Engineer Mirza Ali

Hazrat Ba-YAZEED Bustami kay DAWA ??? Reply to Dr. Suleman Misbahi ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Hazrat Ba-YAZEED Bustami kay DAWA ??? Reply to Dr. Suleman Misbahi ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Hazrat Ba-YAZEED Bustami kay DAWA ??? Reply to Dr. Suleman Misbahi ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Hazrat Ba-YAZEED Bustami kay DAWA ??? Reply to Dr. Suleman Misbahi ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id 0g-a5t646so
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=0g-a5t646so
Video Image 1677599245 321 hqdefault
Video Views 268960
Video Published 2020-01-21 07:43:21
Video Rating 5.00
Video Duration 00:22:23
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 7118
Video Dislikes
Video Tags #Hazrat #BaYAZEED #Bustami #kay #DAWA #Reply #Suleman #Misbahi #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

46 Comments

  1. Ref. No. 1 : Reply to Dr. Suleman Misbahi on GUSTAKHI ??? Allama Khadim Rizvi Sb. ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=-jR9JKDb0PE
    Ref. No. 2 : 71-b-Mas'alah: INDIA & PAKISTAN kay ULMA & BUZURGON ki 19-GUSTAKHANA Ebaraat ka TAHQEEQI Jaiza ! ! ! : https://www.youtube.com/watch?v=PLd9kz0QtzM&t=60s
    Ref. No. 3 : Ashraf Ali Thanwi RasoolULLAH "KALIMAH" & Mufti Tariq Masood Sb. ! ! ! (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Ck_PkjQxQRQ&t=1350s
    Ref. No. 4 : Chishti RasoolULLAH "KALIMAH" peh Brailvi ULMA & Allama Saeed Asad ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Q6J200_hV98&t=2043s
    Ref. No. 5 : BUZURGON ki Gustakhana EBARATON ka Mas'alah aur ILMI Challenges ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=iSML1e0nad0
    Ref. No. 6 : GUSTAKHON ko GAALIYAN dena SAWAB hai ? Gustakh e Rasool Harami Hota hy ? Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=8-uJmyg8oXw
    #Gustakhi #Jalali #Misbahi

  2. AoA sir. mn pedaishi barelvi tha to ek wqt tk apko ghalat bolta the wo islye qke log apko ghalat bolte the lkn jb se mene apko sunna shuru kia me seedhe raste p ata gya ab mn apke lye duaa krta hun k allah apko salamat rakhe or hmesha deen ki khidmat krne ki tohfeeq de Ameen.

  3. All بابا is the product of lucky Irani sarcas.All are jockers and impressing people by showing different items.
    کیا کرتب دکھانا دین ہے
    کیا مداری بننا ولایت ھے۔ معجزات نبی کے سوا کوئی نہیں کر سکتا

  4. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔

  5. Jin key dil weran parry hotey hain aur sirf ilm honey key dawa kiey bethey hey unka yahi haal hota hay key khuda key walion Kay khilaf beaqli ki baatey kar rahey hotey ha in agar apko asal ilm hasil hota to ap ki aqal mai ink I baatey samajh ney ki KO I taufeeq hoti . Sirf kitabon ka I'll nahi kafi kisi rohani silsila key buzurg sey ja kar rohani I'll seekh lain saari insaaniat iss qabil nah I thi key unko ye I'lm ata kia jaata lehaza yey ilm khufia tor par hi sikhlaia gia takey isharey samajh kar khuda ko pa KIA jai

  6. جو کتاب آپ کے پاس ہے وہ سچی ہیں جو کسی اور کے پاس ہے وہ جھوٹی ہیں اس کا مطلب ہے کہ صرف آپ سچے ہیں باقی سب جھوٹے ہیں جا او جا ٹر جا

  7. افسوس کے مرزا جہلمی جس چیز کا طعنہ اوروں کو دیتا ہے خود اسی کا شکار ہے ۔

    وہ بریلویوں کو کہتا ہے ان کے پاس دلیل کوئی نہیں ہوتی بس وہ یہ کہتے ہیں جب وہاں ہو سکتا ہے تو یہاں بھی ہو سکتا ہے کہ ملک الموت ایک وقت میں کئی جگہ پر حاضر ہو سکتے ہیں تو وہ انبیاء بھی ہو سکتے ہیں ۔

    سلیمان علیہ السلام تین میل سے چیونٹی کی آواز سن سکتے ہیں تو سیدالانبیاء بھی سن سکتے ہیں ۔
    دلیل ان کے پاس کوئی نہیں ہوتی ۔ بس مفروضے ہیں اسی طرح کے۔

    اور خود ان کی اپنی دلیل کی یہی حیثیت ہوتی ہے ۔
    مثلا بعض اولیاء کرام پانی پر خشکی کی طرح چلے ۔
    اس کے جواب میں وہ کہتے ہیں۔
    حضرت عمر نے بحری بیڑہ بنانے سے منع کیا تھا کہ کہیں مسلمان ڈوب نہ جائیں ۔
    جب صحابہ پانی پر نہیں چلے تو اولیاء کیسے چل پڑے،

    غوسے پاک کا فرمان کے لوگوں کے دل میری مٹھی میں ہی۔
    اس پر وہ حدیث لے کے آتے ہیں حضور نے صحابی کو فرمایا تھا کیا تم نے اس کا دل چیر لیا تھا جب صحابہ دل کی بات نہیں جانتے تو غوث پاک کیسے جانےگے ۔

    تو اسی طرح بے شمار کرامات پر وہ صحابہ کی مثال آتے ہیں جب وہاں ایسا نہیں ہوا تھا تو اولیاء میں کیسے ہوگیا ؟
    تو ایسی چیز کا طعنہ وہ بریلویوں کو دیتے ہیں اور خود ان کی اپنی دلیل کی حیثیت اسی طرح کی ہوتی ہے

  8. Tu Ha e Haramzada Kyun K Halal Zada kabi Auliya Allah ki Gustakhi Nai Karta Ha jo bakwaas karta ha k Agr koi Wali Ha To ayee To Aaa bachy tujy seedha chalange ha Tujy dikhata hun K aj b Auliya Allah mood hain

  9. Hind o pak ka urf ye hai ke hamare yahan yazeed nam rakhna bhut mayoob hai
    jabke arab me har jgah aiasa nahi hai balke yahan to yazeed ki hiamyat bhi karne wale hai or usko haqe per maanne wale hai.

  10. Atthaar/Khushboo athar bechne wale ko bolte Hy/Jo pahele ilyas fadhri masjid ke Bahar athar bechtey te /atthari Kisi sayyad ka shakh nai Hy/Engineer saab ilyas fadhri ki history zaroor bayan Karen/hamare ustad /Engineer saab zinda bad

  11. Bralvi ghustakhi e Allah /nabi pak/Quran/sahaba e karam /farishta/jannat/namaz/salheen/Jo Allah ke wali Hy/ bralvi Islam ke ar Tarah se ar taraf se ghustakhi Hy/Jo wajibul Qatal hy /Engineer saab zinda bad

  12. Hazrat bayazid Bustami R.A ne khud ye farmaya hai k koi bhi shakhs apni karamat zahir krne k liye khud ko hawa mn urta hua dikha de tab bhi dhoka nahi khao ye dekho k wo Taqwa or Sunnat k mutabiq hai k nahi

  13. السَّلاَمُ عَلَيْكُم
    وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُهُ
    بیشک بایزید بسطامی رحمہ اللہ بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں
    مگر ان کے نام کے ساتھ یزید کیوں ہے ؟
    اور آپ کے علم میں ہے
    حسین علیہ السلام کا مقام و مرتبہ
    اور
    حسین علیہ السلام کی شہادت کا ذمہ دار یزید ہے
    حسین علیہ السلام کی شہادت سے پہلے یزید نام رکھا جاتا تھا
    لیکن حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد
    یزید نام کیسے رکھا جا سکتا ہے ؟؟؟

  14. waisay agar koi banda pahli baar Ba-Yazeed Bustami ka naam sunay tu wo ye hi bolay ga buzurg wo bhi itnay baray buzrg jin ki itni karamaat hain un ka naam yazeed ki kunyat ker kion hain. waheen in ki buzurgi ko challange ker dena chahahye gumrahi say pahlay

  15. تمہارا نام مرزا سے شروع ہوتا ہے اور مرزا غلام احمد قادیانی کا نام بھی مرزا سے شروع ہوتا ہے ۔ اب تم خود ہی فیصلہ کرو کہ تم کون ہو کیوں کہ اگر یزید کی محبت میں نام یزید بسطامی رکھا گیا تو پھر مرزا غلام احمد قادیانی کی محبت میں بھی تم نے نام اپنا مزا رکھا ہے اور اگر تم کہتے ہو کہ میں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی محبت میں اپنا نام مرزا نہیں رکھا تو کیا تمہیں غیب کا علم ہے کہ یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ نے یزید کی محبت میں اپنا نام ابو یزید بسطامی رکھا
    تمہاری حالت تو یہ ہے کہ تمہارے گھر کے باہر تمہارا نام محمد علی لکھا ہے مگر گھر کے اندر نہ محمد کا علم ہے نہ علی کا طریقہ ہے بلکہ بے علمی اور جہالت بھری پڑی ہے اور عنقریب تم پر اللہ کی لعنت بھی برسے گی اور ہماری طرف سے تو تم پر لعنت ہی ہے کہ اپنی مشہوری کی خاطر بزرگوں کو بھی گندا کر رہے ہو ۔ جاھل انسان اگر یہ بزرگ نہ ہوتے تو آج تم بھی یا ہندو ہوتے یا سکھ ہوتے یا عیسائی ہوتے یا یہودی ہوتے ، لیکن کیا فائدہ کیوں کہا تو تم ہندوؤں سکھوں یہودیوں اور عیسائیوں والے ہی کر رہے ہو اور فرقہ واریت کے تصادم میں لگے ہوئے ہو
    کچھ ہوش کے ناخن لو اور توبہ کرو

Back to top button