Engineer Mirza Ali

Moharram mein SHADI ??? 12-Munafiqeen Vs Hazrat MOAVIAH رضی اللہ عنہ ??? Engineer Muhammad Ali Mirza

Moharram mein SHADI ??? 12-Munafiqeen Vs Hazrat MOAVIAH رضی اللہ عنہ ??? Engineer Muhammad Ali Mirza

Video Information
Title Moharram mein SHADI ??? 12-Munafiqeen Vs Hazrat MOAVIAH رضی اللہ عنہ ??? Engineer Muhammad Ali Mirza
Video Id jBa42IpgIJY
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=jBa42IpgIJY
Video Image 1677355562 873 hqdefault
Video Views 192796
Video Published 2022-07-28 05:54:48
Video Rating 5.00
Video Duration 00:10:18
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 6293
Video Dislikes
Video Tags #Moharram #mein #SHADI #12Munafiqeen #Hazrat #MOAVIAH #رضی #اللہ #عنہ #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

47 Comments

  1. Ref. No. 1 : 72-Questions on " KARBALA " with Engineer Muhammad Ali Mirza 80-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (08-Sept-2019) : https://www.youtube.com/watch?v=jLlmlxp926w

    Ref. No. 2 : Owais Qadri Son's Waleema ??? Maula Hussain r.a Vs Yazeed Ibne Moaviah ??? Engr. Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=IvTNNLRJArs

    Ref. No. 3 : NABI ﷺ ka QATIL kon ??? 12-Munafiqeen kay NAMES ??? Hadith-e-LADUD ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=HiczEuq9Ews

  2. محمد علی مرزا، ساحل عدیم و دیگر "ٹربو مولویوں" کے فینز کی خدمت میں
    ۔۔۔۔۔۔
    گزارش ہے کہ جدت پسندی سے متعلق یہ بہت مختصر مضمون اور اس کا تھیم (روح) سنبھال لیں اور بطور ریفرنس ذہن میں رکھا کریں تو مفید رہے گا، ان شاءاللہ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جدید دور کا سب سے بڑا فتنہ جو تہذیب انسانی کو درپیش ہے ، اور اس کے اثرات مسلمانوں پر بھی شدید ہیں ، وہ ہے : تجدد یا جدت پسندی (modernity)
    یعنی ہم سے پچھلے، ہمارے باپ دادا، آباؤ اجداد سب کے سب غلطی پر چلے آ رہے تھے ، اور انسانیت کا اصل شعور تو ہمیں ملا ہے —
    دینی تناظر میں بات کریں تو :
    جدت پسندی کی عمارت جس مفروضے کو بنیاد بناتی ہے وہ ہے : ہمارے سب بزرگ (اسلاف و سکالرز) سینکڑوں سال سے اجتماعی طور پر غلطی پر تھے اور وہ دین کی اصل تشریح اور مقاصد جان نہیں پائے تھے، جبکہ تہذیب ، انسانی اقدار اور دین کے اصل مفہوم کا شعور تو اصل میں ہماری نسل پر جا کر منکشف ہوا ہے
    اس سوچ کے نتائج ؟
    ١- ماضی کے سب سکالرز (علماء / محدثین و مفسرین) کے کام کے مستند ہونے پر تشکیک — نتیجتاً :
    ٢- ان سکالرز کی ساکھ اور ان کے قابل اعتبار ہونے کو مشکوک بنانا — نتیجتاً :
    ٣- اپنی اور دوسروں کی نظر میں ان سکالرز کی قدر گرا دینا، یعنی ادب میں کمی — نتیجتاً :
    ٤- ان سکالرز کے کام کو سستا اور غیر متعلقہ قرار دے کر اس کو رد کر دینا — نتیجتاً :
    ٥- ان کی سکالرشپ مسترد تو ساری دینی سکالرشپ ، اور ان کی طرف سے کی گئی احادیث کی ساری تخلیص و تخریج بھی مسترد — نتیجتاً :
    ٦- انکار حدیث — نتیجتاً :
    ٧- صرف اور صرف قرآن کو ہی دین کا ماخذ سمجھنا ، جس کی تشریح کوئی بھی فرد جیسے مرضی توڑ مروڑ کر کر لے ، سیاق و سباق ختم ، من مانی کے مفہوم کی ترویج
    ٨- کفریہ / الحادی نظریات کے تحت قرآنی آیات کے مفہوم اور ان کو قبول یا رد کرنا
    ٩- الحاد اختیار کر لینا
    ١٠- تباہی و بربادی
    یہ بات درست ہے کہ پچھلی صدیوں میں مسلمانوں پر آنے والے شدید زوال کی بنا پر دینی سکالرشپ انڈرگراؤنڈ چلی گئی اور اس میں قدرے جمود سا رہا، اور تعلیمی سفر "مذہبی تعلیم اور سیکولر نالج " میں بٹ گیا ، جس کی وجہ سے جدید دور کی نسلوں کو اپنی سوچ اور دینی سکالرشپ (اور اس سکالرشپ کے وارثوں) کے درمیان خلیج نظر آتی ہے ، اور وہ اس گومگو کی کیفیت میں تجدد کے اثرات کے تحت اٹھنے والے سوالات کے جوابات اپنی منشا کے مطابق نہیں پاتے تو ان "نیم حکیم سکالرز" کے پیچھے چل پڑتے ہیں جو پوری دینی سکالر شپ کو مسخ کر کے ان کو ان کے سوالات کے جوابات ان کی منشا کے مطابق دے کر ان کو مطمئن کر دیں ۔
    آپ مشاہدہ کریں اور تفکر کریں، کہ آپ کے گرد کون لوگ ہیں جو دینی سکالرشپ کے جمود کا فائدہ اٹھا کر ساری سکالرشپ پر دو حرف بھیج کر آپ کو دین کا مفہوم یوں پیش کرتے ہیں کہ گویا پوری امّت چودہ سو سال سے غلط فہمی میں مبتلاء تھی اور انتظار کر رہی تھی کہ اکیسویں صدی میں کوئی "مجدد" آ کر ہی مسلمانوں کو دین کا "اصل مفہوم" سمجھاۓ گا
    دعوتِ تفکر : Usman EM
    ۔۔۔۔۔
    ‏ابن مسعودؓ نے فرمایا:
    بڑے بڑے مشتبہ امور آنے والے ہیں۔
    تب ٹھہراؤ کو لازم پکڑنا۔ جان رکھو: خیر میں پیچھے چلنے والا (follower) رہنا تمہارے حق میں کہیں بہتر ہے اس سے کہ شر میں سرپنچ (leader) بن جاؤ۔
    ‏قال ابن مسعود رضي الله عنه: "إنها ستكون أمور مشتبهات، فعليكم بالتؤدة، فإنك أن تكون تابعا في الخير، خيرا من أن تكون رأسا في الشر".
    الإبانة الكبرى لابن بطة العكبري
    ۔۔۔۔۔۔
    اس مختصر مضمون کی روشنی میں آپ کو غامدیت، ساحل عدیم، محمد علی مرزا و دیگر کے بارے میں بھی کافی حد تک واضح ہو جانا چاہیئے۔ اگر اب بھی تشنگی باقی ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ ساحل عدیم جیسوں سے "اسلام سیکھنے" کی بجائے خود بھی کچھ مطالعہ فرما لیا کریں۔ آپ کو پکی پکائی کھانے کی عادت ہو چکی ہے، چاہے اس پکی پکائی میں جتنی مرضی مکھیاں ڈال کر دے دی جائیں۔
    تحریر: Usman EM
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. اللّٰہ کے نام سے بات شروع کرتا ہوں

    السّلام وعلیکم یا علی مدد 🏴

    سب سے پہلے میں ہمارے مکتب اہل تشیع
    کی جانب سے تہہ دل سے معزرت پیش کرتا ہوں
    کیوں کہ ہمارے کچھ علماء حضرات کی طرف سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے گئے ہیں
    جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئے تھا

    ہمارے علماء اہل تشیع کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے عصر حاضر کے معزز ترین عالم دین اسلام محمد علی مرزا رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ
    ایک ایسے مرد مجاہد ہیں جو روز اول سے رسولِ خدا صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور خصوصاً جگر گوشہ رسولِ خدا (ص، ع) یعنی اولاد رسول خدا (ص،علیہ السّلام) کی حرمت و تقدس کے دفاعی جنگ کے
    ایسے تنہا ترین سپاہ سالار ہیں
    جنہوں نے حق بات کہنے کی خاطر
    کبھی کسی مذہب یا فرقے کو اپنی ڈھال نہیں بنایا۔
    اور نہ ہی خوف دنیا سے ان کے قدم ڈگمگائے

    اور ہمارے عالمِ دین اسلام محمد علی مرزا رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ کی مثال
    اس جدید زمانہء جاہلیت میں صرف مشعلِ علم سے دی جاسکتی ہے

    ناد علی مظہر العجائب 🙏🏴

    والسلام
    تحفہ یا علی مدد🙏🏴

  4. آپ لوگوں نے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے مسئلہ میں صرف علامہ عینی اور ملاعلی قاری کا قول کیوں لے لیا ہے, ان اقوال کے بھی کئی جوابات ہیں مرزا صاحب یا انکا کوئی سٹوڈنٹ راضی ہوجائے تو اس پر بھی اشکال دور کردیا جائیگا,اور جمہور اہل سنت کا مذہب مشاجرات میں ہے…..

    وما جری بین علی ومعاویۃ کان مبنیًا علی الاجتھاد(احیاء العلوم للغزالی جلد1ص120)

    ہمارے پاس کثیر علماء وآئمہ کے اقوال موجود ہیں کہ حضرت معاویہ سے اجتہادی خطاء ہوئی تو مرزا صاحب اور انکے حواری جمہور کے اقوال کو چھوڑ کر شاذ قول کیوں نقل کرتے ہیں ؟؟؟؟

  5. جب مولانا الیاس قادری صاحب نے اس پر رجوع کرلیا تھا تو آپ دوبارہ انکی یہ ویڈیو چلا کر فتنہ کیوں پھیلارہے ہیں قریبًا تین سال ہوگئے اس بات کو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کا کام محض فتنہ پھیلانا اور فرقہ واریت کو عام کرنا ہے……
    جب بےگناہ بےخطاء پر اُنہوں بے رجوع کرلیا ہے تو دوبارہ ویڈیو لگانے کا مقصد؟؟؟؟؟؟

  6. اپ کو معاویہ سے اتنی نفرت کیوں ہیں اگر اصحاب رسول سے غلطیاں کوتاھیاں ھوئی بھی ہیں تو ان کامعاملہ اللہ دیکھ لے گا ا پ ھمارے دلوں میں ان کے خلاف نفرتیے کیوں بھر رھے ہیں کوئی عام شخص کسی اصحاب سے نفرت نہین کرتا لیکن تماری ڈیواڈ سے نفرت پڑھ رھی ہیں تم تو لڑوا رھے ھو لوگوں کو اپس میں خدا کا خوف کرو نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا فرمان کے کسی کی عیب بیان نہ کرو پردا ڈالو. لیکن تم اسکی عزت چوک میں رکھ کر ڈھنڈورا پیٹ رھے ھو شرم کرو

  7. انجینیرمرزاجہلمی

    نام توسناہوگا

    رافضیوں کےٹکڑوں پرپلنےوالااورصحابہ پربھونکنےوالاایک کتا

  8. Im a shia and im happy that you are saying haq and genuin things because imam e hussain a.s toh sab k hain allah apko imam e hussain a.s ki marfat ata farmayein

  9. مرزا صاحب ، آپ سے شدید اختلاف کروں گا ۔ اس بات پر ۔
    اویس قادری صاحب نے اپنی بیٹی کے نکاح کی مجبوری بیان کر دی تھی ۔ صرف اس لیے کہ کسی فرقے کی آزاری نہ ہو ۔ باقی ہم نے ایسے کئی واقعات کے چشم دید گواہ ہیں کہ گھر میں میت پڑی ہوتی ہے اور نکاح کر دیا جاتا ہے ۔ وہ بھی صرف اس لیے کہ مہمان آئے ہوئے ہیں ۔ اور مجبوری ہے ۔

  10. مرزا صاحب! بڑی خوبصورتی کیساتھ آپ شیعہ حضرات کی وکالت کر رہے ہیں تقیہ کرتے کرتے بھی آپ کی شیعیت ظاہر ہو جاتی ہے

  11. mujhe na bughz e Yazeed hy na hi Ali se koi bhi asi bat . Hazret Ali ka buhat buland derja hy. mager Yzeed bhi muslman hy buht gunahgar hi sehi.
    Hr sal ye q zrori .koi swab milta hy ?

  12. dekho ali bhai ap khod keh rahe ho ke muharam me shadi karne ko quran ne ya hadis ne haram nhi kia leken awam me fitna pehl raha hai is liye na kia jae tu ap khod kehte ho ke hazrat muavia sahabi bhi hain raziallah tala bhi hain tu phir ap aisi hadis q bayan karte ho jis se umat me fitna paida ho

Back to top button