FIRQON kay BUZURG aur ULMA aik dosry ko GALIAN kewn detay hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :FIRQON kay BUZURG aur ULMA aik dosry ko GALIAN kewn detay hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | FIRQON kay BUZURG aur ULMA aik dosry ko GALIAN kewn detay hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | EuP9UMcqSMc |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=EuP9UMcqSMc |
Video Image | ![]() |
Video Views | 70566 |
Video Published | 2018-01-03 10:17:28 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:23:11 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 1932 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #FIRQON #kay #BUZURG #aur #ULMA #aik #dosry #GALIAN #kewn #detay #hain #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
18 November 2022….💚
69, 994 views….💜
2.09M subscribers…..💙
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron darood o salaam….💚🌟🌹❣
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day….amieen…..🤲🌹❣
Ali bhai firqaon par atom bom sabit hoye hain….Allhamdulillah….💣👍🌹❣
Firqa wariyat murda baad…..🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad…..👍📚🌹❣
Great great scholar ali bhai….👍🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi….👍🌹❣
امام حسین ع کا قول ھے
سب سے بڑا بدبخت اور منافق وہ ھے جیسے حق اور سچ کا پتہ چل جائے وہ جھوٹ کے ساتھ کھڑا رھے
جس دن کوئی جنونی مولوی سپریم کورٹ میں شیعوں کے خلاف توھین خلیفہ ثلاثہ اور توھین اماں عائشہ کی توھین کا مقدمہ دائر کر دے اور تب شیعہ مولوی عدالت میں مسلم اور بخاری اور دیگر سنیوں کی کتاب سے باغ فدک بھی ثابت کرے گا نبی پاک ص کی بیٹی س کے دروازے کو آگ لگانے جلاتا ھوئے دروازے کو لات مار کر جلتا دروازہ گرا کر نبی پاک ص بیٹی کو شہید کرنے والوں آل رسول ع پر ظلم کرنے والوں کے نام مسلمانوں کو پتہ چلے گا اسی دن امام بخاری اور امام مسلم مر جائیں گے کیونکہ عوام ان کتابوں کو دریا برد کر دیں گے ایک اقلیتی فرقہ اکثریت کے ماننے والوں پر الزام ضرور لگاتے ھیں مگر عدالتوں کا نام سن کر پتلی گلی سے نکل جاتے ھیں مگر عدالت میں نہیں جاتے کیوں ؟
سب مولویوں کو چھوڑیں آپ تو مجدد ھیں پوری مسلم و بخاری آپ کے اندر سما گئی ھے آپ ھی چلے جائیں عدالت مگر آپ بھی نہیں جائیں گے جانتے ھیں کیوں ؟
اسلئے کہ آپ جانتے ھیں ھیں شیعہ ممبر پر بیٹھ کر جو بھی الزام لگاتے ھیں وہ 100 فیصد درست ھے
Sare firke wale se alag hi free Wale Hain sabse bada kamina hai Mirza
Stop taking about these people no one following them except their sects …… so stop this nonsense
Apky illaqa mai sailab nahi ayaa itny bare malhoon ko chor diya oper wale ne
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔۔
R.s.ok.
mirza agr tum itny qabil ho to batao 1 hota kabutar, 2sra teetar, 3sra knsa parinda hai jis ky akhir may tar ata ho?😉
mirza ya batao ky agr baghair awaz ky pad nikl jaya to wazu totta hai ky nai😁
mirza engineer same word mirza qadiyani, 🤣🤣🤣
Billions of books but the best one is "QURAN" ❤️

بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔،۔
Issues /points or basic beliefs, on which fatwa kufar of shias, etc were pronounced w/r to ilmi reasons ( books ) may kindly kindly be stated succinctly. Advocate
ILA MA SHA ALLAH
Jo mfti maulvi baghair tahqeeq buddun babuun ki kramat sunata hey sirf apni bale bale aur chanday charhaway batorne k lia wo kuch b naheen hay
Ali bhai aapko allah salamat rakhe
Good
🤐🙄🤥🤔
Ali bhai I love you so much I proud for you nice to meet you Allha apko Hamesha khush Rakhe amen🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good
لیکن فرقوں پر اللہ خود قرآن میں لعنت فرماتا ھےبلکہ حدیث میں بھی– تو یہ ایکدوسرے کو جو کچھ کھتے ھیں اللہ نے بھی یھی فرمایا ھے اور نبی علیہالسلام نے بھی یھی کھا ھے جو کچھ یہ ایکدوسرے کو کھ رھے ھیں
Ok Kisi ko chor bhi dia karo allama shab chnga bando to yar
JazakAllah Ali Bhai ❤
یہ کیا یار مجھے تو یقین نہیں آرہا ۔
Masha Allah, Fee Amanillah
laffazi me khoob kamal hasil hy ap ko. kaha to aap ne bhe sab ko bht kuch hy or kehny ke bad bolty hn k kuch kaha nahi…..
or zaban to ap ki bhe kuch kam gandi nahi hy wese Engineer sahb.
Mrne s phelly krlyaa he Ali Bhai ab goor kitabon ka khoda or he babon ka khoda or he
Ali Bhai shahba kraam ki zindgi pe beyan Dena shooro Karen Bhai shaba kraam ne kb islam qabool kya or konsi jangoon m hisa leya sb batain Bhai
👍
Buzrg k ilm se saheeh tareeqe se istifada krna chahie or ilm ikhtilaf ko samajh k durstagi krna chahie.