Engineer Mirza Ali

Mizah aur Mazaq ka FARAQ ??? Hasb-e-Haal Funny Programs on DUNYA News ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

Mizah aur Mazaq ka FARAQ ??? Hasb-e-Haal Funny Programs on DUNYA News ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Mizah aur Mazaq ka FARAQ ??? Hasb-e-Haal Funny Programs on DUNYA News ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Mizah aur Mazaq ka FARAQ ??? Hasb-e-Haal Funny Programs on DUNYA News ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)
Video Id q_fEEuTne10
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=q_fEEuTne10
Video Image 1677608204 111 hqdefault
Video Views 109423
Video Published 2019-12-11 06:43:40
Video Rating 5.00
Video Duration 00:21:18
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 3241
Video Dislikes
Video Tags #Mizah #aur #Mazaq #FARAQ #HasbeHaal #Funny #Programs #DUNYA #News #Engr #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

43 Comments

  1. 01-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=Dgp-B2ijafU
    02-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=Yu39Ksy4GKA&t=60s
    03-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=QZLdMN5m3g8
    04-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=7TmWK1cxYHk

    05-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=ZHk-FSapRNU
    06-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=5ERdL1l-BA0
    07-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=ynM8sONsc2I
    08-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=bs_R2eRQIwo&t=5s
    09-FUNNY Video CLIPS of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ! Hansi ! Mazaaq ! Latifay ! Madani Masti ! : https://www.youtube.com/watch?v=cA-N2mY0SW8&t=9s

  2. میں پچھلے دنوں ایک یو ٹیوبر کابل سے ایران جاتے ہوئے ہوائی جہاز میں افغانیوں کا بہت ہی گرے ہوئے طریقے سے مذاق پنجابی میں اپنے ساتھ والے ساتھی سے گفتگو میں مذاق اڑا رہا تھآ، اس نے ریکارڈ کر کے یو ٹیوب پر بھی لگائی ، جو میرے سامنے ائی۔ وہ خوش قسمت تھا کہ جن کا مذاق اڑا رہا تھا وہ ٹوٹی پھوٹی اردو تو سمجھتے تھے مگر پنجابی نہیں۔ مگر اگر یہ ویڈیو افغانستان میں پنجابی جاننے والے جنگجوں کو مل گئی۔ تو یقین جانیں اس نے افغانستان بلوچستان اور پختونخواہ میں ان پنجابیوں کی جانوں کو بھی خطرہ میں ڈال دیا ہے۔ جو صرف گپ شپ لگا رہے ہونگے۔

  3. Ali bhai hum sub ko aap k zarye jo ilm haasil hora hai ye aap ki khush kismati hai k Allah ne aap ko lakho ki islah k liye chun liya hai hum aap se isliye muhabbat karte hai kiu k aap deen e huq ki dawat aur islah kar rahe hai please aap hum tamam logo ko zyada se zyada amaal karne ki taqeed kare warna hum amal me piche na hojaye. Allah Ali bhai ko marte dum tak Deen e huq ki tablig aur huq me kaayem rakhe bina Maal, fame aur tamam fithno se aameen ya rabbul aalameen.

  4. Appko personal khaar hai Ali bhai, Altaaf hussain say .. app karachi kabhi rahay nahi hain .. suni sunaii baatoo ko aagay nahi pehlaye please. Kitnay nujawaan log Urdu speakers k marwaye hain punjabi aur sindhi leaders ne k es ki koi had nahi bhai .. please app ilmi tehqeeq karen muhajiro pe apko haqeeqat pata chalay gi Inshallah

  5. میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے سنتی ھوں آپ نے حسب حال پروگرام پر جو تبصر ہ کیا یے وہ عین میرے حسب حال ھے جزاک اللہ خیر

  6. مسند احمد
    کتاب: حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
    باب: حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
    حدیث نمبر: 19174

    ترجمہ:
    حضرت معاویہ بہزی ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اس شحص کے لئے ہلاکت ہے جو لوگوں کے سامنے انہیں ہنسانے کے لئے جھوٹی باتیں کہتا ہے، اس کے لئے ہلاکت ہے، اس کے لئے ہلاکت ہے۔

  7. ڈسکہ الیکشن ہارنے کی بڑی وجہ عمران خان نے وہاں گلو بٹوں نے جو پی ٹی ائی ورکرز کو قتل کیا اس کا بدلہ نہیں لینا ہے۔ قاتل ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں۔
    جو شخص اپنی حکومت میں اپنے ہی ورکرز کے ناحق قتل کا بدلہ نہ لے سکے وہ خاک قوم کی حالت بدلے گا۔۔۔۔۔
    دوسری وجہ کرپٹ نااھل پینڈو وزیر اعلی پنجاب بول براز ہے۔

  8. اعوام قانون اس وقت ہاتھ میں لیتے ہیں :

    — جب انھیں پتہ ہو کہ ججزز بیچز آف ریچیز ہیں ۔

    — جب اعوام کو پتہ ہو کہ بیچیز آف ریچیز درست فیصلہ نہیں کریں گیں۔

    — جب اعوام کو پتہ ہو کہ بیچیز آف ریچیز درست فیصلہ نہیں کیا۔

    >> عمران خان صاحب!! فوج کے ساتھ ملکر نظام عدل درست کردیں پورا ملک سدھر جائے گا۔ فوری فری آسان نظام عدل نافذ کردیجیے ۔
    >> کڑوڑوں پنڈنگ کیس حل کروا دیجئے ۔
    >> کرپٹ ججزز (بیچیز آف ریچیز )، کرپٹ وکلاء، کرپٹ گواہوں کو فورا ٹانگ دیں پورا ملک سدھر جائے گا۔
    >> بیچیز آف ریچیز، کرپٹ ایمان فروش وکلاء، ایمان فروش گواہ کو ٹانگنا سب سے ضروری بات ہے۔
    —–
    یوٹیوب پر پولنگ کروا لیجیے۔
    اگر کسی کو کسی کیس کا فیصلہ کروانا ہو ۔
    اس کے تین آپشنز ہوں۔ تو کس کو چنے گا:
    — ایک ڈائیریکٹ پولیس یا کسی ایجنٹ کو سپاری دے کر
    — ایک صبر کرو گے۔
    — ایک نام نہاد نظام عدل کے ذریعے ۔
    —-
    یوٹیوب پر پولنگ کروا لو۔
    اگر کسی کو کسی کیس کا فیصلہ کروانا ہو ۔
    اس کے تین آپشنز ہوں۔ تو کس کو چنے گا :
    — ایک سڑکوں پر احتجاج کرکے
    — ایک صبر کرو گے۔
    — ایک نام نہاد نظام عدل کے ذریعے ۔
    —–
    اکثریت پہلی آپشن اختیار کرے۔ یا تھوڑے لوگ دوسری آپشن۔
    مگر تیسری آپشن یعنی بیچیز آف ریچیز سے فیصلہ کروانے والی آپشن ۔
    * صرف چند نہایت احمق، نادان، جاھل، لاعلم، بےوقوف لوگ
    * اور سارے کرپٹ مالدار ہی سیلیکٹ کریں ۔
    کیونکہ انکو پتہ ہے کہ بیچیز آف ریچیز ان کی جیب میں سوتے ہیں۔
    >> جب ہڈی ڈالیں گیں تو بھونگیں گیں۔
    >> جب ہڈی ڈالیں گیں تو کاٹیں گیں۔
    >> جس کو بولیں اس کو کاٹیں گیں ۔
    >> جہاں خاموش رہنے کا کہا جائے وہاں دم ہلاتے خاموش رہیں گیں۔
    >> جب چاہے بیچیز آف ریچیز سے منہ مانگی ضمانت ، منہ مانگا فیصلہ مل جائے گی۔
    >> لوہار کوٹ اور اس کے بیچیز آف ریچیز کی مثال پوری پاکستانی قوم کے سامنے ہے۔
    —-
    اگر ہم سارے پاکستانیوں کو یہ بات سمجھا بھی دیں کہ
    — اسلام میں ہے، ہر تکلیف پر مؤمن کو اجر ہے۔
    — یہ دنیا اصل زندگی یعنی آخرت کی زندگی کا کچھ بھی حصہ نہیں ۔
    — اگر یہاں انصاف نہیں ملتا تو تکلیف پر اور صبر کرنے اجر بھی ملے گا اور آخرت میں بہترین بدلہ ملے گا۔
    — مگر اس کے باوجود اکثریت اپنے ظلم کا بدلہ دنیا میں ہی چائیں گیں۔
    — اکثریت دنیا میں ظلم کا بدلہ لینے، دنیا میں انصاف لینے کو ترجیح دے گی۔ اس دنیا کے جانور ، گندے انڈے کو یہی پہلی سزا ملنی چاہیے۔ آخرت میں تو ظالموں کو سخت عذاب ہونا ہی ہے۔
    —-
    عمران خان صاحب سے درخواست ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ نواز شریف، ذردآری، بلاول، ڈیزل، فراڈن 420، وغیرہ نہیں بلکہ بیچیز آف ریچیز ہیں۔ نظام عدل نہ ہونا ہے۔
    — ابھی جو لوگ پاکستان کے نگسلی، تکفیری، دھشت گردوں کے سلیپنگ سیلز ایکٹیو ہیں ، قانون ہاتھ میں لے کر
    توڑ پھوڑ ،جلائو گھیرائو، قتل و غارت، لوٹ مار کر رہے ہیں۔
    اسکی وجہ بھی اعوام کا بیچیز آف ریچیز پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔

    >> اگر انھیں بیچیز آف ریچیز پر ایک فیصد بھی اعتماد ہوتا ، جمہوریت بحال ہوتی، نظام عدل ہوتا تو وہ فساد فی الارض کی جگہ پیس فل جمہوری احتجاج کرتے اور عدالتوں سے فیصلہ لیتے ۔ !!!!

    — مہربانی کرکے نظام عدل بہال کروا دیں پورا ملک سدھر جائے گا۔
    — قرضے اتارنا حل نہیں ۔ کرپشن مافیا پھر اقتدار میں آکر لوٹیں گیں۔
    بلکہ صرف اور صرف نظام عدل کی بحالی اصل حل ہے۔ جس "انصاف" کا نام لے کر عمران خان صاحب نے 22 سال محنت کرکے لولی لنگڑی کمزور حکومت حاصل کی ۔
    — اگرچہ پارلمنٹ میں کمزور ہیں
    مگر یہ اچھی بات یہ ہے کہ پاک فوج آپ کے ساتھ ہے۔ ملکر نظام عدل فورا بحال کروا دیں ۔ سارا ملک سدھر جائے گا۔
    یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور اہم فیصلہ ہوگا۔
    — بےنظیر جیسی جمہوریت پسند خاتون تک یہ مان گئیں تھیں کہ پارلمنٹ سسٹم خراب ہے۔ اس پارلمنٹ سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ چاہے کسی کو دو تھائی اکثریت بھی مل جائے۔

    — پھر جب نظام عدل درست ہوجائے۔
    — دیانتدار، امانتدار، دیندار، متقی، پرہیزگار مخلص، محب وطن، ججزز آجائیں
    — تو ان کو وقتا فوقتا عورت اور پیسہ (رشوت) دے کر مختلف طریقوں سے ٹسٹ کیا جائے ۔
    — کہیں وہ عورت دیکھ کر نیب کا ٹھرکی بدکار جاوید اقبال نکلتا ہے یا پیسہ دیکھ کر نواز شریف۔
    — اسطرح کرپٹ ججزز ، بیچیز آف ریچیز پر چیک بیلنس رہے گا۔
    — کیونکہ کرپشن مافیا ان کرپٹ ٹھرکی بدکار ججزز کو عورت و پیسہ دے کر ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے اور اپنی مرضی کے فیصلے لیتے ہیں ۔
    —-
    اگر متفق ہیں تو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شاید عمران خان اور پاک فوج کے آفسران کو یہ حقیقت سمجھ آجائے اور ملک کی اصلاح ہوجائے ۔ اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنے۔
    شکریہ ۔

  9. یوٹیوب پر پولنگ کروا لیجیے۔
    اگر کسی کو کسی کیس کا فیصلہ کروانا ہو ۔
    اس کے تین آپشنز ہوں۔ تو کس کو چنے گا:
    — ایک ڈائیریکٹ پولیس یا کسی ایجنٹ کو سپاری دے کر
    — ایک صبر کرو گے۔
    — ایک نام نہاد نظام عدل کے ذریعے ۔
    —-
    یوٹیوب پر پولنگ کروا لو۔
    اگر کسی کو کسی کیس کا فیصلہ کروانا ہو ۔
    اس کے تین آپشنز ہوں۔ تو کس کو چنے گا :
    — ایک سڑکوں پر احتجاج کرکے
    — ایک صبر کرو گے۔
    — ایک نام نہاد نظام عدل کے ذریعے ۔
    —–
    اکثریت پہلی آپشن اختیار کرے۔ یا تھوڑے لوگ دوسری آپشن۔
    مگر تیسری آپشن یعنی بیچیز آف ریچیز سے فیصلہ کروانے والی آپشن ۔
    * صرف چند نہایت احمق، نادان، جاھل، لاعلم، بےوقوف لوگ
    * اور سارے کرپٹ مالدار ہی سیلیکٹ کریں ۔
    کیونکہ انکو پتہ ہے کہ بیچیز آف ریچیز ان کی جیب میں سوتے ہیں۔
    >> جب ہڈی ڈالیں گیں تو بھونگیں گیں۔
    >> جب ہڈی ڈالیں گیں تو کاٹیں گیں۔
    >> جس کو بولیں اس کو کاٹیں گیں ۔
    >> جہاں خاموش رہنے کا کہا جائے وہاں دم ہلاتے خاموش رہیں گیں۔
    >> جب چاہے بیچیز آف ریچیز سے منہ مانگی ضمانت ، منہ مانگا فیصلہ مل جائے گی۔
    >> لوہار کوٹ اور اس کے بیچیز آف ریچیز کی مثال پوری پاکستانی قوم کے سامنے ہے۔

  10. دنیا تو عذاب کی مستحق تھی ۔ مگر مرکز اسلام پر بھی جب فحاشی پھیلائی۔ اور پردہ کے نظام کو ختم کیا۔ پردے کو عورت پر ظلم کہا۔ تو دنیا پر اللہ کا عذاب آنا لازم تھا۔
    اب ان ظالموں نے ماسک کے بغیر نکلنے پر سخت ترین جرمانے لگا دیے ہیں ۔ یہ ہے ظالموں کو دنیا میں ذلت و رسوائی ۔ آخرت کا عذاب تو بہت سخت ہے۔
    — جہنم کی آگ دنیا کی معمولی گرمی سے بہت سخت و تیز ہے۔
    — وہ جو عورت کے پردے کو عورت پر ظلم کہہ رہا تھا اب خود ماسک (پردہ، نقاب) پہنے کا کہہ رہا ہے ۔ میل جول ، مخلوط محافل کافی حد تک بند ہیں۔ سینیماء بند کرنے پر مجبور ہیں۔ فحاشی، ڈانس، میوزکل محافل بند کرنے پر مجبور ہیں۔ مساجد پر کافی حد تک تنگی کی ہوئی ہے۔
    — جب حرام پر گئے تو اللہ عزوجل نے
    >> حلال آمدنی کا بہت بڑا زریعہ حج و عمرہ تک بند کروا دیے ۔
    >> تیل کی تجارت ماند پڑ گئی۔

    ابھی بھی وقت ہے اللہ کی طرف لوٹ آئو۔ اسلام بحال کرو۔ فحاشی و عریانی ، بےپردگی بند کرو۔ مخلوط محافل ، میوزک، ڈانس، گناہ والے سینیماء بند کرو۔
    سب ملکر اللہ کی طرف رجوع (توبہ) اور اللہ سے اپنے گناہوں کی بخشش (استغفار) مانگو۔
    ان شاءاللہ ، اللہ کرم کرے گا۔
    پھر سے معیشت بحال کردے گا۔ ملک سے فساد، بےچینی، ڈپریشن، وغیرہ کا خاتمہ کردے گا۔ امن و امان دے گا۔ سلامتی دے گا۔
    واللہ المستعان
    نستغفر اللہ العظيم من كل ذنب ونتوب إليه

  11. ایسا ہے میرا دین مذاق میں بھی کسی کو اذیت نہیں پہنچانے دیتا۔ پھر وہ لوگ کون ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس کے نام پہ لوگوں کو تکلیف دے رہے ہیں؟ یہ کیسے لوگ ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا پوری دنیا میں بدنامی کا باعث بن رہے ہیں؟

  12. nakal utarna kya Islam akhlakiyat or ALLAH ke ehkamat k motabik Sahi hai or dosta ye k Hassna khool k ye ye Nabi salallah ho allahi wasslam Ka tarika Raha jai ?

  13. Altfan Hussain wali bat side pr ju apny video start hoty hi ju sawal kiya wo khud apny apsy pochen ap bht krty hain bari hastiyon ka , , , , , , , ,

  14. AOA bhai
    Ap na bat ki ka NABI pak masjid m beth ka porana waqiat sunn ka sahaba ka hansa karta tha lakin humen to bataya gea h ka masjid m hansna mana h plz samjha da shukriya

  15. Kisi ko khush krny k liye mazak kr lain??
    Kisi ki izat jaan ya maal bchany k liye jhoot bol lain????
    Kisi ko koi sabak deny k liye ta k wo esa kaam 2bara na kry .. us ki. Beizati ya mazak ura ly?

Back to top button