Engineer Mirza Ali

Kia 12-Rabi-ul-Awwal WAFAT-un-NABI ﷺ ka GHAM mananay ka DIN hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Kia 12-Rabi-ul-Awwal WAFAT-un-NABI ﷺ ka GHAM mananay ka DIN hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Kia 12-Rabi-ul-Awwal WAFAT-un-NABI ﷺ ka GHAM mananay ka DIN hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Kia 12-Rabi-ul-Awwal WAFAT-un-NABI ﷺ ka GHAM mananay ka DIN hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id g3XY6jklwz0
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=g3XY6jklwz0
Video Image 1679073082 620 hqdefault
Video Views 1798565
Video Published 2018-11-03 05:10:33
Video Rating 5.00
Video Duration 00:16:15
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 21973
Video Dislikes
Video Tags #Kia #12RabiulAwwal #WAFATunNABI #ﷺ #GHAM #mananay #DIN #hai #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali

Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

42 Comments

  1. عن محمد بن اسحاق: قال ولد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل یوم الاثنین لاثنتی عشر لیلة مضت من شه‍ر ربيع الاول
    حضرت محمد بن اسحاق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں پیر کے روز بارہ ربیع الاول کو اس دنیا میں تشریف لائے۔
    (أخرجه حاکم فی المستدرک 659/2 الرقم: 4182)

  2. Sir mere nabi ki death nehin hui balke aap ne apni merzi se iss duniya se perda fermaya.werna izraeel ko aap se ijazat ki kya zaroorat thi. Pyare nabi ham mei se hein lekin ham jeise nehin hein.

  3. What a brilliant phakki from engineer Bhai. I have checked the 10th and 11th Hijari calendar and the dates and the days are exactly as explained in this video. On 10th Hijari the 9th zul haj was iday as mentioned in hadees and on 11th Hijari 12th rabiul awal was the Saturday not Monday.

  4. اس کا جواب دو بھائ

    میں ایک بات میں اختلاف رکھتا ہوں اور سوال پوچھتا ہوں ادب کے ساتھ میرا یہ سوال علی بھائ تک پہنچا دیں علمی سوال ہے مینے پورے قران و سنت کا مطالعہ کیا اور مجھے اصول ایمان سے یہ بات کہیں بھی پتہ نہیں چلی کہ علی رضی اللہ عنہہ پر محبت کا ایمان لایا جائے یا یوں کہوں مجھے مزاج دین سے یہ کلیہ کہ ایمان کے لیے اہل بیعت سے محبت لازمی شرط ہے یہ کہیں نہیں ملا یہ شیعوں کا پھیلایا ہوا اور من گھڑت عقیدہ ہے جس پر انھوں نے پورے دین کو کھڑا کر رکھا ہے آپ علمی باتیں کرتے لیکن اس جگہ نہایت جہالت کی بات کر جاتے ہیں ایسے لگتا ہے ایک شیعہ متعصب بول رہا ہے یہ مت سمجھنا کہ میں اہل بیعت سے محبت نہیں کرتا مینے آپ سے اس لیے پوچھا کہ آپ دل پے ہاتھ رکھ کر جو آپ نے پڑھا قران و سنت سے سیکھا کیا اس ایمانیات کے شعبے میں علی رضی اللہ عنہہ سے محبت لازمی شرط رکھی گئ ہے کیا کسی پیغمبر نے ایسا کوئ اصول بتایا جو صدیوں چلا ہو یہ تو یہود و،نصاری کرتے تھے اہل بیعت کی محبت کا ایمانی کلیہ ڈال کر پھر صدیوں تک ان پر حکومت کرتے رہے نبی کا یہ مشن ہی نہیں ہے کہ وہ اپنے گھر کی محبت اپنے امتیوں میں ڈالے تاکہ سیدی بادشاہت چلے بلکہ یہ تو ایک فروعاتی چیز ہے جو آپ حوالے دیتے ہیں حدیث کا کہ علی سے بغض کافر اور محبت مومن کیا آپ سچائ کے ساتھ کہ سکتے ہیں یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت تک کے لیے کہی تھی اسی روایت کو پیش کر کے شیعہ لوگ پورے دین کے مزاج کو یک دم نیچے گرا دیتے پیں حالنکہ اگر علمی طور پر سوچو تو جس پس منظر سیاق و سباق میں نبی نے یہ بات کی وہ پورا منظر دیکھیں یہ فن حدیث میں لازمی شرط ہے اگر ایک چیز ایسی آئے جو اس قسم کا درجہ رکھتی ہو اس کا پس،منظر دیکھنا پڑتا ہے جو لوگ دور نبوی میں حضرت علی کے خلاف تھے یہ ان کے لیے نبی نے کہا بھلا ہم نے نہ حضرت علی کو دیکھا نہ ہماری کوئ دشمنی ہم کیوں بغض رکھیں گے یہ تو اسی دور کی چیز تھی صحابہ کے درمیان معاملہ تھا کیا نبی نے کوئ اصول بتایا تھا کہ علی رضی اللہ عنہہ سے محبت قیامت تک رکھنی ہے اس طرح تو ابو بکر صدیق کے لیے بھی حدیث ہے کہ اسے نہ ستاو وغیرہ تو کیا ہم ان کو بھی ایمانیات میں شامل کر لیں یہ اسی دور نبوی کے وقت کی چیز تھی جو آپ بار بار کہتے ہو یہ الفاظ اگر واقعی ایمانی چیز ہوتی کیا طرز صحابہ سے ایک بات ملتی ہے کہ بعد میں انھوں نے کوئ ایسا نظریہ بنایا ہو کہ جو علی رضی اللہ عنہہ سے بغض رکھتا ہے وہ جان لے یہ ایمانی چیز ہے اگر ایمانی تھی اسے دل میں اتار لو محبت کا عقیدہ بناو صحابہ نے یہ لکھوا کیوں نہ دی کہ دیکھو یہ قران و سنت کی طرح لازمی ہے اسے بھی قران و سنت کی طرح جاری کرو اگر یہ صحابہ ایمان میں لیتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہہ سے جنگ کرتے؟؟؟؟؟آج کونسا بندا یا جماعت ہے جسے علی رضی اللہ عنہہ سے بغض ہو یہ تو شیعوں کا فلسفہ ہے جیسے سنی کہتے ہیں تم میلاد نہیں مناتے بغض ہے اور اسی طرح شیعے محرم نہ منانے کو بغض علی کہتے ہیں یہ ایک انتہائ لاعلمی کی بات ہے جسے مزاج رسالت اور فرض رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا نہیں پتا وہی یہ کہ سکتا ہے یہ اصول محبت وقتی نہیں قیامت تک کے لیے تھا صحابہ کرام سے محبت ہونی چاہیے میں یہ نہیں کہتا لیکن اسے ایسے سامنے لانا جیسے یہ کوئ اصول ہے سب صحابہ سے محبت ہونی چاہیے کسی ایک کو مخصوص کر لینا اور ایمانیات میں شامل کر لینا کہ اس کے بغیر ایمان نہیں کیا یہ دین سے ثابت ہے اور نبی کا اس روایت میں کیا مقصد ہی یہی تھا اس حدیث کا آپ پورا سیاق و سباق و پس منظر رکھیں اور پھر بات کریں نتیجہ سامنے آ جائے گا؟

  5. اس کا جواب دو بھائ

  6. Zaberdast. Ali bhai i am from sweden. And here in this country there are lot of mixed islamic culture from all of the world. Somalia, Syria, Yemen, etc. They have different believes and customs. I always want to quote your window during discussions. The only thing i need from you is to please add "English Subtitle" in your videos. Me basically pakistan se hu Faisalabad se aur kuch arsa phly e nokri k silsily me sweden settle hua hu aur me basically software engineer hu. Meri ic tajweez py ghor kijiy ga.

  7. Labbaik ya Rasool Allah. Eid milad un Nabi baroz qyamat tak manta rahega. Tum log aise hi bhokte raho. Tumhari baat koi sun ne wala nahi hai. Labbaik ya Noor Allah ☪️☪️🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦☪️☪️

  8. Oh bahi hmary paigamber saw hmesha zinda thy han r rhen gy bus dunya se rukhst frma gy han wo b is liey k mot ko brhaq sabit krna tha jesy baki amal sunnat bna k hmary samny aey hm to wiladat ka he jashn mnain gy q k hmary liey hmara paigamber saw zinda ha hm se prda frma gy 😊

  9. مرزاجہلمی اوراسکے سارے پیروکار بھی ابلیس ہیں اورمرزا جہلمی جوبڑا اکڑتا پھرتاہے کہ میں نےثابت کیا ہے کہ أپ کا وصال بارہ ربیع الاول کو نہیں ہوا تمھارے مولویوں نےتمھیں بتایا نہیں ہم اس بے غیرت علمی چور کوکہتے ہیں کہ یہ سارا استدلال تو امام احمدرضا بریلوی رحمہ اللہ کا ہے اور فتاوی رضویہ میں استدلال موجود ہے جس کا تیراابا زبیرعلی زئی توکیا تیراکوئی اورابا جن کی توناجائزعلمی اولاد ہے جواب نہیں دے سکتا لیکن الو کے پٹھے مرزے جہلمی کا کیا پتا کہ وہ یوں دعوی کردے کہ امام احمدرضا خاں بریلوی نے میری نقل مار کرلکھا ہے اورمرزے کے پیروکارایسےالوکے پٹھے ہیں کہ اس کومان بھی لیں گے اگرچہ أپ کہتے رہیں کہ امام احمد رضا رحمہ اللہ تعالے اس مرزے خبیث کے پیدا ہونے سے پون صدی پہلے اسکی کیسے نقل مارکرلکھ سکتے ہیں ؟ اور مرزے پلید کویہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ قرأن مقدس میں "فلیفرحوا"فرما کر خوشی کرنے کا دیاگیا ہے غم منانے کا حکم نہیں دیا گیا اس لیے محرم میں جلوس نہ نکالنے والے یزیدی نہیں بلکہ یہ پلید مرزاجہلمی یزیدی اور پکا اہل بیت کا دشمن ہے مگرانتہادرجے کا بے غیرت ہونے کیوجہ سے انکی محبت کے دعوے کرتا رہتا ہے

  10. سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ھیں۔

    واہ تیرا سبز عمامہ تقلید سنیوں کا کھڑے ھوکر سلام وہ بھی اعلیٰ حضرت کا لکھا ھوا پڑھتا ھے ۔یاڑ انجینئر نہیں گرگٹ ھے جو ھر مہینے کے لحاظ سے رنگ بدل لیتا ھے

  11. سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے
    سونے والے جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے
    آنکھ سے کاجل صاف چرا لیں یاں وہ چور بلا کے ہیں
    تیری گٹھری تاکی ہے اور تو نے نیند نکالی ہے
    سرکار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا
    صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا
    خدا اہلسنت کو آباد رکھے محمد کا میلاد ہوتا رہے گا صلی اللہ علیہ وسلم

Back to top button