Engineer Mirza Ali

New PM of Pakistan Shahbaz Sharif Sb. Please ! ! An Urgent REQUEST from Engineer Muhammad Ali Mirza

New PM of Pakistan Shahbaz Sharif Sb. Please ! ! An Urgent REQUEST from Engineer Muhammad Ali Mirza

Today topic is :New PM of Pakistan Shahbaz Sharif Sb. Please ! ! An Urgent REQUEST from Engineer Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title New PM of Pakistan Shahbaz Sharif Sb. Please ! ! An Urgent REQUEST from Engineer Muhammad Ali Mirza
Video Id iuQZq5OOGu0
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=iuQZq5OOGu0
Video Image 1677689592 22 hqdefault
Video Views 183350
Video Published 2022-04-11 23:24:54
Video Rating 5.00
Video Duration 00:17:56
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 6433
Video Dislikes
Video Tags #Pakistan #Shahbaz #Sharif #Urgent #REQUEST #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

23 Comments

  1. Ref. No. 1 : Imran Khan & PTI vs Shahbaz Sharif & PML(N) ! ! ! An ADVICE from Engineer Muhammad Ali Mirza ! ! ! : https://www.youtube.com/watch?v=pbJrEMvT-BU

    Ref. No. 2 : PM Imran Khan's FINAL Address to PAKISTANI Nation ! Critical Analysis By Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=j7yPyo5bcCY

    Ref. No. 3 : PM Imran Khan حفظہ اللہ Please Never Leave Pakistan & Your Nation ! ! ! Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=CBvH04s0wHw

    Ref. No. 4 : Supreme Court's Decision & LAST Request to PM Imran Khan حفظہ اللہ ! ! ! Engineer Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=VtdXW3Kzgvw

  2. بیرونی سازش؛

    کہانی کا آغاز ہوتا ہے 70ء کی دہائی سے، جب امریکہ نے بھٹو حکومت میں مداخلت کی تھی امریکہ کے سٹیٹ سیکرٹری “ہینری کسنجر Henry Kissinger” پاکستان آئے تھے اور بھٹو سے کہا کہ ہم سے اختلاف کی صورت میں سخت نتائج بھگتنے کےلیے تیار ہو جاؤ!
    لیکن یہ سب خود ساختہ اور غیر ضروری absolutely Not کی وجہ سے نہیں ہو گیا، بات اس نوبت تک پہنچی کیسے اس کے پیچھے کارفرما محرکات ملاحظہ فرمائیے۔
    ۱۔ بھٹو حکومت ایٹم بم بنانا چاہ رہی تھی۔ انہیں دنوں میں امریکہ نے فرانس سے نیوکلئیر مواد کی ڈیل بھی کینسل کروا دی۔
    ۲۔ بھٹو نے OIC کانفرنس بُلا کے امریکہ سے تیل کا کاروبار ختم کر کے اسے شدید نقصان پہنچایا۔
    ۳- ان دنوں روس اور امریکہ کی سرد جنگ چل رہی تھی جس میں امریکہ نے جمہوریت کو سپورٹ کیا اور سوشلزم کی مخالفت کی لیکن بھٹو سوشلزم کے حامی تھے اور نیشنلائزیشن کرنے کے دعویدار!
    ان حالات میں لاہور کے ایک جلسے میں بھٹو صاحب نے ایک خط لہرایا اور کہا کہ یہ بیرونی طاقتوں کی دھمکی ہے اور یہ اپوزیشن ساری فنڈڈ ہے۔ اس خط کو خوب شہرت ملی اور بھٹو صاحب کو فائدہ حاصل
    ہوا۔
    ‎پاپولسٹ اپروچ” نامی ایک سیاست کی تھیوری ہے جس کے مطابق پہلے سے موجود کسی جذباتی نعرے کو بار بار اپیل کیا جائے اور اسے استعمال کر کے عوام کے جذبات کو ابھار کر فائدہ اٹھایا جائے۔ جو کہ بنیادی طور پر ہٹلر کے پروپیگینڈا منسٹر کا ہتھکنڈا تھا۔
    پاکستان تحریک انصاف جو کہ کسی سیاسی نظریاتی جماعت کی بجائے ایک سُپر سٹار سیلیبرٹی کا فین کلب ہے در حقیقت اس تھیوری سے خُوب مستفید ہو رہی ہے اور سپورٹرز جانے انجانے میں اس کا شکار ہو رہے ہیں کیوں کہ وہ عمران خان سے اتفاق نہیں کرتے بلکہ شعلہ بیان مقرر،ہینڈسم،کرشماتی پرسنلٹی کو پسند کرتے ہیں اور ایک یونانی فلسفی نے کہا تھا کہ جب لیڈر سے محبت ہو جائے تو پھر اس کی خامیاں بھی خوبیاں نظر آتی ہیں اور پھر اس کی حمایت حقائق کی محتاج نہیں رہتی۔ یہی شخصیت پرستی پی ٹی آئی میں دیکھنے کو ملتی ہے کہ خان جو کہ دے بس وہ حق ہے قطع نظر اس سے کہ حقیقت کیا ہے؟ ۔ “بیرونی مداخلت” نامی ڈرامہ اس کی ایک عملی مثال ہے!

    7 مارچ کو پاکستانی سفیر “امجد مجید خان” لوئر لیول وائٹ ہاؤس کے نمائندے سے ملاقات کرتے ہیں اور اس ملاقات میں عدم اعتماد کے سوال پہ امریکی نمائندہ اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے جو یقیناً عمران حکومت کے حق میں نہ تھے لیکن اس کا مطلب کوئی دھمکی یا خطرہ بھی نہ تھا اگر الفاظ سخت بھی تھے تو بھی یہ معمول کے مطابق سفارتی عمل تھا جس طرح 2019 میں خان صاحب نے انڈیا کے متعلق کہا کہ مودی حکومت ہمارے حق میں کانگریس سے بہتر ہے یا حال ہی میں امریکہ نے انڈیا کو روس کے ساتھ تجارت سے منع کیا اور کہا کہ لداخ میں روس تمھیں بچانے نہ آئے گا۔
    اسی لیے جب 8 مارچ کو پاکستانی سفیر اس میٹنگ کے منٹس لکھ کر بھیجتے ہیں تو کوئی مداخلت کوئی غداری نہیں ہوتی، 8 کو تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جاتی ہے جس کی تیاریاں کافی پہلے سے چل رہی تھیں، پھر امریکی ائیر فورس کے ساتھ آپ کی جوائنٹ ڈرلز چلتی ہیں، امریکی سیکرٹری عذرا ضیاء کو OIC کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے وہ شرکت کرتی ہیں، 21 مارچ کو پاکستان میں امریکی سفارتکار کی میزبانی کی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ 27 مارچ تک کوئی مداخلت نہیں لگتی، ملٹری قیادت کو اس سے با خبر نہیں کیا جاتا، نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل کی کوئی میٹنگ نہیں بلائی جاتی، انٹیلی جینس کوئی پریس کانفرنس نہیں کرتی کیوں کہ یہ ایک نارمل پریکٹس تھی!
    لیکن جب خان صاحب نے نمبر گیمز میں خود کو ہارتے دیکھا تو پاپولسٹ اپروچ کا سہارا لینا چاہا اور 27 مارچ کے امر بالمعروف کے جلسے میں بھٹو کی تاریخ دہرانے کےلیے وہ خط لہرا کر یہ مضحکہ خیز انکشاف کیا کہ آج سے 19 روز قبل یہ خط بھیج کر دھمکایا گیا!! چونکہ خان صاحب نے ہمیشہ جذباتی نعرے بیچے ہیں جس طرح Absolutely Not کا چورن بیچا اور ان کے اپنے ایڈوائزر معید یوسف نے انکشاف کیا کہ امریکہ نے تو کوئی اڈے مانگے ہی نہیں!!!!
    چونکہ اینٹی امریکہ نعرے کو ہمیشہ سے پاکستانی سیاست میں شہرت ملی اسی لیے خان صاحب نے ایک بار پھر کہا کہ میں ڈروں گا نہیں، جھکوں گا نہیں اور آزاد خارجہ پالیسی کا نعرہ لگایا اور یہ نعرہ خوب بکا کیونکہ پی ٹی آئی کے سپورٹر کو ایک جنون ہے جس میں وہ حقائق کو دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کرتا! اب حقائق دیکھے جائیں تو،،،،
    اقتصادی آذادی کے بغیر آذادانہ خارجہ پالیسی ایک لطیفے سے ذیادہ کچھ نہیں! اور یہ دعویٰ اس قدر کمزور پرائم منسٹر کر رہا ہے جسے چند آج سے کچھ روز پہلے پی ٹی وی پہ خطاب نہیں کرنے دیا گیا، جو اپنی مرضی سے COVID لاک ڈاؤن تک نہ لگا سکا، جسے اپنے ماتحتوں نے بٹھا کے تین آپشنز دیے کہ ایک چُن لو، جس نے آرمی چیف کو غیر ضروری ایکسٹینشن دے کر غلامی کی، جس نے اپنے ملک میں خانہ جنگی برداشت کر لی لیکن فرانس کے سفیر کو نہ نکالا کہ یورپی یونین ناراض ہو گی،جس نے فارن پریشر کی وجہ سے ملائیشیا کا دورہ کینسل کر دیا، جس نے سعودیہ کے پریشر کی وجہ سے ترکی کی OIC کانفرنس میں شرکت نہ کی، جس نے چائنہ کے پریشر میں آج تک کبھی چینی مسلمانوں پہ ٹوٹتے مظالم پہ بات نہ کی، جس نے 6 ارب امریکی ڈالر کےلیے سنٹرل بینک بیچ دیا!!!! بیرونی پریشر پہ ایف اے ٹی ایف کے بلز پاس کرائے، منی بجٹ ان کی منشا پہ لے آیا، آئی ایم ایف کے پروگرام کے بغیر ایک مہینہ یہ ملک نہیں چل سکتا، ملک چلانے کےپیسے نہیں اور آپ آزاد خارجہ پالیسی کی پھکی بیچ رہے ہیں!!
    اور پھر ووٹنگ کا دن مقرر ہونے کے بعد NSC کی میٹنگ بلائی جس کے جاری کردہ اعلامیہ میں عدم اعتماد کا لفظ تک نہ تھا لیکن اس کے باوجود اس مراسلے کی بنیاد پہ، آرٹیکل 5 کا بے جا استعمال کیا،آئین شکنی کی، ملک کے 70 فیصد عوام کے ووٹ سے بننے والے 190 ایم این ایز کو غدار قرار دیا!!! لیکن پی ٹی آئی کے سپورٹر کو یہ بھی اس کی بہادری نظر آئی اور پی ٹی آئی کا ووٹر اب پہلے سے ذیادہ منظم ہےکیوں کہ وہ شخصیت پرستی کے اس سحر نکل ہی نہیں پاتا وہ جو کرتا ہے انہیں پرفیکٹ نظر آتا ہے،بقول شاعر۔۔۔
    ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے،
    مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے ! ! !

  3. Ali bhai aap k kehne se in logon ko koi faraq nahi perta ye log apna zameer baech chuke hain. ye badmash, qatil, dako hain in ko itna seedha na samjain.

  4. انجینیر صاحب یہ جو رات کو 12 بجے عمران خان کے خلاف عدالت لگ گئی تھی، اس پر بھی کُچھ کہیں، اگر آپ نے منصفانہ گفتگو کرنی ہے تو ہر زاویے سے گفتگو کریں

  5. Ali bhai as far as deen is concerned you are my ustad and will remain always. I strongly condemn those who are against great pak army. My only only request for you is to openly condemn all bad deeds of Shareef family and ppp and specially Fazlurehman. I know Imran khan is not free from sins and bad things but he is much much much better than available slot in Pakistani politics.

  6. "جس لی لاٹھی اسکی بھینس" اب تحقیقات کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ شریف نے کرپشن کے ثابت ہونے پہ گھر جانے کا کہا تھا اور بائیس سے چوبیس عرب کی ہوئی اور جس دن سماعت تھی اس دن وہ پی۔ایم بن گئے۔

  7. You're absolutely right. Kindly Conway this
    message to our respectable army that dont
    allow to anybody in this world to kill imran khan
    because he is the leader of our hearts.

  8. Ali bahi we all Pakistani muslim love you Ali bahi Zindaabad lakin lakin but this message for current government Kutay harami judges kuta general bajwa harmi

  9. Dear Ali,You are very good person,I really admire your struggles.it is highly request you please please please 🙏 don't involve Ur self in politics and don't viral Ur videos on political affairs. U seems gentle in Islamic research. I love u ❣️ please consider my views.it reflect u suspecious.thanks brother

  10. Regime change pr kia tahqeeqat hun gi engineer sab baat krny wali krin??kia result ay ga…foj ko sab manty h general ko any waly time main kn many ga jb sab retire ho k bhr chly jaty h iss py b baat krin??

  11. Surat No 1 : سورة الفاتحة – Ayat No 4

    اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾

    ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔

  12. Every commission find there was latter but no conspiracy this country commission never fixed responsibility black and white all finding the give in Gray both parties can use for own benefits

  13. علی بھائ جس پر قتل کا الزام لگے کیا اسی کو تفتیش کرنے کا حق دیا جا سکتا ہے

  14. Ali bhai do u think they will do fair investigation. And if they were fair, how can before looking at the letter they are saying it's fake.

Back to top button