Engineer Mirza Ali

Muslim JEHAD & Armageddon ??? DAJJAL ka Time & QIYAMAT ki Nishanian ??? Engineer Muhammad Ali Mirza

Muslim JEHAD & Armageddon ??? DAJJAL ka Time & QIYAMAT ki Nishanian ??? Engineer Muhammad Ali Mirza

Today topic is :Muslim JEHAD & Armageddon ??? DAJJAL ka Time & QIYAMAT ki Nishanian ??? Engineer Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title Muslim JEHAD & Armageddon ??? DAJJAL ka Time & QIYAMAT ki Nishanian ??? Engineer Muhammad Ali Mirza
Video Id lpVtiBFUsqU
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=lpVtiBFUsqU
Video Image 1679501765 257 hqdefault
Video Views 259736
Video Published 2021-05-25 06:00:07
Video Rating 5.00
Video Duration 00:17:14
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 9687
Video Dislikes
Video Tags #Muslim #JEHAD #Armageddon #DAJJAL #Time #QIYAMAT #Nishanian #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

50 Comments

  1. NOTE : Link of Complete Video : Bait-ul-Maqdis & Muslims ??? Palestine Vs Israel ??? 10-Tasks of States ??? 03-Tasks of Public ??? : https://www.youtube.com/watch?v=DKntl5e3ZQ8&ab

    Ref. No. 1 : Taboot-e-Sakeena ki Haqeeqat ??? NABI ﷺ key Saheh Tabarrukat ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=_g0vWe2_qF4&t=939s&ab

    Ref. No. 2 : Ashab-e-SABT peh AZAB ??? JEWS ko ALLAH nay MONKEYS Kewn Bana dai ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=e8xyStwiOd0&ab

    Ref. No. 3 : Hazrat ESA عليہ السلام ki HAYAT aur NUZOOL ??? Reply to GHAMIDI حفظہ اللہ (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=WK8pozi1BB0&t=215s&ab

    Ref. No. 4 : DAJJAL ka FITNAH aur DAJJALI System ki HAQEEQAT ??? (Saheh BUKHARI-o-MUSLIM say 10-AHADITH) : https://www.youtube.com/watch?v=34RZCbceocM&ab

    Ref. No. 5 : Yahoodion (JEWS) kay Drakhat (TREE) " GHARQAD " ki Haqeeqat ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=2YTtoYqW3QI

    #Armageddon #Dajjal #EngineerMuhammadAliMirza

  2. واذا قيل لھم لاتفسدوافى ا لارض قالوا انما نحن مصلحو ن سورت البقرہ آیت نمبر٣ اور جب انہیں(انہیں سے مراد غیرا حمدی علماء) آیت قرآن کہہ رہا ہےکہ زمین میں فساد نہ کرو اس حکم قرآن کے مطابق حضرت مسیح موعود مہدءی معود علیہ اسلام نے جہادبسیف کی بجائے جہادبالقلم کی تحریک مسلمانوں کے سامنے رکھی اور بتایا کہ اب جہاد بسیف کازمانہ نہیں ہے اس پر علماء کا کہنا تھا کہ ہم تو محض اصلاح کرنے کی غرض سے فساد کرتے ہیں لیکن غىراحمدى علماء شعور نہیں رکھتے اسکے برعکس جماعت احمدیہ کے افراد خلافت علی منہاج نبوت موجودہ خلیفہ محترم حضرت مرزا مسرور احمد صاحب کی قیادت میں چاہے پاکستان اور بنگلہ دیش کے شہری ہوں یا افریقہ یا کسی اور ملک کے شہری ہوں مزکورہ بالا قرآن مجید کے آیت کی پاسداری کر تے ہیں اور کبھی بھی کسی شخص پر مزہب کے نام پر حملہ آور نہیں ہو تے سوا یے
    دفاع کے جو ہر مومن مسلمان کا حق ہے اور انصاف کے تقاضوں کےلیے حکمران کے فیصلے کا انتظار کر نا ہو تا ہے اور سنت رسول دوران دفاع بھی کسی زیادتی کی اجازت ہے ہی نہیں کیو نکہ قرآن مجید کی سورت البقرہ آیت نمبر ۲۵۶لااکراہ فی الدین ترجمہ دین میں کوئی جبر نہیں یہی تاکیدی حکم سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور انکے عاشق صادق حضرت مسیح موعود مہدی موعود علیہ اسلام امتی نبی کی ہے اور قیادت خلافت جماعت احمدیہ کی ہے اب یہ سوال بنتا ہے جہادبسیف سے مسلمانوں کو کیا حاصل ہوا ملک عیراق لیبیا ملک شام اور اب پاکستان کمزور ہوچکا ہے میں افسوس سے کہنا چاہوں گا کہ اب بھی علماء غیراحمدی یاجوج ماجوج کا انتظار کررہے ہیں اور حضرت عیسى علیہ اسلام اب بھی آسمان پر زندہ ہیں اور کب آسمان سے اترتے دیکھو گے پیشنگوئی آنحضرتﷺ چودھویں صدی کب کی گزرگىء

    اب تو غىراحمدى عوام کو سوچنا ہوگا خدا حافظ

  3. @The_Study_Life

    3 hours ago

    @The_Study_Life

    2 hours ago

    As described by SHIYA people Imam Mahdi {as} will appear with sword of Imam Ali {as} and will help SHIYA people against enemy. Nature of His power is stated to be beyond any limit. His power is stated to be out of imagination. Side by side it is also stated that since his birth, He is hiding in a cave for safety of His life. Since the day of his birth it has not been cleared that if he has been so powerful then why to fear. I think that followers should revise the statement. Such a person is no more available in this world. Please go to video ahmad tarajee in YouTube.

  4. طالبان کے بارے مین کیا کہے گے ان کے پاس تو اتنا جدید اسلہ نہین تھا ان کو ظلم کرنے کا بھی حق ہے یہ اپ کا کہنا ہے وہ اپنی زمین کیون چھوڑے بات تھوڑی سوچ سمجھ کر کیا کرین اپ کی بہت سی باتین ٹھیک ہوتی ہے اس کا مطلب یہ نہین ہے کے اپ کو لاہنس مل گیا ہے جو مرضی کہین

  5. الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
    کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟

    اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
    مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں

    نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے

    نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے

    قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇

    مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
    مجھے میرا اللہ کافی ہے

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن

    سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
    ایاک نعبدوایاک نستعین
    ترجمہ
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
    حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
    اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے

    سورہ نحل آیت 20 ،21
    وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
    اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
    ترجمہ
    اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
    مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
    سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
    غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    ( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
    اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن

    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔۔

  6. یہ لوگ یہودیوں کی راہ ہموار کر رہے ہیں ھمارے مولویوں کی تربیت ان یہودیوں کے ھاتھ میں ھے وہ حکمرانوں دین داروں ایک اور ان سب پ بھاری فوج کے کچھ جرنیل جو ڈر جاتے ہیں اور یہ سب ایسی ڈیل کرتے ہیں کے ان کواپنا فاعدھ ھو عوام جاے باڈ میں

  7. 13:30 That would be a tattoo which may be common between certain group of people at that time. May be near end time there will be group of peoples who will make those kind of tattoos as supporter of atheism or opposing specific religion, like today some people tattoo devil's name, beast's mark,666 etc . WALLAH o AALAM.

  8. CONCENTRATE ON H.D PHOTO OF IMRAN KHAN NIAZI.
    AFTER 5 MIN OF CONCENTRATINF ON CENTRE OF FOREHEAD…
    DAJJAL WRITTEN ON HIS FOREHEAD IN ARABIC…
    YALLAH
    DAJJAL NO1
    DAJJAL NO2 IS Gali grill
    Dajjal no3 Faisal vawda

  9. Iranian bunder oriya maqbool ameriksa ko gaali detha hai
    Per
    US 🇺🇸 ka visa keliye apply krtha hai
    Same with all pseudo Islamic…
    Lyk Sami THAPPAD Abraham.

  10. 5:06 engineer saheb zameen bechnay aur khareednay se kya koi apna mulk bna sakta hai?? Hum aj America may zameenay khareed kr aglay kuch saal may wahan apna jhanda Garh saktay hain kya? It's not logical, ye baat Arbo ne falesteen k maslay se jaan churhwanay k liye gharhi hai..

  11. امت کو حیلے بہانوں سے اور فرسودہ تاویلات سے جہاد فی سبیل کے راستے مت ہٹاو۔ اقبال کے ایک شعر کو سمجھنے کی کوشش کرو۔
    کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
    مومن ہے تو بے تیغ بھی کرتا ہے سپاہی۔
    جہاد کے بارے میں تمہارا قرآن کریم کا مطالعہ صفر سے بھی لگتا ہے۔
    تمہاری اوقت مجھے اتنی ہی معلوم ہوتی ہے کہ مختلف حیلے بہانوں سے امت مسلمہ میں تفرقہ پیدا کرو۔

  12. کیا ایک ہزار سال سے کوی مولوی اور عالم درست بات نہی کر رہا۔
    کیا پچہلے سو دو سو سالوں میں کوی مسلمان نہی ۔کیوں کہ سب سنی،وہابی اور اہلہدیث ہی ہیں سو سالوں سے۔جبکہ
    میں نے اپنے باپ کو دیکہا وہ اکیلے مصلے پر رو رو کر داڑہی گیلی کرلیا کرتے تہے دورانے ذکر اور اللہ کے سوا کسی کو پکارتے ہی نہی تہے ،مگر دیوبند مسلک سے تعلق تہا۔
    آپ سب کے خلاف بات کرتے ہو اور آپکی بات درست بہی ہوتی ہے مگر کیا سنی،وہابی اہلہدیث کوی مسلمان نہی ہیں۔
    میں بہت کنفیوز ہوں پلیز رہنمای فرمایں۔

  13. آپکی باتیں کڑوی لگتیں ہیں مگر درست ہوتی ہیں۔
    پہلے زیادہ کڑوی لگتی تہیں اب کم کڑوی لگتی ہیں۔
    😀😁🤣🤣😃😄😅😅😘😍😎😋😆😉😉😗😚🙂🤗☺🤗

  14. Surah kahuf Friday Noor diect Bait Ullah sharif phunchy ga r Fitna e DJjal Sy b mehfooz rahay ga .. yeah Kon sa Dajjal hy??? Zaban bndi ki 10 Ayaat zaban bndi Dushman… Khamkhaw pesy Noor direct

Back to top button