Maola ALI علیہ السلام Jang-e-JAMAL kay ba’ad kewn ROTAY thay ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Maola ALI علیہ السلام Jang-e-JAMAL kay ba’ad kewn ROTAY thay ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Maola ALI علیہ السلام Jang-e-JAMAL kay ba’ad kewn ROTAY thay ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Maola ALI علیہ السلام Jang-e-JAMAL kay ba’ad kewn ROTAY thay ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id Kr-WsdjFaGM
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=Kr-WsdjFaGM
Video Image 1678459419 69 hqdefault
Video Views 163335
Video Published 2017-09-15 11:24:43
Video Rating 5.00
Video Duration 00:27:35
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 2359
Video Dislikes
Video Tags #Maola #ALI #علیہ #السلام #JangeJAMAL #kay #baad #kewn #ROTAY #thay #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

48 Comments

  1. علی بھائی صاحب میں نے آپ کے چند لیکچر سنے ھیں مجھے خوشی ھے کہ فرقہ واریت سے ھٹ کر لوگوں کو دین کے بارے آگاہ کر رھے ھیں۔ میرے بھی سب نظریات وھی ھیں جو آپ بیان فرماتے ھیں۔
    مولانا سید ابوالاعلی مودودی رح کی طرف میرا رحجان رھا ھے۔
    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے اور عمر دراز کرے تاکہ امت مسلمہ زیادہ سے زیادہ آپ سے فیضیاب ھو سکیں آمین
    ڈاکٹر مبشر اسماعیل قصور

  2. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔

  3. arab dushman islam dushman anasir ne sahaba kiraam k mutaliq jo badgumani phelani the wo pheladi hai,
    aur quraan ki ayat 48:29 muhammad ur rasoolulah wallazina ma'aaho ashidda o aalal kuffar rahma baina hum"till end) ko juth lanay ki koshish ki hai.
    Shaba kiraam k liyee likh diya k wo nabi kareem salalaho alaihe wasalam k baad dast o garaiban ho ga ay.aur aapas main khoon ki nadiya baha din.
    Nauzubillah.

  4. Arab dushman Islam dushman anasir ne sahaba kiraam k mutaliq jo badgumani phelani the wo pheladi hai,
    aur quraan ki ayat 48:29 muhammad ur rasoolulah wallazina ma'aaho ashidda o aalal kuffar rahma baina hum"till end) ko juth lanay ki koshish ki hai.
    Shaba kiraam k liyee likh diya k wo nabi kareem salalaho alaihe wasalam k baad dast o garaiban ho ga ay
    .aur aapas main khon ki nadiya baha din.
    Nauzubillah

  5. حد یس صرف زبان رسول سے نکلے ہوے الفاظ کو ہی کہا جا سکتا ہے پھر آپ لوگ اتنی بڑی بد دیانتی اور کیا ہو گی؟ اس کی سزا ایسے لوگوں کے کو کون دے گا۔؟

  6. Mohtram Ali Bhai,log aapk khilaf is liay hain k aap kitabon say bat kertay hain,ye moulvi khabees apni roti k liay Khatimun Nabi(s.a.w.a.w) ki hadees ko badel daitey hain aur baqol aakhri Nabi s.a.w.a.w Hell k haqdar hain, ab batain kia sahee hay"sal lalaho alahay wasallum" theek hay ya"sal lalho alahay wa Aalehay wasallum" faraq batain(mein aapko ghore say sunta hoon)

  7. Hazrat Ali mishandled the situation with hazrat ayesha and with hazrat amir muawiya.There was no need of fighting these battles.when both the parties were agreed on the revenge of hazrat Usman murder then the matter should have been resolved wisely and sincerely in hours.

  8. Bhai im your follower Alhamdollilah. But one thing haunting in mind after learning this nabi s a ko Inme gaib thi. Please clarify it

  9. افسوس ہوا اپ جیسے مولوی کے منہ سے من کنت و مولا والی حدیث کا ترجمہ سن کر دوبارہ غور کریں اور تصیح فرما دیں

  10. Mera sawal hai ki tumhare muhaddiso ne degar sahaba k sath alaihis slaam kyu nhi likha kya wo sahaba k age alaihis slaam nhi likh sakhte the unhone isliye nhi likha taki alaihis slaam sirf rasool wa ahlebait k sath lagate hai kyu or logo k sath na laga

  11. جس شخس نے اممل مومنین کے خلاف تلوار کھڑی کی اور مسلمانوں کی ماں پر زخم کیا اس کو علیسلام کہتے ہو اس جمل کی جنگ ایک طرفہ تھی کیا حضرت عئشہ ہماری ماں ہین اور وہ کوئی جنگجوں نہہن تھین ان کو کای طراہ کا ہتیار چلانا نہین جانتی تھین اور نہ تو ان کے پاس کوئ تلوار تھی اور حضرت زبیر اور حضرت طلحہ دونو بزرگ علی کے قریبی رشتےدار تھے اور وہ علی طرفدارون مین تھے وہ بی بی امّاں کے سات اس کیے تھے کہ زوجہ رسول اور تمام مسلمانو کی مان کو اکیلہ نہین جانے دینا چاہتے تھے اور جو کوگ بھی حضرت بی بی امّاں حضرت عئشہ کے سات اسلیے تھے کہ وہ اپنی ماں کو اکیلہ نہین چھوڑ سکتے تھےاور اگر اس وقت ممرزا تم بھی اور مین بھی وہاں موجود ہوتے تو بی بی امّاں کے سات ہوتے ،لیکن علی نے ان پہ اچانک حملہ کیا اور کئ لوگوں کو شہید کر دیا جب بی بی امّاں حضرت عئشہ کو ئ مزاحمت نہین کر رہین تھین تو ان کی عونٹنی کے پیر کاٹنا کہاں تک جائز تھا تو اس سسرے فتنہ کی وجہ علی اور اس کے ساتھی تھے

  12. Alama Ali ra ki dusri mohabbat mat karna, jo Ali ra ne khud kaha tha ki do groh mere wajah se halaq honge, ek zyaada mohabbat mei aur ek bogz mei.

  13. jiggri yaar ?? app mola ka matlab jiggri yaaar beyan kartay hain ….

    Subhan Allah app k mutabiq Allah bhi mera yaar , Nabi saww bhi mera yaar aur Ali as bhi mera yaar ( Nazu Billah )

    kamal nehi kar diya app nay ??? app atom bomb zarur chalien lakin is terha k nehi .. please mai yeh baat firqa parasti say mubarah ho k keh raha hu ….

Back to top button