Engineer Mirza Ali

Kia Maulana Tariq Jamil حفظہ اللہ SHIAH ho gay ??? Reply to ULMA ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Kia Maulana Tariq Jamil حفظہ اللہ SHIAH ho gay ??? Reply to ULMA ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Kia Maulana Tariq Jamil حفظہ اللہ SHIAH ho gay ??? Reply to ULMA ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Kia Maulana Tariq Jamil حفظہ اللہ SHIAH ho gay ??? Reply to ULMA ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id WznDFS85Nvw
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=WznDFS85Nvw
Video Image 1679319052 162 hqdefault
Video Views 266102
Video Published 2019-09-14 18:36:11
Video Rating 5.00
Video Duration 00:24:53
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 5337
Video Dislikes
Video Tags #Kia #Maulana #Tariq #Jamil #حفظہ #اللہ #SHIAH #gay #Reply #ULMA #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

38 Comments

  1. Ye odhar kiya hota hai ma ab tera ilmi kitabi logon ko btata hn k tu kehta hai k hamari zindagi odhari hai to bta tera konsaa baap aisa tha k jo sb sy pehly maojood tha jis ny Allah sy odhar maanga sharam kr khuda ka khaof kr kahaniyan na bta logo ko ye zindagi sirf Allah ki ata hai na k tujh jesy jahil ilmi kitabi k mutabiq z k zindagi odhari hai sharam ni aati kahaniyaan sunaaty hoye or ye tujhy main aesi phakki dy rha hn k khana to door ki baat dykhty hi dakar ayega or tabiyyat theek ho jayegi insha.allah agr gairat hoi to

  2. کتے کے بچے کون علی رضی اللہ سے حب نہیں رکھتا
    کیا حب معاویہ بغض علی ھے
    تم کتے حب معاویہ کو بغض علی کہتے ھو
    لیکن ھم ایسا نہیں سمجھتے جاں مقام کی بات الگ ھے

  3. الیاس خان
    مولانا طارق مسعود صاحب آپ مولوی صاحب کا کام چھوڑ کر دودھ کا دھندہ کرلیجئے موٹر سائیکل پر گھر گھر دودھ سپلائی کرنا ؟
    اس طرح عورتوں سے بھی رابطہ رہے گا جو آپکے بیانوں کا پسندیدہ ٹاپک ہے ؟
    آٹھ آٹھ سال کی دو کنواری یا چار چار سال کی چار والا آپ کا بیان کسی دودھ والے پر یہ باتیں صحیح لگ سکتی ہیں دین حق اسلام کے عالم کو زیب نہیں دیتیں وہ بھی سوشل میڈیا پر عوام میں وائرل کرنے کی حد تک ؟
    آپ نے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے ؟ آپکا ایک ہفتے میں یہ دوسرا فتویٰ میری نظروں سے گزرا ہے
    قربانی کی گائے میں حصہ لینے کا فتویٰ اور آسکا ردالفتوا اس مضمون کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے
    اس کے علاوہ مولانا طارق جمیل کا وہ بیان جس میں انھوں نے کہا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے پڑھائی اس کی بھی آپ نے آپنے بیان کے کلپ میں تائید کی اور کلپ وائرل کیا ؟
    جبکہ مولانا طارق جمیل نے کفر بیان کیا تھا ؟
    اللہ تعالیٰ نے نعوذ باللہ کس رب کے لئے نماز کی نیت کی نعوذ باللہ کس کو رب مانا کیونکہ نماز رب کے اقرار بغیر ہوہی نہیں سکتی ؟
    مولانا طارق جمیل نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شجرہ مبارک بغیر قرآن حدیث کی تصدیق کے بیان کرنے کا گناہ بھی کیا ہے ؟ اور نعوذ باللہ رسول اللہ کے 40 سے زیادہ آباؤ اجداد کے
    ( دادا پردادا سگر دادا نگھڑ دادا )
    بلا تصدیق نام گنوا دیئے تھے جو بدترین گناہ ہے
    کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں کو شجرہ آباؤ اجداد بدلنے کو منع فرمایا ہے ؟
    اگر مولانا طارق جمیل کے پاس ان چالیس سے زیادہ رسول اللہ کے آباؤ اجداد کے ناموں کی قرآن حدیث سے تصدیق ہے تو مسلمانوں میں پیش کریں ؟
    ورنہ مولانا طارق جمیل کھلے عام جس طرح شجرہ بیان کیا اسی طرح کھلے عام اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں ؟؟؟
    اور مولانا طارق مسعود آپ بھی تائید کرنے کی معافی مانگیں ؟؟؟

    مولانا طارق مصعود صاحب اپنے کیسے بیٹھ کر نماز ادا کرنے کے خلاف بات کی ؟
    شریعت میں نماز ادا کرنے کے لئے آخری حکم لیٹے لیٹے اشارے سے نماز ادا کرنے کا ہے ؟
    اکثر مرد عورت خاص کر آخری عمروں میں دسیوں قسم کی بیماریوں کی وجہ سے کمزوری میں مبتلا ہو جاتے ہیں گھٹنوں کی تکلیف جسکے لئے اٹھنے بیٹھنے میں سہارے کی ضرورت پڑتی ہے زیادہ دیر کھڑے ہونے میں کمزوری سے چکر آجانا ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بیٹھ کر اور شدید بیماری کی حالت میں
    ( ذہن بھی کام کر رہا ہو )
    ایسی صورت میں صحت کی مناسبت سے لیٹ کر اشارے سے نماز پڑھنا جائز ہے ؟
    نماز لیٹے لیٹے اشارے سے پڑھنے کی شریعت میں اجازت سے معلوم ہوا کہ نماز کے لئے بنیادی چیز پاکی وضو یا تیمم کے بعد نیت ہے
    جو انسانی طاقت اور کمزوری سے مشروط ہے جیسی طاقت کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کی طاقت رکھتے ہو تو ہر صورت کھڑے ہوکر نماز پڑھو ؟ بیٹھ کر نماز پڑھنے کی طاقت رکھتے ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھو ؟ لیٹے لیٹے پڑھنے کی طاقت رکھتے ہو تو لیٹ کر اشارے سے نماز پڑھو ؟
    ( بیہوشی unconcious کوما میں جانے کی صورت میں شریعت کی پہلی اور تیسری قسم شمار کی جائے کی جو آگے چند لائنوں بعد بیان کی گئیں ہیں )
    نماز ضرور پڑھو اور نماز وہ عبادت ہے جو چھوڑی نہیں جاسکتی زندگی کے ساتھ ساتھ ہے ؟
    شریعت نے نماز اور دیگر دینی معاملات کے لئے تین قسم کے لوگوں پر سے قلم اٹھایا ہوا ہے ؟
    نمبر 1 سوتے ہوئے شخص سے اس کو بھی تاکید کی گئی ہے کہ نماز نیند سے بہتر ہے
    نمبر 2 بچوں سے نمبر 3 پاگل دیوانے سے
    تیسری قسم پاگل دیوانہ جن کو بعض مشرک قسم کے مسلمان مجزوب بنا کر آلہ معبود بنا کر پوجتے بھی ہیں اور انکے مزارات بناکر ان سے دعا فریاد طلبی بھی کرتے ہیں ؟ استغفار

    مولانا طارق مصعود صاحب گزشتہ چند دن قبل عید قربان عیدالاضحی پر بھی آپ نے ایک غلط فتویٰ جاری کیا تھا ؟
    وہ فتویٰ اور اس کا ردالفتوا مددرجہ زیل ہے 👇
    مولانا طارق مصعود صاحب آپ فرما رہے ہیں ایک حصہ حرام مال کا شامل ہونے سے پوری گائے کی قربانی ضائع ہوجائے گی ؟
    مولانا طارق مسعود صاحب آپکے بیان سے قربانی میں حصہ لینے کا سلسلہ ختم ہو جائے گا جسکی دین میں اجازت ہے
    اور غریب آدمی قربانی کرنے سے محروم ہو جائے گا ؟ کیونکہ غریب شخص میں پوری گائے یا اونٹ خریدنے کی حیثیت نہیں ہوتی؟
    مولانا طارق مصعود صاحب قربانی خاص اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے
    اللہ تعالیٰ ہلال رقم سے کی گئی قربانی کیوں ضائع کرے گا
    اللہ تعالیٰ حرام مال سے ایک حصہ ڈالنے والے کا اس قربانی میں سے ثواب ختم کردے گا ؟
    کیونکہ کہ اللہُ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو اس بات کا علم نہیں دیا کہ وہ جان سکیں کہ کس حصہ ڈالنے والے کی رقم ہلال کی ہے یا حرام کی ہے ؟
    لہزا ہلال حرام کی رقم کا علم نہ ہونے کی بنیاد پر اور حصہ لینے کی اجازت سے حلال مال سے حصہ ڈالنے والے کی انشاء اللہ قربانی قبول ہوگی ؟
    آخری بات ہلال مال سے خریدے گئے جانوروں کے ساتھ حرام مال والوں کی اکثریت مہنگے جانور خریدنے کی حیثیت رکھتے ہیں ؟
    قربانی میں حصہ تو غریب آدمی ڈالتا ہے ؟
    اور معاشرے میں ہلال کے ساتھ حرام مال سے مہنگے جانور خرید کر گھروں کے سامنے باندھنے کا رواج عام ہے
    کوئی پوچھتا ہے ان سے حرام مال کا ہے جانور یا ہلال مال کا ؟؟؟
    آپ سے اور دیگر علماء کرام سے درخواست ہے دھڑا دھڑ کلپ چڑھانے سے بہتر ہے اچھی طرح معلومات اور تصدیق کے بعد کلپ وائرل کیا کریں تاکہ مسلمانوں کو صحیح معلومات حاصل ہو سکیں اور میرے جیسے لوگ علماء کرام کے بیانات پر اعتراز نہ کر سکیں
    الیاس خان۔۔

  4. جو کوئی بھی اہلسنت عالم دین اہلیبیت علیہ السلام کے بارے میں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث پیش کرتے ہیں تو جاہل لوگ ان عالم دین کو شیعہ کا طعنہ دیتے ہیں اور برا بھلا کہنے لگ جاتے ہیں صرف اور صرف یہ لوگ مولا علی علیہ السلام اور ان کی اولاد کے بغض کی وجہ سے عداوت اور برے الفاظ سے پکارنا شروع ہو جاتے ہیں

  5. Jub tarek jameel apne ko shia kahwana psand kartahai to tableg jamat se rishta todle waise bhi nak se panl kheench kheenchkar tarek jameel ka damaq pani se bharchuka

  6. سب اپنے اپنے انداذ میں ھماری سادہ لوحی کا مذاق اور ماتم کر رھے ھیں- ان تمام ہتھکنڈوں کا توڑ -" قرآن آسان ترجہ – اور بس !" (ان شاءاللہ العزیز بتیرے ایروں غیروں سے بے نیاذ کر دئے جائیں گے-)

  7. طارق جمیل عالم نہیں ہیں صرف مطلع ہے ارے مولوی تیرا کیادین ہیں, شرم کرجب دیکھیں کچھ نہ کچھ بول رہاہوتا ہے,

  8. یہ غلط کہ رہاہےمولوی, لعنت ہو ان پر جو علی رضی اللہ کو نہ مانتا ہومگر اہلیبت یہاں تک نہیں ہےعثمان کاگھرنا بھی اہلیبت ہے تب تک بندا مسلمان ہی نہیں جب تک اہلیبیت کو نہ مانے یہ کیسے ہوسکتاہے, شرم کرو فاطمہ میرے محمد رسول اللہ کی اولاد ہے,

  9. Oh bhaeeeeeeee engineerrrrrrr me kisi k liye baddua ni krti bs me dua krti k ÀLLAH ya to tmhe saamne le ayen ya to tmhe naik rah pr leayen tm baddua ho shbke liye tmhe smjh ai lanti

  10. جناب مولانا صاحب جناب نے فرمایا کہ رسول خدا سے کسی نماز میں بھول ہوئ تھی تو یہ آپ پاک رسولاا للہ کی شان میں گستاخی ہےجو رسول اللہ کی تمام عبادات کا اپنی امت کو بتانے والا ہو وہ کبھی نیں بھول سکتا رسول کو اللہ نے اپنے طییب طاہر اور سچے نور سے اپنی سچاءی منوانے ک لے حضرت محمد مصطفیٰ س. ع. کی پاک وپکیزہ زات اقدس کو زمین پر عرش چھڑواکر بیھجا کیا اللہ بھولنے والے کو تمام انبیاء کاسید و سردار بناتا ہے اور دونوں جہانوں کا سردار بناے گا مولالنا صاحب زرہ سوچ سمجھ کے بولے کرو جو بھول جاءے کسی بھی عبادت میں وہ نبوت کے قابل ہی نہھیں ہوتا . . . . اس کا جوا ب دو

  11. I am Shia and all my sunni colleagues are extremely humble and helpful, there is no difference amongst us at all, moulvies should refrain from indulging in unpalatable debate

  12. afsoos tariq jameel ki Hazrat yousuf A.S ki shan ki gustakhi ki bt nhi kiaur imran niazi ko farishta bola aur hamayat ki paise le kar uska kiya hoga aur aap shia ki bakwaas baatu ki bt nhi ki

  13. Meyray khayal main koe musalman assa nahi jo ahlay baht say muhabbat na karta ho kia allah ki ebbadat chor kar ahlay baht ki ebbadat b karni chahyeh kia allah nay namaz kay ellawa b ebbadat karni chahyeh logo ko gumra na karo allah ki ebbadat tak rahnay day dozakh b allah kay paas jannat b allah kay paas hissab b allah kay paas kyu na sirf aak allah ki ebbadat ki jayeh kia allah kay ellawa b koe muaf kar nay wala hay toba astagfurullah

  14. جمہوری/بدعتی/6 رکنی ثقیفہ اجلاس نے تاحال

    اذیت ناک تباہی مچارکھی ہے- یزید بھی اسکی پیداوار تھا

    چالیس سال تک بت پرستی کرکے زبانی

    اسلام لانے والے 6-منافقین کا اجلاس

    ~~~~اور آپ کا رب جسے چاہتا ہے خلق کرتا ہے اور منتخب کرتا ہے، انہیں انتخاب کرنے کا کوئی حق نہیں ہے،

    اللہ پاک بلند و برتر ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں۔ سورہ القصص68

    سورہ البقرہ 30؛۔ اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا: میں زمین میں ایک خلیفہ (نائب) بنانے والا ہوں،

    ~~~~~~~~~~~~

    سورہ ص 26اے داؤد! ہم نے آپ کو زمین میں خلیفہ بنایا

    سورۂ اعراف 69؛اور یاد کروجب قوم نوح کے بعد اس نے تمہیں جانشین بنایا

    سورۂ اعراف 74؛ ۔ اور یاد کرو جب اللہ نے قوم عاد کے بعد تمہیں جانشین بنایا

    سورہ النمل-62؛ اور تمہیں زمین میں جانشین بناتا ہے؟کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے ؟

    سورہ یونس 14؛ پھر ان کے بعد ہم نے زمین میں تمہیں جانشین بنایا

    سورہ النور 55؛ تم میں سے جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور نیک اعمال بجا لائے ہیں اللہ نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے

    کہ انہیں زمین میں اس طرح جانشین ضرور بنائے گا جس طرح ان سے پہلوں کو جانشین بنایا

    (مشرک بہتر ہے) یا وہ شخص جو رات کی گھڑیوں میں سجدے اور قیام کی حالت میں عبادت کرتا ہے، آخرت سے ڈرتا ہے

    اور اپنے رب کی رحمت سے امید لگائے رکھتا ہے، کہدیجئے: کیا علم والے اور جہل والے برابر ہو سکتے ہیں؟

    بے شک نصیحت تو صرف عقل والے ہی قبول کرتے ہیں۔ سورہ الزمر 9

    ۔ اور جب یہ لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں: ہم ایمان لے آئے تھے حالانکہ وہ کفر لے کر آئے تھے اور کفر ہی کو لے کر چلے گئے

    اور جو کچھ یہ (دلوں میں) چھپائے ہوئے ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے سورہ المائدہ61وَ مِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ ۟ۛؔ مَرَدُوۡا عَلَی النِّفَاقِ۔۔۔ (۹ توبۃ:۱۰۱)

    اور خود اہل مدینہ میں بھی ایسے منافقین ہیں جو منافقت پر اڑے ہوئے ہیں۔

    اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ اَنۡ لَّنۡ یُّخۡرِجَ اللّٰہُ اَضۡغَانَہُمۡ﴿۔سورہ محمد ۲۹﴾

    ۲۹۔ جن کے دلوں میں بیماری ہے کیا انہوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ اللہ ان کے کینوں کو ہرگز ظاہر نہیں کرے گا؟۳۰۔ اور اگر ہم چاہتے تو
    ہم آپ کو ان کی نشاندہی کر دیتے پھر آپ انہیں ان کی شکلوں سے پہچان لیتے اور آپ انداز کلام سے ہی انہیں ضرور پہچان لیں گے اور اللہ تمہارے اعمال سے واقف ہے

    ========================================

    اِذَا جَآءَکَ الۡمُنٰفِقُوۡنَ قَالُوۡا نَشۡہَدُ اِنَّکَ لَرَسُوۡلُ اللّٰہِ ۘ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ اِنَّکَ لَرَسُوۡلُہٗ ؕ وَ اللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ لَکٰذِبُوۡنَ ۚ﴿۱﴾ منافقین جب آپ کے پاس آتے ہیں
    تو کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقینا اللہ کے رسول ہیں اور اللہ کو بھی علم ہے کہ آپ یقینا اس کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے یہ منافقین یقینا جھوٹے ہیں۔

    ==============================

    ردِ حدیثِ ثقلین صحیح ،مسلم ج 1، ص 178وغیرھم

    ردِ حدیثِ سفینہ نجات المستدرک علی الصحیحین ب؛مناقب اہلبیت ص؛251ج؛3وغیرھم

    ردِ حدیثِ علی مع الحق جامع ترمذی ب؛ مناقب علی ص؛ 573 وغیرھم

    ردِ حدیثِ انا صدیق الاکبر سنن ابن ماجہ؛ مناقب علی ص؛ 12وتصدیق سیوطی وغیرھم

    ردِ حدیثِ انا مدینۃ العلم و علی بابھا جامع ترمذی ب؛ مناقب علی ص؛ 575 وغیرھم

    ردِ حدیثِ ذِل عَشِیۡرَہ[جانشینی]السنن الکبری ج9: ص7۔ سنن نسائی 6: 248 وغیرھم

    ردِ حدیثِ غدیر؛ سنن ترمذی ج ۵ ص۶۳۳/ المستدرک الصحیحین ج132ص 135

Back to top button