Engineer Mirza Ali

NABI ﷺ ka Paseenah, Tabarukat & Mojazat ??? Noor & Bashar ka IKHTELAF ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

NABI ﷺ ka Paseenah, Tabarukat & Mojazat ??? Noor & Bashar ka IKHTELAF ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :NABI ﷺ ka Paseenah, Tabarukat & Mojazat ??? Noor & Bashar ka IKHTELAF ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title NABI ﷺ ka Paseenah, Tabarukat & Mojazat ??? Noor & Bashar ka IKHTELAF ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)
Video Id xym0AJ_TScU
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=xym0AJ_TScU
Video Image 1677568458 212 hqdefault
Video Views 298905
Video Published 2020-06-25 05:00:12
Video Rating 5.00
Video Duration 00:29:25
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 8421
Video Dislikes
Video Tags #NABI #ﷺ #Paseenah #Tabarukat #Mojazat #Noor #Bashar #IKHTELAF #Engr #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

36 Comments

  1. Ref. No. 1 : Ishq-e-Rasool ﷺ ??? Sagg-e-Madina (Madina ka Kutta) Kehalwana ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=wEgQR38tm_4

    Ref. No. 2 : Kia Baalon (HAIR) ko Kala (BLACK) Rang (COLOUR) ker saktay hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=v4nElWj12DQ&t=444s

    Ref. No. 3 : Maulana Saqib Raza Mustafai Sb. ki JHOOTI Kahaniyan ??? ILMI Dawat-e-HAQ By Engr. Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=mYLAvJk-dhw&t=71s

    Ref. No. 4 : Maulana Tariq Jamil & Maulana Saqib Raza Mustafai ko Dawat-e-HAQ ! ! ! (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=90RRvkWBpls

    Ref. No. 5 : Maulana RUMI ki Masnavi Shareef ??? BUZURGON kay Jhootay WAQIAT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=my7gaQ4Hui4&t=31s

    Ref. No. 6 : Danish ki "Death" ??? ULMA ki Kahaniyon peh ANSOO Aana ??? ILMI Reply By Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=rsuShfD_ZWQ&t=162s

    Ref. No. 7 : 118-Mas'alah : NABI ﷺ kay SAYAH, PASEENAH, PAISHAB aur KHOON say motalliq SAHEH AQEEDAH : https://www.youtube.com/watch?v=739L7b-wPN0&t=72s

    Ref. No. 8 : NABI ﷺ ko NUBOWAT kab mili ??? Maulana Saeed Asad Vs Dr. Ashraf Jalali (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=BYL6m6Wau_A&t=753s

  2. مرزا انجینیر شیعہ نے کچھ عقائد شیعوں سے لی ہے کچھ بریلوی حضرات سے کچھ وہابیوں سے کچھ دیوبندیوں سے اور کچھ اپنے طرف سے عقیدے بنائے ۔

  3. جیسا بریلوی حضرات اپنے بزرگوں کے بارے میں جھوٹی کہانیاں بیان کرتے ہیں ایسا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارےمیں لوگوں نے منگھڑت روایات بنایا ہے اور لوگوں نے دین کا حصہ سمجھا اور بیان کرتے رہے ۔ لوگ کہتےہیں کہ واہ کیا بات ہے واہ واہ واہ واہ

  4. یار تھوک تھوک ہوتا ہے یہ من گھرت کہانیاں ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھوک برداشت کی ہے ۔ جنگ خود لڑی ہیں ۔ خدا کا خوف کرو ۔

  5. ان من گھڑت روایات کی وجہ سے آپ کے سارے نمبر ھی ڈلیٹ ھو جاہیں گے آخرت میں ان شا ء اللہ تعالی

  6. ماشاآللہ علی بھائی نے کتنے خوبصورت طریقے سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور مجزات بیان کیئے ہیں اللہ پاک ہم سب کو اور زیادہ طاقت عطا کرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و عظمت بیان کرتے رہے قیامت تک

  7. الیاس خان ،،،،،،،،
    مزاروں میں دفن مردہ پیروں اولیاؤں سے مدد مانگنے کا شرعی حکم کیا ہے قرآن مجید بتائے گا ؟

    بریلوی مولویوں اور پیروں کی بڑی تعداد کہتی ہے مزاروں میں مدفون پیر اولیاء دعائیں سن کر جو مدد کرتے ہیں انکی مدد کرنے کی طاقت عطائی ہے
    اور کہتے ہیں اصل طاقت اللہ کی ہے
    یہ پیر اولیاء اللہ کی عطا سے مدد کرتے ہیں انکو مدد کرنے کا اختیار اللہ نے عطا کیا ہے
    سب سے پہلے بریلوی مولویوں کے مزاروں سے جوڑ کر سینکڑوں گھڑھے ہوئے جھوٹے قصے کہانیوں کی طرح عطائی طاقت اور اللہ کی عطا سے مددگار ہیں کی کہانی بھی جھوٹ پر مبنی ہے؟

    اللہ تعالیٰ نے پورے قرآن مجید میں ایسا کوئی حکم ارشاد نہیں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے قبروں میں دفن مردہ پیروں اولیاؤں کو اپنے بندوں کی مدد کرنے کا اختیار عطا کیا ہے

    یہ عطائی طاقت اور اللہ کی عطا سے کہ کر اللہ پر بہتان باندھتے ہیں جو انکے لئے مرتے ہی وبال جان بن جائے گا

    االلہ تعالی کی شریعت میں غیر اللہ کو پکارنے کے شرک کی ملاوٹ کرنے والے بریلوی اگر عطائی طاقت اور اللہ کی عطا سے قبر والے مددگار ہیں؟
    اپنے اس دعوے میں سچے ہیں تو
    مسلمانوں کے سامنے اپنے دعویٰ کا ثبوت پیش کریں کہ قرآن مجید کی فلاں سورت یا فلاں آیت میں مرہوم پیروں اولیاؤں کو عطائی طاقت یا اللہ کی عطا سے مدد کرنے کا اختیار اللہ تعالیٰ نے دیا ہے ؟
    یہ مشرک قیامت تک قرآن مجید اور حدیث پاک سے ایسا کوئی ثبوت نہیں لاسکتے

    مزاروں کی قبروں میں دفن مردہ پیروں کو پکارنے والے مشرکوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا

    جن کو تم پکارتے ہو انھوں نے کچھ پیدا نہیں کیا خود پیدا کئے گئے ہیں مردہ ہیں زندہ نہیں انھیں یہ بھی شعور نہیں قبروں سے کب اٹھائے جائیں گے القرآن
    جب روز قیامت سب کو زندہ کرکے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے

    مشرکوں کے عطائی طاقت اور اللہ کی عطا سے کے دعوے کے لئے رسول پاک کی کسی حدیث پاک میں کوئی فرمان نہیں ہے بلکہ مشرکوں کے جھوٹے دعوے کے برعکس
    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
    جو شخص اس حالت میں مرا کے وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں جائے گا فرمان رسول اللہ بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث 4497
    اس حدیث پاک میں غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے والے مشرکوں کو رسول اللہ نے جہمی قرار دیا ہے

    عقل کے اندھے بریلوی مشرکوں کو قرآن مجید میں اللہ کے لاتعداد حکم نظر نہیں آتے جس میں غیر اللہ کو پکارنے والے مشرکوں پر اللہ تعالیٰ نے جنت حرام کردی ہے اور مشرکوں کو ظالم مشرک اور گمراہ قرار دیا ہے

    شرک کرنے والے بریلوی مشرکوں تمھاری اور تمھارے اعلی حضرت کی گمراہی اور پھیلایا شرک نہیں چلے گا
    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک چلے گا رسول پاک کا فرمان چلے گا

    مردہ پیروں بابوں کی عطائی طاقت اور عطا سے کی گردان کرنے والوں
    جان لو اللہ تعالی غیر اللہ کو پکارنے والوں کے لئے قرآن مجید میں کیا ارشاد فرما رہا ہے

    اللہ تعالیٰ نے سورہ یونس آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    میرے بندوں میرے علاوہ تم دعاؤں میں کسی کو مت پکارو اگر تونے ایسا کیا تو ظالموں میں شمار ہوگا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    میرے بندوں مجھے پکارو میں مدد کرونگا تمھاری القرآن

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں
    اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ مائدہ آیت 72 میں ارشاد فرمایا ہے
    میں مشرکوں پر جنت حرام کردوں گا مشرکوں کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن

    اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
    (بیشک دعاؤں کو سننے والا اللہ ہے)
    کیا تمھارے اور الہ معبود ہیں جنکو تم دعاؤں میں اپنی تکلیف پریشانی پیش کرتے ہو اور وی تمھاری تکلیف پریشانی دور کر دیتے ہیں
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
    نصیحت تو جب حاصل ہوگی جب مشرک اپنے الہ معبودوں کو المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء پکارنا چھوڑیں گے

    مزاروں کی قبروں میں مدفون پیروں اولیاء سے دعاؤں میں فریاد طلبی کرنے والوں میں ایمان نہیں عقیدہ ہوتا ہے
    اور اس عقیدے کے لوگ مسلمان نہیں مشرک ہوتے ہیں

    اللہ تعالیٰ نے شیطان 😈 کو قیامت تک کے لئے مہلت دی ہے انسان کو گمراہ کرنے کے لئے جس سے کوئی محفوظ نہیں ہے

    شیطان ملعون کا سب سے بڑا وار اللہ کی توحید پر ہوتا ہے؟
    شیطان ملعون قبروں میں مدفون مردہ پیروں اولیاؤں اور نیک مرہوم ہستیوں سے مشکل کشائی کی دعائیں مانگنے پر لگا کر آپنا وار کرتا ہے؟

    شیطان ملعون کا یہ وار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے کئی نبیوں کی امت پر کارگر رہا ہے جس کا قرآن مجید اور حدیث مبارکہ میں زکر ہے؟

    غیر اللہ سے المدد یا مدد پکار کر فریاد طلبی کے لئے دعائیں مانگنے کی دعوت دینے والے مولوی اور پیر جھوٹے کذاب اور گمراہ ہیں
    مشرک مولوی پیر اور گدی نشین ، کائنات کے آخری نبی اور رسول خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معصوم امت کو شرک کی گمراہی پر لگا رہے ہیں یہ شیطان کے قابو آئے مشرک معصوم مسلمانوں کو مزاروں کی قبروں میں دفن مردہ پیروں سے جوڑتے ہیں اور اللہ سے ہٹاتے ہیں
    یہی تو شیطان ملعون کا مشن ہے

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین تو الحمدللہ رب العالمین ہے
    سب تعریف اللہ کی ہے جو سارے عالم کا رب ہے
    محمد رسول اللہ کا دین تو ایاک نعبدوایاک نستعین ہے
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور یہ بھی اچھی طرح جان لیجئے دعا عبادت کا مغز ہے مطلب اعلیٰ عبادت جو صرف اللہ تعالیٰ سے مانگی جاتی ہے غیر اللہ سے نہیں مانگ سکتے !! کیونکہ دعا عبادت ہے

    کیا آپ یہ جانتے ہیں
    مزاروں کی قبروں میں دفن مردہ پیروں سے بچے مانگنے والی عورتوں کی اولاد جو شہ رگ سے قریب اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر قبروں میں دفن مردہ پیروں کو دعاؤں میں پکار کر مدد مانگتے ہیں انسے رو رو کر گڑگڑا کر فریاد طلبی کرتے ہیں
    انکی قبروں کو سجدے کرتے ہیں انکی قبروں کا کعبہ شریف کی طرح تلبیہ پڑھ کر طواف کرتے ہیں
    حاجت روائی کے لئے مشرکوں کی نماز نماز غوثیہ پڑھتے ہیں
    مزاروں پر دھمال کے نام پر دوسروں کی بہن بیٹیاں نچواتے ہیں؟

    اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا
    شیطان تمھارے اعمال بد اعمال صالح بنا کر تمھیں پیش کرتا ہے القرآن
    تاکہ گناہ کو گناہ ہی نہ سمجا جائے؟..۔۔۔۔۔۔

  8. الیاس خان ۔۔،،،،،،۔۔
    مسلمانون کو مسلمان ہونا چاہئے مشرک مسلمان نہیں ؟
    آپ جو چاہیں عقیدہ رکھیں یہ آپ کا اپنا معاملہ ہے ہر ایک کو اپنا حساب خود دینا ہے ؟
    ہر مسلمان کو فرقہ پرستی چھوڑ کر سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کرنا چاہئے

    اچھی طرح یاد رکھیں جزا سزا جنت دوزخ اچھے برے اعمال کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے رحم یا غضب سے ملے گی ؟
    تھوڑی آخرت کی فکر بھی کر لیجئے ؟

    اللہ نہ کرے اگر کوئی غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے کسی قسم کے شرک کی بیماری میں مبتلا ہے اور توبہ کئے بغیر شرک پر موت آگئی تو گیا ہمیشہ کے لئے جہنم میں
    یہ حکم قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے
    مشرک میت کے لئے☝️اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وضو کرکے قرآن مجید کھول کر سورہ مائدہ آیت 72 میں پڑھ لیجئے

    اور غیر اللہ سے دعاؤں میں فریاد طلبی کرنے والے حضرات سورہ بنی اسرائیل آیت 55 / 56 پڑھ لیجئے
    سورہ یونس آیت 106 پڑھ لیجئے
    سورہ نمل آیت 62 پڑھ لیجئے
    سورہ احکاف آیت 5 پڑھ لیجئے
    سورہ نساء آیت 116 پڑھ لیجئے
    سورہ توبہ آیت 17 پڑھ لیجئے
    سورہ یوسف آیت 106پڑھ لیجئے
    دعائے قنوت ، سورہ الاعراف آیت 194 اور سورہ فاتحہ آیت 5 پڑھ لیجئے
    یہ آیات بتوں یا کافروں کے لئے نہیں ہیں
    خاص مسلمانوں کو تنبیہ کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں نازل فرمائی ہیں تاکہ تم بھٹک نہ جاؤ ؟

    الحمدللہ ، اللہ تعالیٰ کے فضل سے مضمون میں شامل قرآن مجید کی آیات کی دلیل پڑھ کر ہر 10 میں سے 3 سے 4 پڑھنے والے بریلوی ایمان کی دولت سے مالا مال ہو جاتے ہیں ؟
    اور احمد رضا خان بریلوی کے پھیلائے ہوئے قبر پرستی کے شرک کے عقیدے پر لعنت بھیج کر شرک سے پاک زندگی گزارتے ہیں ؟
    اور باقی شیطان کے قابو آئے ہوئے مشرک قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کا علم آجانے کے باوجود اپنے شرک پر قائم رہتے ہیں

    مزاروں کی قبروں میں دفن مردوں کو دعاؤں میں پکارنے والے انسے فریاد طلبی کرنے والے اگر توبہ کے بغیر اپنے شرک کے عقیدے کے ساتھ مر گئے ؟
    تو گئے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں ؟

    سانس بند ہونے کے بعد کوئی معافی نہیں
    مشرک کے لئے جنت تو کجا جنت کی خوشبو بھی نہیں
    مشرک میت پر مرتے ہی قبر میں عذاب ؟
    یہ جنت کے مالک اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے
    اور قبر پرستی کے شرک کی گمراہی پر چلنے والوں
    کائنات کے آخری نبی خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان 👇 بھی جان لیجئے
    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
    بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497

    مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
    کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں ؟

    قرآن مجید کی جن آیات کا اوپر زکر کیا ہے ان آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے

    سورہ بنی اسرائیل آیت 55 56
    کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن

    سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ؟
    ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے ؟
    شرک کا ہر دروازا بند ؟ میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری میں سنو گا القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
    بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
    لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
    کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
    جنکو پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہوئے جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
    ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن

    اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن

    اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ جہنم ہے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن

    اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
    تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
    اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں

    دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

    اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
    جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
    اور سورہ فاتحہ آیت 5 میں اللہ تعالیٰ نے ہر دعا ہر نماز میں ہماری زبان سے کہلوایا
    اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن

    اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں میں دفن مردوں کو دعاؤں میں پکارنے والوں
    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
    جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
    تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے ؟ ۔۔،،،،،،،۔۔

  9. جو فضاٸل آپ بتا رھے ہیں وہ تو آج بھی پیروں کا بھی سب کچھ لوگ تبرک طور پر لے رھے ھوتے ہیں بلکہ پیر کے پاوں بھی چاٹ رھے ھوتے ہیں

  10. تم تو پھول اور خوشبو کی بات کرتے ہو میں تو کہتا ہوں کل جہانوں کی جان ہیں حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ۔آلله تعالیٰ آگر آپ کو نہ پیدا فرماتے تو کچھ بھی نہ بناتے اور نہ ہی پیدا فرماتے آپ وجہ تخلیق کائنات ہیں آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے لیے ہی خود کو ظاہر کیا ۔بس صرف حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خدا نہیں ۔آپ خدا کے محبوب ہیں حبیب ہیں رسول ہیں تمام جہانوں کی جان ہیں آپ ہی کی وجہ سے آج یہ سب عزتیں اور رونقیں ہیں ۔یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ۔

  11. I believe all of what is said by Ali Bhai then why is it that nothing was cooked in prophet house for months and when suffering from hunger he tied 2 stones to his stomach for relief…

Back to top button