Extrajudicial MURDER of Humanity ??? ISLAM mein QATAL_e_Na_Haq ki SAZA ??? Engr. Muhammad Ali Mirza

Extrajudicial MURDER of Humanity ??? ISLAM mein QATAL_e_Na_Haq ki SAZA ??? Engr. Muhammad Ali Mirza

Today topic is :Extrajudicial MURDER of Humanity ??? ISLAM mein QATAL_e_Na_Haq ki SAZA ??? Engr. Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title Extrajudicial MURDER of Humanity ??? ISLAM mein QATAL_e_Na_Haq ki SAZA ??? Engr. Muhammad Ali Mirza
Video Id wSbAtIuRHTM
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=wSbAtIuRHTM
Video Image 1677490989 103 hqdefault
Video Views 118142
Video Published 2021-05-28 10:57:20
Video Rating 5.00
Video Duration 00:32:14
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 4832
Video Dislikes
Video Tags #Extrajudicial #MURDER #Humanity #ISLAM #mein #QATAL_e_Na_Haq #SAZA #Engr #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

25 Comments

  1. Ref. No. 1 : Extrajudicial Killing in ISLAM ??? PAKISTAN main Sahiwal Incident ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=b7HiHyIyuoc&t=37s&ab

    Ref. No. 2 : Mishal Khan's MURDER & Gustakh-e-RASOOL ﷺ ki SAZA aur Jazbati MUSLIMS (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=r5Kk9QDUpr0&ab

    Ref. No. 3 : Extrajudicial Killings ??? Kia Hazrat UMER r.a nay GUSTAKH ko QATEL kia tha ??? (Engr. Muhammad Ali) : https://www.youtube.com/watch?v=lEwU106dbwc&ab

    Ref. No. 4 : Gustakh-e-RASOOL ﷺ ki SAZA Aur Imam Ibn-e-Taimiyyah رحمہ اللہ ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=XnojaXEz9_A&ab

    Ref. No. 5 : ISLAM poori DUNYA main TALWAR kay ZOOR peh kesay PHAILA tha ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=f1iv9uWzf9M&t=2s&ab

  2. علی بھائ دین اسلام اور شریعت کے بارے میں آپ کا فولوور ہوں لیکن جہاں تک کراچی کے حالات و واقعات کی بات ہے یہاں آپ کی تحقیق نا پختہ ہے آپ کو حقائق نہیں معلوم تو تبصرہ نہ کرتے۔ آپ کو مشورہ ہے کہ آپ ریاست سے مطالبہ کریں کہ اردو بولنے والوں کو جو کہ انڈیا میں تحریک پاکستان چلاتے رہے اور پھر نبی پاک کی سنت پر عمل کر کے مہاجر کہلاۓ انکے ساتھ زبان کی بنیاد پر تفریق کرنا چھوڑ دین۔ مردم شماری میں انکی آبادی غائب نہ کریں ماضی میں اگر مردم شماری صحیح ہوتی اور حلقہ بندیاں صحیح ہوتیں تو سندھ کا وزیراعلیٰ مہاجر ہوتا۔ ایسا ہوتا تو ان حالات سے بہتر ہوتا جو آج ہم بھگت رہے ہیں۔ سرکاری نوکریوں میں اردو بولنے والوں پر سے غیر اعلانیہ پابندیاں اٹھائیں ہمارے باپ دادا 75 سال سے کراچی میں صرف ٹیکسز دے رہے ہیں سرکاری نوکریاں باہر سے بلا کر دی جاتی ہیں۔ آپ کونہیں معلوم کہ لیاقت علی خان، فاطمہ جناح، ڈاکٹر قدیر وغیرہ کے ساتھ کیا ہوا زبان کی بنیاد پر؟ ایک کرکٹر جس کو ساری دنیا بول بول کر تھک گئ کہ دنیا میں اس سے بہتر کپتان نہیں اور آپ کی قومی ٹیم ساری دنیا سے ہار ہار کر تھک گئ لیکن صرف مہاجر ہونے کی وجہ سے آپ کپتان نہیں بناؤ گے تو اب ہمارے نوجوان بھی الطاف حسین کو صحیح سمجھنے لگے ہیں حالانکہ وہ پیدا ہونے کے بعد سے عمران خان کو لیڈر دیکھ رہے تھے اور ہم نے بھی انکو لسانی سیاست سے دور رکھا لیکن جو کچھ وہ ہوتا دیکھ رہے ہیں آج وہ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ الطاف حسین صحیح تو بولتا ہے۔ ایم کیو ایم نے 80s کے دور میں اسلحہ اٹھایا تو 3 کام کیۓ۔ تعلیمی اداروں میں انٹری دی کیونکہ کراچی کے تعلیمی اداروں میں کراچی کے ہی نوجوانوں کو ایڈمیشن نہیں ملتا تھا اور مہاجر ہوتے تھے انکو مارا پیٹا جاتا تھا، دوسرا کام پولیس پر حملے کر کے پولیس کی بدمعاشی ختم کی گئ، تیسرا کام اپنے علاقے کو اسلحہ کے زور پر کنٹرول کیا گیا تاکہ لوگ ٹھیلے لگا کر فروٹ اور سبزی بیچ سکیں۔ کیونکہ اردو بولنے والوں کے لیۓ روز گار کے دروازے بند کر دیۓ گئے تھے۔

  3. بہت افسوس ہوا ، مہاجروں کے بارے میں یکطرفہ بات کرکے ، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاست میں لسانیت اور وفادار و غدار کے نام پر قتل عام ہوا ، مگر دوسری جانب خبیث النسل نصیر اللہ بابر نے ایم کیو ایم نہیں بلکہ من حیث القوم بیگناہ مہاجروں کا قتل عام کیا ریاستی بربریت کی انتہا کردی گئی۔ بینظیر بھٹو کی حکومت جن تین وجوہات کی بنا پر ختم کی گئی اس میں مہاجروں کو ماورائے عدالت ہلاکتوں کا جرم بھی شامل تھا۔
    مہاجروں کے ساتھ ناانصافیوں غیر اسلامی ،غیراخلاقی اور غیر انسانی کوٹہ سسٹم پر آپ لوگوں کی زبانوں کو لقوہ مار جاتا ہے؟ 70 فیصد ٹیکس دینے والا شہر پر ستم کی انتہا بڑھتی ہی جارہی ہے، مگر کوئی ملا ، عالم ان مسلمانوں پر ناانصافیوں پر آواز نہیں اٹھاتا ،کیا یہ تعصب نہیں ہے؟

  4. واہ علی بھائی قرآن حدیث آگے رکھ کر صرف تھوڑا سچ کہنے کی ہمت ہوئی آپ میں پاکستان میں مسلمانوں کا قتل ایسا لگتا ہے صرف الطاف حسین یا ایم کیو ایم نے کیا ہے
    دہشت گردی کی جنگ میں ستر ہزار مسلمان پاکستان جان سے گئے ان پر بھی بات کر لیں جعلی آپریشن میں ہزاروں لوگوں کو مارا گیا انکی بات کر لیں بلوچستان میں ہزاروں لوگوں مار دیا گیا انکی بھی بات کر لیں
    اگر آپ نے مسلمان کے قتل پر بات کرنی ہے تو پھر سب پر بات کریں
    مشرف کے دور سے آج تک تعداد بتائیں کتنے لوگ کراچی میں قتل ہوئے اور کتنے ایم کیو ایم کے تھے کتنے دوسرے تھے

  5. (کبیرہ گناہ)
    اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا والدین کی نافرمانی کرنا کسی بے گناہ کو قتل کرنا اور جھوٹی گواہی دینا ہے

  6. With respect to say that your political point of view is weak regarding Red Mosque (lal masjid) . these people had taken law in hand and were and are not accepting the constitution of Pakistan and had stored illegal weapons in the capital city of Islamabad.pervez Musharraf had no other option and we support him in this connection of Lal masjid, because state is supreme.

  7. السلام علیکم علی بھائی آپ کا اشارہ مشرف پرویز کی طرف ہے اور لال مسجد میں جو کچھ ہو رہا تھا اس پر آپ کیا کہیں گے وہاں جو ہتھیار تھے اور فوجیوں کو گولیاں ماری گییں اس کا کیا کہیں گے علی بھائی 🙏🙏🙏🙏

  8. بیشک قتل کرنے والا دین سے خارج ھو جاتا ہے… مگر
    — اُس کا کیا جو کہ گستاخ رسول ھو اور ریاست عالمی دباؤ کی وجہ سے اسے قتل کرنے سے قاصر ھو؟
    — انکا کیا جو ریاست کے ہاتھوں پکڑے جائیں اور انصاف کے تقاضوں سے پہلے ریاست ہی کے ہاتھوں قتل کر دئے جائیں؟
    — اور وہ جو دین میں بگاڈ پیدا کرتے اپنے نام کے کلمے پڑھاتے ھوں اور آپ ہی جیسے عالم ان کی غلطی کا تزکراہ تو کرتے ھوں مگر انکی سزاوں کی بات کرتے ھوۓ ڈرتے ھوں تو ان جیسے واجب القتل لوگوں کا کیا؟؟
    — اور وہ جو قاتل کو جانتے ھوں مگر انصاف کے حصول کے لۓ لڑتے لڑتے مر گۓ ھوں وہ یا ان کے اہلخانہ کیا کریں جب ریاست ہی انھیں انصاف نہ دے تو؟؟؟
    — اور اسکا کیا جب کوئی آپ پر حملہ آور ھو اور اپ اپنے دفاع میں اسے مار دیں یا وہ مارا جاۓ؟؟؟

  9. Ali bhai .. punjab mai ye tassur hai k MQM logo ko marwati rahi hai jab k sach ye hai k app k punjabi leaders ne jitna qatal o gharat kiya hai Karachi mai .. appki sooch bhi wahan tak nahi pohanch sakti ..

Back to top button