Engineer Mirza Ali

ISLAM poori DUNYA main TALWAR kay ZOOR peh kesay PHAILA tha ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

ISLAM poori DUNYA main TALWAR kay ZOOR peh kesay PHAILA tha ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :ISLAM poori DUNYA main TALWAR kay ZOOR peh kesay PHAILA tha ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title ISLAM poori DUNYA main TALWAR kay ZOOR peh kesay PHAILA tha ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id f1iv9uWzf9M
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=f1iv9uWzf9M
Video Image 1678498923 912 hqdefault
Video Views 58745
Video Published 2017-07-24 18:45:04
Video Rating 5.00
Video Duration 00:14:25
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 1548
Video Dislikes
Video Tags #ISLAM #poori #DUNYA #main #TALWAR #kay #ZOOR #peh #kesay #PHAILA #tha #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

26 Comments

  1. O bhai jan Talwar sy muslims ny zulm khatam keya bs…
    Or mazloom ny automatically islam qabool karleya kyun k zulm sy Musalmano ny bacha leya unko Or per islam Musalmano k achy Ikhlaq, insaf pasandi ke waja sy logon ny qabool keya…
    Zabardasti to ap ka beta nemaz nahen parta islam dil main kyun kar utar jay ga bhai…

  2. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔،،

  3. Allah ka kam fitna falana tha
    Allah apni ibadat ka mohtaj tha Allah musalmanon Ki taraf se ladta tha aur apne farishte musalmanon ki madad ke liye bhejta tha

  4. الیاس خان
    بہت زیادہ کڑوی حقیقت جس پر اہلحدیث دیو بند اور بریلوی اسکول آف تھوڑا کو لازمی سوچنا ہوگا ؟
    نہ بخاری شریف کی مانی جائے گی نہ اہلحدیث کے علماء کی بات مانی جائے گی
    صرف قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کو مانا جائے گا
    دلیل یہ ہے کہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے یعنی اللہ تعالیٰ خود فرما رہا ہے اور جو اللہ کے کلام کو نہ مانے انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ٹھیرے گا
    ڈوبتا وہی ہے جو تیرنا جانتا ہے تیراک ہی گہرے پانی میں جائے گا اور ڈوبے گا جسکو تیرنا نہیں آتا وہ بیچارا تو گہرے پانی میں جائے گا ہی نہیں اور نہ ڈوبے گا
    مطلب شیطان 😈 عالم فاضل کو قابو کرتا ہے پھر اسکے نیچے والے سب قابو میں آجاتے ہیں ؟
    اہلحدیث مکتبے فکر کے لوگ بیشک توحید پر ہیں
    مگر کئی باتوں میں کچھ گڑبڑ ہے اور دو باتوں میں اہلحدیث حضرات بہت بڑی غلطی پر ہیں ایک نماز میں امام کے سورہ فاتحہ پڑھنے کے دوران مقتدی کے سورہ فاتحہ پڑھنے پر ؟
    دوسری بات اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ انسان کو ناپاک قطرے سے پیدا کیا ہے وہ ناپاک قطرہ لازمی منی ہے ؟
    اہلحدیث حضرات کہتے ہیں منی ناپاک نہیں ہے ؟
    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اہلحدیث مسلک کے بہت بڑے عالم ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا سوشل میڈیا پر کلپ وائرل ہے جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک فرماتے ہیں منی ناپاک نہیں ہے ؟
    دیگر اہلحدیث حضرات کہتے ہیں منی اگر کسی کپڑے پر لگ جائے تو جب وہ سوکھ جائے تو اسکی پپڑی رگڑ کر ہٹا دو ؟
    منی کو سوکھنے میں لازمی دو چار گھنٹے لگتے ہیں اور ٹھنڈے موسم میں اس سے زیادہ وقت لگے گا ؟
    اس دوران نمازوں کی ادائیگی کیسے کی جائے گی قرآن مجید کیسے پڑھا جائے گا ذکر و اذکار کیسے ادا کئے جائیں گے
    ان دونوں باتوں کو لیکر اہلحدیث علماء کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور قرآن مجید کے مطابق فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ آج کے علماء کی بھی پکڑ ہوگی
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ مائدہ رکوع 7 میں تین فتوے جاری کئے ہیں جس میں ارشاد فرمایا ہے جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے ( میری شریعت پر عمل نہیں کرتے) وہی تو کافر ہیں ، وہی تو مشرک ہیں ، وہی تو ظالم ہیں گمراہ ہیں اور سورہ فاتحہ اور ناپاک قطرے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرما دیا ہے یعنی اللہ تعالیٰ کے دونوں احکامات اللہ تعالیٰ کی شریعت میں شامل ہیں انکار کرنے والوں پر سورہ مائدہ رکوع 7 کا حکم لگے گا
    ویسے یہ بات بھی حقیقت ہے کہ پچھلے گزرے ہوئے بزرگ بابے اپنی کتابوں میں پیر پرستی قبر پرستی وغیرہ کی تعلیم کرتے رہے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان مبارکہ میں توہین آمیز الفاظوں کا استعمال اور غلو بھی ہوتا رہا ہے ؟
    جس میں دیوبند کے علماء اور بریلوی علماء شامل رہے ہیں بریلویت کے کرتا دھرتا علماء کی قبر پرستی پیر پرستی موجودہ بریلوی علماء اور پیروں نے آج تک تھامی ہوئی ہے ؟
    دیوبند کے لوگوں نے اپنے علماء کی قبر پرستی پیر پرستی کو خیر باد کر دیا ہے جس میں تبلیغی جماعت کا بڑا کردار ہے کیونکہ بریلویت کی قبر پرستی پیر پرستی کی جن باتوں کو چھوڑ کر لوگ تبلیغی جماعت میں شامل ہوئے وہی سلسلہ تبلیغی جماعت میں کیسے برداشت کر سکتے تھے اور یہ بھی ٹھوس حقیقت ہے کہ تبلیغی جماعت کے لوگوں کا ایک بہت بڑا حصہ انہی لوگوں کا ہے جو پہلے بریلوی عقائد پر تھے ؟
    تبلیغی جماعت کی مساجد میں پڑھی جانے والی کتاب فضائل اعمال کے پرانے ایڈیشن میں قبر پرستی پیر پرستی کے کئی واقعات موجود تھے جو شرک کے زمرے میں آتے تھے جنکو نئے ایڈیشن میں تقریباً نکال دیا گیا ہے یا اگر کوئی پیر پرستی قبر پرستی کا قصہ رہ گیا ہے تو وہ بھی جلد نکال دیا جائے گا ؟
    کیونکہ تبلیغی جماعت میں شامل نوجوان اور نئے شامل ہونے والے لوگ غلط باتیں برداشت نہیں کرتے خاص طور پر شرک کے شائبہ کی کوئی تحریر یا قصہ ؟؟؟

  5. To agar ab bhi Gair muslims ko mara jaye to wo jihad hoga?
    Pehle unhe email/whatsapp/letter likh kr muslim hone ko bolo 🙄
    warna katl kardo right??

  6. Jab koi bghair nabi k ALLAH ko aik man ly tOo wo us k liye kafi ha?? Or dusri bat bghair nabi k us shaks tak ALLAH ka pygaaam kaisy ponchy ga?? Jo b jo kuch btay ga wo nabi ka hawala tOo dy ga na… To ap kaisy kha skty k nabi k bghair kisi tak deen ponch gya.. Reply me

Back to top button