Engineer Mirza Ali

MUHAMMAD ﷺ ya MUSA علیہ السلام ??? QABER sey Pehlay kon Niklay ga ??? (Engineer Muhammad ALi Mirza)

MUHAMMAD ﷺ ya MUSA علیہ السلام ??? QABER sey Pehlay kon Niklay ga ??? (Engineer Muhammad ALi Mirza)

Today topic is :MUHAMMAD ﷺ ya MUSA علیہ السلام ??? QABER sey Pehlay kon Niklay ga ??? (Engineer Muhammad ALi Mirza).

Video Information
Title MUHAMMAD ﷺ ya MUSA علیہ السلام ??? QABER sey Pehlay kon Niklay ga ??? (Engineer Muhammad ALi Mirza)
Video Id fnZSPe0hj60
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=fnZSPe0hj60
Video Image 1677676591 867 hqdefault
Video Views 78627
Video Published 2020-10-08 05:00:04
Video Rating 5.00
Video Duration 00:10:42
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 2645
Video Dislikes
Video Tags #MUHAMMAD #ﷺ #MUSA #علیہ #السلام #QABER #sey #Pehlay #kon #Niklay #Engineer #Muhammad #ALi #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

26 Comments

  1. Ref. No. 1 : NABI ﷺ ko NUBOWAT kab mili ??? Maulana Saeed Asad Vs Dr. Ashraf Jalali (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=BYL6m6Wau_A&t=762s

    Ref. No. 2 : QUR'AN main Name MUHAMMAD علیہ السلام & Name MUSA علیہ السلام ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=tAWSJfJCl3o&t=1043s

    Ref. No. 3 : NABI ﷺ ki SHAFA'AT ka Sahih AQEEDAH ??? Munkireen-e-AHADITH Vs SOFIA ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=rgRLQFLMsSY&t=2371s

    Ref. No. 4 : WASEELAH kay zarya Dhooka ??? ALLAH عزوجل ki TAOHEED aur SHIRK ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=zHrRIzdvFb4&t=2182s

    Ref. No. 5 : AMBIA a.s ki ISMAT ka AQEEDAH ??? Ijtehadi KHATA ??? GUNAHON say MASOOMIYAT ??? (Engr. Muhammad Ali) : https://www.youtube.com/watch?v=vPJGGA5jXM8

  2. Is se sabit barzakh main b log dunia ki tarha hi hosh mein hain or is se yeh b pata chala k kayamat tamam makhlook per aye gi

  3. Allah ho akber Allah ne isi ayat main bataya k pahly soor per sari mahlook behosh ho jain gi sivaye us k jise Allah chahe (us k ka matlab hazrat isa) hon ge hamary nabi pbuh b behosh hon ge is ka matlab qiyamat ke soor se barzakh valy b behosh hon ge

  4. الیاس خان ۔،،،،،۔
    مولوی صاحب یا مفتی صاحب آپ جو بھی ہیں اور آپ کا جو بھی نام ہے اپ صحیح بات نہیں کر رہے ؟
    غلط بیانی کرکے انجینئر محمد علی جب مرزا کو علی نواز بریلوی مشرک کی طرح بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو آپ کی خام خیالی ہے انجینئر محمد علی مرزا کو اللہ تعالیٰ نے عزت اور شہرت دی ہے کیونکہ وہ شرک کے خلاف مشرکوں سے اللہ کے لئے لڑ رہا ہے ؟
    علی نواز مشرک کو تو انجینئر محمد علی مرزا سے اللہ واسطے کا بیر ہے ہر کلپ میں انجینئر محمد علی مرزا کا تزکرہ لیکر بیٹھ جاتا ہے ؟
    اس پڑھے لکھے جاہل علی نواز کو شاید یہ نہیں معلوم انجینئر کی جتنی مخالفت کرے گا اتنی انجینئر محمد علی مرزا کی پبلسٹی ہوگی ؟
    مطلب انجینئر محمد علی مرزا کی ڈبل شہرت ایک تو انجینئر صاحب کے اپنے بیانات سے گڈ پبلسٹی دوسرے علی نواز کی انجینئر صاحب کے خلاف جھوٹ بولنے سے الٹا انجینئر محمد علی مرزا کی پبلسٹی ؟
    مولوی یا مفتی اپ جو بھی ہیں آپکی انجینئر صاحب کے لئے غلط بیانی انتہائی غلط بات ہے آپکی اس حرکت سے آپکے حصے میں گناہوں کے ٹوکرے آئیں گے اور اللہ تعالیٰ کو ناراض کروگے ؟
    انجینئر محمد علی مرزا شرک کے خلاف جہاد کر رہا ہے ؟
    انجینئر محمد علی مرزا کے کلپ سے سارے مشرکوں مزاروں کے پیدا گیروں کی ٹانگیں کانپتی ہیں ؟
    اور علی نواز ایک مشرک اور بدتمیزی کے الفاظ ادا کرنے والا پڑھا لکھا جاہل شخص ہے جسے انجینئر محمد علی مرزا سے تہزیب سے گفتگو کرنا سیکھنا چاہئے ؟
    یہ بدتمیز علی نواز انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف اور دیگر اکابر علماء جو شرک نہیں کرتے انکے خلاف بدتمیزی کی زبان استعمال کرتا ہے ؟
    علی نواز نے ہو ٹیوب پر اپنے بریلوی علی نواز آن لائن چینل پر کمنٹ لکھنے والے چار پانچ بھانڈ میراثی تائپ کے علی نواز کی تعریف کرنے والے رکھے ہوئے ہیں جو ہر کلپ میں وہی دوچار نام نظر آئیں گے جو اس کی جھوٹی تعریف کے قلابے ملائے ہیں مطلب بریلوی مولویوں کی طرح جو گھڑے گھڑائے جھوٹے قصے بیان کرتے ہیں ؟؟؟
    میں تمام مسلمانوں کو یقین دلاتا ہوں ان شاءاللہ انجینئر محمد علی مرزا اور دوسرے نوجوان لوگ شرک کے خلاف مسلمانوں کو بیدار کر رہے ہیں اور ان شاءاللہ یہ دین اسلام کے حق گو لوگ شرک کی جڑیں کاٹ کر رہیں گے ؟ جس طرح قرآن مجید نے شرک کی جڑیں کاٹ کر رکھ دیں ہیں جس کو مشرک اپنے اپنے جاہل فالوورز کو یہ کہ کر مطمئن کرتے ہیں کہ یہ بتوں کے لئے ہیں ؟ استغفرُللہ میں صرف قرآن مجید کی تین آیات پیش کرتا ہوں سورہ بنی اسرائیل آیت 56
    تم جن کو مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں القرآن

    سورہ یونس 106 میرے بندوں میرے علاؤہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو اگر تو ایسا کرے گا تو ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اللہ تعالیٰ نے اپنے حکم سے شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے شرک کا ہر دروازا بند کر دیا ہے میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کرونگا تمھاری میں سنو گا

    اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم جن کو پکارتے ہو انھوں نے کچھ پیدا نہیں کیا خود پیدا کئے گئے ہیں اب یہ مردہ ہیں زندہ نہیں انھیں یہ بھی شعور نہیں کہ یہ اپنی قبروں سے کب اٹھائے جائیں گے القرآن

    مسلمانوں کیا یہ آیات بتوں کے لئے ہیں

    یہ مشرک مولوی بیشرم ہیں اللہ تعالیٰ کے فرمان کو جھوٹ بول کر چھپاتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا

    جو میری آیتوں کو میرے بندوں سے چھپائے گآ یا مطلب غلط بتائے گا میں انکے پیٹ میں آگ بھر دونگا القرآن

    میں حلفیہ بیان کرتا ہوں شرک کے خلاف اللہ تعالیٰ کی بڑائی کے میرے مضمون جس سے مشرکوں کی پول کھل جاتی ہے میرا جو بھی مضمون یو ٹیوب اور فیس بک پر کمنٹ کہ صورت میں وائرل ہوتا ہے اسکو اگر ایک ہزار لوگ پڑھتے ہیں تو نو سو سے زیادہ افراد لائک کرتے ہیں ؟ اور ہزار میں سے مشکل سے بارا پندرہ شیطان 😈 کے باندھے ہوئے مشرک بشمول رنگ برنگی پگڑی المعروف ہری پگڑی سینہ چوڑا کرکے مخالفت میں آتے ہیں اور الحمدللہ میرے جواب سے ٹھنڈے ہوکر بیٹھ جاتے ہیں ؟ میں سب کو قرآن حدیث سے جواب دیتا ہوں ؟
    دس بارہ سال میں آج تک کوئی ایسا توحید کا مخالف اللہ تعالیٰ کی وحدانیت یکتائی اور شان قدرت کا دشمن نہیں آیا جسکے سوال کا جواب میں نے نہیں دیا ہو ؟
    الحمدللہ اللہ تعالیٰ مجھ سے کام لے رہا ہے سینکڑوں لوگ شرکیہ زندگی چھوڑ کر اللہ کے دین کی تبلیغ کے کام میں لگ گئے ہیں میرے شرک کے خلاف اللہ تعالیٰ کے راستے پر چلنے کی تعلیم کے مضامین کو 95 فیصد سے زیادہ مسلمان عوام سے لائک ملنا یہ سب انجینئر محمد علی مرزا ، ڈاکٹر ذاکر نائیک ، مولانا طارق جمیل ، ڈاکٹر اسرار احمد ، مولانا طارق مصعود ، مفتی اعظم مولانا تقی عثمانی صاحب اور ہزاروں علمائے حق اور تبلیغی جماعت کی محنت ہے جنکی شب روز محنت سے شرک میں مبتلا لوگ اللہ تعالیٰ اور اسکے سچے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر آرہے ہیں
    میرے اور انجینئر محمد علی مرزا میں ایک بات قدرے مشترک ہے انجینئر صاحب بریلویت چھوڑ کر الحمدللہ توحید کے علمبردار بنے اور میں الیاس خان بھی ؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرک کی 4 قسمیں بیان فرمائیں ہیں اور ان 4 اقسام کے شرک کی 70 شاخیں ہیں
    اللہ تعالیٰ سے زیادہ کسی اور کی محبت شرک ہے ؟

    بریلوی قبر پرست مشرک خود اپنی کتاب کے خلاف کام کر رہے ہیں ؟

    بریلوی مسلک کی لغت کی کتاب فیروز اللغات جو تقریباً 3 ہزار صفحات پر مشتمل ہے اسکے صفحہ نمبر 888 پر شرک کی تعریف بیان کی گئی ہے جو پیر پرستی ، پیر کی قبر پرستی کے عقیدے کے شرک کو رد کرتی ہے ؟

    اور مشرکانہ عقائد کے بریلوی حضرات جو قبروں میں دفن پیروں اولیاؤں سے رو دھو کر مدد مانگنے ہیں اور فریاد طلبی کرتے ہیں ان کی اصطلاح کے لئے یہ بریلوی مسلک کی کتاب فیروز اللغات خود کافی ہے
    بریلوی کی اس کتاب میں شرک کی تعریف بیان کی گئی ہے

    1) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا ہے شرک ہے ؟
    2) شرک قوی اللہ کو چھوڑ کر کسی انسان پر بھروسہ کرنا جیسے پیر پرستی شرک ہے شرک ہے ؟۔،۔۔۔..,،

  5. علی بھائی سور پھونکنے کے بعد لوگ مر جائیں گے یا صرف بیہوش ہو گے؟

  6. مولانہ صاحب پہلی بات تو یہ کہ اللہ تعالی بڑا ھے کہ عرش….? دوسری بات کیا یہ صور یا بقول اپ کے باجا جو پونھکا جاے گا یہ کوٸی دنیاوی چیز ھے یا فرشتے جس کے ذمے یہ ذمہ داری ھے کوٸی انسانوں جیسے مخلوق ھے یا نورانی …نورانی تو پھر صور بھی کوٸی نورانی ھی چیز ھوگی جس کا اس دنیا و مافیھا سے کوٸی تعلق نہیں ….اللہ کا کلام تمثیلی ھوتا ھے …خدارا اس جاہل قوم کو اور جاہل نہ بناو اور حق بات کی طرف او .

Back to top button