
Hazrat AMER-Ibne-AAS r.a ki Apni MAOT kay waqat main Dil-Sooz GUFTAGO aur AZAB-e-QABER
Today topic is :Hazrat AMER-Ibne-AAS r.a ki Apni MAOT kay waqat main Dil-Sooz GUFTAGO aur AZAB-e-QABER.
Video | Information |
---|---|
Title | Hazrat AMER-Ibne-AAS r.a ki Apni MAOT kay waqat main Dil-Sooz GUFTAGO aur AZAB-e-QABER |
Video Id | qkNM9KwxHGQ |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=qkNM9KwxHGQ |
Video Image | ![]() |
Video Views | 30119 |
Video Published | 2017-08-16 19:05:38 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:12:26 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 617 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #Hazrat #AMERIbneAAS #r.a #Apni #MAOT #kay #waqat #main #DilSooz #GUFTAGO #aur #AZABeQABER |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
24 October 2022…..💚
29, 742 views…..💜
2.08M subscribers…..💙
Allah ho akbar…..🕋😪🌹❣
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam…..💚🌟🌹❣
Na maien waabi…..🙏
Na maien babbi…..🙏
Maien hoon Muslim ilme kitabi…📚🌹❣
Firqa wariyat murda baad…..🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad…..👍📚🌹❣
Haaq goo Aalim e deen Ali bhai….👍🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi…..👍🌹❣
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔..
Ali bhai zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad
Yar agar shia pehly 3 khulafa se baghawat karty he to wo kafar aur agar hazrat Muavia aur Amr ibn e Aas 4rth khalifa se baghawat kar ke un se jang karty he aur mumbero pe un pe sab o shitam karty he to wo momin aur raziallah. Ye konsa double standard he. Kya standard ye he ke pehly 3 khulafa se baghawat karny wala kafar he aur 4rth khalifa se baghawat karny waly momin o musalman he?
Jazakallah khaera Allah O Akbar 🇮🇳
ماشاء اللہ آپ نے جھوٹ میں ہائی ڈگری لے رکھی ہے
Jazakallah sain
مجھے سمجھ نہیں آتى تم سب لوگ اپنے آپ کو مسلمان کیونکر سمجھتے ھو جبکہ جھوٹ فریب چورى زنا اور هر حرام کام تم لوگ اتنے احسن طریقے سے انجام دینے کی صلا حیت بھی رکھتے ہو ۔ اور جب تمہارا آخرى وقت آتا ھے تو تم صحابی بن جاتے ہو ۔ اب اس انجينير صاحب کى مثال هى لے لو تعلیم حاصل کی انجينيرنگ کی اور اس علم کا استعمال بقول ان کے وه دین و مز ھب میں کرتے ہیں جبکہ مجھے ان کے دينى معاملات سے کوئی اختلاف نہیں ہے ۔دوسرى بات جو سب سے عجیب ہے تم لوگوں میں کہ خدا نے قرآن پاک میں کس جگہ تمیں حکم دیا ہے کہ الله اور اسکے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرو۔ يه انجينيرصاحب یہاں پہ انجينيرنگ کيوں نہیں کرتے کہ الله پاک نے تمام مخلوقات کو کلام کرتے ہوئے کہا کہ بس اطاعت کرو میر ى اور اس آخرى رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ,۔۔۔۔ اور رسول اللہ نے جن سے محبت کرنے کا کہا ان کو تم لوگوں نے زھر دے کر شهيد کیا اور ایک کيلىے تو تم لوگوں نے انتہا کر دی اسے زھر تير خنجر تلوار نيزه برچھی پتھر گندى زبان هاتھ پاؤں سے شهيد کر کے تم لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہو اور آرزو کرتے ہو کہ الله کی اس جنت میں جاو گے کہ جس کے مالک يہى دونوں سردار شبر و شبیر عليه السلام هيں بقول آپ کے بخارى زینتِ الماری شریف کے مطابق۔ کاش آپ اپنے علم کے مطابق جہلم شہر میں ایک ميکينيکل انڈسٹری لگاتے کہ جس سے میرے جہلم شہر میں لوگوں کو روزگار ملتا ۔ اور آپ کو الله کی وہ جنت ويسے هى مل جاتی کہ جس جنت کے جيم سے بھی آپ اور وہ خا لتِ نزع میں مبتلا صخابى کبھی بھی واقف نہیں ہو پائے ۔۔۔۔۔۔۔۔( ایک کافر)
Shabash .m.ali bhai
Yazeed ka bacha harami
Mawia ki asliat kiu chupate ho haq chupate ho kiu.
RadiaLlahu 'anhum ajma'een.
comments me kuch kam aqal ke log hy jo Sahabah ki bezati karte hy, galti or status me farq karna nahi ata in logo ko. Apne ap ko bara nek or jannati samajhte hy. Allah sab ko hidayat den or humme muaf kare, ameen.
Ali bhai keep it up👍
br amer bin ass pe lanat beshumarrrrrrrrrrrrr
محترم محمد علی بھائی
میں نے آپ سے بہت علمی فیض حاصل کیا ہے اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
امام جعفر صادق فر ماتے ہیں جو شیعہ صحابہ کے خلاف بکواس کرے تو جان لو کے وہ خوارجی ہیں اور اس شیعہ کی ماں نے ضرور کو ی غلطی کی ہیں
مرزا یار تونے جنت میں جاکر کونسا اپنی ماں کو چودنا ھے
آگے ہی اتنے فرقے ہیں تو نے ایک نیا فرقہ بنا کر مرنا ھے
تون نہ سنی نہ دیوباندر نہ تو وھابی، کھوتیا اک نوا مرزا نہ بن
کنجر تون دین چھڈ، گانے باجے کر، بےبے کو میں چوددونگا
UR lectures are purely solely for muslim unity wellsaid
Allah bless you Ali Bhai ,,,, Ameen
طبقات ابن سعد اور سیر الاعلام النبلاء میں عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی وفات کا ذکر موجود ہے
إِسْرَائِيْلُ: عَنْ عَبْدِ اللهِ بنِ المُخْتَارِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بنِ قُرَّةَ، حَدَّثَنِي أَبُو حَرْبٍ بنُ أَبِي الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بنِ عَمْرٍو:
أَنَّ أَبَاهُ أَوْصَاهُ: إِذَا مِتُّ، فَاغْسِلْنِي غَسْلَةً بِالمَاءِ، ثُمَّ جَفِّفْنِي فِي ثَوْبٍ، ثُمَّ اغْسِلْنِي الثَّانِيَةَ بِمَاءٍ قَرَاحٍ، ثُمَّ جَفِّفْنِي، ثُمَّ اغْسِلْنِي الثَّالِثَةَ بِمَاءٍ فِيْهِ كَافُوْرٌ، ثُمَّ جَفِّفْنِي، وَأَلْبِسْنِي الثِّيَابَ، وَزِرَّ عَلَيَّ، فَإِنِّي مُخَاصَمٌ.
ثُمَّ إِذَا أَنْتَ حَمَلْتَنِي عَلَى السَّرِيْرِ، فَامْشِ بِي مَشْياً بَيْنَ المِشْيَتَيْنِ، وَكُنْ خَلْفَ الجَنَازَةِ، فَإِنَّ مُقَدَّمَهَا لِلْمَلاَئِكَةِ، وَخَلْفَهَا لِبَنِي آدَمَ، فَإِذَا أَنْتَ وَضَعْتَنِي فِي القَبْرِ، فَسُنَّ عَلَيَّ التُّرَابَ سَنّاً.
ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّكَ أَمَرْتَنَا فَأَضَعْنَا، وَنَهَيْتَنَا فَرَكِبْنَا، فَلاَ بَرِيْءٌ فَأَعْتَذِرَ، وَلاَعَزِيْزٌ فَأَنْتَصِرَ، وَلَكِنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ.
وَمَا زَالَ يَقُوْلُهَا حَتَّى مَاتَ
شعيب الأرناؤوط کہتے ہیں اس کی سند قوی ہے
إسناده قوي، وهو في ” طبقات ابن سعد ” 4 / 260، و” ابن عساكر ” 13 / 269 / آ.
عبد الله بن عمرو کہتے ہیں میرے باپ نے وصیت کی کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے پانی سے غسل دینا پھر .. پھر جب مجھ کو کھاٹ پر لے کر چلو … میرے جنازے کے پیچھے رہنا اس اس اگلا فرشتوں کے لئے ہے اور پچھلا بنی آدم کے لئے ہے پس جب قبر میں رکھو تو مجھ پر مٹی ڈالنا پھر کہا اے الله تو نے حکم کیا ہم کمزور ہوئے تو نے منع کیا ہم اس کی طرف گئے میں بے قصور نہیں کہ معذرت کر سکوں میں طاقت والا نہیں کہ نصرت والا ہوں لیکن اے الله تیرے سوا کوئی اله نہیں ہے اور وہ یہ کہتے رہے یہاں تک کہ مر گئے
اس روایت میں وہ اختلافی و بدعتی الفاظ سرے سے نہیں جو صحیح مسلم کی روایت میں ہیں
محمد بن صالح بن محمد العثيمينhttp://shamela.ws/browse.php/book-12293/page-6495هذا أوصى به عمرو بن العاص رضي الله عنه فقال: "أقيموا حول قبري قدر ما تنحر جزور ويقسم لحمها"، لكن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لم يرشد إليه الأمة، ولم يفعله الصحابة رضي الله عنهم فيما نعلمترجمہ: یہ عمرو بن العاص رضی الله عنہ نے وصیت کی پس کہا میری قبر کے اطراف اتنی دیر کھڑے رہنا جتنی دیر میں اونٹ ذبح کیا جائے اور اس کا گوشت تقسیم کیا جائے – لیکن نبی صلی الله علیہ وسلم نے نہ ہی اسکی نصیحت امت کو کی ، نہ صحابہ رضی الله عنہم نے ایسا کیا جیسا ہمیں پتا ہے – =======(مجموع فتاوى ورسائل العثيمين: کتاب الجنائز: باب: بعد دفن الميت هناك حديث ، جلد ١٧ ، صفحہ ٢١٨ ، دار الوطن – دار الثریا)کتاب شرح رياض الصالحين میں وہابی عالم محمد بن صالح بن محمد العثيمين (المتوفى: 1421هـ) مزید وضاحت کرتے ہیں أما ما ذكره رحمه الله عن عمرو بن العاص رضي الله عنه أنه أمر أهله أن يقيموا عنده إذا دفنوه قدر ما تنحر جزور قال لعلي أستأنس بكم وأنظر ماذا أراجع به رسل ربي يعني الملائكة فهذا اجتهاد منه رضي الله عنه لكنه اجتهاد لا نوافقه عليه لأن هدي النبي صلى الله عليه وسلم أكمل من هدي غيره ولم يكن النبي صلى الله عليه وسلم يقف أو يجلس عند القبر بعد الدفن قدر ما تنحر الجزور ويقسم لحمها ولم يأمر أصحابه بذلك اور جہاں تک وہ ہے جو امام نووی .. نے عمرو بن العاص رضی الله عنہ کے لئے ذکر کیا ہے کہ انہوں نے اپنے اہل کو حکم کیا کہ وہ دفنانے کے بعد قبر کے گرد کھڑے ہوں اور اونٹ کو ذبح کرنے کی مدت کھڑے ہوں اور کہا کہ ہو سکتا ہے کہ میں مانوس ہو جائیں اور دیکھوں کہ کیا جواب دوں اپنے رب کے فرشتوں کو پس یہ ان کا اجتہاد تھا رضی الله عنہ لیکن یہ اجتہاد اس پر نہیں ہے کیونکہ نبی صلی الله علیہ وسلم کی ہدایت اکمل ہدایت ہے کسی غیر سے اور نبی صلی الله علیہ وسلم تو نہ قبر پر رکے نہ بیٹھے قبر میں دفنانے کے بعد اونٹ نحر کرنے اور گوشت باٹنے کی مدت اور نہ اس کا حکم اصحاب رسول کو کیا اس کام کے لئے اسی طرح فتاوى نور على الدرب میں عبد العزيز بن عبد الله بن باز (المتوفى: 1420هـ) کہتے ہیں أما كونهم يجلسون قدر ما تنحر جزور ويقسم لحمها فهذا من اجتهاد عمرو وليس عليه دليلان کے لئے قبر کے گرد اس قدر پیٹھنا کہ اس میں اونٹ نحر ہو اور اس کا گوشت تقسیم ہو تو یہ عمرو کا اجتہاد ہے اس پر کوئی دلیل نہیںاس روایت کو کتاب الزهد والرقائق لابن المبارك ، مسند امام احمد، مستدرک الحاکم میں بیان کیا گیا ہے بعض میں متن ہے وَلَا تَجْعَلَنَّ فِي قَبْرِي خَشَبَةً وَلَا حَجَرًا، فَإِذَا وَارَيْتُمُونِي فَاقْعُدُوا عِنْدِي قَدْرَ نَحْرِ جَزُورٍ وَتَقْطِيعِهَا، أَسْتَأْنِسْ بِكُمْسند ہےأَخْبَرَكُمْ أَبُو عُمَرَ بْنُ حَيَوَيْهِ، وَأَبُو بَكْرٍ الْوَرَّاقُ قَالَا: أَخْبَرَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ،یہاں سند میں ابْنُ لَهِيعَةَ سخت ضعیف ہے اور یہ روایت عبادلہ سے نہیں ہے یہ بھی مصری ہیں اور يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ اور عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ بھی مصری ہیں ابن سعد 4/258-259، ومسلم (121) (192) ، وابن أبي عاصم في “الآحاد والمثاني” (801) ، وابن خزيمة (2515) ، وأبو عوانة 1/70، وابن منده في “الإيمان” (270) ، والبيهقي 9/98، وابن عساكر 3/ورقة 534 من طريق حيوة بن شريح، عن يزيد بن أبي حبیبامام مسلم نے اس کی سند دی ہےحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ، وَأَبُو مَعْنٍ الرَّقَاشِيُّ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي عَاصِمٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ يَعْنِي أَبَا عَاصِمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيِّاس میں ابو عاصم النبیل سے لے کر ابْنِ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيِّ تک سب مصری ہیں اس میں ابو عاصم النبیل خود امام احمد کے نزدیک یثبج الحدیث (یعنی حدیث کو مضطرب کرنے والا) ہےیہ اس روایت کی علت ہے کہ اس کو اہل مصر روایت کرتے ہیں تدفین کے بعد اس عمل کا کوئی اور شہر ذکر نہیں کرتا جبکہ اونٹ سب جگہ ہیں- نہ اس پر کوئی اور صحابی عمل کرتا ہے لہذا اس منفرد عمل پر شک ہوتا ہے کہ ایسا مصریوں نے کیوں روایت کیا کہ چار چار گھنٹے تک قبر کے گرد ہی بیٹھا جائے
آپ علی بھائی ھر معاملے میں ایک ھی رونا روتے ھو .سدھار لاو معاشرے میں .اللہ پاک سب جانتا ھے سزا اور جزا کا بھی وہ ھی مالک ھے اسے کسی گواھی کی ضرورت نہیں . کبھی موضوع بدل لیا کرو ..ھر ویڈو میں .ایک ھی بات کا پہلو نکال لیتے ھو …
بس .آپ میرے لیے قابل احترام ھو .
عمر بن عاص رضی اللہ فاتح مصر تهے
محمد اعلي الله سے ڈارو
Aisa shakhs kabhi bhi hidayat nahi pa sakta jo kisi ek sahabi ki mohabbat mein dusre Sahaba ki Gustakhi kare
Hazrat e Umar ibne Abdul Aziz Radi Allahu anhu ne farmaya tha kisi saaeel ke jawab mein ki Hazrat e Ali aur Hazrat e Ameer e Muwaviya Radi Allahu anhum ajmaeen ke muamley mein ki na to tumhari talvar unke jang mein thi na tum khud us jange siffin mein they to tumhare liye khamoshi behtar hai kyunki Rab ne farmaya Sahaba kiram ke bare mein Radi Allahu anhu wa radu anh
عمر بن عاص اکبر شیطان تھا
اللهم صلي وسلم على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين الصديقين والشهداء والصالحين الأولياء و أزواج محمد و عاشقين محمد و أصحاب محمد دائما دائما إلى يوم الدين اللهم آمين يا رب العالمين
دوستوں صحابی وہ ہے جس نے آپ ص کی اطاعت کی پھر خلیفہ راشدین کی اور خاتمہ اسکا ایمان پڑ ہوا
ناکے آپ ص سے جنگ کی بعد میں خلیفہ راشدین سے جنگ کی خاص کر حضرت علی علیہ السلام سے جنگ کی اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی کو شھید کیا آپ اس کو بھی رضی اللہ تعالی کہتے ہیں اور مقتول کو بھی بھائی یہ منافقت نہی تو کیا ؟؟؟
میری نظر میں سب سے بڑی فساد کی وجہ یہ ہے جب لوگ بنو امیہ کو رضی اللہ کہتے ہیں
یہاں سے امت مسلمہ کے دو ٹکڑے ہو گے اور آج تک قتل کر رہے ہیں اگر اس وقت لوگ منافقت نہ کرتے اور بنو امیہ کو رضی اللہ نہ کہتے تو امت مسلمہ ایک ہی رہتی سارے عاشق رسول پاک و آل رسول پاک ہوتے
آج بھی اگر لوگ بنو امیہ کو رضی اللہ کہنا چھوڑ دے تو امت مسلمہ ایک ہو سکتی ہے
ہم خلیفہ راشدین کا دفاع کرتے ہیں
بنو امیہ سے ہمارا کیا تعلق ہے ہم رسول اللہ صلی علیہ و آل وسلم کے ساتھ ہیں اور ان صحابہ کرام رضی اللہ تعالی کو مانتے ہیں جنھوں نے خلیفہ راشدین کے خلاف بغاوت اور قتال نہیں کیا ۔
باقی آپ کی رائے ہے فرعون کو بھی جنت کی بشارت دیں
ہر کوئی آپنی رائے میں آزاد ہے
لیکن حکم تو رسول اللہ صلی علیہ و آل وسلم کا چلے گا۔ آپ نے فرمایا ہے میری محبت کو اہل بیت کی محبت میں تلاش کرو۔ میں علی سے ہوں اور علی مجھ سے ہے
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
حسن اور حسین علیہ السلام سید شباب اہل جنہ ہیں
ان کی والدہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں
ہر مومن ان کے ساتھ ہے یاں ان کے ساتھ جو ان سے لڑے ؟؟؟؟
آپنا ایمان اور آخرت بچاو نہ بنو امیہ کو۔
شکریہ جناب
شان علی بھائی
ایک سوال کا جواب دیں گے سوال یہ ہے کہ
صحابی کی تعریف کیا ہے سنی مذہب میں ؟؟
اور منافق اور صحابی میں کیا فرق ہے
شکریہ
اگر جواب حقیقت میں دیں گے تو جزاک اللہ۔
Mirza ghulam Qadiyani (kanay) par la'anat ho beshumar. Men Qadianion ahmadion mirzaion ko baghair saboot kay kafir manta hoon
saayad engineer g aap hi mere ko pagal lagte hai Jo sahabi rasul ki bare me ye akida rakhte hai.
Ammer ibn Ass name he kafi hau sari zindagi islam Ka behra ghark kiya martay Waqat islam Aur Allah yaad aa giya hahahahah
Dramamy hain yeh saray yazeed ke nasal I'm not Shia keep in mind !!!
Faysal Javeed tum janaty b Islamic history janaty b Ho iss admi ko jes Ka yeh jahil molvi bata rah hau
Ali se jang iss ny kirwaaai hain
Han janat main he jahoon ga inshallah
Kun k hum nay Rasool AS ke Olaad ko tang nai kiya na un per Lanat ke Hai smaj aai apna number doo agar himat hau to
جو لوگ عمرو بن عاص کو صحابی کہتے ہیں زرا تحقیق تو کریں کہ ان کے کرتوت کیا تهے اور انہوں نے کیا کچھ کیا پلیز زرا تحقیق کر کے بات کریں عمرو بن عاص کو صحابی کہنا صحابہ اکرام کی توہیں هے
Jo b koi channel chla rahe he ali bhai se jwab le k rply kr den
Shaitan Mirza tu Hazrat Ameer Muwaviya Radi Allahu anhu ka shadeed tareen Gustakh aur Dushman hai tujhe hidayat nahi Milne wali oh Dushman e Sahaba
Shaitan Mirza tu Hazrat Ameer Muwaviya Radi Allahu anhu ka shadeed tareen Gustakh aur Dushman hai tujhe hidayat nahi Milne wali oh Dushman e Sahaba
Jitne bhi Rafdi o Shia aur Badbakht log Sahaba kiram aur Aulia Allah ki Gustakhi karte hai us sab ka wabal is Mirza Jhelumi par aega
Allah Lanat farmaye Mirza Jhelumi aur uske manne walo par
جناب عالی آپ کی رائے کی میں قدر کرتا ہوں
لیکن دوست جنت اور دوزخ کا مسئلہ نہیں ہے
لوجیک یہ ہے کہ ایک آدمی چھپ کر گنا کرتا ہے وہ جانے اس کا خدا
لیکن اگر ایک آدمی سے وہ ثابت ہو جو بقول علی بھائی اور متفق علیہ الحدیثیں آئی ہیں
جس نے خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کی کبار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی کو شھید کیا، کثیر مومنین اور مسلمانوں کو شھید کیا
امت کو خلافت راشدین سے بادشاہت کی طرف موڑ دیا ہم اس کا دفاع کرتے اچھے لگتے ہیں اس وجہ سے ہمارے بھائی ناراض ہو کر الگ ہو کر شیعہ نبی گے امت کو جوڑنے کی کوئی بات کریں بھائی خلیفہ راشدین کی وکالت کریں نبوامیہ کی کیوں ؟؟؟؟؟
اگر ایک شخص ساری زندگی عیاشی میں گزار دے
اور مرنے پر سوچے اللہ مجھے معاف کردے وہ الله پاک ہر چیز پر قادر ہے کر سکتا ہے کیا یہ عدل اور انصاف کے خلاف نہ ہوگا ؟؟؟
جو مظلوم شھید کئے گے ان کا حق کیسے ادا ہوگا
الله پاک اپنے حقوق معاف کر دیں گے لیکن دوسروں کے حقوق معاف نہیں کریں گے
اس لئے بھائی ہمیں بڑے احترام سے زندگی گزارنا چاہیے باقی سوچ اپنی اپنی ہے ،
شکریہ
کیا ابھی وقت نہی آیا کہ ہم ایک ہو جائیں
امت مسلمہ حقیقت ہے اور بنو امیہ ماضی بعید،