Engineer Mirza Ali

Kia JADOO (Magic) ka ASER kisi NABI (Alaihissalam) peh ho sakta hai ? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Kia JADOO (Magic) ka ASER kisi NABI (Alaihissalam) peh ho sakta hai ? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Kia JADOO (Magic) ka ASER kisi NABI (Alaihissalam) peh ho sakta hai ? (Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Kia JADOO (Magic) ka ASER kisi NABI (Alaihissalam) peh ho sakta hai ? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id SdRO1AQ1MAE
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=SdRO1AQ1MAE
Video Image 1678589829 711 hqdefault
Video Views 14628
Video Published 2016-08-04 03:31:14
Video Rating 5.00
Video Duration 00:09:16
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 275
Video Dislikes
Video Tags #Kia #JADOO #Magic #ASER #kisi #NABI #Alaihissalam #peh #sakta #hai #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

10 Comments

  1. علی بھاٸی اللہ کےنبیوں پرجادوہونا سمجھ نہیں آتا۔جب سارے جادوگر حضرت موسیٰ علیہ السلام کےمقابلے میں آئےتو اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتاہے۔ وَ لَا یُفۡلِحُ السَّاحِرُ حَیۡثُ اَتٰی۔طٰہٰ۔کہ جادوگر کسی طرح سے بھی میرے نبیوں کے مقابلےمیں آ جائیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ پھر فرمایا کہ یہ ظالم لوگوں کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ پرجادو ہوا ہے۔ اِذۡ یَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا۔بنی اسرائیل۔دروغ گو را حافظہ نہ باشد۔کہ جھوٹےآدمی کاحافظہ نہیں ہوتا یعنی وہ ایک سابیان نہیں رکھتاکسی جگہ ایک بات کرتا ہےاور دوسری جگہ دوسری۔ دُنیاٸے تاریخ میں جادو والی حدیث کےاکیلے تنہا راوی ہشام بن عُروہ کی جادو والی مختلف روایات کو ایک جگہ جمع کریں پھر دیکھیں سب کاآپس میں کتنا تضاد پایاجاتاہے۔کبھی جادو کےاثر کے تحت نبی پاک ﷺ کی کچھ کیفیت بتائی جاتی ہےاور کبھی کچھ۔ کہیں ہفتہ ڈیڑھ، کہیں چند مہینے اور کہیں پورا سال بیان کیا ہے۔ ایسی حالتوں کو بیان کرتے ہوئے بھی نبی ﷺ کی مبارک عِصمت پر حملہ محسوس ہوتا ہے۔آپ نے جو آیت وَاللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ۔مائدہ۔ پیش کرکے کہا کہ اگر اللہ اپنے نبیوں کو ہرطرح سےمحفوظ رکھتاہے تو آپﷺ کےجسم مبارک پرجنگوں میں زخم کیوں لگے اور آپ بیمار کیوں ہوتےتھے۔جادو والی روایات کا یہاں پیش کرنا عجیب ہے وہاں تو آپ ﷺ کے مبارک دِل و دماغ تک کو قابو کرنےکا ذکرہے۔اسی لئے تو علامہ تیجانی مالکی شیعہ ہوگئےتھے۔اِدھر سُنی کُتب میں نبیﷺ پر جادُو والی روایت دیکھی کہ اللہ کےسب سےبڑے نمائندےکا پاک دِل و دماغ کسی شیطان نے قید کر لیا تھا۔معاذ اللہ۔اور دوسری طرف شیعوں کی روایات دیکھیں کہ اس عرصہ میں کلامُ اللہ کی حفاظت اور لوگوں کی راہنمائی کیلئےاس پورے سال قرآنی وحی کا سلسلہ نبی پاک ﷺ کی طرف سے بند ہو کر سیدنا علیؓ کی طرف منتقل ہوگیاتھا۔معاذ اللہ۔زید بن ثابتؓ نے ابوبکرؓ و عُمرؓ کے ڈر سے علیؓ پر اس عرصہ میں نازل ہونےوالےقرآن کی وحی نہیں لی اور قرآن اس عرصہ کے کلام اللہ سے خالی ہے۔معاذ اللہ۔واضح ہو زکوٰة کی آیت اور حضرت ابوہریرہؓ کی کُل ڈھاٸی سال میں سے ایک سال کی ساری احادیث اسی عرصہ کی ہیں۔قاری حنیف ڈار اور غامدی صاحب الزامی طور پر پھر ٹھیک کہتےہیں کہ جب اللہ اپنے سب سے پیارے محبوب ﷺ کی حفاظت ہی نہیں کر پایا تو بھاٸیوں ہم اور آپ کیا چیز ہیں؟پھر تو یہ سارا خُداٸی کاروبار ہی اسٹیک پر لگ جاتا ہے۔ علی بھائی آپ حق گو عالم ہیں۔دیکھیں کتنی شرم آتی ہے۔جادو کے بعد روایات کے نتائج کو لے کر۔ نقلِ کُفر کُفر نہ باشد۔پادریوں اور پنڈتوں نے جادو والی روایات کو لے کر کیا کیا بکواس اور گند لکھاہےکہ جادو ہونے کے بعد دماغ پر شیطانی اثر کے نتیجے میں آپکا درخت کے ارد گرد بِلاوجہ گھومتے رہنا، سَر چکرانا، باتیں بھول جانا، بیویوں کے پاس جانا لیکن بھول جانا۔معاذ اللہ۔۔ہشام بن عرُوہ کی بڑھاپے میں سٹھیا کر بیان کی جانے والی ان روایتوں کو بہانہ بنا کر ان خبیث دُشمنوں نے اللہ کے سب سے پاک نبی کو نشانہ بناکرکہا کہ مکہ کے بادیہ نشین آپکو دیوانہ ہونےکا طعنہ صحیح دیتے تھے۔معاذ اللہ۔تھوڑے مضبوط اعصاب کے مالک شخص پرتو جادو یا کسی طرح کی بھی توجہ کا اثر نہیں ہو سکتا،اور مسلمانوں کے راہنما کے دل و دماغ کو معاذ اللہ ایک معمولی لبید عاصم یا زینب نے قابو کر لیا۔آپ نے سورت نجم کی آیت نہیں پڑھی۔مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى۔کہ تمہارے صاحب ﷺ نہ کبھی بہکے ہیں اور نہ ہی کبھی بے راہ چلے ہیں۔جادو کے اثرات والی ساری روایات میں بیان شدہ آپ ﷺ کی مختلف حالتوں کو دیکھیں کہ کہیں جادو کا قصہ صحیح مان کر آپ رسول اللہ ﷺ کی ہتک تو نہیں کر رہے۔آپ علمِ حدیث کی طرف کافی جاتے ہیں۔خُود کہتے ہیں کہ بخاریؒ و مسلمؒ میں ضعیف حدیث کوٸی نہیں۔انسانی کوشش ہونے کی وجہ سے احادیث میں درایت عقل و شعور اور قُران و حقاٸق کے خلاف ہونے یا سیاق و سباق کے بعض جگہ مساٸل ضرور ہیں۔ کتابُ اللہ کلامِ پاک کی مِثل محفوظ تو کوئی کتاب ہو ہی نہیں سکتی۔تو دیکھیں یہ جادو والی روایت اور حضرت عاٸشہ علیہا السلام کی نو سال کی عمر میں شادی والی روایت ہشام بن عُروہ ؒ کی تب کی ہیں جب وہ عراق چلےگئے تھےاور آخری عمر میں بڑھاپے کی وجہ سٹھیا گئےتھے۔اسی لئےامام ابوحنیفہؒ کو زہر دلوانے والے اور امام مالکؒ کے کندھےتُڑوانےوالے ظالم بادشاہ منصور کے ہاتھ چُومتےرہتےتھے۔کھولیں میزان الاعتدال امام ذہبیؒ اور تہذیب التہذیب امام ابنِ حجرؒ۔اَسماءُ الرِّجال کی ان کتابوں میں امام مالکؒ کے اقوال لکھےہیں کہ ہشام بن عروہ بے شک شیخ الاسلام تھے۔لیکن آخری عمر میں بڑھاپےکی وجہ سےسٹھیا گئےتھے۔اسلئے امام مالکؒ اپنے ہی اُستاد ہشام کی آخری عمر میں بیان کی جانےوالی روایات کےبارے میں کہتےتھےکہ مجھے انکی روایات سےبدبُو آتی ہے۔جب اُس دور کےمشہورمحدث امام سُفیان بن عُیَینہؒ کو ہشام کی جادو والی حدیث کا پتہ چلا تواُنہوں نے فوراً کہا کہ ہشام نے پوری زندگی مدینہ میں کسی سے بھی یہ حدیث بیان نہیں کی۔عراق جاکر آخری عمر میں پتہ نہیں اُنہیں کیاہو گیاہے۔امام مالکؒ، امام سُفیان بن عُیَینہؒ کے علاوہ بانی اَسماءُ الرِّجال امام یحیٰ بن سعید قطانؒ،مٶلف الضعفاء امام عقیلیؒ،علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلوی نے براہین سےثابت کیاہے کہ جادُو والی حدیث ہِشام کے بُڑھاپے میں سٹھیانے کے بعد کی ہے۔اب تو اس بات کا عُقدہ بھی کھل چکاہے کہ سورتہاٸے معوذتَین الفلق والناس کا شانِ نزول بعد میں جادو والی روایت کےساتھ جوڑا گیا۔پہلی بار یہ سورتیں جادُو والےواقعہ سےسالہا سال پہلے مکہ میں نازل ہوچکی تھیں۔امام ابوبکر جَصاص رازیؒ،امام ابن القیّمؒ،اُستاد نَدوۃُ العُلما رئیس احمد جعفری، مٶلف قَصَصُ القُرآن علامہ حِفظُ الرّحمٰن سیوہاروی نےصاف لکھاہےکہ نبی کریم ﷺ پرجادو ہوجانااور آپکا اللہ کا برگزیدہ نبی ہونا دونوں اسٹیٹس ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔اگر آپﷺ سچےنبی ہیں تو شیطانی طاقت جادواوراُسکےنتائج کاآپ پر اثر نہیں ہو سکتا۔امام ابوحنیفہؒ و علامہ اسفراٸنیؒ نےفرمایاکہ خارج میں جادُو کاکوٸی وجود نہیں۔تفسیر ابن کثیرؒ۔یعنی جادوصرف نظروں کادھوکہ ہے،اصل چیز کوکوٸی ضَرر نہیں۔جادُو کےقصہ کو شانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ آلہ وسلم کےخلاف پاکر نبی پاکﷺ پرجادو ہوجانےکاانکار صرف جلیل القدرہستیوں ہی نےنہیں کیابلکہ ہر زمانےکے اقلیتی فرقوں نےبھی کیاہے جیسا کہ مُعتزلہ واصلی،نیچری سیّدی اعظمی،احمدی قادیانی،شاگرد علامہ شِبلی نعمانی فراحی اصلاحی،اہلِ قُرآن پرویزی چکڑالوی،مماتی دیوبندی۔ خُدارا شیطانی عمل جادُو وغیرہ کو پاک نبیوں پر حاوی نہ کریں

  2. علی بھاٸی اللہ کےنبیوں پرجادوہونا سمجھ نہیں آتا۔جب سارے جادوگر حضرت موسیٰ علیہ السلام کےمقابلے میں آئےتو اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتاہے۔ وَ لَا یُفۡلِحُ السَّاحِرُ حَیۡثُ اَتٰی۔طٰہٰ۔کہ جادوگر کسی طرح سے بھی میرے نبیوں کے مقابلےمیں آ جائیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ پھر فرمایا کہ یہ ظالم لوگوں کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ پرجادو ہوا ہے۔ اِذۡ یَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا۔بنی اسرائیل۔دروغ گو را حافظہ نہ باشد۔کہ جھوٹےآدمی کاحافظہ نہیں ہوتا یعنی وہ ایک سابیان نہیں رکھتاکسی جگہ ایک بات کرتا ہےاور دوسری جگہ دوسری۔ دُنیاٸے تاریخ میں جادو والی حدیث کےاکیلے تنہا راوی ہشام بن عُروہ کی جادو والی مختلف روایات کو ایک جگہ جمع کریں پھر دیکھیں سب کاآپس میں کتنا تضاد پایاجاتاہے۔کبھی جادو کےاثر کے تحت نبی پاک ﷺ کی کچھ کیفیت بتائی جاتی ہےاور کبھی کچھ۔ کہیں ہفتہ ڈیڑھ، کہیں چند مہینے اور کہیں پورا سال بیان کیا ہے۔ ایسی حالتوں کو بیان کرتے ہوئے بھی نبی ﷺ کی مبارک عِصمت پر حملہ محسوس ہوتا ہے۔آپ نے جو آیت وَاللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ۔مائدہ۔ پیش کرکے کہا کہ اگر اللہ اپنے نبیوں کو ہرطرح سےمحفوظ رکھتاہے تو آپﷺ کےجسم مبارک پرجنگوں میں زخم کیوں لگے اور آپ بیمار کیوں ہوتےتھے۔جادو والی روایات کا یہاں پیش کرنا عجیب ہے وہاں تو آپ ﷺ کے مبارک دِل و دماغ تک کو قابو کرنےکا ذکرہے۔اسی لئے تو علامہ تیجانی مالکی شیعہ ہوگئےتھے۔اِدھر سُنی کُتب میں نبیﷺ پر جادُو والی روایت دیکھی کہ اللہ کےسب سےبڑے نمائندےکا پاک دِل و دماغ کسی شیطان نے قید کر لیا تھا۔معاذ اللہ۔اور دوسری طرف شیعوں کی روایات دیکھیں کہ اس عرصہ میں کلامُ اللہ کی حفاظت اور لوگوں کی راہنمائی کیلئےاس پورے سال قرآنی وحی کا سلسلہ نبی پاک ﷺ کی طرف سے بند ہو کر سیدنا علیؓ کی طرف منتقل ہوگیاتھا۔معاذ اللہ۔زید بن ثابتؓ نے ابوبکرؓ و عُمرؓ کے ڈر سے علیؓ پر اس عرصہ میں نازل ہونےوالےقرآن کی وحی نہیں لی اور قرآن اس عرصہ کے کلام اللہ سے خالی ہے۔معاذ اللہ۔واضح ہو زکوٰة کی آیت اور حضرت ابوہریرہؓ کی کُل ڈھاٸی سال میں سے ایک سال کی ساری احادیث اسی عرصہ کی ہیں۔قاری حنیف ڈار اور غامدی صاحب الزامی طور پر پھر ٹھیک کہتےہیں کہ جب اللہ اپنے سب سے پیارے محبوب ﷺ کی حفاظت ہی نہیں کر پایا تو بھاٸیوں ہم اور آپ کیا چیز ہیں؟پھر تو یہ سارا خُداٸی کاروبار ہی اسٹیک پر لگ جاتا ہے۔ علی بھائی آپ حق گو عالم ہیں۔دیکھیں کتنی شرم آتی ہے۔جادو کے بعد روایات کے نتائج کو لے کر۔ نقلِ کُفر کُفر نہ باشد۔پادریوں اور پنڈتوں نے جادو والی روایات کو لے کر کیا کیا بکواس اور گند لکھاہےکہ جادو ہونے کے بعد دماغ پر شیطانی اثر کے نتیجے میں آپکا درخت کے ارد گرد بِلاوجہ گھومتے رہنا، سَر چکرانا، باتیں بھول جانا، بیویوں کے پاس جانا لیکن بھول جانا۔معاذ اللہ۔۔ہشام بن عرُوہ کی بڑھاپے میں سٹھیا کر بیان کی جانے والی ان روایتوں کو بہانہ بنا کر ان خبیث دُشمنوں نے اللہ کے سب سے پاک نبی کو نشانہ بناکرکہا کہ مکہ کے بادیہ نشین آپکو دیوانہ ہونےکا طعنہ صحیح دیتے تھے۔معاذ اللہ۔تھوڑے مضبوط اعصاب کے مالک شخص پرتو جادو یا کسی طرح کی بھی توجہ کا اثر نہیں ہو سکتا،اور مسلمانوں کے راہنما کے دل و دماغ کو معاذ اللہ ایک معمولی لبید عاصم یا زینب نے قابو کر لیا۔آپ نے سورت نجم کی آیت نہیں پڑھی۔مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى۔کہ تمہارے صاحب ﷺ نہ کبھی بہکے ہیں اور نہ ہی کبھی بے راہ چلے ہیں۔جادو کے اثرات والی ساری روایات میں بیان شدہ آپ ﷺ کی مختلف حالتوں کو دیکھیں کہ کہیں جادو کا قصہ صحیح مان کر آپ رسول اللہ ﷺ کی ہتک تو نہیں کر رہے۔آپ علمِ حدیث کی طرف کافی جاتے ہیں۔خُود کہتے ہیں کہ بخاریؒ و مسلمؒ میں ضعیف حدیث کوٸی نہیں۔انسانی کوشش ہونے کی وجہ سے احادیث میں درایت عقل و شعور اور قُران و حقاٸق کے خلاف ہونے یا سیاق و سباق کے بعض جگہ مساٸل ضرور ہیں۔ کتابُ اللہ کلامِ پاک کی مِثل محفوظ تو کوئی کتاب ہو ہی نہیں سکتی۔تو دیکھیں یہ جادو والی روایت اور حضرت عاٸشہ علیہا السلام کی نو سال کی عمر میں شادی والی روایت ہشام بن عُروہ ؒ کی تب کی ہیں جب وہ عراق چلےگئے تھےاور آخری عمر میں بڑھاپے کی وجہ سٹھیا گئےتھے۔اسی لئےامام ابوحنیفہؒ کو زہر دلوانے والے اور امام مالکؒ کے کندھےتُڑوانےوالے ظالم بادشاہ منصور کے ہاتھ چُومتےرہتےتھے۔کھولیں میزان الاعتدال امام ذہبیؒ اور تہذیب التہذیب امام ابنِ حجرؒ۔اَسماءُ الرِّجال کی ان کتابوں میں امام مالکؒ کے اقوال لکھےہیں کہ ہشام بن عروہ بے شک شیخ الاسلام تھے۔لیکن آخری عمر میں بڑھاپےکی وجہ سےسٹھیا گئےتھے۔اسلئے امام مالکؒ اپنے ہی اُستاد ہشام کی آخری عمر میں بیان کی جانےوالی روایات کےبارے میں کہتےتھےکہ مجھے انکی روایات سےبدبُو آتی ہے۔جب اُس دور کےمشہورمحدث امام سُفیان بن عُیَینہؒ کو ہشام کی جادو والی حدیث کا پتہ چلا تواُنہوں نے فوراً کہا کہ ہشام نے پوری زندگی مدینہ میں کسی سے بھی یہ حدیث بیان نہیں کی۔عراق جاکر آخری عمر میں پتہ نہیں اُنہیں کیاہو گیاہے۔امام مالکؒ، امام سُفیان بن عُیَینہؒ کے علاوہ بانی اَسماءُ الرِّجال امام یحیٰ بن سعید قطانؒ،مٶلف الضعفاء امام عقیلیؒ،علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلوی نے براہین سےثابت کیاہے کہ جادُو والی حدیث ہِشام کے بُڑھاپے میں سٹھیانے کے بعد کی ہے۔اب تو اس بات کا عُقدہ بھی کھل چکاہے کہ سورتہاٸے معوذتَین الفلق والناس کا شانِ نزول بعد میں جادو والی روایت کےساتھ جوڑا گیا۔پہلی بار یہ سورتیں جادُو والےواقعہ سےسالہا سال پہلے مکہ میں نازل ہوچکی تھیں۔امام ابوبکر جَصاص رازیؒ،امام ابن القیّمؒ،اُستاد نَدوۃُ العُلما رئیس احمد جعفری، مٶلف قَصَصُ القُرآن علامہ حِفظُ الرّحمٰن سیوہاروی نےصاف لکھاہےکہ نبی کریم ﷺ پرجادو ہوجانااور آپکا اللہ کا برگزیدہ نبی ہونا دونوں اسٹیٹس ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔اگر آپﷺ سچےنبی ہیں تو شیطانی طاقت جادواوراُسکےنتائج کاآپ پر اثر نہیں ہو سکتا۔امام ابوحنیفہؒ و علامہ اسفراٸنیؒ نےفرمایاکہ خارج میں جادُو کاکوٸی وجود نہیں۔تفسیر ابن کثیرؒ۔یعنی جادوصرف نظروں کادھوکہ ہے،اصل چیز کوکوٸی ضَرر نہیں۔جادُو کےقصہ کو شانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ آلہ وسلم کےخلاف پاکر نبی پاکﷺ پرجادو ہوجانےکاانکار صرف جلیل القدرہستیوں ہی نےنہیں کیابلکہ ہر زمانےکے اقلیتی فرقوں نےبھی کیاہے جیسا کہ مُعتزلہ واصلی،نیچری سیّدی اعظمی،احمدی قادیانی،شاگرد علامہ شِبلی نعمانی فراحی اصلاحی،اہلِ قُرآن پرویزی چکڑالوی،مماتی دیوبندی۔ خُدارا شیطانی عمل جادُو وغیرہ کو پاک نبیوں پر حاوی نہ کریں

Back to top button