Engineer Mirza Ali

Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id wWozmBATcfg
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=wWozmBATcfg
Video Image 1679147228 823 hqdefault
Video Views 92531
Video Published 2018-11-12 10:20:16
Video Rating 5.00
Video Duration 01:05:46
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 2023
Video Dislikes
Video Tags #IbneTaimiyyah #r.a #Sayyidina #IbneUMER #علیہ #السلام #peh #FATWA #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

46 Comments

  1. Ali bhai aap bhi pakky babi hyn. Ibne tamiya ne kia ghalat baat ki hy. Lakn chonky ibna tamya ne aap ke babo imam bukhari or sheikh zubair se ikhtilaf kia hy, is leye aap aag bagola hyn

  2. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔،،،۔۔۔

  3. ابن تیمیہ نے کیا غلط کہا۔یہی نا کہ
    نبی اور خلفائے راشدین کی سنت کو مضبوطی سے پکڑے رہنا۔
    اور یہ خلفائے راشدین نے جو کام نہین کیا۔وہ اگر ابن عبد اللہ کررہے ہین۔اس معاملے مین خلفائے راشدین کی سنت کے مقابلے مین ایک بدعت کی پیروی کیا۔
    کیا ابن تیمیہ نے ابن عمر کو بدعتی و گمراہ و جہنمی کہا۔
    یعنی یعنی کہہ کر تم کہان سے کہان تک بات کو لے گئے۔
    یعنی یعنی مین نبی کی یہ بھی حدیث بھی تو صادق آتی ہے کہ ہر وہ کام جو بدعت ہےمردود ہے۔یعنی یعنی کہ وہ عمل رد ہے۔تم رد کیون نہین کہتے۔
    بلا شبہ ابن تیمیہ صحابہ کرام رضوان کے عاشق تھے۔تمہاری طرح آستین مین صحابہ کے خلاف بغض نہین رکھتے تھے۔
    وہ دیکھتے تھے کہ امت مین نشانی و تبرک رسول سے قیاس کرکے عوام نے کتنے اولیا صالحین صدیقین کے نشانیون و تبرکون کو شرک و بدعات و خرافات کی آماجگاہ بنا دیا۔
    اسلئے وہ ابن عمر کی ان طریقے کو رد کرتے تھے۔
    تم تو عوام کو صحابہ کرام و سلف سے بھی ہٹانا چاہتے ہو تاکہ علی کے نام پہ اسلام کے بجائے انجینیرنگ فرقہ کی داغ و بیل ڈالو۔
    تمہارا فتنہ اللہ کی قسم مرزا قادیانی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
    قادیانی کے کفر پہ مسلمانون کا اتفاق ہے۔
    تمہارے گمراہی پہ مسلمانون کو کوئ اتفاق نہین۔

  4. دیو بند اس لائق نہین کہ کسی بھی شخص پر انگلی اٹھا سکے۔دیوبندوجودی و حلولی ہین۔جو امت کا سب سے بڑا کفر ہے۔
    ابن تیمیہ رح کویئ نبی نہین تھے۔ان سے کہین کہین غلطی ہوئی ہے۔ہم اسے نہین مانتے۔بدعت بدعت ہے۔صحابہ صحابہ ہین۔جو سنت اور ایمان کے پیکر تھے۔
    ابن تیمیہ نہ صوفی تھے۔نہ شعیت۔اسلئے سو فی صد اہل سنت تھے۔
    غازیپوری شیطان کے پجاری دیوبندی جھوٹ کے پیکر ہین۔انکے بات پہ کیا ری ایکٹ کرنا۔

  5. I'm an ahle hadees and I always watch ur informative videos ,,and always support ur authentic knowledge of hadees ..lots of love from srinagar Kashmir..Allah salamat rakhe apko hamesha..

  6. As salamualykum
    Bhai maqam ibraheem shaur Allah hai..
    Apke kahne se nabi sas ki qabr kaise Allah ki nishani manle…
    Riyazul janna hujra aur mimber ke beech hai..waha namaz padhte hai..to kya qabr me jaker namaz padhenge..
    Ajeeb taweel karte hai aap….
    Shaur Allah apne sabit nahi kiya…taweel ki hai.

  7. Pray where ever you want bowing down is only for Allah swt the creator and not the creation humans make mistakes may Allah swt forgive the mistakes of all ameen

  8. Brother you are not on the level of shaikh zubair Ali zai mountains of knowledge we all make mistakes but please be careful with your words love uk

  9. آپ “بابوں” کا لفظ کہتے وقت، لفظ “آباء و اجداد” کے ساتھ وضاحت/تشریح بھی کر دیا کریں تاکہ عام لوگ سمجھ پائیں۔

  10. Na main baabi main hun wahabi😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😁😁😁😁😁😂😂😂🤣🤣😃😃😃😃😃😃😃😆😆😆😆😆😀😀😀😁😁😁😁😁😆😉😉😚☺

  11. Ali brother,May Allah Taa,ala shower countless blessing upon you or your's family,please also make books(on lecture s),we already with our prophet olny

  12. I love you ali bhai 💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘💋😘

  13. ENGG SAB AAP NE IBN E TAIMIYYA KI EID MILA ANNABI KI BAAT KERTE HUWE (13;43) ,2 JUMLEY JO LIKHE HUWE THE WOH KIYUN CHORE DEYE.JIS MEN WOH YEH KEHTE HAIN ,"LAIKIN JISKO MAALOOM HO JAYE KEH YEH CHEEZ BIDDAT HAI AUR IS KE BAWAJOOD BHI USKA MURTAKIB HO TOE AISEE SOORAT MEN SAWAB NAHI BALKEH ALLAH KI "NAKHUSI" KA ANDESHA HAI",MEN AAP KI ENGG KA FAN HOON LAIKIN AAP KO YAD DIHANI BHI ZAROORI HAI,AAP KA MUSLIM BHAI ,

  14. 00:00 – Ibn-e-Taimiyyah r.a ka Sayyidina Ibn-e-UMER علیہ السلام peh FATWA ???

    24:15 – Ibn-e-Tamiyya k Aqeeday ki Engineering !!! ShairUllah ki Tazeem

    27:50 – Nabi صلى الله عليه وسلم ki Namaz parhnay ki jaga ki tazeem

    32:04 – Nabi صلى الله عليه وسلم ki Qabar ShairUllah !!

    36:42 – Nabi صلى الله عليه وسلم ka Ambia ki Tazeem ki Jaga ko Talaash Karna

    46:40 – Ambia ka Meraj pe Aikathay Hona

    50:14 – Salaf ka Faham !!

    53:56 – Hazrat Umar رضي الله عنه pe Jhoot !!

    57:08 – Sahaba ka Nabi صلى الله عليه وسلم k Sha'ar ki Tazeem !!

  15. جن ہستیوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے وہ مرتبہ علیہ سلام پر فایز ہیں جیسے تمام انبیا اور چار ملایکہ   ملائکه جبرئیل' میکائیل' اسرافیل اور عزرائیل – نیز قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کا وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)– مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59) یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں    اور  وہ ہستیاں   یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن  بن علی اور مُحَمَّد بن حسن – اسی لیے  مسجد نبوی میں ان کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام  اور  دیگر   ہستیوں  کے  ناموں  کے  ساتھ  رضی اللہ عنہ  کندہ ہے –
     یاد رہے کہ مصطفےٰ، مجتبےٰ اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل–

  16. (ALLAH) (india) (turkey) new (Zealand) ( indonesia) (London) (srilanka) (Brazil) (Canada) (countries) ke (97 ,80 , 440) (musalmano) ko ali (mirza) (bhai) ka bayan (sunne) (dekhne) ki (taufiq) (ata) farma

  17. O jul oae chawal insan hai tu. batmeez hai kaash tere ma bap ne tujhay adab sikhaya hota to tu sahaba ko bura na kehta.

Back to top button