Engineer Mirza Ali

JHOOT kab kab BOLA ja sakta hai ??? Reply to Maulana Maodoodi r.a ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

JHOOT kab kab BOLA ja sakta hai ??? Reply to Maulana Maodoodi r.a ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :JHOOT kab kab BOLA ja sakta hai ??? Reply to Maulana Maodoodi r.a ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title JHOOT kab kab BOLA ja sakta hai ??? Reply to Maulana Maodoodi r.a ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id wgd4axKYutc
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=wgd4axKYutc
Video Image 1679006276 147 hqdefault
Video Views 57991
Video Published 2019-01-19 10:01:12
Video Rating 5.00
Video Duration 00:17:23
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 1697
Video Dislikes
Video Tags #JHOOT #kab #kab #BOLA #sakta #hai #Reply #Maulana #Maodoodi #r.a #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

44 Comments

  1. تیرے پیار یہاں بخت خراب کام کرتے ہیں صوانی میں ایک دن ہو گا کہ لوگ سن کو قتل کردیں گس

  2. یہاں پر اپ کیے مسلک لوگوں ایک سال سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ان لوگوں جان مارنا میرے لئے سعی ہے کیونکہ یہ لوگوں کو بتایا کہ بس گر تم لوگوں کی وجہ سے میرا زندگی تباہ ہو گئے

  3. **NEED TO BE CONSIDER IMMEDIATELY.**
    As'salam alikum Mohtaram Ali sir hafizuAllah Tabarak wa ta'aala. Aapne jo Hazrat Hajrah razi-allah-anha ka waqia bayan kiya please usse ruju kr lein.. yeh riwayat tehreef ki hui hai yahood ki.. aur woh iss riwayat se tohmat lgate hain bani Ismail par.! Umeed hai iss pe gaur kiya jaega..!
    Allah tabarak wa ta'ala aapko salamat rakhhe aur apke ilm mei izafa kre.!

  4. جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے – پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، انگریزی اور علم جدید کی مخالفت کر قوم کو علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔

  5. 95% روایتی علماء اور پیر مسلم قوم کا جوںک یعنی parasite ھے ۔ مدرسہ میں پڑھائی سے لیکر مرتے دم تک قوم کو بیوقوف بناکر اور مسلک و ایمان و عقیدہ کے نام پر آپس میں لڑواکر قوم سے پیسہ چوستا رھتا ھے اور قوم بھی ایسی بیوقوف کہ بیوقوف بنے میں ھی خوش ھے ۔ اللہ قوم کو عقل دے آمین ۔ فرقہ بندی کے خلاف عوام کو پرزور آواز بلند کرنی ہوگی ورنہ علماء خودساختہ مسلک اور عقیدہ اور ایمان کے نام پر مسلمانوں کو بیوقوف بنا کر اور لڑاکر اپنی بناتے رہنگے ۔

  6. دنیا کے لوگوں اچھی طرح جانلو کہ 95% روایتی علماء اور پیر اللاہ کی بدترین مخلوق ھے . یہ علماء ایک دوسرے کے مطابق خود کافر ھیں ۔ ھر معاملہ میں انسے چوکنا ، ہوشیار اور دور رہو ۔ یہ تمھاری دنیا اور آخرت دونوں خراب کردینگے ۔ یہ لوگ دین کے نام پر اپنی اپنی دوکان کھول کر پیسہ کماتے ھیں اور کچھ نہیں ۔ اسلے کم سے کم مزھب کی بنیادی علم خود حاصل کرو اور اس پر عمل کرو . پانچ وقتوں کی نماز ، رمضان کے روزے ، ذکات اور حج کو دانتوں سے پکرے رھیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں تو آپ پکے اور سچے مومن ھوگےء ۔انشاءالاہ

  7. جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھے آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی ) کی طرف نہ دوڑے ۔

  8. آدم علیہ السلام سے لیکر عیسیٰ علیہ السلام تک کی امت کو انکے روایتی علماء اور پیر نے ہی بگاڑا اسیطرح امت محمدی کو بھی ان کے روایتی علماء نے ھی بگاڑا ھے اور اگے بھی بگاڑتے رہںگے یہان تک کہ قیامت برپا ہو جائے گی ۔

  9. انجینیر محمد علی مرزا بھائی " لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت روایتی اور پیٹو علماء کے لئےبالکل صحیح ھے ۔ نام نہاد اور پیٹو علماء اور مفتی ، قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد پیٹوعلماء اور مفتی کے ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ پیٹوعلماء اور مفتی کو دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں اللاہ آپکو کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  10. جناب یہ جو آپ نے فرمایا ھے کہ امریکہ سے دوستی تقیہ کیلیئے ھے تو امریکہ سے ڈالر لینا اور سوود پر قرضے لینا اور اس کی مدد کر کے مسلمان مروانا اور اپنے ملک کے ہزاروں لوگ عورتیں بچے پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر دینا اور اسلامی نظام کی بجائے بریٹش لاء نافذ کرنا یہ سب تقیہ کی وجہ سے ھے کیا اور یہ بھی جائز ھے کیا ؟

  11. Aap taqiyya in surah Al e imran (3:28) ki baat ker rahe hain. Jahan tk meri samjh me aaya hy jb jan ka khof ho kuffar se tb taqiyya kia jae. Ye room ka name lahore rakh ker jhoot bolna wali example taqiyya tou nahi ho skti. Please iss ko explain ker daien, werna log aankhain bnd ker k تقلید kerte hain

  12. ap n kaha k Islam m y shuru s mamla raha h k agr kisi ko namaz parhane k lye koi jhooti rawayat b bayan krni parre to kr dni chahiye
    or Hadees m aya h k MJH PR JHOOT BOLNA KISI AM ADMI PR JHOOT BOLNAY JASA NAHI
    y baten to blkl oppite hain

  13. عمران نیازی کا قوم سے جھوٹ بولنا کیسا ھے۔۔۔مجھے وزیر اعظم بناءو میں آپ کو یہ دون گا۔۔۔معیشت بہتر ہوگئی ھے عمران کے دعوے۔۔اور مہنگائ بڑھ رھی ھے۔۔۔مخالفین پر جھوٹے الزامات مقدمے۔۔

Back to top button