Engineer Mirza Ali

Kia NABI ﷺ peh JADO say motalliq BUKHARI & MUSLIM ki HADITH Saheh ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Kia NABI ﷺ peh JADO say motalliq BUKHARI & MUSLIM ki HADITH Saheh ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Kia NABI ﷺ peh JADO say motalliq BUKHARI & MUSLIM ki HADITH Saheh ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Kia NABI ﷺ peh JADO say motalliq BUKHARI & MUSLIM ki HADITH Saheh ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id 5pPgqC3IDNs
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=5pPgqC3IDNs
Video Image 1678581202 121 hqdefault
Video Views 591772
Video Published 2017-02-05 12:38:41
Video Rating 5.00
Video Duration 00:32:19
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 9292
Video Dislikes
Video Tags #Kia #NABI #ﷺ #peh #JADO #motalliq #BUKHARI #MUSLIM #HADITH #Saheh #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

43 Comments

  1. سر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کہندے والے شںطان مسلمان ھو گںا تو شطان دوسرا شطان کںوں نہیں بھیجا اور کںااتنے شطںان ھںں کہ دنیا کے ھر انسان کے ساتھ کہندے مںں اںک شطںان بھںٹا ھے یہ بات جب بنی تھی اس وقت پغبروں معلوم تھی اگر معلوم تھی تو کون کتاب مںں ای تھی کںونک یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زریعے ملوم ھوی

  2. اس کی وجہ سے دربار اور پیر ذندہ ھیں پھر اپ بابوں کو کںوں برا کہتے ہیں اپ کو مںں نے کتنی دفعہ سوال بھیجے لںکن ایک دفعہ بھی جواب نہیں دںا

  3. قرآن بھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ہی بیان ہوتا ہے اسی لیے کفار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی جادو زدہ کہتے تھے جس کا اللہ تعالیٰ نے انکار کیا ہے ۔دوسری بات یہ بھی ہے کہ قران میں اللہ تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا کہ جادو گر کٹنی ہی چالیں چلے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔جادوگر حضر موسیٰ علیہ السلام پر کامیاب نہیں ہوسکے اور حضور صلی اللہ و علیہ وسلم پر جادو کیسے ہوگیا ؟اںجینیر صاحب حضور کو چوٹ لگنا بیمار ہونا ،خون کا نکلنا دانتوں کا شہید ہونا یہ سب چیزیں اسباب کے تحت اور آمنے سامنے کا معاملہ ہوتا لیکن جادو میں کون سے اسباب کام کرتے ہیں ایک شخص کراچی میں رہتا ہے اور وہ لاہور میں بیٹھے ہوے ایک آدمی پر جادو کرتا ہے تو اس جادو میں وہ کون سے اسباب اور ذرائع ہیں جو کام کرتے ہیں کیونکہ اسباب اور ذرائع کے بغیر کام کرنا تو اللہ تعالیٰ کے اختیار کی چیز ہے ۔جادو گر یہ کا م کیسے کرلے گا۔ ؟فرعون کے جادوگر تو موسی کےرب پر ایمان لے آئیں اور مدینہ کے جادوگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہود کی دو لڑکیوں سے معاذاللہ ثمہ معاذاللہ چت ہوگیے۔

  4. Sir with due respect I don’t understand what is the importance of this topic that you spent more than 30 minutes to prove your point and other side will spend one hour to prove their point. I think these kind of pick and choose lectures just misguide people and waste their time as this is just proving your point and confuse people. Sir you said Hazrat Omar did so many conquering but never got under a magic because he knew the last 2 Surahs of Quran and so do we; what a weak argument in favor to prove the magic story. Just a reminder that prophet Muhammad peace be upon him is our only source of Quran from Allah and he had a special chosen status for both his physical and mental abilities. This is very important to have safe and protected status of the mind to convey the message. Please do TADABBUR. In case of Hazrat Musa that if he was scared when magicians did their magic then what is your explanation that in the same Quran it is mentioned that he got scared when he got scared when his own staff( stick) became serpent when he was being taught by the Allah.
    None of us perfect and we should all be open to learn every day and come out of stubbornness mode

  5. اللہ کی قسم قرآن ، نبی کا فرمان حق ھے ، چونکہ نبی ہمارے مابین نہیں لہذا جو روایت قرآن کے خلاف آئیگی اسکو رد کیا جائیگا ، اور کتاب اللہ ہی پر عمل کیا جائیگا ،،،، ممکن ھیکہ کوئی مسہریوں والی روایت کو لاۓ جسے احمد بھائی نے مسند میں روایت کیا ۔۔۔۔ بہرکیف ،،،کتنی ضعیف روایتیں ھیں کہ ممکن ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ھی ھو مگر اس بیس پے تم لوگوں نے رد کیا کہ روایت ضعیف ھے ،۔۔۔۔۔۔ حالانکہ صحیحین میں بھی اگر قرآن کے خلاف رویت آئیگی تو ھم اسے نہیں مانیینگے ۔۔۔ ۔۔۔

    القران حق ، ۔۔۔۔۔ اور کتاب اللہ ھی ایک واحد کتاب ھے جو تمام کمیوں سے بیشک پاک و صاف ھے

  6. جب نبی کریم نے اماں عائشہ کے علاوہ کسی کو بتایا ہی نہیں تو کفار مکہ کو کیسے پتہ چل گیا کے جادو ہو گیا ہے
    اور علی بھائی کیا یہ واقعہ مدینے کا ہے جیسا کے آپ نے بتایا اماں عائشہ پاس تھیں
    تو کفار جو جادو کا اثر کہتے تھے تو وہ تو اس جادو سے پہلے کہتے ہونگے اس سے بھی آپ کے کے مؤقف کی تائید ہوتی ہے
    کہ کفار تو قرآن کے بارے میں یہ لفظ کہتے ہونگے

  7. Jaadu naa to Moosa A.s. Par huwa, or naa hi Rasoole Khuda S.A Par.

    Jaaadu Naa thaa. Na hai. Or naa hi hoga..

    Aap Quraan ki Aayaton ko bhi Apni Marzi se Mod rahe ho…

    Or Aaj kal har insaan Quraan ko Apni Marzi ke Mutaabiq Saabit karne par Tulaa hai.
    Jab Aap Khud keh rahe ho ki Moosa A.S.ko Aysaa "Khayaal Guzra"

    To Hazrat Wo sirf Khayaal hi Thaa Naa ke Jaadu.

    Or wo Haaton ka Kartab tha or kuch mahii.

    Un Jaadoogaron ne Zameen ke Neeche "Paara" Garam kar ke Rakkha tha..

    Wo Jaadu nahii thaa. Sirf Khayaal thaa. Khud Quraan bhi ye hi keh rah hai.

    Rahi baat Allaah ke Nabi. S. A. ki
    To Hazrat Humaare Nabi S.A par bhi Koi Jaadu nahii huwa..

    Sirf Zehar Alood Kanghee ke istevamaalnke baad Hone waali Jisamni Takleefon ko Naadu naam diya gaya.

    Or Kuffar ne baat Baat ek Saajish ke Tehat felaa di ke Nabi S. A. par to Jaadu huwa hai..

    Jaaadu Pehle thaa, na abhi hai. Oe Naa Kabhi Hogaaa.

  8. سر یہ محمد شیخ کیا ادھم مچا رہا اس پر فتوی لگانے والا نہیں۔ لوگ گمراہ ہو رہے ہیں اسے پکڑیے۔

  9. بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاس
    ایک تو ہے اور اک دعا مرے پاس

    تجھے کچھ وقت چاہئے مری جان
    وقت ہی تو نہیں بچا مرے پاس

    روشنی حفظ ہو رہی ہے مجھے
    رکھ گیا تھا کوئی دیا مرے پاس

    یہ تری گفتگو کا لمحہ ہے
    اس گھڑی ہے مرا خدا مرے پاس

    ٹہنیاں جھک رہی تھیں میرے لیے
    اور پھل ٹوٹ کے گرا مرے پاس

    ایک رومال آنسوؤں سے بھرا
    اور اک خط جلا ہوا مرے پاس

    تیرا نعم البدل نہیں کوئی
    تو فقط ایک ہی تو تھا مرے پاس

    اب میں جھگڑا کروں تو کس سے کروں
    اب تو تُو بھی نہیں رہا مرے پاس

    ندیم بھابھہ صاحب

  10. What nonsense these idiots called scholars, spew day and night. For a normal Muslim such complications are not required. Getting under the skin, saying, he meant this or that is of no value. Just have simple life without greed and jealousy, Have an unflinching Faith in Allah and thank him for His mercies, try to help and do good when ever you can, do no wrong or harm any other person. Muslim religion started at Al Abwah when our Prophet was 5 years old and completed with his last sermon. Prophet never said that few things are left which will be explained after 200years, by six Farsi speaking hadith writers or some Imams, they all are nothing but shysters and crooks only divided Muslims in different Sects

  11. محترم-جسمانی-امراض-روحانی-اماض-فرق-ھتا-ھے-خوف-الگ-ھے-درد-ھو۔نا-الگ-موسی-اور-رسالت-
    ماب-کے-جادو کے جادو-می
    فرق

  12. عربوں کی  اصطلاحات کو قرآن حکیم نے استعمال فرمایا ھے۔ مثلاً
    "حمالۃ الحطب،، لکڑیاں اٹھائے پھرنے والی، یہ ابولہب کی بیوی کی ھجو ھے، کیونکہ یہ اصطلاح چغل خور کے لئے استعمال ھوتی تھی کہ اس کو آگ لگانے کے لئے کسی سے لکڑی مانگنے کی ضرورت نہیں ھوتی، اپنی لکڑیاں خود ساتھ اٹھائے پھرتا ھے، جہاں چاھتا ھے جب چاھتا ھے آگ لگا دیتا ھے،،
    تو اس کو لکڑیاں اٹھانے والی کہا گیا یعنی چغل خور،
    اسی طرح عقدہ میں گرہ لگانے کی اصطلاح بھی استعمال ھوتی تھی جیسے ھمارے یہاں مکار عورت کے لئے آسمان ٹاکی لگانے کی اصطلاح استعمال ھوتی ھے،
    گرہ یا عقدہ  اور عقیدہ تو وہ ھوتا ھے کہ جو غیر متحرک ھوتا ھے، ادھر ادھر نہیں ھوتا، جس گرہ کو ڈھیلا رکھنا مقصود ھوتا تھا، عرب اس میں کوئی چیز پھنسا دیتے تھے، مثلاً کوئی چھوٹا سا ڈنڈہ ٹائپ چیز، ان جماعتوں کے بارے میں کہا گیا کہ یہ ڈنڈے کی جگہ اپنی پھونکیں یعنی اپنے وسوسے استعمال کرتی ھیں عقائد کو ادھر اُدھر کرنے کے لئے۔ قاری حنیف ڈار

  13. سورہ فلق میں تو عقد میں پھونکیں مارنی والیاں ذکر ھیں مگر لبید بن اعصم تو مرد تھا؟

    کیا جادو صرف عورتوں سے ھی ھوتا ھے، یہ جادو ھے یا بچہ جو صرف دائیاں پیدا کرتی ھیں ؟ قاری حنیف ڈار

  14. اسی طرح حسد کرنے والے کے شر سے پناہ مانگی گئی ھے جب وہ حسد میٹیریلائز کرے حسد کو عمل میں لا کر کوئی وار کرے، اس وار سے پناہ مانگی گئی ھے، صرف حسد دل میں رکھنا کسی دوسرے کے لئے نقصان دہ نہیں بلکہ خود صاحبِ حسد کے لئے نقصان دہ ھے،
    ذرا اذا حسد ” کی اصطلاح کو غور سے پڑھیں،
    کیونکہ بنو امیہ میں ابوجہل اور ولید ابن مغیرہ مکمل طور پر حسد کی وجہ حضورﷺ کی رسالت کو نہیں مان رھے تھے کہ اس طرح بنو ھاشم کی اجارہ داری قائم ھو جائے گی یہانتک کہ  آخر کار نبی پاکﷺ کو شہید کرنے پر آمادہ ھو گئے ،،
    آگے چل کے یہود مدینہ اسی بیماری کا شکار ھوئے جو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اولاد کی طرح پہچانتے تھے کہ وہ اللہ کے رسول ھیں،
    مگر اس حسد میں مبتلا ھوگئے کہ بنو اسماعیل کی اجارہ داری قائم ھو جائے گی اور نبی ﷺ کو شہید کرنے پر آمادہ ھو گئے مگر دونوں گروہ اللہ کے وعدے کے مطابق آپ کے بارے میں اپنے مذموم ارادوں میں ناکام ھو گئے،
    پھر لبیداعصم  کیسے کامیاب ھو گیا ؟ قاری حنیف ڈار

  15. اب دیکھئے اس سورت الفلق میں ساری مخلوق کے شر سے پناہ مانگی گئی ھے، نہ کہ خود مخلوق سے۔ اور رات کے  اندھیرے کے شر سے پناہ مانگی جب وہ چھا جائے۔
    اب نہ تو رات بذات خود کوئی نقصان دہ چیز ھے بلکہ اللہ نے اسے اپنی نشانی گردانا ھے اور نہ اندھیرے میں کوئی نفع نقصان کی صلاحیت ھے،،
    بلکہ اندھیرے میں حشرات الارض نکل آتے ھیں سانپ بچھو اور درندے وغیرہ جو انسان کے فطری دشمن ھیں ان کے شر سے پناہ مانگی گئی ھے،،
    نیز رات کی سیاھی کو پردے کے طور پر استعمال کر کے کچھ لوگوں  کی سر گوشیوں یعنی منصوبہ بندیوں  کے شر سے پناہ مانگی گئی ھے،،
    اب
    "گرھوں میں پھونکیں مارنی والییوں کے شر سے پناہ مانگنا،،
    نہ تو کسی گرہ میں کوئی شر یا خیر ھوتی ھے اور نہ ھی کسی پھونک میں کوئی خیر اور شر ھوتی ھے،
    اصل چیز  جو خیر اور شر ھے وہ ان منصوبہ بندیوں اور سرگوشیوں کے مقصد میں ھے۔ قاری حنیف ڈار

  16. الغرض الفاظ بھی بڑے ظالم ھوتے ھیں۔ پتھر اور مٹی کی دیواروں کو پھلانگا جا سکتا ھے ان میں نقب بھی لگائی جا سکتی ھے مگر الفاظ کی اسیری سے رھائی ناممکن ھے کیونکہ الفاظ کی دیواریں انسان کے اندر ھوتی ھیں، اور نادیدہ ھوتی ھیں۔
    صرف اس ایک لفظ
    "نفاثات ،،
    یعنی پھونکوں نے کس طرح لوگوں کو اپنا اسیر بنایا ھے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے محروم کر دیا ھے۔
    اس صورتحال میں کہ جب مختلف جماعتوں نے اپنے اپنے کام بانٹے ھوئے تھے،
    کچھ  حاجیوں کو گھیرتے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے بارے میں ان کے کان میں پھونکتے،
    کچھ تجارتی قافلوں کو نشانہ بناتے اور ان میں گھوم پھر کر اپنے جوھر دکھاتے،
    کچھ اردگرد کی بستیوں میں چلے جاتے،
    پھر واپس آنے والے حرم میں بیٹھ کر رات کے اندھیروں میں اپنی اپنی کار گزاری سناتے اور ان کے” گرو” ان میں کمی بیشی کی نشاندھی کر کے کل کے لئے نئے اھداف مقرر کرتے اور لائحہ عمل تیار کرتے، اس پس منظر میں ان سورتوں کا نزول ھوا۔
    یہ وھی پھونکیں ھیں جن کے بارے میں اللہ پاک نے پہلے سورہ الصف  اور پھر سورہ توبہ میں ذکر فرمایا ھے،
    "یریدون لیطفئوا نور اللہ بافواھھم، واللہ متم نورہ ولو کرہ الکافرون،، اور
    "یریدون ان یطفئوا نور اللہ بافواھھم، و یابی اللہ الا  ان یتم نورہ ولو کرہ الکافرون،،
    یہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں کے زور سے بجھانا چاھتے اور اللہ اپنے نور کی تکمیل سے کم کسی بات پر راضی نہیں ھے،،
    اگرچہ یہ کافرون کو کتنا بھی ناپسند ھو۔
    یہ وھی پھونکیں ھیں جن کے بارے میں اقبال نے کہا ھے،

    "نور خدا ھے کفر کی حرکت پہ خندہ زن – – – پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا !"
    یہ وہ پروپیگنڈے کی پھونکیں ھیں جن کو جادوگرنیوں کی پھونکیں بنا کر پھر جادو کی دیو مالا تیار ھوئی ھے!

    ابھی ذرا ترجموں میں نگاہ ڈال لیں،
    یہ ان اسلاف اور علماء کا ترجمہ ھے جو جادو کی حقیقت سے انکار کرتے ھیں، لہذا وہ گرھوں میں پھونکیں مارنے والی جادوگرنیوں کی بجائے کانوں مین پھونکیں مارنے والی جماعتیں مراد لیتے ھیں۔
    1-قاضی بیضاوی اپنی شرح میں اس کی ترجمانی یوں کرتے ھیں،
    "قیل المراد بالانفث فی العقد ، ابطال عزائم الرجال،،
    کہا گیا ھے کہ پھونک مارنے والیوں سے مراد وہ عورتیں ھیں جو مردوں کے مستحکم ارادوں کو اپنے حیلوں سے پاش پاش کر دیتی ھیں( ھند زوجہ ابوسفیانؓ اور ام جمیل زوجہ ابو لہب ذھن مین رھے،جو عورتوں میں اس مہم کی سرخیل تھیں )
    2۔عبدالحق حقانی لکھتے ھیں،
    پس آیت کے معنی یہ ھوئے کہ عورتوں کے شر سے پناہ مانگنی چاھئے جو مردوں کی ھمتوں اور مستحکم ارادوں کو مکر کی پھونک مار کر کمزور کر دیتی ھیں۔

    3- عبید اللہ سندھی لکھتے ھیں
    "اور ھمیں ان جماعتوں کے شر سے بچا جو زھریلی پھونک مار مار کر عقیدے کو کمزور کر دیتی ھیں"
    آگے تفسیر میں لکھتے ھیں کہ کچھ  لوگ ان سے مراد کوئی جادو گرنی فرض کر لیتے ھیں جو اپنے جادوگروں سے جادو کراتی ھے اور قرآن میں ان کے شر سے پناہ مانگی جا رھی ھے وغیرہ ،، 
    ان کے نزدیک اس قسم کی تاویل اگرچہ ھو سکتی ھے تا کہ اس کا آیت کے ساتھ تال میل پیدا کیا جائے، مگر اس آیت سے جادوگرنیاں مراد لینا قرآن مجید سے ثابت نہیں ھے اور یہ بات قرآن اور نبوت کی شان  کے بھی خلاف ھے، اس لئے ھم عورتوں کی جگہ جماعتوں کو لیتے ھیں اور جماعت کو عربی میں مؤنث کے صیغے میں لیا جاتا ھے، یعنی ان جماعتوں کے شر سے پناہ مانگی جاتی ھے جو اپنے غلط پروپیگنڈے سے انسان کی فطری ترقی کو روکتی ھیں،، ( المقام المحمود ص 217 )
    4۔ ۔ صوبہ خیبر پختونخواہ  کے مشہور عالم شیخ محمد طاھر پنج پیری کہتے ھیں،

    "النفٰثٰتِ فی العقد" سے  مجالس میں پھونک مارنے والے مراد ھیں، اور اس کی بہترین تفسیر وھی ھے جو خود قرآن نے کی ھے،
    یریدون لیطفئوا نور اللہ بافوھھم ( الصف-التوبہ)
     سورہ الفلق میں اللہ پاک نے اپنے نبی ﷺکو دعا سکھائی ھے کہ جو لوگ نورِ اسلام کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانا چاھتے ھیں آپ ان کے عزائم اور مقصد سے اللہ کی پناہ طلب کریں!
    اب
    "ما تتلوا الشیاطین ،، اور
    "النفاثات" سے یہ استدلال کرنا کہ  چند شیطانی کلمات ِ خبیثہ سے کوئی جادوگر مافوق الفطرت کام یا خلاف عادت کرشمہ سر انجام دے سکتا ھے نیز کسی کو نفع یا نقصان دے سکتا ھے تو یہ ایک باطل اور قرآن و سنت کی تمام تعلیمات کے خلاف عقیدہ ھے اور قرآن و سنت پر مبنی عقیدے کے خلاف کسی بھی روایت کو قبول کرنا سارے سرمایہ دین اور متاعِ ایمان سے ھاتھ دھونا ھے۔
    دنیا میں کوئی ایسا علم اپنا وجود نہیں رکھتا جس میں مجرد چند الفاظ کو لکھ کر کہیں دبا کر کسی کو مافوق الفطرت طریقے سے نفع یا نقصان پہنچایا جا سکے۔
    اگر یہ طاقت دنیا میں جاری و ساری کرنی ھوتی تو اللہ پاک اپنے کلام سے یہ کام لیتا، جیسا کہ اس نے خود سورہ الرعد میں ارشاد فرمایا ھے،
    ” ولو انَۜ قرآناً سیرت بہ الجبالُ او قطعت بہ الارضَ او کلم بہ الموتی ،بل للہ الامرُ جمیعاً (الرعد 31 )
    اور اگر کوئی ایسا کلام ھوتا جس سے پہاڑ چلائے جا سکتے، یا  زمین پھاڑی جا سکتی( یا فاصلے جھٹ پٹ طے کیئے جا سکتے) یا جس کے ذریعے مردے سے کلام کیا جا سکتا تو وہ یہی قرآن ھوتا،
    مگر اللہ نے یہ سارے کام اپنے ھاتھ میں رکھے ھیں،،
    تو جب اللہ نے اپنے کلام میں یہ تاثیر نہیں رکھی بلکہ نبیوں سلام اللہ علیھم اجمعین سمیت تمام  لوگوں کو اپنے در کا سوالی رکھا ھے تو لبید ابن اعصم نام کے کافر یہودی کے کلام میں یہ تاثیر مان لینا کہ وہ تین میل دور ایک کنوئیں سے اللہ کے محبوب، نبیوں کے امام ،صاحب معراج اور مقام محمود کے مکین ﷺ کے دل و دماغ کو کنٹرول کر رھا تھا، لبید کافر کو اللہ سے بالاتر اور اس کے کلام کو اللہ کے کلام سے زیادہ پر تاثیر اور طاقتور ماننا ھے ( معاذ اللہ)
    (ربنا لا تزغ قلوبنا بعد اذ ھدیتنا و ھب لنا من لدنک رحمۃ، انک انت الوھاب۔ ) قاری حنیف ڈار

  17. معوذتین  کے نزول کے ساتھ ھی نبی کریم ﷺ نے  ان  کی تلاوت اور ورد کو معمول بنا لیا اور سوتے وقت بھی ان آیات کو پڑھ کر اپنے ھاتھوں پر پھونکتے اور پھر پورے بدن اطہر پر پھیر کر حصار بنا لیتے۔
    آپ نے ساری زندگی اس کو اپنا معمعول بنائے رکھا تا آنکہ مرض الموت میں جب کہ آپ کی ھمت جواب دے گئی تو سیدہ کائنات ام المومنین عائشہ صدیقہ طاھرہ طیبہ ؓ آپ کے دست مبارک کو سہارہ دے کر آپ کے چہرہ اقدس کے قریب کرتیں، جب آپ ان سورتوں کو پڑھ کر پھونک مار لیتے تو ام المومنینؓ  نبی کے ھاتھوں کو ان کے بدن پر پھیر دیتیں۔
    ظاھر ھے جب اللہ پاک نے قل کے حکم کے ساتھ اپنے نبی ﷺ کو حکم دیا تھا،
    اور آپ نے عبداللہ ابن مسعودؓ سے فرمایا کہ آج مجھ پر ایسی آیات نازل ھوئی ھیں جیسی قرآن میں آج تک نازل نہیں ھوئی تھیں، تو آپ نے انہیں بطور ورد کے اختیار فرمایا۔
    ان آیات میں صرف ایک آیت
    ” و من شر النفثاتِ فی العقد” کو لے کر انہیں جادو کی دلیل بنا دیا گیا ھے  کہ اگر جادو نہیں ھوا تھا تو پھر گرھوں میں پھونکیں مارنے والیوں کے شر سے پناہ کیوں مانگی گئی ھے؟
    اب سب سے پہلے نوٹ کرنے کی بات یہ ھے کہ یہ حکم کہ
    ” قل اعوذُ برب الفلق”
    تو مکے کے ابتدائی مشکل دور میں نازل ھوا۔
    نبی نے بحیثیتِ "نبی "اللہ کے حکم کی پیروی شروع کر دی جو کہ آپ کا فرضِ منصبی تھا۔ پھر اس کے باوجود اگر 12 یا 15 سال کے بعد مدینے میں آپﷺ پر جادو ھو گیا اور یہ سورتیں اللہ کے وعدے کے مطابق آپ پر جادو ھونے کو نہ روک سکیں تو اب یہ جادو کا علاج کیا اور کیسے  کریں گی؟؟
    یہ سوال ھمارے ذھن میں پیدا کیوں نہیں ھوتا کہ جب اتنے عرصے کا ورد نبی ﷺ کی حفاظت نہیں کر سکا اور عین وقت پر جواب دے گیا،
    تو اب نبی ﷺکو یہ کہنا کہ
    ” قل اعوذُ برب الفلق’  
    کوئی عقل و فہم میں آنے والی بات ھے؟
    یا کوئی یہ ثابت کرنا چاھتا ھے کہ نبیﷺ نے ان سورتوں کا ورد کبھی نہیں کیا تھا، بلکہ ان کو رکھ کر بھول گئے تھے اور فرشتے نے آ کر یاد دلایا کہ جناب معوذتین نام کی دو سورتیں بھی آپ پر 15 سال پہلے نازل کی گئی تھیں، وہ ڈھونڈیں کدھر رکھی ھوئی ھیں؟ 
    ساری مصیبت ھمارے جادوئی ماحول کی پیدا کردہ ھے، راویوں کے زمانے میں بھی جو جو طریقہ جادو کا مروج تھا وہ سارا انہوں نے قسطوں میں نبیﷺ پر جادو والی حدیث میں ڈالا۔
    بخاری میں چند لائنیں ھیں، اور پتلے اور سوئیوں کا کوئی ذکر نہیں۔
    مگر بعد والوں نے
    ” خالی جگہ پُر کرو”
    کا کام خوب کیا، اور ایک پتلا انہوں نے نبی کا بنوایا،
    شکر ھے عربوں میں دال ماش کا رواج نہیں تھا ورنہ وہ ماش کی دال کا پتلا بناتے،

    پھر اس میں سوئیاں چبوتے ھیں،
    پھر سوئیاں نکالتے وقت نبی ﷺکے چہرہ اقدس کے تآثرات بھی نوٹ کرتے ھیں اور لکھتے ھیں کہ
    سوئی نکلنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کا اظہار کرتے، پھر راحت محسوس کرتے!
    قاری حنیف ڈار

  18. معوذتین اور جادو

    معوذتین اور جادو ! پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا !
    سورہ الفلق اور سورہ الناس جن کو جوڑ کر معوذتین کہا جاتا ھے، یعنی وہ دو سورتیں جن میں مختلف خطرات سے اللہ کی پناہ حاصل کی جاتی ھے۔
    یہ سورتیں ابتدائی مکی دور میں نازل ہویئں، جب کہ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس مختلف قسم کے سماجی، اخلاقی، اور گروھی دباؤ کا سامنا کر رھی تھی۔

    نبی کریم ﷺ کے خلاف ھر قسم کا حربہ استعمال کیا جا رھا تھا۔ رات کے اندھیرے میں اگر آپ کے خلاف گٹھ جوڑ ھوتے تھے تو دن کی روشنی میں حرمِ مکی کے زائرین تک رسائی حاصل کر کے ان کے کانوں میں نبی ﷺکے خلاف زھر انڈیلا جاتا تھا۔ ان سب حالات کو مدنظر رکھتے ھوئے اللہ تعالٰی نے ان میں سے ھر ھر فتنے کا نام لے کر اپنے نبیﷺ کو اپنی پناہ کی یقین دھانی کروا دی کہ آپ ان الفاظ سے ھماری پناہ طلب کر کے بے فکر ھو جائیے، ھم جانیں اور آپ کے دشمن جانیں۔ قاری حنیف ڈار

  19. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی جادو نہیں ہوا، یہ شیعوں کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈا ہے۔ مرزا نے بھی ادھر ادھر کی باتوں پر لوگوں کو لگا کر بیچ میں جادو والی بات کو ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
    یہاں تک کہ نبی کریم علیہ السلام کے مونہہ بولے بیٹے کا واقعہ بھی یہاں بیان کردیا جس کا اس جادو والے افسانے سے کوئی تعلق نہیں، صرف اصل معاملے سے لوگوں کی شعوری توجہ بٹانے کے لیئے اسے یہاں بیان کیا ہے تاکہ کچھ سچی باتوں کے بیچ میں اپنی جھوٹی بات بھی لوگوں کے لیئے قابل قبول بنائی جائے۔ یہ جھوٹے ریا کار مولویوں کا طریقہ ہے۔
    موسی علیہ السلام کے واقعے کو بھی بلاوجہ اس سے جوڑا ہے، طائف و احد کے واقعات کو بھی واقعے کی سپورٹ میں اسی لیئے لاتے ہیں کہ انہیں خود بھی اس واقعے کی صحت پر یقین نہیں اور اس کی کمزوری سے واقف ہیں۔

  20. Jab Tak jab tak ham apni interpreration Nahin Chhodenge Mamla Tahsil today Rahenge Har Maulvi apni interpretation karta hai jabki use Maloom Kuchh Bhi Nahin Hota Jaise aap bhi apni interpretation Karke apni dukaan chamkate Ho

Back to top button