Engineer Mirza Ali

Mufti Muneeb Vs Javed Chaudhry on TLP ??? Maula ALI a.s Vs Hazrat Moaviah r.a ??? Engr. Muhammad Ali

Mufti Muneeb Vs Javed Chaudhry on TLP ??? Maula ALI a.s Vs Hazrat Moaviah r.a ??? Engr. Muhammad Ali

Today topic is :Mufti Muneeb Vs Javed Chaudhry on TLP ??? Maula ALI a.s Vs Hazrat Moaviah r.a ??? Engr. Muhammad Ali.

Video Information
Title Mufti Muneeb Vs Javed Chaudhry on TLP ??? Maula ALI a.s Vs Hazrat Moaviah r.a ??? Engr. Muhammad Ali
Video Id 6kK161efqEU
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=6kK161efqEU
Video Image 1677455620 199 hqdefault
Video Views 208036
Video Published 2021-11-09 02:15:49
Video Rating 5.00
Video Duration 00:41:46
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 5452
Video Dislikes
Video Tags #Mufti #Muneeb #Javed #Chaudhry #TLP #Maula #ALI #a.s #Hazrat #Moaviah #r.a #Engr #Muhammad #Ali
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

50 Comments

  1. Ref. No. 1 : TLP ki Support ka ILZAM ??? Non-State Actors Vs Govt. of PAKISTAN ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=8GE8olJBj6Y

    Ref. No. 2 : TLP Issue in PAKISTAN & Gustakhana CARTOONS ??? PM Imran Khan say REQUEST ! Engr. Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=dbcqZZYw9Ew

    Ref. No. 3 : TLP peh Pabandi ka Issue ??? PM Imran Khan & Govt. ko Dawat-e-ISLAH ! By Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=O2NPPINHlpg&t=280s

    Ref. No. 4 : FRANCE Cartoon Issue ??? NABI ﷺ ki Gustakhion peh Counter Narrative ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=4_TEFw77vC4&t=138s

    Ref. No. 5 : 72-Questions on " KARBLA " with Engineer Muhammad Ali Mirza 80-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (08-Sept-2019) : https://www.youtube.com/watch?v=jLlmlxp926w&t=504s

    #HazratMoaviah #TLP #EngineerMuhammadAliMirza

  2. علی بھائی آپ کا میری زندگی پہ بہت بڑا احسان ہے مجھے عرصے سے جتنی کنفیوژن تھی آپ کے کلپ سن کے دور ہوئی ۔ اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر دے

  3. MAvya, kon hai?? Ye just KATIL👽 HAI.. Ham apney Alakey men ek, dusrey ko MAvya Gali detey hen.,ap Hazrat boltey hen why???. Jawab plz.janat men tu nahi jaye ga. Inshallah..ye aghar jata hai tu? Door per,. Hassan (as)or (Hussain (as) hon gaye..

  4. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔،،،

  5. اسکا جواب مفتی راشد محمود رضوی نے دے دیا ہے پلیز حق تک پہنچنے کےلئے ایک بار اسکو بھی سن لیں

  6. Es Engineen Jhothy Molbi Ali ke hakekat agar janina cahty ho to Khatm e Nabuwat Forum par dykho. Ap sub ko Pita chaly ga k ya Kadyaniyoo ka paltoo h

  7. جب کوئی اہل علم انجینئر صاحب سے دینی معاملات میں بحث کرنے کے لیے آ تا ہے۔۔تو جناب اسے ملتے ہی نہیں۔۔۔اور یہاں معصوم لوگوں کو سامنے بیٹھا کہ دین سکھاتے ہیں۔۔۔واہ کیا سائنس ہے۔۔۔

  8. Khudara bhaiyo bach jao is se , jahalaat ki enthaa ha ye banda allah ne mghe is ke shar se bachaa lya alhamdulliah kindly ap mufti rashid shb ko sunne and than aap khud decide kre is ki baat pe na rhe .
    Allah is ke shar se mehfoz rkhe

  9. معاویہ بن ابو سفیان کے متعلق جب سے رسول اللہ (ص) کی احادیث سنی ہیں جہنم کی طرف بلانے والے اور باغی ۔۔۔۔ دوسری طرف جب سنا کہ حضرت علی علیہ السلام معاویہ اور عمرو بن عاص کو نماز میں بدعا کیا کرتے تھے تو اس دن سے میں معاویہ کو رضی اللہ کہنا چھوڑ دیا ہے ۔ میں معاویہ کو وہی کہوں گا جو رسول اللہ اور حضرت علی کہا کرتے تھے ۔ اجماع امت کا لاحقہ لگا کر رضی اللہ کہنا ، دین کی طرف سے مجھ پر لازم تو نہیں ۔

  10. سر آپ جھپ گئے تھے میں آپ کا فین تھا مگر آپ یو ٹیوب کے ہی شیر ہو. اب آپ میں ھمت ہے تو کراچی جائیں اور وہاں مناظرہ کرو تب باتیں کرنا.

  11. Copy
    بقول مرزا کہ تمام علماء غلط ہیں کسی کا عقیدہ شرک پر مبنی ہے تو کسی کا کفریہ کوئی کیسا کوی کیسا اور مرزا ٹھیک ہے حق پر ہے
    مان لیتی ہوں لیکن کسی عالم کہ سامنے جاؤ ان کہ کفریہ یا شرکیہ عقائد کا رد کرو غلط ثابت کرو جیسے جج فیصلہ یکطرفہ نہی کرتا بلکہ دونوں فریقین کی بات سننے کہ بعد فیصلہ کرتا ہے جج ویسے ہی کسی عالم کہ سامنے بیٹھو ان کہ کفریہ شرکیہ عقائد کا رد کرو پھر دیکھوں گی تم سچے ثابت ہووے تو تمہاری بات مان لونگی کیوں کہ ہمیں حق تسلیم کرنا ہے اور کرنا بھی چاہیئے سو بیٹھک سے باہر نکلو یا کسی کو بیٹھک میں بلا کر آمنے سامنے بات کرلو سیمپل سی بات ہے

  12. بغاوت, آزادی راے اور آحتجاج میں فرق اچھی طرح سمجھیں۔ بغاوت کی شرعی تعریف یہ ہے کہ کویی اتنی جماعت اور اسلحہ جمع کر لے کہ جس کی بنیاد پر خلیفہ برحق کو للکارے۔ اس طرح صرف بغاوت ہی گناہ کبیرہ ہے اور خلیفہ برحق اور عام مسلمانوں کو حکم ہے کہ وہ باغیوں کے خلاف قتال کر کے ان کو حق کی طرف پلٹا دیں لیکن احتجاج اور آزادی راے کی اسلام میں مکمل آزادی ہے۔ یہ بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے جدید اصطلاح میں سول جنگ منع ہے لیکن آزادی راے اور احتجاج کا حق حاصل ہے۔

  13. Jahil ho bohat bary agr jahil na hoty to niklty jab tariq masood aay thy jlm . tab bill mayn ghus k bath ge thy asa kro ya un ko dobara dawat do ya khud chaly jao tumhara bhe pata chaly sab ko

  14. Mirza junior pura sach ap bhe bataya krayn na … aik bayan mayn aap ne bukhari ke hadees batai the k maery sahaba mayn 12 munafik hayn to is se next 2 hadees bhe us k sath he batanai the na … wo ku ni batai thee is lea k tm sahaba ka bugz lea bathy ho …

  15. مفتی منیب الرحمن یزید اور معاویہ کی آولاد ہے اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وصلم کی حدیت چھٹلا رہا ہے کہ عمار بن یاسر رضی اللہ تعالٰی کو جہنمی گروہ قتل کرے گا اور وہ معاویہ تھا مگر مفتی کا منیب الرحمن کا آخری نبی معاویہ ہے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وصلم کی کوی حیثیت نہیں منافق خارجی ناصبی ہے سنی کا لبادہ اڈے ہوے ہے پکا منافق دشمن اہل بیت اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وصلم ہے لعنت ہے اس مردود پر لعنت بے شمار مفتی منیب.

  16. کیوں اسلام میں فساد کی باتیں نکال رھے ھیں ،یہ کوئی مذاق ھے حضرت معاویہ دیگر کو ڈسکس کیوں کیا جارھا ھے

Back to top button