Engineer Mirza Ali

Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ per Jhoota & Gustakhana KHAWAB ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ per Jhoota & Gustakhana KHAWAB ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ per Jhoota & Gustakhana KHAWAB ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ per Jhoota & Gustakhana KHAWAB ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id XUF1rNPDGZQ
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=XUF1rNPDGZQ
Video Image 1679082682 439 hqdefault
Video Views 139910
Video Published 2018-12-23 15:15:34
Video Rating 5.00
Video Duration 00:19:54
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 2951
Video Dislikes
Video Tags #Imam #Abu #Hanifa #رحمہ #اللہ #Jhoota #Gustakhana #KHAWAB #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

47 Comments

  1. Ye bhai sahab ab khawab ki hakeekat bhi jante hai ye jante hai konsa khawab Allah ne dikhaya or konsa shaitan ne dikhaya😂😂🤣🖐️

  2. Ali bhai muje apko follow kerna ke waja se mera family wale sara mery khilaf hoe hai hata ke mera susar kehta hai k aab dobara kalma pari aur hum apke neka ko dobra parenga

  3. I think in dreams you don't have the ability to pick and choose what you would like to see. So if he saw that dream is not like Abu Hanfiah himself interpreted his own dream it was soon in law of Abu Hurrah RA who provided the interpretation.

  4. توحید کیلیے جو کام انجینیر صاحب نے کیا شاید ھی وہ کوی کرسکا اتنی دلیری و جرات کیساتھ توحید کیلیے لڑرھے ھو اکیلیے
    اللہ پاک حفاظت فرماے اور مزید اسی راہ پہ گامزن رکھے تاکہ لوگوں کی اصلاح ھوسکے

  5. Ji han is khwab ki tabir ye hai ki Abu hanifa ne din ko tukde tukde kar dia or tajjub ki baat hai ki log Abu hanifa ko log support kar rehe hai

  6. یہ فرقے والے اب اکھٹے ھونے کی کوشش کر رھے ھیں بھاگ رھے ھیں کھیں جگہ نھیں ملتی ان کو

  7. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔۔

  8. 😁😂👍👍
    Good examples great operation
    Agar saaray firqon ke ulama muqlisaana tor pe Ali Bhai ke lectures ka course karlen to saaray firqen ikhtelafat khatam or saari ummat ek hi platform per aajay

  9. مرزا جیسے غیر مقلد انبیاء و اولیاء اور اماموں کی کھلم کھلا سخت گستاخی کرتے بھی ہیں اور ان کا مشن بھی یہی ہے – اسکا مطب یہ نہیں کہ مرزا کامیاب ہے بلکہ جس طرح ابو الہب کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پہچان نہ آیا اسطر ح مرزا اندھا ہے اسکو امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے سخت چڑ ہے-

  10. Yeh haram khor mirza kehta hai ke Is ke aur is saathio par jo takleef aur zulm ho raha hai wo Maazallah Nabi (saw) aur sahabiyo par bhi nahin hua. Are harami tune kiya taqlife jheli hai. Is ki yeh baat se main is par laanat bhejta hun. Yeh sab gustakhiya is ke chamcho ko nazar nahin aati hai apne aap ko Nabi SAW aur sahaba se compare kar raha hi harami Mirza

  11. In hazrat se bachoo bhai…inke ageedah ka pata kar lo, inki batoon ko sunkar ashkaal he ashkaal paida hota hai….ink e alfaaz apne badoon k liye aise hain jaise inse bada koi nahi….baqi saari imam aur buzurg inki jutioon k baraber hain…maaz allah

  12. خوابوں کو اس طرح ظاہر پر محمول نہیں کر سکتے۔قُرآن کا کیا کریں گے۔ یوسف علیہ السلام نے خواب دیکھا۔اِذۡ قَالَ يُوۡسُفُ لِاَبِيۡهِ يٰۤاَبَتِ اِنِّىۡ رَاَيۡتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوۡكَبًا وَّالشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ رَاَيۡتُهُمۡ لِىۡ سٰجِدِيۡنَ۔کہ گیارہ ستارے،سورج اور چاند اُنہیں سجدہ کر رہے ہیں۔کیا اب آپ اس خواب کے ظاہری حال کی بنا پر سیدنا یوسف پر شرک کا فتویٰ لگائیں گے یا یہ کہیں گےکہ خدائے سبحانہُ کسی کو ایسا خواب نہیں دکھا سکتا کہ جس سے اُسکی ہتک ہو۔یا تعبیر کریں گے کہ اس سے مراد بھائیوں اور والدین کا تابعداری اختیار کرنا ہے۔فرشتوں کے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا مطلب کیا ظاہر پر لے کر صفاتِ خداوندی میں مخلوق کو شریک قرار دینا تعبیر کریں گے یا مطلب خلیفہ کی اطاعت و فرماں براداری کاکریں گے۔حضرت زُبیدہؒ کےخواب کو بھی کیا ظاہر پر سمجھیں گے کہ اُس علاقے کے سارے انسان،چرند پرند،جانور اُن سے میاں بیوی والی صحبت کر رہےہیں یا تعبیر کریں گےکہ اُنہوں نے علاقے والوں کیلئے بڑی نہر کُھدوائی جس سے سارے علاقہ مکین انسان جانور مستفیض ہوئے۔سُنن دارمی میں دیکھیں کہ ایک عورت کے خاوند کے تجارت پرجانےکے بعد خواب دیکھناکہ اُسکے گھر کا ستون گرپڑا ہے اور اُس نے فاسق و فاجر بچے کو جنم دیا ہے۔دیکھیں رسول اللہﷺ نے اس خواب کی ظاہر سے ہٹ کر ۱۸۰ ڈگری اُلٹی تعبیر بیان فرمائی کہ تمہارا خاوند خیریت سےآ جائےگا اور تم نیک بچے کو جنم دو گی۔دو بار یہی ہوا۔تیسری بار نبی کریم ﷺ گھر پر نہیں تھے۔حضرت عائشہ ؓ نے زبردستی کی اور خواب پوچھ کر ظاہری تعبیر کر دی کہ خاوند کی لاش آئے گی اور بچہ سچ میں فاسق پیدا ہوا گا۔تعبیر غلط کرنے سے سچ پر وبال پڑ گیا اور واقعی خاوند کی لاش آئی اور بچہ بد اعمال پیدا ہوا۔پھر نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ خواب کی تعبیر اہل علم اور خیر چاہنے والے کو ہی بتائو۔ اسی لئے تعبیر الرویاء والوں نے تشریح کی کہ خواب اُڑتی چڑیا کے پائوں میں پکڑی ایک چیز ہے۔اب کریں ہر خواب کی ظاہر پر تعبیر یا مُعَلِّمہ نِصفُ الدِین کے ابتدائی کم عمری کے واقعہ کو کُریدنا شروع کر دیں۔اس خواب کے حتمی نتیجہ کی مماثلت صحیح بُخاریؒ و صحیح مُسلمؒ کی حدیث میں بھی ہے کہ بُرا خواب یا اُسکی تعبیر ضرر رساں ہو سکتی ہے۔وَاِنّہَا لَا تَضُّرُہ۔کہ توبہ و استغفار سے انسان بُرے خواب کے شر سے بچ جاتا ہے۔ پوری حدیث کو غور سے پڑھیں گے تو بُرے خواب کو زیادہ بیان کرنے کی ممانعت کا حُکم خُود بخود حدیث سے نکل آٸے گا کہ بُرا خواب دیکھے تو باٸیں طرف تھوکے اور اللہ کی اس بُرے خواب کے شر سے پناہ چاہے۔شیخ زُبیر علی زئی نے سُنن دارمی کی حضرت عاٸشہؓ کی تعبیر والی روایت کو ابن اسحٰق کی تدلیس کے علاوہ اسے چَکا چَک لکھا ہے۔نیز فتح الباری میں امام ابنِ حجرؒ نے اس حدیث کو حجت مان کر نتائج نکالیں گے۔علی بھائی خواب کی تعبیر ہی کیا کریں ورنہ خواب ہی کی بنا پر ڈیرہ غازی خان میں ہوئے واقعہ کہ جس میں مدرسہ کی معلمہ کو خواب کی بناء پر گُستاح قرار دے کر قتل کیا گیا۔ خواب میں جُرم کی سزا سایہ کو دیں گے نہ کہ جسم کو۔ نبی کریمﷺ کی سالی و چچی اُمِّ فضل لُبابہ ؓ نے خواب دیکھا کہ آپﷺ نے اپنے جسم کا ایک کٹا حصہ اُنکی گود میں دیا ہے۔ حضرت فاطمہؓ کی وفات کے بعد حضرت حُسینؓ کی پرورش اُنکے ذِمّہ آٸی۔ اسی طرح امام ابوحنیفہؒ کے خواب پر بھی تعبیر ہی لازم ہے نہ کہ ظاہر پر محمول کیا جائے۔اب بتائیں کہ اپنے زمانہ میں نہ کہ کُل زمانہ میں اُنہوں نے اُمت کو جوڑنے اور اصلاح کا کام کیا تھا یا نہیں۔نہ کہ ظاہراً نبی کریمﷺ کی ہڈیوں مبارکوں کو جوڑا۔ خواجہ بایزید بُسطامیؒ کا خواب کہ جس میں اُنکو حیض معلوم ہو رہا ہے،ظاہر پر تعبیر کر کے اُنکو عورت قرار دیں گے یا تعبیر کریں گے کہ حیض معلوم ہونا یا دیکھنا دُنیا داری کا خیال غالب آنا ہے۔مرزا مظہر جانِ جاناں شہید دہلویؒ کے خواب کی بھی تعبیر کریں گے کہ حضرت ابراہیم ؑ کا اُن سے بکمال عنائیت سے پیش آنے کا مطلب ظاہر میں کریں گے کہ اولین انبیاء کے سردار حضرت ابراہیمؑ اُنکے مطیع ہو گئے تھے۔یا تعبیر کریں گے کہ وہ مجددیت پر فائز ہوئے۔اسی طرح مولوی اسمٰعیل دیوبندی کے خواب کی بھی تعبیر ہی ہو گی کہ اُنہوں نے اُمت کو گرنے سے بچایا نہ کہ نبی کریم ﷺ کو پُلِ صراط سے گرنے سے بچایا۔شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کو خواب میں جو نبی کریمﷺ کا قلم دیا گیا اس خواب کو بھی کیا آپ کیا ظاہر پر لیں گے یا سلطانُ القلم کہہ کر خواب کی تعبیر کریں گے۔ امام مالکؒ اور امام بخاریؒ کو خوابوں میں نبی کریمﷺ نےاپنے باغ کا نگہبان مقرر فرمایا۔کیا یہاں نبی کریم ﷺ کی ظاہری وراثت باغِ فَدک مُراد لے کر اہل بیت علیہم السلام کے حق پر غاصبانہ قبضہ قرار دیں گے یا یہ کہیں گے کہ باغ سے مُراد اُمت تعبیر کی جاتی ہے کہ نبی کریمﷺ نے اِن صاحبان کو اپنی امت پر اصلاح کیلئے نگہبان مقرر فرمایا۔ایک ہی خواب کی دو مختلف تعبیریں بھی ہو سکتی ہیں۔دیکھیں امام ابن سیرینؒ نے گرمیوں اور سردیوں میں بستر کے نیچے آگ دیکھنے کی مختلف تعبیر کی۔اسی طرح مومن اور فاسق کے آذان دینے کی بھی مختلف تعبیر کی۔دجال سے متعلق نبی کریمﷺ کے خوابوں کو بھی ظاہر پر لیں گے کہ دجال کو حرم میں حتیٰ کہ خانہ کعبہ میں داخلہ کی اجازت مل جائے گی۔نبی کریمﷺ نے دجال کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا۔بخاریؒ و مسلمؒ۔جب کہ دوسری طرف فرمایا کہ دجال حرم میں داخل نہ ہو سکے گا۔پھر آپ نبی کریم ﷺ کے خواب کو خواب کہہ کر تعبیر کریں گے کہ کعبہ اسلام کا گھر و مرکز ہے۔ مسیح ؑ چوکیدار کی طرح حفاظت کی غرض سے کعبہ یعنی اسلام کی عمارت کا طواف کریں گے جبکہ دجال چور کی طرح نقب لگانے کی غرض سے کعبہ کا طواف کرے گاکہ کوئی کمزور جگہ دیکھ کر نقصان پہنچانے کی غرض سے گھر میں گُھس جائے۔نہ کہ دجال ظاہراً مسلمان ہو کر حج ادا کرے گا۔دجال کے فتنہ سے بچنے کیلئے سورت کہف کی ابتدائی آیات کے پڑھنے کو بھی تعبیر ہی کریں گے کہ وہاں بُنیادی عیسائی عقائد کا ردّ لکھا ہے کہ قریب ہے کہ زمین شق ہو جاٸے اور آسمان گِر پڑے کہ جو اِنہوں نے رَحمان جلشانہُ کا بیٹا قرار دیا ہوا ہے،حالانکہ سورت کہف میں ظاہراً کہیں بھی دجال کو پکڑنے کا طریقہ یا منصوبہ،حتٰی کے کوٸی ظاہری دُعا بھی بیان نہیں ہوٸی۔آدھی دُنیا کو گُمراہ کٸے ہوٸےحضرت عیسیٰ کے خُداوَند کے بیٹے جیسے بھدے کھوکھلے عقیدے کا ردّ ہے یا عیساٸیت کی عظیم قُربانیاں،غالب رہنے کے وعدوں اور تاریخ پر آگاہی ہے۔یاجوج ماجوج پر قُرآنِ عظیم کے متشابہات فرمانوں،نبی کریمﷺ کےخوابوں،کعبؒ بن احبار کی اسرائیلی روایتوں کو بھی ظاہر پر لے کر آپ انکو کوئی عجیب مخلوق مان کر اِن پرعذابِ الٰہی مانیں گے۔قُران انسان جِنّوں کےعلاوہ تیسری مخلوق کو سزا جزا کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کرتا

  13. اگر کسی کلچر کو پریکٹس کرنا شرط ہے تو لیا انجینیر صاحب کیا تماہل حدیث یا دیو بندی رہے ہو ۔ایک. فالور

  14. انجینئر جی معذرت کے ساتھ ۔
    یہ بابا پرستی نہیں ھے کیا کہ ہر بات جو بابوں کی کتابوں میں لکھی ھے اور بابوں پت گرفت کرتی ھے ۔ آپ جھٹ پٹ کہہ دیتے ہیں کہ یہ بابوں نے نہیں لکھا کسی نے ان پر جھوٹ باندھا ھے۔۔۔ آپ کے پاس وحی آتی ھے کہ بابوں نے نہیں لکھا؟
    جب بابوں کی کتابوں میں درج ھے اور کروڑوں ماننے والے بھی مانتے ہیں کہ بابوں نے لکھا ھے تو خواہ مخواہ گھوٹ کی بھووا بننے کی کیا ضرورت ھے آپ کو؟
    یہی ضرورت ھے کہ میرے فالوور نہ کم ھو جائیں یا میرے اوپر کویی دوسرا پرچہ نہ کٹوا دے ۔۔۔
    اللہ سے ڈرو جب ان بابوں کی کتابوں میں موجود ھے تو فضول میں بابا ہرستی اور بابا بچاو مہم مت چلاو ۔۔۔

  15. Sahi bukhari ko Sahi sabit krny k lye ama Aiysha sy rawayat bhaly sperm k bary bary men ho Wo hadeeth durast sabit krty hen. Bhaly ama aysha sy is bat ki rawayt ka manfi asar ho.

    Engineer bhi babi hi hy. Sahi bukhari ko ankh band kr k taqleed krta hy.

    Astagh-fur-Allah.

  16. Engineer sahib aap ki bohot sari bato se mein itifaq kerta hon lekin khwab wale mamelay mein aap ki logic zero hai. Aap ko khwabo ki tabeer ka kuch bhi ilam nahe hai to fazool mein apni aaqal k ghoray Q doratay ho? Aur tabi'een k zamanay se lay ker aaj tak Matlab aaj k Jo zindah baray baray ullama hai oun mein se aap k elawah kisi ne imam abu Hanifa k es khwab ko agar ( jes tarah aap samjhte ho k Nabi Pak ki shan mein gustakhi he ) gustakhi samjhi to plz zara humein bhe os book ka pata bata de agar nahe koi aysi book aap k ilam mein to plz apne es qowal se rojo kiji ye. Aurang Zeb Ph.D scholar(mathematics)

  17. Sach bht kadwa hota hai u r right Ali bhai ap bilkul sahi kehte hain jo sab ulma nhi kehte hain ap ne ek baat kahi thi jo ulma deen ki roti khata hoga wo sahi baat nahi batayega i am from 🇮🇳

Back to top button