چاہتا ہے۔
اس سے پوچھنا کلمہ محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا پڑھا ہے یا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا۔
پھر مزید اس کو آیات دیکھنا کہ اللہ نے قسم اٹھائی کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے فیصلے کے بعد کسی اور کا فیصلہ چاہنے والا یا ان کو اپنا فیصلہ کرنے والا نہ ماننے والا مومن نہیں (سورہ النساء 4، آیات 59، 64، 65) (سورہ الاحزاب 33، آیة 36) .
-> اگر مومن ہوگا تو بولے گا رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی بات مانے گا۔
کہنا یہی تو علماء حق سمجھاتے ہیں کہ علماء کرام سے دین سیکھنا ، علم دین سیکھنا ہے۔ مگر وہ نبی نہیں، وہ کامل نہیں۔
اور علماء سے کہانیاں نہیں سیکھنی۔ ان سے جہاں غلطی ہو تو علم آجانے کے بعد غلطی کی پیروی نہیں کرنی۔
یا امت میں کسی مسئلہ میں اختلاف ہو حق کی تلاش کرکے کتاب و سنت کی طرف رجوع لانا ہے، نہ کہ حق کے خلاف کسی کی بات مان کر گمراہ ہو جانا ۔
یا اختلاف میں تحقیق نہ کرکے کسی ایک غیر نبی کی اندھی شخصی تقلید کرنا ۔
کوئی غیر نبی پرفیکٹ نہیں۔ لیکن کسی کی غلطی سے وہ زیرو سے ضرب نہیں کھا جاتا۔ مسلم سچے عالم کا احترام رکھنا ہے مگر غلطی کی پیروی نہیں کرنی۔
بس اگرچہ تم عالم نہیں مگر اختلاف میں اور غلطی میں علم کی پیروی کرنا یا تحقیق کرنا تم پر لازم ہے۔
ورنہ بریلوی کا بچہ بریلوی، ہندو کا بچہ، قادیانی کا بچہ قادیانی، دیوبندی کابچہ دیوبندی، ناصبی کا بچہ ناصبی، یزیدی پلیتی کا بچہ یزیدی پلیتی، رافضی کا بچہ رافضی، ۔۔۔۔۔ ہی رہے گا۔ حق نہیں پائے گا۔
اللہ اعلم
اللہ پاک سب سے بہترین جاننے والا ہے
اللہ ہر کفر و گمراہی سے بچائے آمین
لا حول ولا قوة الا بالله
اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا مولانا نبینا محمد وعلی سادتنا آل محمد وعلی سادتنا اصحاب محمد وعلی الذین اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين. اللهم اجعلنا منهم آمين
————- حاشیہ ————
تاریخ انسانی کے دو جھوٹے ترین ادیان کا حاشیہ ۔ جس میں حنفیت کے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم ہے۔
[ا] اس پر طرہ یہ کہ خود ساختہ ہزار سالہ نام نہاد مجدد نے کہا کہ سیدنا عیسی مسیح بن مریم علیھما السلام بھی فقہ حنفی کی پیروی کریں گیں۔ یعنی اس من گھڑت فقہ کی جس کی کوئی اصل ہے ہی نہیں ۔
دجال طاہر القادری تک کہتا تھا کہ 15 سال خواب میں ابو حنفہ رحمہ اللہ سے فقہ حنفی پڑھی۔ ایک بار بولا 10 سال ۔۔۔۔۔ سوال کون سی فقہ جو انھوں نے لکھی تک نہیں ؟ یا جس میں ان کے شاگردوں نے خود اختلاف کرکے رد کردی ؟ فتاوی شامیہ (ایک گستاخ کی لکھی فتاوی، جس میں پیشاب سے دم کے لئے سورہ فاتحہ لکھنے کا کفریہ گستاخانہ فتوی دیا) پڑھی ؟ ….أستغفراللہ العظیم وأتوب إلیه
[ب] مشرک اپنی خیر منائیں کہ منہ دیکھائیں کہ جب اللہ پاک ان مشرکین کو ذلیل و رسوا کرے گا کہ جس ولی اللہ کے نام پر تم نے شرک گھڑا وہ تو توحید کے معاملے میں اتنے غیرت والے تھے کہ مرتدین کو زندہ جلوا دیا تھا۔
[ت] یہاں تک کی تحقیق میں اکثر لوگوں کا ضمیر اتنا مردہ ہوچکا ہوتا ہے کہ وہ جانتے بوجھتے بھی اسی جھوٹی فقہ پر اپنی زندگی گذار دیتے ہیں۔
جسطرح بریلویوں میں کسی نام نہاد عالم کو غلطی سے کسی کو حق کا علم آجائے اور پتہ چل جائے جن بابوں کے وہ فضائل بیان کرتے رہے کتابوں میں کفریہ بکواس، گستاخانہ عقائد لکھتے رہے ۔۔۔۔ اب وہ رد کرتے ڈرتا ہے کہ اس کی جاھل اعوام اس کو ہی گستاخ کہہ کر قتل کردے گی۔
[ث] امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے دور سے بہت پہلے امت :
اھل السنة، شیعة، قدری، جبری، مرجعہ، جھمیة، رافضی، ناصبی، معتزلہ ، خوارج ، منکرین احادیث، اھل الرأي، اھل الحدیث، ۔۔۔۔ اور بہت سے فرقے وجود میں آچکے تھے۔
بنوامیہ کے بندروں کا دور گذر چکا تھا،
کذاب دجال راوی، جھوٹی روایات گھڑنے والے دنیا میں کثرت سے تھے،
بنوامیہ کی قاتل کاٹ کھانے والی بادشاہت کے ادوار گذر چکے تھے اور بنو عباس کے قاتلوں کا دور تھا،
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اھل البیت (علیھم السلام) کو : جنت کے نوجوانوں یعنی پیارے نواسوں کو اور ان کے والد محترم مولی المؤمنین علی المرتضی کو بےدردی سے شھید کیا جاچکا تھا،
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے دو دامادوں رضی اللہ عنھما کو مظلومانہ شھید کیا جاچکا تھا،
آخری امت کے سامری نے خلافت راشدہ کو توڑ کر امت میں جھوٹ ، قتل و غارت، فساد پھیلا ریا تھا، جھوٹ و دھوکے کی سیاست امت آچکی تھی، جھوٹی حدیثیں کثرت سے امت میں آچکی تھیں،
روایت کو سند و متن سے پرکھنے کا علم وجود میں آرہا تھا ،
تابعین میں کذاب راویوں کی بھرمار تھی،
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے دور کے فاسق قاتل بادشاہ نے بھی آل رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ناحق بےدردی سے قتل کروایا تھا۔
پھر ابوحنیفہ کو بھی اس ہی فاسق قاتل بادشادہ نے اپنی پسند کے فتوے نہ دینے اور جھوٹ کے چیف جسٹس نہ بننے پر قتل کروایا ۔۔۔۔انھوں نے شھادت قبول کرلی تاکہ وہ ان کا نام استعمال کرکے دین حق اسلام سے نہ کھیل سکے۔ اعوام کو دھوکہ نہ دیتا پھرے۔
بعد والے نے یہی کیا ۔ ان کا نام استعمال کیا اور اصل اسلام کی جگہ مسخ شدہ باطل دین فروخت کرنا شروع کردیا، مسخ شدہ باطل دین کی اشاعت شروع کردی، فاسق بادشاہوں کے مرضی کے فتاوے دیے ۔۔۔۔۔
غور کیجیے:
ایسے سخت دور میں جہاں حق بولنا جرم ہو، جھوٹ کی ریل پیل ہو، امت بڑے بڑے فرقوں میں بٹ چکی ہو، ۔۔۔۔ وہاں ایک شخص، غیر نبی کوفے میں رہ کر کسطرح سارے دین کو سمجھ سکتا ہے۔۔۔۔ اور بغیر ایک کتاب لکھے سارے دین کو کمپائل کر سکتا ہے۔۔۔
یہ ایسا جھوٹ ہے جو کتوری بدمعاش پڑھنے والے، اصول کرخی والے، جھوٹی فقہ کے اندھے گونگے بہرے مقلدین کو ہی سمجھ آتا ہوگا۔
فقہ حنفی کا اصل نام اھل الرأي تھا۔ جس کو صرف جھوٹ کی پروموشن کے لیے ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نام کر دیا ۔ اور جھوٹ مشہور کردیا کہ انھوں نے سارا دین کمپائل کردیا۔
جبکہ حقیقت میں فقہ حنفی کئی نامعلوم اور چند معلوم لوگوں کی گھڑے فتاوں ، بلاسند جھوٹ اور بعد کی کتابوں کا نام ہے۔ خود کو حنفی کہنے والے مولویوں کے فتووں کا نام ہے۔
جس کو غلط نام سے مشہوری کی وجہ سے غلط العام میں فقہ حنفی کہہ دیا جاتا ہے۔ جیسے پال ازم کو غلط العام میں مسیحت کہا جاتا ہے۔
غلط نام "فقہ حنفی" کہنے کا مقصد ہی جاھل اعوام کے مال و دین کو لوٹنا، ان پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا تھی۔
اب کوئی بھی سوال کرے کہ ہم تو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہیں تم کس کے ؟
تو یہ پوسٹ اس کے منہ پر دے مارنا ۔ اور کہنا جاھل پہلے ان کی لکھی فقہ تو دیکھا دے ۔ فالو پر ایرے غیرے نھتو خیرے کو کرتے ہو اور نام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا لیتے ہو۔
2) امام ابوحنیفہ (رحمہ اللہ) کے نام پر فقہ حنفی :
ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فاسق بادشادہ کا چیف جسٹس بننے سے انکار کیا اور شھید ہوگئے ۔ ان کے شاگرد ابویوسف نے اس ہی چین کے بعد والے فاسق بادشادہ کا وہی عہدہ قبول کیا اور پھر فاسق بادشاہوں کے من پسند فتوے دیے۔
عام آدمی کو بتایا جاتا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے قرآن مجید و احادیث شریف کو صحابہ کرام سے سیکھا اور پھر سارے مسائل کمپائل کرکے ایک جگہ لکھ دیئے۔
یہ اتنا بڑا جھوٹ ہے کہ عام آدمی اس گمراہ کن فقہ کو تابعی کی جمع کردہ فقہ سمجھ کر خود کو بڑا محفوظ سمجھتا ہے جسطرح مکڑی اپنے جالے کے گھر کو بڑا محفوظ سمجھتی ہے۔
پہلی بات کہ وہ تبع تابعی تھے اور دوسری بات ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی اپنی کوئی تصنیف (لکھی ہوئی کتاب) نہیں۔ بہت بعد میں اکثر بلاسند منسوب فتاوے ہیں۔ اور ان کے دو ڈائریکٹ شاگرد کا آپس میں اور اپنے استاد سے 75% مسائل میں شدید اختلاف ہے۔ جہاں ڈائریکٹ شاگرد 75% مسائل میں استاد سے اختلاف کردیں وہ 100% کا عالم کیسے ہوا ؟ [ا]
پھر فقہ حنفی کی کتابیں بہت بعد کی ہیں۔
اصل میں فقہ حنفی ان فتاوں کو کہتے ہیں جو خود کو حنفی کہنے والے علماء سوء نے دیے ۔ یعنی خود کو حنفی کہنے والا نام نہاد عالم جو بھی فتوی دے وہ فقہ حنفی ہے۔۔۔۔ اس لئے علاقوں و ذیلی فرقوں کو اپنی اپنی فقہ حنفی الگ بھی ہے۔۔۔۔ اور جو فقہ کی کتابیں پرانی ہیں وہ بھی بلاسند اور بہت بعد کی ہیں اور کوئی ایک بھی امام ابوحنیفہ(رحمہ اللہ ) کی ذاتی تصنیف نہیں۔
پھر ایک نیا ڈرامہ فقہ حنفی والے علماء سوء کرتے ہیں کہ فقہ میں امام ابو حنفہ کے جھوٹے مقلد (مقلد = اندھے پیروکار) اور عقائد میں کسی ماتریدی (نام بھی پنجابی میں گالی لگتی ہے: ماں تیری دی) کے اندھے مقلد۔
یعنی ابوحنیفہ (رحمہ اللہ) عقیدہ میں فیل ہوگئے تھے؟
اصل میں فقہ حنفی اکثر نامعلوم اور چند معلوم افراد کی گھڑی گئی من گھڑت فقہ ہے جس جعلی فقہ کو مشہوری کے لئے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نام کر منسوب کردیا گیا۔ [ت]
اگر باسند بھی ہوتی ، امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی بھی ہوتی تو کیسے ممکن کہ ایک غیر نبی، غیر صحابی شخص سارے دین کو بہترین سمجھ سارے دینی مسائل کمپائل کر لے ؟ جبکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم میں نے کسی نے یہ دعوی نہیں کیا کہ دین کے سارے مسائل کا علم ہے۔ جبکہ وہ دین کے سب سے بڑے عالم تھے ۔
بلکہ كبار ترین جلیل القدر صحابی + اھل بیت النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) مولی المومنین سیدنا علی المرتضی علیہ السلام جن سے بڑا عالم امتیوں میں کوئی نہیں۔ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) نے اپنے مبارک ہاتھوں سے پالا۔ جن کو باب العلم (علم کا بڑا دروازہ) کا لقب ملا۔ وہ بھی 100% سب کچھ نہ جانتے تھے۔
جب مرتد سبائی فرقہ کو توبہ نہ کرنے پر مرتد کی سزا قتل کرنا تھی ۔تو توحید کی غیرت میں ان بدبختوں کو زندہ جلا دیا [ب] ۔۔۔۔
بعد میں سیدنا عبداللہ بن عباس (رضی اللہ عنھما ) نے بتایا کہ جلا کر مارنے سے منع فرمایا گیا ہے بس سمپلی قتل کردیتے۔
اب کوئی گنجائش رہ گئی ہے ؟ کسی غیر نبی، غیر صحابی، ۔۔۔۔ کو کامل عالم کہنے کی ناپاک جسارت بس من گھڑت فقہ والے ہی کرسکتے ہیں۔ کیونکہ انکا کام ہی جاھلوں کو الو بنا کر مال و دین لوٹنا ہوتا ہے۔ اللہ کے سیدھے راستے (اللہ کی وحی والا راستہ ہی سیدھا راستہ ہے ) سے ہٹانا ہوتا ہے۔ اپنی غلامی کروانا ہوتی ہے۔
فقہ حنفی والے اصل میں اھل الرأي تھے۔ یعنی جو قرآن مجید کی آیات کی من مانی تفاسیر اپنی رائے(خیال) سے کرتے تھے۔۔۔ اس کو فقہ حنفی جعلی سودے کی مشہوری کے لئے دیا گیا ۔۔۔ جو غلط العام بن گیا۔۔۔
جس کس پال ازم کو غلط العام میں مسیحت کہا جاتا ہے۔ [ج]
اب کوئی کہے کہ فقہ حنفی سے مراد حنفی کہنے والے معلوم و نامعلوم افراد کی دلیل و بلادلیل فتاوے ہیں جو مختلف کتابوں میں درج ہیں ۔ اس میں چند فتاوے امام ابوحنیفہ کے بھی ہوں گیں مگر اکثر بعد والوں کے ہیں۔
ہم کتاب و سنت چھوڑ کر اس کے اندھے بہرے گونگے مقلد ہیں تو سچا ہوگا۔
مزید یہ کہے کہ فقہ حنفی سے مراد امام ابوحنیفہ کے جمع کردہ فتاوے یا ان کی لکھی تصانیف یا سندا ثابت شدہ اقوال مراد نہیں۔ کچھ اقوال و فتاوے ان کے ہیں بھی ۔مگر اکثر بلا سند اور دوسرے لوگوں کے ہیں۔ بلکہ ان کی ذاتی کوئی تصیف نہیں۔ تو سچا ہوگا۔
اب وہ کھل کر اس گمراہی پر زندگی گذار سکتا ہے۔ ورنہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا نام لے کر نیچے جھوٹ کے کاروبار (فقہ حنفی ) کو چلانے والے کا رد کرنا ہمارا ایمانی فریضہ ہے۔
اگر ان کی کوئی ذاتی تصنیف ہوتی بھی تو غیر نبی کامل ہوہی نہیں سکتا۔
بتائو موجودہ دور کے مسائل : انتقال خون، سیروگیسی، کینگرو، سیزر ڈیلیوری، ۔۔۔ وغیرہ کہاں ہیں ؟ اب مسلمان علماء کو خود اجتھاد کرنا ہوگا نہ کہ کسی قبر پر جاکر فتوے لینے ہوں گیں۔
خود انکے ڈائریکٹ شاگردوں نے ان سے تقریبا 75% سے زائد مسائل میں شدید اختلاف کیا۔
بلکہ موجودہ حنفی خود ان کے کئی فتاوں کو چھوڑ چکے ہیں مثلا عقیقہ کرنا، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حرم ہونا ، تشھد میں انگلی اٹھانا (اگرچہ پورے طریقے سے نہیں اٹھاتے مگر اب اٹھاتے تو ہیں) ، وغیرہ وغیرہ۔
خود امام صاحب بلکہ تمام اماموں نے واضح فرمایا ہمارا جو فتوی کتابوں و سنت، صحیح حدیث کے خلاف ہو اس کو دیوار پر دے مارنا۔ اللہ کی قسم یہ جھوٹی فقہ چلانے والے علماء سوء اور ان کے اندھے گونگے بہرے مقلد بڑے ذلیل و رسوا ہوں گیں روز قیامت ۔ جب امام صاحب کہیں گیں میں تو خود کہہ چکا تھا میری تقلید نہ کرنا بلکہ یہاں تک کہا تھا ہمارے فتوے پر فتوا دینا حرام ہے جب تک دلیل معلوم نہ ہو۔ میری جو بات صحیح حدیث کے خلاف ہواس کو دیوار پر دے مارنا۔
بلکہ اللہ کی کتاب میں بار بار قرآن مجید کو ہی فالو کرنے کا واضح حکم تھا (7 اعراف، آیة 3) ۔ بار بار اللہ کی اطاعت اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی اطاعت کا حکم تھا (4 النساء، آیة 59) (3 آل عمران ، آیة 31 – 32) ۔
لہذا مکڑی کے جالے والے دین کی جگہ بہترین طریقہ اللہ کی کتاب اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ، امت کا اجماع اور کتاب و سنت کی روشنی میں اجتھاد ہے۔ نہ کہ قرآن مجید اور سنت رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) چھوڑ کر کسی جھوٹی نام والی فقہ کی کتابوں کی اندھی بہری گونگی تقلید کرنا ۔
علماء کرام کی بڑی قدر ہے۔ مگر جہاں وہ غلط ہوں وہاں کی پیروی کرنا جرم ہے۔ جہاں اختلاف ہو وہاں اندھا بہرا گونگا مقلد بننا جرم ہے۔
علماء حق وہی ہیں جو کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بلائیں ۔ باقی علماء سوء، روبیضہ ، جھلاء، فاسق، گمراہ ہیں۔
Koi batayega ki shia log me sahi kam kiya karte mujhe to unke sare fake lagte?????? Sare kam kufr shirk bale sahi kiya he unke??? 😶😶😶
If all the Muslim Sects are agreed on God Given Name; Muslim,which is the best,why don't all the Muslim Sects denounce the Sectarian Suffixes & Affixes &pronounce to the effect that all of them are nothing else than Muslim &so they be called nothing else than Muslim, are you supporting?
Tu to Muslim hi nahi hai
Bhai Asalamalaikum. I am Shia mujhe y puchna hai aapse plz answer me. Mera ek dost h jo Sunni hai. Lekin uske ghrwale n Itna Galat kaha bata nhi skta mai. Vo kahta h. Imam Hussain a.s ko Tumlog n maara. M apne kitab s to bata diya or kuch or kitabo se. Par y Galat chizo s Kesi dushmnai hoti hai plz iske baare Sunni kitabo s daleel do. Agar hum dost nhi rahnnge to Islam Barabad ho jayega plzz tell me
Plz koi Ali bhai ka email bata den..
Aoa.. Ali bhai, mera sawal hai k mataam k hawaley se, kuch shia zakir kehty hen k quran mai sabit hai, or reference dety hen k Hazrat Yaqoob A.S ka k poray saal woh Har roz Matam karty thy, rozana roty thy, hazrat yusuf A.S k lye… Or apni Raano per hath marty thy, seenay pe hath marty thy, or sar per hath marty thy… Plz yeh explain kar den, yeh kia waqiya hai, ? Or aisa kia hoa tha??
Mirza qadiyani
Orr hazart usman ghani syeed ty ?
Plzz mujhy ya baata dy hazrat usman ghani ki phupo syeed ti
We all muslim need to unity. If we want save from Allah's Azab. No sunni, no shia, no any firka name called by imam. We are muslim Allah give us name Muslim. Allah order us Follow his prophet. and his book. so we need to follow as like prophet teach us. hum sab ko Allah ki kitab koran or Nabi ki teaching sunna key upar amal karka sahiye. nabi ne jese namaz, sowam, nikah, apne life katayi hey, ase hi hum sabko karna sahiye. humare jo masjid key jiyadatar imam appne firka ko basane key liye. bahut sari vul palan karte hey.
Ji aap ki baat mujhe bahut pasand ati hai lekin kuchh petu katmullo ko buri lagti hai .lagna bhi chahiye pet ka mamla hai
I am a Muslim revert and I have a great problem in South Africa because I am a white female. I have been ostracized from the Muslim community and have had to learn all the necessary practices such as Salaah, hijab etc on the internet. I have been a practicing Muslim for thirteen years and nothing has changed. But Alhamdulillah I will not change my faith.
shia are not kafir
ابے جاہل علماء کو مطلقا برا کیوں کہ رہے ہو ۔ انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء ۔ قرآن مجید میں علماء کی تعریف ہے
زبیر علی زئ صاحب جن کو آپ مجدد مانتے ہیں مرزا صاحب وہ تو بدعتی کی اقتداء کو ناجائز کہتے ہیں
Ali Bhy AsSalamuAlaikum WRWB
MaShaAllah, I am so so happy to see English sub titles after a year of my request.
My heartiest compliments to you and your team. Well done SubhanAllah
I will InShaAllah help you in your cause once I get relieved from my current professional assignments and engagements for which I have already applied for.
The verbiage needs can still be looked at and improved.
Have been trying to connect with Farhan Bhai on the subject and will move forward in this direction once free
Please remember me in you duas that may Allah SWT be part of this ( at back end only) so that i have something in aakhirah to plead to Almighty for maghfirah.
MaAsSalamah
Ali bhai keep it up
Nice
Allah k vaste Mirza bhai Shaykh Abu Yahya Noorpuri Hafizaullah k lectures sunein aur apni ghalatfahmi ko door karein.
Hum sub ek hai aur Hume ekhi kaam nahi hai. Jo bhi KARE Allah pe yakeen aur Allah ke liye kare to kamyabi milegi. Takrir aisi Na ho jisme gibbat na ho.
Ali bhai aap bht sahi baat krte hn ye ikhtalafaat jo firqon pr hn me bhi bht tang hon aap firqawariat ko bora kahen narmi se lehje ko tlkh krne se samne wala bidakta he aur bast nhisonta is leye aap by name kisi ko bora na kahen borai ko bora kahen moulana moudoodi ki trah.
Ali bhai abhi recently sipah sahaba ne fatwa dia hai k shiyo k ghar ka qurbani k gosht haram hai q k shia kafir hai to un ki qurbani bhi haram hai. Is liye shiyo se gosht na ly
ye hadees send kr dain
English sub tital se lecture zyada se zyada dalen bhai zyada log sunne ge..
Nabi oour nabi ke aal ko ager koi samaj saka hey to wo sirf ouliya oour faqeer hey…( Altamash) sultan sallah ud din ayubi..ney aik moulvi ko Bay naqab kia..Jo imamat be kerwata tha.lakun Ander sey yahoodi tha.islam mey sazashi moulvi.islam ko nuqsan puhncha Raha hey..
Ali bhai aap har fun mola bnte ja rahe hen.plz gola gnda mat bne ak track pr rahen.haq aor sach btaen bs.uth mat beth me ap bhi fit ho rahe hen.