Engineer Mirza Ali

Hazrat MOAVIAH r.a & Mufti TAQI Usmani ??? Imam NASAI r.a ki SHAHADAT ??? Engr. Muhammad Ali Mirza

Hazrat MOAVIAH r.a & Mufti TAQI Usmani ??? Imam NASAI r.a ki SHAHADAT ??? Engr. Muhammad Ali Mirza

Today topic is :Hazrat MOAVIAH r.a & Mufti TAQI Usmani ??? Imam NASAI r.a ki SHAHADAT ??? Engr. Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title Hazrat MOAVIAH r.a & Mufti TAQI Usmani ??? Imam NASAI r.a ki SHAHADAT ??? Engr. Muhammad Ali Mirza
Video Id –ZqxIIHMkI
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=–ZqxIIHMkI
Video Image 1677533568 968 hqdefault
Video Views 304489
Video Published 2020-10-03 15:56:21
Video Rating 5.00
Video Duration 00:29:05
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 6859
Video Dislikes
Video Tags #Hazrat #MOAVIAH #r.a #Mufti #TAQI #Usmani #Imam #NASAI #r.a #SHAHADAT #Engr #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

40 Comments

  1. Ref. No. 1 : SHIAH Zakir Asif Alvi ki GUSTAKHI ??? 07-References of NAHAJ-ul-BALAGHA ! (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=njtiZe_JvK8&t=204s
    Ref. No. 2 : Hazrat MOAVIAH r.a ki 24_NEWS peh GUSTAKHI ??? SUNNI & SHIAH ko Dawat_e_ISLAH ! (Engr. Muhammad Ali) : https://www.youtube.com/watch?v=qFI2Wxv2x9c&t=1308s
    Ref. No. 3 : Hazrat MOAVIAH r.a & IMAMs of Ahl-e-SUNNAT ??? 15-References of BOOKs ! ! (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=fYz8tfgZo-U&t=357s
    Ref. No. 4 : YAZEED Ibne MOAVIAH ka Jhoota DIFA ??? Reply to NASBI & Takfeeri ULMA ! ! (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=WM4RrBH5eZA&t=4s

  2. اوو خراب پنکھوں کے انجنٸیر اپنے پنکھے منکھے ٹھیک کرو مفتی تقی عثمانی صاحب اپکے لیول سے بہت بہت بہت اوپر ہے۔

  3. میرے ناداں بھائیوں اس گمراہ کی باتیں نہ سنو یہ خود بھی گمراہ ہے تمہیں بھی گمراہ کردے گا خدا کے لیے

  4. انجینئر آپ ہمیشہ عبداللہ ابن سبا کے نقش قدم پر چلے ہو اور دین میں فقہاء، عالم دین ، مفتیان، بزرگانِ دین اور صحابہ اکرام کی عزت اور تکریم اس لئے ختم کرنا چاہتے ہو تاکہ تم دین میں باعمل مسلمانوں کی شناخت کو مٹا کر اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہچاو اللّٰہ معاف کرے کیا پدی کیا کا شوربہ تمہاری اوقات تو یہ ہے کہ قرآن کو ٹھیک طرح نہیں پڑھ سکتے- ابن سبا نے یہودی ہوکر اسلام پر عبور حاصل کیا تھا تاکہ اسلام کو نقصان پہنچائے تم اس جیسے بھی نہیں بن سکتے ہاں آسکے چیلے ضرور بن سکتے ہو مگر یاد رکھو اللّٰہ نے آبو جہل کے انجام کو تم جیسوں کے لئے مثال بنایا ہے

  5. Taqi Usmani, tahir qadri, ala hazrat, ashraf thanvi, yeh sab ko deen ki basic samajh nahin thi, yeh sab log Abdul Qadir jilani ki out of shariyat karamat ko endorse karte hain.
    Chutiyon ko itna nahin samhta ki adult Qadir jilani Allah se kaise baat kar sakte hain. Aur chutyoon ke maa ke yaar ne camera fit kiya tha?

  6. Mere bhai agr iblees ko dekhna to dekho is bekhabar gafil insaan ko yehi hai bas samjhdaron ke liye itna bolna kafi hai. Use bhi bht proud tha apne ilm pe is se aage khud samjho

  7. Bhai Mohammad Ali sahaba R A ko uncha necha bion karne k. Elawa b Deen bahut Hai usper mehnat kee Jae. ALLAH AUR NABI PBUH ko burai bion Kar ne wale pasand nahee hain. Chuda so Sal bad ane waloon ko koee haq nahee punchta k Chuda so Sal pehle guzre hoe LOGOON k burae bion Karen. ALLAH ap ko aur muje hydait naseeb ka re

  8. Pehla zaalim badshah taghiya Muavia qatil e Sehaba Muavia Dushman e Ahlul Beyt Alaihissalam Dushman e Islam Banu ummaya per lanat k unhon ney Islamic hukumat ko khatam Kya ⚔️

  9. This is not a service of deen to condemn people by name if you focus on teaching Quran and deen like dr israr .every person may have a different opinion if maximum words of your speech are negative and you always condemning and blaming people you are not doing any good to deen

  10. Sala to bata to kha sa para hova ha kia background ha tara kha sa degree le kis adara sa sala tu na khe sa b ni para koi tara ustad ni bus bath ka fatva dana sa kuch ni hota aur tarjuma parana sa

  11. ماشاءاللہ سبحان اللہ اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یزیدک من العلم وحب اھل بیت علیھم السلام آمین

  12. علی بھائی تو ہمیشہ ریفرنس اور دلیل سے بات کرتے ہیں آپ علی بھائی کو جھٹلانے کے لئے مارکیٹ میں ایک اور ملا صاحب آ گئے ہیں ڈاکٹر حافظ محمد زبیر جنہوں نے بیڑہ اٹھایا ہے اہلِ بیت علیہم السّلام کو بنوں امیہ کے مقابلے میں کم تر پیش کرنا ہے

  13. مسلم شریف کی حدیث میں یہ تو مذکور ہے کہ امیر مدینہ (مروان بن حکم) نے لعن اللہ اباالترب کہنے کا حکم دیا ٹھیک ہے
    لیکن یہ کہاں سے ثابت ہوا کہ انھوں نے یہ حکم حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حکم سے دیا تھا…؟

  14. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔

Back to top button