
Mian Channu Incident & 295-C Blasphemy Law ??? QUR’AN ki Gustakhi kewn ??? Engr. Muhammad Ali Mirza
Today topic is :Mian Channu Incident & 295-C Blasphemy Law ??? QUR’AN ki Gustakhi kewn ??? Engr. Muhammad Ali Mirza.
Video | Information |
---|---|
Title | Mian Channu Incident & 295-C Blasphemy Law ??? QUR’AN ki Gustakhi kewn ??? Engr. Muhammad Ali Mirza |
Video Id | nNPFLEubyzU |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=nNPFLEubyzU |
Video Image | ![]() |
Video Views | 180412 |
Video Published | 2022-02-23 06:42:26 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:27:48 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 6826 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #Mian #Channu #Incident #295C #Blasphemy #Law #QURAN #Gustakhi #kewn #Engr #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
Ref. No. 1 : TRUTH behind Sialkot Incident of Sri Lankan ??? A Counter Narrative By Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=hlkgvuMTnqU
Ref. No. 2 : Blasphemy LAW of 295-C in PAKISTAN ??? Gustakh-e-RASOOL ﷺ ki Saza ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=NVcBUJzrGtQ
Nice
Sare ahkam sunat main konsa nuksan hay monsa faida
Sansar or phansi or umer qaid main sansar hi kun den
Sawal
Hath katna mukamal insaf kese hay
Wo umer qaid sy bhetar kese
Huzor ki batai Gai saza mukamal kese hay
Sharab main nuksan hay to haram hay pig main konsa nuksan hay
Mashah Allah Welldone
Mirza shaitan ki aulad hai
Ali bahi Masha Allah
MIRZA. SAHIB :::::
KILLINGS OF HUMANS OVER INSULTS OF GOD AND PROPHETS AND GOD BOOKS ::::::
2. THERE IS NO PROOF THAY ANY PROPHET EVER. KILLED ANY HUMANS OVER INSULTS OF GOD OR PROPHETS OR GOD BOOKS..
3. THE GOVERNMENT AND ALLAMAS ARE REQUESTED TO MAKE LAWS FOR SUCH INCIDENTS. IN THE LIGHT OF CONSTITUTION OF. GOD AND AND ALL GOD BOOKS AND ALL PROPHETS ..
4. IF ANY PERSON KILLS SUCH PERSON THAT KILLER MUST BE KILLED SO AS SUCH UNPLEASANT AND INHUMAN KILLINGS ARE AVOIDED IN FUTURE..
ANY ERRORS OR MISTAKES OR INSULTS ARE REGRETTED PLEASE
THANKS
itna Fitna pehlaty ho. to phir ye he hoga na .mirza tmhary Deen ar Eman ka Bharosa nahe
Damage has been done by truth lovers
الیاس خان ۔۔،،،،،،۔۔
مسلمانون کو مسلمان ہونا چاہئے مشرک مسلمان نہیں ؟
آپ جو چاہیں عقیدہ رکھیں یہ آپ کا اپنا معاملہ ہے ہر ایک کو اپنا حساب خود دینا ہے ؟
ہر مسلمان کو فرقہ پرستی چھوڑ کر سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کرنا چاہئے
اچھی طرح یاد رکھیں جزا سزا جنت دوزخ اچھے برے اعمال کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے رحم یا غضب سے ملے گی ؟
تھوڑی آخرت کی فکر بھی کر لیجئے ؟
اللہ نہ کرے اگر کوئی غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے کسی قسم کے شرک کی بیماری میں مبتلا ہے اور توبہ کئے بغیر شرک پر موت آگئی تو گیا ہمیشہ کے لئے جہنم میں
یہ حکم قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے
مشرک میت کے لئے☝️اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وضو کرکے قرآن مجید کھول کر سورہ مائدہ آیت 72 میں پڑھ لیجئے
اور غیر اللہ سے دعاؤں میں فریاد طلبی کرنے والے حضرات سورہ بنی اسرائیل آیت 55 / 56 پڑھ لیجئے
سورہ یونس آیت 106 پڑھ لیجئے
سورہ نمل آیت 62 پڑھ لیجئے
سورہ احکاف آیت 5 پڑھ لیجئے
سورہ نساء آیت 116 پڑھ لیجئے
سورہ توبہ آیت 17 پڑھ لیجئے
سورہ یوسف آیت 106پڑھ لیجئے
دعائے قنوت ، سورہ الاعراف آیت 194 اور سورہ فاتحہ آیت 5 پڑھ لیجئے
یہ آیات بتوں یا کافروں کے لئے نہیں ہیں
خاص مسلمانوں کو تنبیہ کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں نازل فرمائی ہیں تاکہ تم بھٹک نہ جاؤ ؟
الحمدللہ ، اللہ تعالیٰ کے فضل سے مضمون میں شامل قرآن مجید کی آیات کی دلیل پڑھ کر ہر 10 میں سے 3 سے 4 پڑھنے والے بریلوی ایمان کی دولت سے مالا مال ہو جاتے ہیں ؟
اور احمد رضا خان بریلوی کے پھیلائے ہوئے قبر پرستی کے شرک کے عقیدے پر لعنت بھیج کر شرک سے پاک زندگی گزارتے ہیں ؟
اور باقی شیطان کے قابو آئے ہوئے مشرک قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کا علم آجانے کے باوجود اپنے شرک پر قائم رہتے ہیں
مزاروں کی قبروں میں دفن مردوں کو دعاؤں میں پکارنے والے انسے فریاد طلبی کرنے والے اگر توبہ کے بغیر اپنے شرک کے عقیدے کے ساتھ مر گئے ؟
تو گئے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں ؟
سانس بند ہونے کے بعد کوئی معافی نہیں
مشرک کے لئے جنت تو کجا جنت کی خوشبو بھی نہیں
مشرک میت پر مرتے ہی قبر میں عذاب ؟
یہ جنت کے مالک اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے
اور قبر پرستی کے شرک کی گمراہی پر چلنے والوں
کائنات کے آخری نبی خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان 👇 بھی جان لیجئے
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں ؟
قرآن مجید کی جن آیات کا اوپر زکر کیا ہے ان آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ؟
ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے ؟
شرک کا ہر دروازا بند ؟ میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری میں سنو گا القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
جنکو پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہوئے جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور سورہ فاتحہ آیت 5 میں اللہ تعالیٰ نے ہر دعا ہر نماز میں ہماری زبان سے کہلوایا
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں میں دفن مردوں کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے ؟ ۔۔،،،
Ali Bhai Bhai good
Salam alaikum good Ali Bhai zindabad
پاکستان کے اندر مذہب کے نام پر قتل کے پیچھے ذاتی عناد ہی ہوتا ہے ۔
عموما" کمزور غیر مسلمان خواتین کے ساتھ جنسی ذیادہ کرنے کی کوشش پر ناکامی پر اسطرح کے الزامات لگا کر اپنی مجرمانہ حرکات کو چھپایا جاتا ہے اور کمزور کو ناحق قتل کر دیا جاتا ہے ۔
Apki waja se humay asal batain pata chali warna ap k elawa kisi ne nai btaya or ap k elawa youthclub sahil adeem raja zia ul haq yehi log humay rasta dikha rahy JAZAK ALLAH
Aapna sahi kaha Pakistan mai zayadatar andhi taqlid wala log bhara para huahai jahil kom hai
الیاس خان
آستانوں میں زندہ پیروں کو سجدے مزاروں میں قبروں کو سجدے اور قبروں کی پوجا پاٹ کرنے والے بریلوی حضرات اسلام دشمنی میں تو شامل نہیں ہیں
مگر اپنے عمل اور شرکیہ عقیدے سے اسلام کو نقصان پہنچاتے ہیں
ان لوگوں کا اسلام کا نام لئے بغیر گزارہ بھی نہیں مگر قبر پرستی کے شرک کے ساتھ والا اسلام ؟
بیشک بدنصیب ہیں وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کی ہزاروں نعمتیں حاصل کرنے کے باوجود اپنی مشکلوں کے وقت اپنی دعاؤں میں قبروں میں دفن مردہ پیروں کو پکارتے ہیں استغفرُللہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
انسے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو انکی پکار قیامت تک نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے بھی لاعلم ہیں کہ پکارنے والا انھیں پکار رہا ہے اور جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائےگا تو یہ جن کو پکارتے ہیں
( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشا )
وہ انکے دشمن ہو جائیں گے اور انکی عبادت کے منکر القرآن سورہ احکاف آیت 5
انسان اپنے وجود کا ہی خود جائیزہ لے سینکڑوں نعمتیں اس جسم میں مل جائیں گی اور اس نعمتوں بھرے جسم کی صحت اور پرورش کے لئے اللہ تعالیٰ نے خوراک ہوا پانی ٹھنڈک اور حرارت کا زمہ خود لیا ہے جو پیدائش سے موت تک اسے ملتا ہے ؟
اور پیدا ہونے والے ہر بچے کے لئے ماں باپ کے دل میں محبت اور ماں کے سینے میں بچے کی خوراک اتار دیتا ہے جس سے بچے کی پرورش ہوتی ہے
وہی تو اللہ ہے جو خلاق اعظم ہے رزاق اعظم ہے
ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کی بھاری تعداد میں ایک نیا دین غالب آچکا ہے قبر پرستی کا دین جس کے حصے میں جنت نہیں ہے کیونکہ جنت کے مالک نے فرما دیا ہے شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردوں گا مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72
کیونکہ ان قبر پرست مسلمانوں کے عقائد اور قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے احکامات میں شدید اختلافات ہیں مسجدیں خالی ہیں اور رسول پاک کے فرمان کے خلاف بنائے گئے مزارات پر اللہ تعالیٰ کے حکم کے خلاف عمل کرنے والے مسلمانوں کا اژدھام ہے ؟
یہ مسلمانوں میں وہ طبقہ ملامتیہ ہے جو شیطان 😈 ملاعون کے مکمل قابو میں آچکا ہے
انھیں قرآن بتاؤ حدیث بتاؤ کچھ حاصل نہیں شہ رگ سے قریب اللہ تعالیٰ کو بھلا کر مزاروں کی قبروں میں دفن مرہوم پیروں کی قبروں پر سجدے ٹھوکتا ہے ان قبروں میں پڑے مردہ پیروں سے اپنی غریبی اور مشکلات دور کرنے کی فریادیں کرتا ہے روتا گڑگڑاتا ہے اور مانگتے مانگتے فریادیں کرتے کرتےغربت افلاس میں ہی مر جاتا ہے ؟
ہان زندگی میں زلت رسوائی سے لائن میں لگ کر مزاروں کے باہر چھولے چنے کی بریانی ضرور حاصل کر لیتا ہے ؟
یہ سب ان مشرکوں کے مولوی پیر گدی نشینوں مجاوروں کی جھوٹی کرامات اور تعلیمات بیان کرنے کا نتیجہ ہے
جس سے ان شیطان کے قابو ائے اللہ تعالیٰ کے باغی مولویوں پیروں گدی نشینوں مجاوروں کے پاس مال آتا ہے اس مال سے ان کا جہنمی پیٹ بھرتا ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جو میرے بندوں سے میری آیتوں کو چھپائے گا میں اس کے پیٹ میں آگ بھر دونگا القرآن …
اللہ پاک ھم پر رحم فرما 🤲
😥😥
Ali bhai filmy dialogue nai mara karo 🤣waha unki akal hatgam hoti hsi hamari yaha sai start hoti hai it like sai in one film jaha apji ki badmashi hatham hoti hai waha sai meri badmashi start hori hai 😄😀
Blasphemy law is a joke in Pakistan. You need to educate your people. It is a jungle in Pakistan……..shameful. islam is not a religion of peace definitely..it is more like religion that ripped people to pieces.
دوسرے بندے کو جنت میں بھیج کر اپنی جنت پکی کر لیتے ہیں 80% سے زائد لوگ جاھل جاھل جاھل ہیں بجائے عدالت اور حق گو جج سے فیصلہ کروئیں اور تو اور اپنے ذاتی دشمنوں کو بھی جنت میں بھیج کر اپنی جنت پکی کر لیتے ہیں 😐
علی بھائی اشرف علی تھانوی رسول اللہ معاذاللہ
اس پر آپ غلو کر رہے ہیں
دلائل
1: اشرف علی تھانوی نے پوری زندگی میں صرف ایک آدمی کو کیوں اپنے نام کا کلمہ پڑھایا جب وہ خود کو معاذاللہ رسول قرار دینا جرم نہیں سمجھتے تھے
2 :اس واقعہ کا پہلا حصہ خواب تھا جو کہ بندے کے اختیار میں نہیں ہوتا اور معاف ہوتا ہے
3:بیداری کے حالت میں جو اس کے زبان پر معاذ اللہ اشرف علی تھانوی کا نام نکل رہا تھا
وہ خود کہ رہا ہے کہ مجبور ہوں اور میں سمجھ رہا ہو کہ میں غلط کہ رہا ہوں بہت زیادہ گھبرایا ہوا ہوں جب وہ خود اپنی غلطی مان رہا ہے تو پھر اشرف علی تھانوی اور کیا کہتے اسے
مرتد اور گستاخ رسول قرار دیتے حالنکہ زبان سے بے اختیار کفریہ الفاظ نکلنامعاف ہوتے ہیں جیسے کہ آخر میں بتا رہوں میں
اور اشرف علی تھانوی نے صرف خواب کا تعبیر بتایا کہ اپ کو تسلی ہے کہ آپکا پیر سنت پر پکا ہے
علی بھائی خواب کا تو تعبیر ہی نکالا جاتا ہے نہ کہ اس کو اپنے اصل پر ہی سمجھا جاتا ہے
اپ زیادہ سے زیادہ یہ کہ سکتے ہیں
جواب میں اشرف علی تھانوی اس واقعہ کے جواب میں واقعے میں تسلی جیسے الفاظ کے بجائے خواب میں تسلی کے الفاظ استعمال کرتے
اور ساتھ میں یہ کہ دیتے کہ بیداری میں جو آپ کی زبان بے اختیار تھی یہ اللہ کی طرف سے معاف ہے
جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک واقعہ سنایا مفھوم
ایک بدو جس کی سواری صحرا و بیابان میں گھم گئی اور جیسے جب وہ سواری ملی تو خوشی سے اس کے زبان سے نکلا کہ
اے اللہ میں تیرا خدا اور تو میرا بندہ معاذاللہ
تو یہ واقعہ سناتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہنس پڑے تھے
مطلب بے اختیار نکلنے والے الفاظ معاف ہوتے ہیں
خدا رسول دا وسطہ علی بھائی اور علی بھائی کے شاگردوں اس پر تھوڑا غور کیجئے
ایسا نہ ہو کہ قیامت میں الٹے لٹکے ہو کسی کو خا مخوا ختم نبوت کا مجرم اور گستاخ رسول قرار قرار دینے پر
اگر قیامت کے دن اشرف علی آپ کا اور اپکے شاگردوں کا گریبان پکڑے تو کیا جواب دوں گے
میری بس صرف گزارش ہے باقی ھدایت اللہ تعالی دے سکتا ہے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
علی بھائی یہ مسئلہ آپ نے کہا سے نکالا ہے کہ
صرف ایک یا ادھ انچ داڑھی رکھنے سے فرض پورا ہوجاتا ہے اور گناہ سے خلاصی ہوجاتی ہے
اور ایک مشت سنت اور ایک مشت سے زیادہ جائز
یہ ایک ادھ انچ والا مسئلہ کہا سے نکالا ہے
حدیث میں تو صریح حکم ہے کہ
کہ داڑھی کو معاف کروں یعنی چھوڑ دو اپنے حال پر
سارے پیغمبروں سمیت سارے اصحاب کے بڑی بڑی داڑھیاں تھی؟؟؟؟؟
جواب کا منتظر رہو گا؟؟؟؟
Ap sahi baaaat kraty ha aj sa palay ma baboo ko manta tha likin phr maine apki baatay sooni …….or muja yakin ho gaya ha k ya babay jhoot ha…….aj sa ma Muslman hu
Ma sha Allah
Ali Bhai se rabte ka namber Bata Dena please kuch masail k bare me malomat karni hy
ماشاء اللہ
Ali bhai ya log na I samjhy gea ap jitna mrzi inko samjha lay ya jahil awam dhedh di peera k pichy lgy hoy h
اگر کوئی فضول سا واقعہ عورت کی حیراسمنٹ کا ہوتا تو جج صاحب نے سو موٹو ایکشن لے لینا تھا اور میڈیا اور اقرار نے شور مچا دینا تھا۔اقرار کو نازک حصوں پر کرنٹ لگایا گیا ہے،یہ بہت ہی نیکی کا کام ہے۔
Sbko Jannat Ka shortcut chahiye.
Na Deen Ki Rah mei Koshish krni,
Yahan tak k Quran bi nae parhna,
Bs Jo baat kahin se baghair mehnat k sun li usko maan liya.
Zakaat nae deni, Haram kamanaa, Chori, Jhoot, Wa'ada Khilaafi, Milaawat and the list goes on.
Allah SWT hum sbko Hidaayat de.
Baabe te siaa hi koi ni ka matlab kya hota hai ali bhai main yeh jumla samajh nahi pata
Why not we desolve it. By Using Acid. We can do it by using HCL
Iss aag me sab jalenge
-Harris Sultan
علی بھائی آپ دوسروں کی جو ویڈیوز استعمال کرتے ہیں ان کو دھیان سے استعمال کیا کریں ایسا نہ ہو کہ کوئی آپ پر کاپی رائٹس سٹرائک بھیج دے۔ آپ جس طرح ویڈیو استعمال کر رہے ہیں اس طرح تو ٹھیک ہے لیکن کوشش کریں کہ اس سے بھی احتیاط کریں اور یو ٹیوب کی نئی نئی پولیس کے لئے آپ کے پاس ایک بندہ موجود ہونا چاہیے جو یوٹیوب کی نئی اپڈیٹڈ پالیسیز پر نظر رکھے۔
Hamaray mahasharay mein jahaaliyat aur zulm urooj par hain aur hum riyaasat e Medina qaaim karna chahtay hain… Wah jee wah kya khoob
babay 😂
سررررر! آپ کی ماں نےبھی آپ کو بری امام سرکار سے مانگا ہوا ہے (بقول آپ کی وڈیو)، آپ بھی ایک مشرکہ کی دعاؤں اور غیر اللہ کی پیداوار ہو، ابھی آپ نے کلمہ کس عظیم شخصیت سے کلمہ پڑھ کراسلام میں داخل ہوئے اور توحید سیکھی اور مواحد بن گئے، ماشاءاللہ سبحان اللہ، پھکی، جہلم کے نائی کے لیے
سررررر! آپ کی ماں نےبھی آپ کو بری امام سرکار سے مانگا ہوا ہے (بقول آپ کی وڈیو)، آپ بھی ایک مشرکہ کی دعاؤں اور غیر اللہ کی پیداوار ہو، ابھی آپ نے کلمہ کس عظیم شخصیت سے کلمہ پڑھ کراسلام میں داخل ہوئے اور توحید سیکھی اور مواحد بن گئے، ماشاءاللہ سبحان اللہ، پھکی، جہلم کے نائی کے لیے
Saudi Arabia mein bosida halat Quran aour deegar kutab ko machine mein daal kar jala dia jata hai aour yehi behtreen tareeka hai.
بہت بہت شکریہ ! بہترین تبلیغ !!
👍👍👍👍👍👍👍
Fajar ki sunton main konsi surah parhna sunat hay plzzz sir bata dyn
یہ علمی معیار آج کے جاہل عُلماء کا خُود ساختہ معیار ہے۔ مُجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم بچے تھے محلے کی مسجد جہاں ہم قُرآن پڑنے بھی جایا کرتے تھے۔ وہاں کے قاری صاحب نے بھی کئی مرتبہ قُرآن کے کئی پُرانے اور بوسیدہ اوراق ایسے ہی جلائے تھے۔ اُس زمانہ میں تو کبھی اِس طریق کو گُستاخی نہیں کہا گیا۔
جِن کو بسمہ اللّٰہ بھی ٹھیک سے نہیں پڑھنی آتی وہ گُستاخی کا الزام لگا کر قتل جیسا گھناؤنا جُرم کرتے ہیں۔
Jnab aap jlans ko shi sabit krrhe ho ?????uffffffff ho mitti ke neeche best option h
Mashallah
میرے خیال سے آپ سب کو اک اس کو اہم اور ضروری مضمون بنا اس پر عمل اور پیغام قوم تک پہچانا چاہیے ، تاکہ رویہ بدلے۔
کیونکہ رسل پاک کی سیرت میں ایسے واقعات نہیں ملتے۔ واللہ اعلم شاید میرا علم کم ہو۔
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اٰمِنُوْا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُؕ-اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَآءُ وَ لٰكِنْ لَّا یَعْلَمُوْنَ(13)
 ترجمۂ کنز العرفان 
اور جب ان سے کہا جائے کہ تم اسی طرح ایمان لاؤ جیسے اور لوگ ایمان لائے توکہتے ہیں :کیا ہم بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں ؟ سن لو: بیشک یہی لوگ بیوقوف ہیں مگر یہ جانتے نہیں ۔
Allah says in quran that every child is born muslim ….
and after that if it does something else then it has left deen .
Ala Hazrat rehmatula alay meant this.
Sir please read quran then come to Ala hazrat
He is a wali and read what allah says in quran about having these thoughts about a wali.
Thankyou