Engineer Mirza Ali

Mujhay tum say SHIRK ka khaof NAHIN ??? TAOHEED aur Kalima-Go MUSHRIK ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

Mujhay tum say SHIRK ka khaof NAHIN ??? TAOHEED aur Kalima-Go MUSHRIK ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Mujhay tum say SHIRK ka khaof NAHIN ??? TAOHEED aur Kalima-Go MUSHRIK ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Mujhay tum say SHIRK ka khaof NAHIN ??? TAOHEED aur Kalima-Go MUSHRIK ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)
Video Id L3HC91_fB8w
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=L3HC91_fB8w
Video Image 1677536865 455 hqdefault
Video Views 503894
Video Published 2020-09-28 02:51:41
Video Rating 5.00
Video Duration 00:57:38
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 9561
Video Dislikes
Video Tags #Mujhay #tum #SHIRK #khaof #NAHIN #TAOHEED #aur #KalimaGo #MUSHRIK #Engr #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali

Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

34 Comments

  1. Ref. No. 1 : WASEELAH kay zarya Dhooka ??? ALLAH عزوجل ki TAOHEED aur SHIRK ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=zHrRIzdvFb4&t=2172s

    Ref. No. 2 : Hazrat UMAR bin Abdul Aziz r.a ki QABER ??? Gumbad-e-KHAZRA & Mazarat ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=_Uhr_IXgcZ0

    Ref. No. 3 : NABI ﷺ ki QABER Mubarak peh Gumbad KHAZRA & Roshan Dan kewn hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=7G0wvAt0SUM

    Ref. No. 4 : 3-Mas'alah : DUAA Siraf ALLAH hi say Aur SAHEH Mas'alah-e-ISTA'ANAT !!! (Surah An-Nisaa Ayat No. 48) : https://www.youtube.com/watch?v=RUAUQ4D0QWs

    Ref. No. 5 : Hazrat SULEMAN علیہ السلام & Takht-e-BILQEES ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=pXYthn1w94c&t=83s

    Ref. No. 6 : Hazrat MUSA علیہ السلام & Hazrat KHAZIR ??? ILM-e-LADUNNI ki Haqeeqat ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Rsae4sKjiX8&t=3485s

    Ref. No. 7 : Hazrat OWAIS Qarani علیہ السلام ??? Silsilah OWAISI ??? Daant & Kaila ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=7HDDR1ucZdw&t=571s

  2. Laikin abu bakar nay rasool ki wafat kay bad shirk ki waja say kaha tha jo rasool ki ibadat kartaay jan lo ki rasool mar gaye hain 😅😃😆 bakar ka to bhanda photo gaya

  3. الیاس خان
    شیطان ملعون کے قابو آیا ہوا مولوی مفتی اکمل اپنے دوسرے کلپ
    ،،، نذر و نیاز اور شرک ،،،
    یہ مولوی شرک کی تعلیم کرکے مسلمانوں کو گمراہ کر رہا ہے
    اس مشرک مولوی نے اپنے بیان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث پاک پیش کی ہے
    مجھے اس بات کا خدشہ نہیں میری امت شرک میں مبتلا ہوگی
    مگر یہ چالاک بریلوی مولوی اپنے پورے بیان میں قرآن مجید میں مسلمانوں میں مشرک ہونے کے اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کا ذکر تک نہیں کیا چھپا گیا ؟
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ حدیث پاک کسی شرک کرنے والے فرد واحد کے لئے نہیں بیان فرمائی ؟
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سابقہ امتوں کی طرح میری پوری امت شرک میں مبتلا نہیں ہوگی
    مسلمانوں کے شرک میں مبتلا ہونے کی دلیل یہ ہے شیعوں میں نسیری شیعہ جن کو شام میں علوی بھی کہا جاتا ہے جنکا شام ایران عراق سے تعلق ہے اکثریت شام میں بستی ہے شام کا صدر حافظ الاسد اور 30 فیصد کے قریب شام کی عوام نسیری شیعہ ہیں جنھوں نے ایران کی مدد سے 70 فیصد سنی مسلمانوں کے ملک شام پر قبضہ کیا ہوا ہے ؟
    یہ نسیری شیعہ نعوذباللہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو خدا مانتے ہیں اور بلوچستان میں رہنے والے زکری بلوچ انکا بھی کم و پیش حضرت علی کے لئے یہی عقیدہ ہے ان کا حج بھی بلوچستان میں ہوتا ہے
    اور شیعوں کے اللہ تعالیٰ کی شان میں کفر بکنے والے حضرت علی کو ربوبیت میں شامل کرنے والے اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والے ذاکر کیا مشرک نہیں ہیں ؟
    اور مزاروں کی قبروں پر سجدے کرنے والے اور رو رو کر گڑگڑا گڑگڑا کر قبروں میں مدفوں مرہوم پیروں سے داد فریاد کرکے مدد مانگنے والے کیا مشرک نہیں ہیں
    کیا یہ سب لوگ شرک نہیں کر رہے ؟
    اس طرح تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث میری امت شرک میں مبتلا نہیں ہوگی نعوذباللہ نعوذباللہ جھوٹی ہو جائے گی کیونکہ نسیری شیعہ و شیعہ ذاکروں سے لیکر غیر اللہ کو پکارنے والے قبر پرستوں تک مشرک تو موجود ہیں ؟
    اب جانئے اللہ تعالیٰ شرک میں مبتلا مسلمانوں کے لئے قرآن مجید میں کیا ارشاد فرما رہا ہے
    اللہ نے قرآن مجید سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا ہے مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں ؟
    اور یہ یاد رکھنا جب قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک آجائے تو ہر فرمان پیچھے ہو جاتا ہے کیونکہ قرآن مجید کی کسی بھی سورہ یا آیت کا انکار کرنا کفر ہے اور انکار کرنے والا جہنمی ہے
    یہ مشرک مولوی مفتی اکمل غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے اپنے شرک کے عقیدے کو صحیح قرار دینے کے لئے مسلمانوں کو گمراہ کرکے جہنمی بنا رہا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ مائدہ آیت 72 میں ارشاد فرما دیا ہے
    میں مشرک پر جنت حرام کردونگا القرآن

    یہ وہ بدترین مشرک مولوی مفتی اکمل ہے اس نے قرآن مجید کی سورہ فاتحہ الحمد شریف میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے
    مفتی اکمل نے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک بیان میں کہا
    سورہ فاتحہ کی اس آیت کا عربی رسم الخط کے حساب سے یہ مطلب غلط ہے
    ( اسکا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے )
    شیطان 😈 ملعون کے قابو آیا ہوا یہ مشرک مولوی مفتی اکمل سورہ فاتحہ کی آیت کے ترجمے کو غلط قرار دے رہا ہے جس کو تمام عالم کے مسلمان حق مانتے ہیں اور اس مشرک مولوی کے اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی نے قرآن مجید کے اپنے ترجمے کنزالایمان میں یہی ترجمہ لکھا ہے ؟
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ترجمہ کنزالایمان

    یہ مشرک مولوی اپنے وائرل کلپ نزر و نیاز اور شرک میں نئے نئے تاویلیں پیش کرکے شرک کی تعلیم کر رہا ہے اس بدنصیب کو اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں ہے ؟
    اس کے شرکیہ عقائد اور شرک پھیلانے کی تعلیم کرنے کی وجہ سے روز قیامت ضرور اس کو اللہ تعالیٰ کے حضور اسلام کا مجرم بنا کر پیش کیا جائے گا ؟

    یہ اپنے کلپ میں سجدے کو سجدہ تعظیمی کا نام دیکر مزاروں کی قبروں پر سجدے کرنے کی تعلیم کر رہا ہے باوجود اس کے یہ خود کہ رہا ہے سجدہ کرنا حرام ہے مگر مزاروں پر سجدے کو تعظیمی سجدہ قرار دے کر سجدہ کرنے والوں کے حق میں مختلف تاویلیں پیش کر رہا ہے ؟

    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے والے مشرکوں کے لئے کائنات کے آخری نبی اور رسول خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
    جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث 4497

    اس مشرک مولوی مفتی اکمل کو کوئی بتائے سورہ توبہ آیت 17 میں اللہ تعالیٰ نے مشرک مسلمانوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے شرک کی وجہ سے انکے سب اعمال ضائع کر دیئے گئے ہیں
    یہ تو سب جانتے ہیں مسجدیں مسلمان آباد کرتے ہیں جن کو روکا گیا ہے
    ہندو سکھ عیسائی کافر آباد نہیں کرتے ؟
    اور اعمال مسلمانوں کے قبول ہوتے ہیں جو ان کے شرک سے ضائع کر دیئے جاتے ہیں
    کافروں کے کوئی اعمال قبول ہی نہیں ہوتے جو ضائع کر دیئے جائیں؟

    اللہ تعالیٰ نے سورۃ النمل آیت 62 میں ارشاد فرما دیا ہے جن کو تم اپنی مشکل پریشانی ہیش کرتے ہو اور وہ تمھاری مشکل پریشانی دور کر دیتے ہیں وہ تمھارے الہ معبود ہی ہیں القرآن

  4. الیاس خان

  5. کتنا تکلیف دہ دن ہوگا قیامت کا جب یہ علماء اکرام اتنا علم حاصل کرنے کے باوجود لوگوں کی غلط رہنمائی کی وجہ سے جہنم کو اپنے سامنے دیکھیں گے.
    اللہم اجرنا من النار

  6. بہر حال قبر چومنا چاٹنا بالکل ہی درست نہیں ہے
    اعلی حضرت رحمہ اللہ نے سختی سے منع فرمایا ہے
    ایسی حرکت کرنے سے

  7. کلمہ گو مشرک کیسے ھوا۔جب مشرک ھوا تو کلمہ گو کیسے ھوا۔جب مشرک ھوا تو کلمہ گو نہیں رھا۔ادھر ادھر نہ ماریں۔حق بتائیں۔فیصلہ اللہ نے قیامت والے دن کرنا ھے۔کہ کون کیا ھے؟

  8. Sunni kahta hai Siya, kadiyayani and ahmediya kafir. Debbandi kahta hai bareilvi kafir. Islam is a cult of qatle qital, nafrat and SEX. See video of Yashmin khan, Adam Seeker Urdu, Sahil and Zafar Heretic dalil ke saath

  9. Ye kabhi Haq ko nhe manenge q k ye log baqaida aik sazish k teht muslmanu ka libada orh kr humare peshwa bne hue hain aur phir Islam ki Jarun ko kat kar khokhla kr rhe hain. Koi baeed nhe ye sultan salahuddin ayyubi dour me us masjid ke imam ki tarah hun Jo imamat kra k logon ko gumrahKun khitab krta tha aur phir masjid k sath hi apne girje me salib rakh kr Zindagi guzarta tha

  10. One should always fear our Rubb as one can be lead astray easily. The chore pir are the worst people as they steal from the Sunnah of our phrophet. Sell their souls to the devil ( iblis ) . Commit treachery to the teachings of Islam for wealth.

  11. Sr 11 12 10 muram ka jalus mana jaiz hi ni to Khana Kahan se theek ho gaya AP khane se b mana kren warn ye bidatin kbi khtam ni Hoga sb apko hi sunte hain khane ki dheel na dain Shaba ne ye chezin ni manai khane ko b ni jaiz ni kaha

  12. اسلام علیکم مکرمی انجینئر محمد علی مرزا صاحب کیا حال ہے آپ نے جو سورت آل عمران کی آیت نمبر 144 پڑی ھے کیا اس سے یہ یقینی طور پر ثابت نہیں ہوتا ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے والے سارے رسول جن میں حضرت عیسٰی علیہ السلام بھی شامل ہیں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرح وفات پا چکے ھیں اللہ سبحانہ وتعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ھے کہ میری سنت تبدیل نہیں ھوتی ھے اور جو آپ نے حدیث شریف بھی پیش کی ھے اس میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے وہی الفاظ کہے ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں اپنے عبد صالح حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں کہے ھیں کہ جب تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں زندہ موجود رہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سیدھے راستے پر رہے جب اللہ تعالٰی نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو وفات دے دی تو اس کے اللہ تعالٰی ہی ان کا نگران تھا مجھے ان کے بگڑنے کا کوئی علم ھے پلیز،اس کے بارے میں ضرور آگاہ کریں شکریہ اللہ محافظ پاکستان زندہ آباد۔

Back to top button