Hazrat IBRAHIM a.s kay 3-JHOOT ??? Taqiyyah & Taoriyah Vs JHOOT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :Hazrat IBRAHIM a.s kay 3-JHOOT ??? Taqiyyah & Taoriyah Vs JHOOT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | Hazrat IBRAHIM a.s kay 3-JHOOT ??? Taqiyyah & Taoriyah Vs JHOOT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | 1mM8sTCP4Pk |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=1mM8sTCP4Pk |
Video Image | ![]() |
Video Views | 209893 |
Video Published | 2020-09-11 05:33:22 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:20:32 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 5020 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #Hazrat #IBRAHIM #a.s #kay #3JHOOT #Taqiyyah #Taoriyah #JHOOT #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
Ref. No. 1 : NABI ﷺ ki SHAFA'AT ka Sahih AQEEDAH ??? Munkireen-e-AHADITH Vs SOFIA ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=rgRLQFLMsSY&t=2562s
Ref. No. 2 : AMBIA a.s ki ISMAT ka AQEEDAH ??? Ijtehadi KHATA ??? GUNAHON say MASOOMIYAT ??? (Engr. Muhammad Ali) : https://www.youtube.com/watch?v=vPJGGA5jXM8
Ref. No. 3 : LOVE (Mahabbat) & WAR (Jang) kay RULES ??? ISLAM ki Teachings BEST ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=uNwnYxqbLxo
Ref. No. 4 : Imam MUSLIM r.a ka Muqaddimah & Aqeedah ??? Saheh AHADITH hi Kewn ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=5U52MxyXiUw&t=1666s
Ref. No. 5 : PM Imran Khan Sb. ko Dawat-e-ISLAH ??? Achi NIYYAT honay ka DHOOKA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=8Xnf_bp0weE
یہ جو زبان گنگ ہوئ اور فالج پڑا یہ پھر کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اے لو پھکی انجینئر ساب خود ہی بنا پیٹ درد کے کھا گئیے اور اگر کبھی انبیاء کرام علیہم السلام سے معجزہ ظاہر نہ ہو تو یہ بندے کی عاجزی ہے رب کی مرض کے سامنے ایسا ہو جاے تو طعنے مارنا ظلم ہو گا اولیاء بھی اپنے اونچے مقام پر رب کے عاجز ہیں تم طعنے مت مارا کرو دنیا اجر کی جاہ نہیں امتحان گاہ ہے میرے لئیے تو ولی اللہ بنا کرامت دکھاے بھت عزت والا ہے
❤️❤️
kia stupid baat hai ek baar hath barhaya falij hogya phir kaha dua karo onho ne dua bhi kar di or qabool bhi hogyae yar Allah ki qasam mazak banaya hua hai
السلام علیکم علی بھائی
آپ کو ایک شکایت لگانی تھی آپ کے بہت سے سٹوڈنٹ نے آپ کی ویڈیو پر ایڈ لگائی ہوئی ہے میں یہاں یورپ میں ہوں جب بھی ویڈیو بن کرتا ہوں کسی آپ کے اسٹوڈنٹ کی تو آگے سے گندی ایڈ کھل جاتی ہم نے دین کی بات سننی ہے گندی ایڈ نہیں دیکھنی آپ پلیز اپنے سٹوڈنٹ تھوڑا سا گائیڈ کریں کہ پلیز ایڈ ہٹا دیں یا پھر میں خود ہی ان کو بلاک کر دیتا آگے آپ کی مرضی آپ کا بہت بہت شکریہ 🙏
Sir mujhe ye hadis ka numbar bata de kizabate salasa wali
یہ روایت غلط اور واعظانہ انداز کی ہے ۔
بیکار کی بات ہے ۔ قرآن مجید سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو "انہ کان صدیقا نبیاٌ " کہتا ہے ، اور یہ روایت انہیں تین جھوٹ کا مرتکب قرار دے رہی ہے ۔ یہ بات اللہ کے رسول کی مبارک زبان سے صادر نہیں ہوسکتی ۔ یہ ایک پکی اسرائیلی گپ ہے جو دیگر بہت سی چیزوں کی طرح حدیث کی معتبر کتابوں میں بھی گھس آئی ہیں ۔ انجینئر صاحب کی مشکل یہ ہے کہ وہ حدیث کے حوالے سے کچھ زیادہ ہی متحمس ہیں ۔ تحقیق کے ساتھ اعتدال کی ضرورت ہے ۔
Mei Qurban Jao IBRAHIM (as) k ALLAH paak ka Deen Kitne Mushkil sy phela hay…. Bari qurbani de muj Rona AA GYA 😭😭
Engineer Muhammad Ali Mirza zindabad alhumdulillah tamam firqon ki dukanen bund the damage has been done
Mashallah well explanation
Truth lovers ko salam ✅❤️
👍👍👍
No my dear ali bhai see ''rasial-o-masial''of maulana maududi -volume 2nd 'question 1''chand ahadees par ahetraz aur unka jawan''?maulana accepts ist 2out of 3.he puts question mark on last one only
Titles slect krty hoy aisy ilfaz qabil e muzammt hain.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
❤️❤️❤️
can someone confirm about Hazrat Hajara title , if she was a princess or … because some say's she was.
Jo Quran me hay wo Allah ne khud clear kar dia tha k ham ne kaha tha
Ibrahim e s ne jo jhot bole wo Quran me hay to thek warna esi rawayat ko deewar pe maro kuk Allah ne quran me kaha Ibrahim sache hay unki sachai Quran se sabit jhoti or gustakhana hadees ka dafa karne k lia ap Quran pe chale jate Bhai kaha Quran kaha bukhari Muslim
Hadees number??
Pathetic title. Change it plzzz. Wahiyaat
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لم یکذب ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام الا ثلاث کذبات۔ (بخاری، رقم۳۳۵۸)
’’ابراہیم علیہ السلام نے (پوری زندگی میں) صرف تین جھوٹ بولے۔‘‘
امام فخرالدین رازی اس کی تردید کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
لان یضاف الکذب الی رواتہ اولی من ان یضاف الی الانبیاء علیہم الصلاۃ والسلام۔ (التفسیرالکبیر۱۸۵/۲۲)
’’انبیا علیہم السلام کی طرف جھوٹ کی نسبت کرنے سے بہتر ہے کہ حدیث کے راویوں کو جھوٹا قرار دیا جائے۔‘‘
PROPHET MUHAMMAD SAW ❤ HADEES
آپ جیسا لہجہ میں اپنے والدین سے اختیار کرو تو میری پٹائی ہو جائے ۔اپنا لہجہ سنت کے مطابق رکھے ۔ورنہ حق بات بھی کوئی نہی سنے گا ۔
اپنے اخلاق کا دائرہ نہ چھوڑنے ۔
آپ کی وجہ سے میرے بوھت سارے معاملات بہتر ہوے ۔الحمداللہ ۔
علی صاحب اپکی ہر بات سچ ہے ۔
آپ کا بیان سنتا ہوں ۔لیکن ویڈیو کا title لکھنا ۔ایسے الفاظ استعمال نہی کرنے چا ھے ۔
Allah Taala to sare jahan ka malik hai wo agar kahe aei mere nabi Ibrahim too jhoot bol to kya Nabi alaihissalm Allah ki na farmai karen ge
Ibrahim as 3 kya 300 jooth bolte to kya Allah unse na khush ho jata
ye Ideot maulana kyon nakhush hote hain
Ali Bhai Allah Taala .apko isi tarah taofeeq de ke app hum sab ki raahnumai karte rahen
الیاس خان ،۔۔،،،۔۔،٫
خدا کی قسم دونو طرح کے مشرکوں نے اپنا ایمان بگاڑ لیا ہے
یہ قبروں کی عقیدت سے پوجا پاٹ کرنے والے اور گھوڑے 🐎 کے عقیدت مند پجاری
نہ دین کے رہے اور نہ آخرت کے ریے ؟
جگہ جگہ شہر شہر قبروں میں مشرکوں کے ہزاروں معبود دفن ہیں جن سے مشرک معبود اور آلہ مان کر دعائیں مانگتے ہیں اور رو رو کر فریاد طلبی کرتے ہیں
لگتا ہے ہندستان پاکستان کے مشرکوں کے بڑے معبود اجمیر بغداد اور لاہور میں دفن ہیں دونو قسم کے مشرک قبر پرست بریلوی بشمول ہری پگڑی اور گھوڑے کے پجاریوں کے عقیدے سے لگتا ہے خدائے واحد کے دین اسلام کو عملی طور پر ان مشرکوں نے چھوڑ دیا ہے
باقی صرف نام کے مسلمان ہیں ان شیطان 😈 کے قابو آئے مشرکوں کے سامنے خلاق اعظم اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرو اللہ تعالیٰ کی حمد ثناء بیان کرو تو یہ جہنمی کتے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں اور قبروں میں دفن مردوں کے زکر اور بڑائی بیان کرنے سے خوش ہوتے ہیں اور ایسے مشرکوں کو صاحب ایمان کہتے ہیں
لخلعنت ان جاہل پر
سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ایک مولوی صاحب اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کر رہے ہیں اور اسٹیج پر پندرہ کے قریب پیری مریدی کے سلسلے کے لوگ بیٹھے ہیں پانچ سات منٹ بعد جب مولوی صاحب اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرنے کے عروج پر تھے
تو پیری مریدی کے لوگوں کے ٹولے سے اللہ تعالیٰ کی مولوی صاحب کے منہ سے بڑائی بیان کرنا برداشت نہیں ہوا اور مولوی صاحب کے پیجھے بیٹھے پیری مریدی کے ایک شخص نے پیچھے سے مائک کا لوہے کا راڈ کھینچ کر مولوی صاحب کے سامنے سے مائک ہٹا دیا مولوی صاحب مائک کھینچنے والے شخص کے پاس جاکر کچھ بات کرنے لگے اسی دوران ایک دوسرا بدبخت شخص سامنے سے آیا اور اللہ تعالیٰ کی حمد ثناء اور بڑائی بیان کرنے والے مولوی صاحب کو دھکے دیکر اسٹیج سے اتار دیا
مسلمانوں یہ ہیں شیطان😈 مردود کے قابو آئے ہوئے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت یکتائی اور بڑائی بیان کرنے کے دشمن جہنمی کتے
جن خنزیری نطفہ کی پیداوار پیروں مریدوں سے اللہ تعالیٰ کی بڑائی سننا گوارہ نہیں ہوا لخلعنت ان مشرک جنزیر حرامیوں پر
ان مشرک جہنمی کتوں کے لئے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جب یہ میرے پاس آئیں گے میں ان سے انتقام لونگا القرآن
سب سے بڑی کتاب سب سے پاک کتاب قرآن مجید میں لکھا ہے اللہ کو چھوڑ کر اوروں کو پکارو گے تو اللہ تعالیٰ شرک کرنے والوں پر جنٹ حرام کر دے گا اور شرک کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد پاک قبروں اور گھوڑے 🐎 کے پجاری مشرکوں کو نظر نہیں آتا ؟
خوب نظر آتا ہے مگر سمجھ نہیں آتا ؟
سمجھ بھی آتا ہے مگر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں ؟
پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے یہ مشرک لوگ روٹی کو چوچی کہنے والے بچے نہیں ہیں ؟
ہر مشرک کیونکہ شیطان😈 کے قابو آچکا ہوتا ہے شیطان کے قابو آنے والے مشرک اللہ تعالیٰ اور اسکے سچے رسول کا فرمان کیسے مانے گے ؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا شیطان 😈 انکے اعمال بد اعمال صالحہ بنا کر انکو پیش کرتا ہے القرآن
اب تو یہ مشرک شیطان😈 ملاعوں کا بندر 🐒 بن کر ہر جگہ شرک کا ناچ ناچے گا بلکہ خوب ناچے گا ؟
اور پھر ان مشرکوں کے لئے بدترین قبر کا آزاب اور آخرت میں جہنم میں آگ کی گھاٹی ہوگی
تیار رہنا مشرکوں اللہ تعالیٰ انتقام لے گا
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے لیکن نصیحت بہت کم ہی حاصل کرتے ہیں القرآن
اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے تم جن کو اللہ تعالیٰ کے علاوہ فریاد طلبی کے لئے دعاؤں میں حاجت روا مشکل کشاء مان کر پکارتے ہو یا غوث المدد یا خواجہ مدد یا داتا مدد پکارتے ہو انہیں دوسرا آلہ معبود مان کر پکارتے ہو
قرآن مجید تو یہی ارشاد فرما رہا ہے
اور قرآن مجید ارشاد فرما رہا ہے ایسے مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ یونس آیت 106 میں ارشاد فرمایا
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو اگر تو ایسا کرے گا تو ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
یہاں پر رکئے اور اللہ کے فرمان کو سمجھئے
اللہ تعالیٰ نے اپنے اس حکم سے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے منع فرما دیا ہے اور اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
میرے بندوں مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے القرآن
سورہ توبہ آیت 129
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ بنی اسرائیل آیت 56 میں ارشاد فرمایا
جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
اور کائنات کے آخری نبی اور رسول خاتم النبیین پیارے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 اس حدیث پاک کے راوی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جگہ جگہ اپنے علاوہ دوسروں کو پکارنے کے شرک سے منع فرمایا ہے مگر مشرک قبروں میں دفن پیرون بزرگوں اولیاؤں کو پکارنے سے باز نہیں آتا
بریلوی ، ہری پگڑی اور شیعہ مشرک اپنے شرک پر قائم رہنے کی ہٹ دھرمی سے جہنم خرید رہے ہیں اور اپنے پیروں پر کلہاڑی نہیں کلہاڑا مار رہے ہیں ؟..۔۔،،۔۔۔۔

بریلوی ، ہری پگڑی اور شیعہ مشرک اپنے شرک پر قائم رہنے کی ہٹ دھرمی سے جہنم خرید رہے ہیں اور اپنے پیروں پر کلہاڑی نہیں کلہاڑا مار رہے ہیں ؟..۔۔،،۔۔۔
Moulana: The day Muslims learn the difference between Whistleblowing and Backbiting their problems shall be solved. You could not differentiate really.
Moulana: As far as lingo, Moulana Maudoodi is not wrong either. Can you please translate in one word? In context, you agreed with Moulana Maudoodi. Please watch your own video.
Tittle mai beurmati ki hai apne hazrat ibrahim A.S ki
بصد احترام علی بھائی ۰۰عنوان گستاخانہ ہے اسے تبدیل کریں۰
شعیہ کے پاس تقیہ کو ثابت کرنے کے لیے صرف 3 نکتے ہیں.
1. حضرت عمارؓ سے منسوب تقیہ.
2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تقیہ.
3. حضرت یوسف علیہ السلام کا تقیہ اپنے بھائی کے لیے.
1. اگر حضرت عمار بن یاسرؓ نے آوائل اسلام میں اپنی جان بچانے کی خاطر تقیہ کیا تھا تو بعد میں آخری عمر میں کیوں نہیں کیا؟ کیوں شہید ہو گئے وہ؟ توحید اور اللہ کی حرمت و حق زیادہ اہم ہے یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت و حکومت؟ اورصرف ایک صحابی عمار ؓ نے ہی تقیہ کیا باقی سب صحابہ کرامؓ نے کیوں نہ کیا تقیہ اپنی زندگی میں؟ حضرت بلال ؓ نے کیوں نہ کیا؟ حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، حضرت حسن وحسين رضی اللہ عنہ نے کیوں تقیہ نہیں کیا؟ سب سے اہم ہم سب کے آقا حضرت محمد ﷺ نے کیوں تقیہ نہ کیا جب کہ سب سے زیادہ جان کا خطرہ تو انہیں رہا؟ صرف حضرت عمار بن یاسرؓ ہی کیوں؟
2. حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جھوٹ تو نہیں بولا تھا نا جب بادشاہ سے کہا کہ حضرت سارہ ان کی بہن ہیں؟ اسلامی طور پر سب مسلمان آپس میں بھائی بہن ہیں. اور یہاں اس واقعہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایمان کہاں چھپایا؟ یہاں اس واقعہ میں تو صورت حال ہی کچھ اور ہے.
3. حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں بھی ایمان کا تو ذکر ہی نہیں ہے. حضرت یوسف علیہ السلام نے تقیہ کیا تو کس لیے؟ ایمان کی بات تھی؟ یہاں بھی معاملہ اور ہے.
تو شعیہ حضرات کے پاس کیا جواز ہے ان واقعات کو بنیاد بنا کر تقیہ کرنا اور اپنا ایمان چھپانا؟ اور سب سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ شعیہ مذہب میں کلینی کے مطابق جو مسلمان تقیہ نہیں کرتا یا اس تقیہ کے عقیدے کو نہیں مانتا وہ دین سے نہیں، مطلب مسلمان نہیں.
" فرمایا امام محمدباقر علیہ السلام نے تقیہ میرا دین ہے اور میرے آباؤاجداد کا دین ہےجس کے لیے تقیہ نہیں اس کے لیے دین نہیں."
اصول کافی(الشافی،اصول کافی کا اردو ترجمہ) کتاب کفر و الایمان، جلد 4 صفحہ 144.
اب سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام اورحضرت عمار بن یاسرؓ کے جن انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے تقیہ نہیں کیا وہ سب مسلمان نہیں؟