Engineer Mirza Ali

Jang-e-Siffeen, Jang-e-Jamal & Jang-e-Naherwan main HAQ wala ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Jang-e-Siffeen, Jang-e-Jamal & Jang-e-Naherwan main HAQ wala ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Jang-e-Siffeen, Jang-e-Jamal & Jang-e-Naherwan main HAQ wala ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Jang-e-Siffeen, Jang-e-Jamal & Jang-e-Naherwan main HAQ wala ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id v0QZlRL8-uY
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=v0QZlRL8-uY
Video Image 1679053813 720 hqdefault
Video Views 436520
Video Published 2018-06-12 22:31:52
Video Rating 5.00
Video Duration 00:35:41
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 9547
Video Dislikes
Video Tags #JangeSiffeen #JangeJamal #JangeNaherwan #main #HAQ #wala #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

44 Comments

  1. معذرت سے اگر یہ تحریر انجینئیر صاحب خود دیکھیں تو بہتر اور اگر ان کے محترم عملہ میں سے کسی عزیز کی نظر سے گذرے ان تک پہنچا دیں کہ یہ ایک شرعی آمانت ہے ،شکریہ

  2. انجینئیر صاحب بعد از عرض سلام, میکینیکل انجینئرنگ ہو الیکٹریکل ہو یا سول انجینئرنگ ہو سکتی ہے اور اس میں آپ کو حسب منشا نتیجہ بھی مل سکتا ہے لیکن بقول آپ کے ہی، لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث مبارکہ کے سلسلے میں انتہائی مؤدب اور محتاط ہونا ضروری ہے میں نے اس کلپ کا صرف دو منٹ اور چند سیکنڈ کا حصہ ہی سنا تھا کہ معوذتین پڑھ کے اس کے جسارت آمیز توضیع سننے کے گناہ سے بچنا پڑا، انجینئیر صاحب توصیہ کرتا ہوں کہ آپنی علمی استطاعت کو جہل کے سرحد پر پہنچنے نہ دین کہ =
    EXCESS OF EVERY THING IS BAD
    باالخصوص حبیب الہی کے باب میں=
    " با خدا بازی مکن با مصطفیٰ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) ہشیار باش مجھے تو سمجھ نہیں آرہا کہ طلقا کی حمایت میں آپ اس قدر آگے بڑھ جائیں گے، کیا حضور کا وہ فرمان کہ فرمایا " علی مجھ سے میں علی سے، جو علی سے لڑا وہ مجھ سے لڑا" علاوہ اسکے حب علی اور بغض علی کے سلسلے میں سینکڑوں احادیث متواترہ کے مقابلہ میں ایک مجہول کف لسان کی روایت کو حجت تسلیم کرتے ہیں کیا قرآن مجید میں ابلیس،شیاطین کے بارے اللّٰہ تعالٰی نے جو ارشاد فرمایا وہاں بھی نعوذ بااللہ آپ یہی نظریہ رکھیں گے، گذارش ہے کہ اپنی تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت کی اصلاح فرمائیں ورنہ قرآن شریف میں "حبطت اعمالہم" کی وعید بھی ہے اور اس سلسلے میں مفتی فضل ہمدرد حفظہ اللہ سے رہنمائی حاصل کرنے کی بھی تاکیدا" عرض ہے= جزاکم اللہ احسن الجزاء ،شکریہ

  3. Rasool PBUH ki beti bi choori Kerry TU hath Kat dety Rasool PBUH
    Aur Imam Hussein RA ki ijthadi galti py jhoot matt booloo
    Sahba aur Muslims ki gustakhi na kero apni zuban band rakho

  4. Mera 1 sawal ha plz rehnumai farmyein m barveli sy nikl ky deobandi sy phr alhe hadees m aya ab alhe hadees sy engineer sab tak

    Salwa ye ha ky apny kaha bagi jamat islame sy baagi nh hakim waqt sy bagi ty hazrat mauwaiya rz ny halim waqt ky khilaf kahilfa Rashidan ky khilaf Maula ALI razi al hu tala unho ky khliaf guro banya or jang ki yha tak bat smj agai
    Ab sawal ye ha ky Imam hussain razi-al-hu-tala-an-ho ny be tahueed haq awaz bulad ki ti kalma bulad kia hakim e waqt ky khliaf tu bary mehrbani rehnumi famrmyein jazakALLAH

  5. اسلام علیکم۔۔ امید ہے آپ یہ کمنٹ پڑھیں گے اور اس کا مستند جواب ارسال فرمائیں گے۔۔
    اسی کلپ کے ۱۰:۲۵ (10:25) سے آپ نے فرمایا کہ رسول اکرم ص نے اپنے آخری خطبے میں ارشاد فرمایا کہ جو لوگ میرے بعد زندہ رہینگے وہ بہت ساری اختلافات دیکھیں گے۔۔ سو ایسے میں قرآن و سنت اور خلافاء_راشدین سے پیوست رہیں۔۔
    گویا نبی اکرم ص آشنا تھے کہ انکی امت بکھر جائے گی۔۔ تو ایسے میں کیا قلم اور کاغذ پر لکھ کر یا ویسے ہی بتا دیتے کہ اے علی میرے بعد ان کی بیعت کرنا تاکہ امت میں دراڑ نہ آۓ۔۔
    جہاں تک اس حدیث کو میں علماء سے سنتا آیا ہوں اس میں خلفاء راشدین کا ذکر نہیں۔۔ قرآن و سنت اور عترت (اہلیت) ہی سنتا آیا ہوں۔۔ راہنمائی فرمائیں۔۔

  6. Are bhayya Ali mirza mere bhai kayamat ke din Allah apne bande se ye nhi puchega ki bata Jung e siffeen aur Jung e jamal kyu hui apne bare me fiqar kr lo bhai zara Kayamat un 5 sawaalon ka jawab jab tk Allah apne band se nhi lega tb tk use apne Aage se hatne nhi dega bata Jawani kaha lagayi?? Ab agr Jawani hi inme lagayi h jo khali logon ke darman idai jhagda ho phir kya batayega aur bataya umar kaha guzarai?? Bata maal kaha se kamaya aur kaha kharach kiya?? Bata ilm kitna hasil kiya aur kitna amal kiya?? Ab sawalon ki hame fiqar nhi h aur hm in bujurgon ki odai YouTube pr intisar fehla rhe h jo ek yahudi ka kaam tha ki Huzoor ki Ummat ko firqa firqa kr do aur apas ne khooni rzai kren aj wahi ho rha h … Mere bhai wo bayan kro jisse logon ko fayda ho aur namaz, waju in sb ke faraz logon ko nhi pta lekin gali cocho aur hotelo me baith ye ikhtilafat pr apni raye dete h

  7. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔،۔

  8. جنگ جمل۔ صفین واقعہ کربلا اس طرح ھوا ھی نہیں جیسی کہ تاریخ بنا لی گئی ھے

Back to top button