Engineer Mirza Ali

Jashn-e-EID Milad-un-NABI ﷺ peh IKHTELAFAT ka TAHQEEQI Jaizah (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Jashn-e-EID Milad-un-NABI ﷺ peh IKHTELAFAT ka TAHQEEQI Jaizah (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Jashn-e-EID Milad-un-NABI ﷺ peh IKHTELAFAT ka TAHQEEQI Jaizah (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Jashn-e-EID Milad-un-NABI ﷺ peh IKHTELAFAT ka TAHQEEQI Jaizah (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id LXzA-F3TSfw
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=LXzA-F3TSfw
Video Image 1678227908 862 hqdefault
Video Views 839239
Video Published 2014-12-28 07:44:22
Video Rating 5.00
Video Duration 00:18:40
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 10638
Video Dislikes
Video Tags #JashneEID #MiladunNABI #ﷺ #peh #IKHTELAFAT #TAHQEEQI #Jaizah #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

43 Comments

  1. I am suni but I condemned iss tranh 12 Rabul awal mnana…….but jo kahta tha Allah maray samnay hota tu us ke jowanh nikalta us ko nihlata etc ……..oor pher ap ko pta ha Allah ka jvab kya ayh tha ……….quran main ha k ager Allah ny ap pbuh ko is dunyah main jalwa afrooz na karna hota tu yah kaynat e na bnata ……ajj taq science kahee life sabit nae kar saki…..kya yah kynat bnana celebration nae ????? Allah nay apnay mahboob ko ider jalwa afrooz karnay ke hater sab kuch bna diyh…………….. ???

  2. چاروں ائمہ اور انکی مدون فقہ برحق ہے اسی لئے صحاح ستہ کے مؤلفین بھی انہی چاروں ائمہ کے مقلد ہیں

  3. Sir, kindly can you please tell me why are you using AHL-E-SUNAH again and again?
    Isn't it FIRQA WARIYAT?
    or should we say, I'm SUNI and other person WAHABI or SHIYA, or something?

  4. ماشاءاللہ بہت اچھا کلام پیش کیا مستقبل میں بھی یہی توقع ہے کہ آئندہ کلام پیش کریں

  5. خوب بے وقوف بنا رہے ہو اپنی عوام کو جو آیت کافروں پر ہے اسے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے محبت کرنے والوں پر فٹ کر رہے تم لوگ غیر عالموں میں بیٹھ کر انہیں بے وقوف بنانا جانتے ہو کچھ تو اللہ سے ڈرو

  6. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔۔

  7. جن جن نے نبیﷺ کے دین میں بدد نکالے اور شرک شروع کیا اور دین کے ٹوٹے کیے ۔ قیامت کے دن جواب یو گا ۔ ان سب سے

  8. Meera masoonana sawal hai. Aik jagga aap ne birthday ko duniyavi maslaa kahaa hai.

    Aur phir yaahi jeez agaar Rasool (S. A) se munasib kerkay ki jai. Tau wau bidaat kese.

    Yun aap apnay biyaan ki naafi ker rahay hain.

    Iss par please rehnumai kerain

  9. Baabo ka khuda aur kitabo ka khuda aur
    Allah ki toheed jikar ibadat muhabbat ke baad nabi ki risalat ajmat fajeelat seerat sunnat adab vafadaari drood salam noori vasar Allah ki makhlook bande
    Moula ali ki vilayat jindabaad Panjtan e paak ahle bait khulfa e rashdeen aulia e Kiram jindabaad Ya

  10. مسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑنے پر وعید​

    حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛
    مسلمان کو گالی دینا فسوق ۰نافرمانی۰ ہے اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے۔
    متفق علیہ:بخاری؛6044 مسلم؛الایمان64

    رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛
    دو گالی گلوچ کرنے والے جو کچھ بھی کہیں اس کا گناہ پہل کرنے والے پر ہے، جب تک مظلوم زیادتی نہ کرے۔
    مسلم عن ابی ھریرۃ؛2587

    حضرت عیاض بن حمار رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛
    آپس میں گالی گلوچ کرنے والے دونوں شیطان ہیں کہ ایک دوسرے کے مقابلے میں بد زبانی کرتے ہیں اور ایک دوسرے پر جھوٹ باندھتے ہیں۔
    صحیح ابن حبان؛5696

  11. ابے احمق تو سنی سے دیوبندی پھر اب غیرمقلدین میں سےہوگیا تو 4/ائمہ کونشانہ بنا رہا ہے۔
    حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ وتر کی نماز دو سلام سے پڑھتے حضرت عکرمہ حضرت ابن عباس کو ان کی شکایت اس پر ابن عباس (رضی اللہ عنہم اجمعین) نے فرمایا کہ وہ مجتہد ہیں۔
    اب آپ بتائیے کہ کیا ہر آدمی مجتہد ہوسکتا ہے۔
    اگر نہیں تو مجتہد کی بات نہیں مانے گا کی تمہاری۔
    اگر ایساہی ہے تو ہر آدمی کو مجتہد ہونا پڑےگا ہر آدمی دین پر چلنے کے لیے مسئلہ ڈھونڈےگا۔
    پھر اتنے اختلاف ہوں گے کہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔
    تو کمینہ ائمہ اربعہ کی طرف اشارہ کرکے کہتا ہے کہ شیطان کاراستہ ہے۔
    یہ ائمہ تو ہمیں قرآن وحدیث سے مسائل نکال کر دیے جس پر لوگ چل رہے ہیں،
    تم جو مسائل بتارہے ہو یہ بھی ان ائمہ کی مہربانی ہے۔
    چل تو اور تیرے سارے چیلے ایک بات بتادے کہ 🐶 کتا کھانا کس قرآن کی کس آیت یا کس حدیث سے کی دلیل سے ناجائز وحرام ہے۔

  12. Aap ke her video itne saaf sachai per mubni hote hai ke aankh ban kerke yakheen kiya jasakta …..Masha Allah …..jazak Allah khair 🌹

  13. Lanat ho ap pay jo bat ap karty hain ye propeganda, milad me jo chezy hain wo kiya apko pata hain? Quran pak k tilwat Nat shareef waghz our nasehat duwa sadqa, ager is chezo ko bidghat kehty Ho to ap eman per sey taza Karo.

  14. طارق جمیل صاحب نے پیدائش نبی پر پوری کائنات میں خوشی منانے کے مختلف واقعات بیان کیے ھیں۔

Back to top button