Engineer Mirza Ali

OMAR Series URDU (Subtitle & Dubbing) ka detailed Introduction ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

OMAR Series URDU (Subtitle & Dubbing) ka detailed Introduction ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :OMAR Series URDU (Subtitle & Dubbing) ka detailed Introduction ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title OMAR Series URDU (Subtitle & Dubbing) ka detailed Introduction ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id uDRnYSqiT6g
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=uDRnYSqiT6g
Video Image 1679095323 354 hqdefault
Video Views 382978
Video Published 2018-09-24 00:38:37
Video Rating 5.00
Video Duration 00:44:06
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 6986
Video Dislikes
Video Tags #OMAR #Series #URDU #Subtitle #Dubbing #detailed #Introduction #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

35 Comments

  1. پھر فاطمہ زہرا (س) نے فرمایا:
    میں خداوند اور اسکے ملائکہ کو گواہ بنا کر کہتی ہوں کہ تم دونوں نے مجھے غصہ دلایا ہے اور مجھے راضی نہیں کیا۔ میں جب بھی رسول خدا سے ملاقات کروں گی تو تم دونوں کی شکایت کروں گی۔*خدا کی قسم میں اپنی ہر نماز میں تمہارے لیے بد دعا کروں گی۔*

    سنی کتاب: الامامہ والسیاسہ
    مولف: امام مسلم ابن قتیبہ

  2. Allah hm sb k sb insano ko hi deen islam ka shour smjh de hidayat de Quran o sahi hadees ka ilm hasil kr ke us pe amal ki tofeq de usi dosro tak pochane ki tofeq de or Allah apne nizam ko zamen par nazif krne ki tofeq.

    Surah Anfal Ayat 46
    👇
    اے ایمان والو! اللّه اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور اس سے منہ نہ پھیرو اور تم سنتے ہو. 2

    اور اللّه اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری قوت اکھڑ جائے گی اور صبر سے کام لو۔ کہ اللّه صبر کرنے والوں کا مددگار ہے. 46

    *

    Surah Al Imran Ayat 31,32 or 132
    👇
    (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو اگر تم اللّه تعالیٰ سے محبت کرتے ہوتو میرا حکم مانو اللّه تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اورتمہارے گناہ معاف کرے گا اور اللّه تعالیٰ بے حدبخشنے والا ہے حدرحم والا ہے۔ 31

    کہہ دو کہ اللّه اور رسول کا حکم مانو پھر بھی اگر منہ موڑو گے تو اللّه کافروں (انکار کرنے والے والوں) کو پسند نہیں کرتا. 32

    اور اللّه اور اسکے رسول کا حکم مانو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ . 132

    *

    Surah Nisa Ayat 59, 61, 65 or 80
    👇
    اے ایمان والو ! اللّه کی حکم کرو اور اس کے رسول کی بھی اطاعت کرو اور تم میں سے جو لوگ صاحب اختیار ہوں ان کی بھی، پھر اگر تمہارے درمیان کسی چیز اور (بات) میں اختلاف ہوجائے تو اگر واقعی تم اللّه اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اسے اللّه اور رسول کی طرف پلٹ آؤ یہی طریقہ بہترین ہے اور اس کا انجام بھی سب سے اچھا ہے. 59

    اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم اللّه نے نازل فرمایا ہے اس کی طرف (رجوع کرو) اور پیغمبر کی طرف آؤ تو تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ تم سے اعراض کرتے اور رکے جاتے ہیں.61

    پس تیرے رب کی قسم! یہ لوگ مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ وہ جب تک کہ تمام آپس کے اختلاف میں آپ کو حاکم نہ مان لیں پھر آپ جو فیصلہ کر دیں لیں پھر جو فیصلے آپ ان میں کر دیں ان سے اپنے دل میں کسی طرح کی تنگی اور ناخوشی نہ پائیں اور اسی پوری طرح تسلیم کرلیں. 65

    جو شخص رسول کی فرمانبرداری کرے تو بےشک اس نے اللّه کی فرمانبرداری کی اور جو نافرمانی کرے گا تو ( اے پیغمبر ! ) ہم نے تمہیں ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجا ( کہ تمہیں ان کے عمل کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے ). 80

    *

    Surah Ahzab Ayat 66
    👇
    اس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے ( حسرت و افسوس سے ) کہیں گے کہ کاش ہم اللّه تعالٰی اور اسکے رسول کا حکم مانتے. 66

    اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنہوں نے ہمیں سیدھے راستے سے گمراہ کر دیا. 67

    اے رب تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما. 68

    *

    Surah Maidah Ayat 104
    👇
    اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللّه نے جو کلام نازل کیا ہے ، اس کی طرف اور رسول کی طرف آؤ ، تو وہ کہتے ہیں کہ : ہم نے جس ( دین پر ) اپنے باپ دادوں کو پایا ہے ہمارے لیے وہی کافی ہے ۔ بھلا اگر ان کے باپ دادے ایسے ہوں کہ نہ ان کے پاس کوئی علم ہو ، اور نہ کوئی ہدایت تو کیا پھر بھی ( یہ انہی کے پیچھے چلتے رہیں گے؟ ). 104

    *

    Surah Noor Ayat 54
    👇
    کہہ دو کہ اللّه کی فرمانبرداری کرو اور اسکے رسول کی اگر منہ موڑو گے تو رسول پر (اس چیز کا ادا کرنا) جو ان کے ذمے ہے اور تم پر (اس چیز کا ادا کرنا) ہے جو تمہارے ذمے ہے اور اگر تم ان کے حکم پر چلو گے تو سیدھا رستہ پالو گے اور رسول کے ذمے تو صاف صاف (اللّه
    کےاحکام) پہنچا دینا ہے. 54

    *
    Surah Taubah Ayat 71
    👇
    اور مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے دوست ہیں کہ اچھے کام کرنے کو کہتے ہیں اور بری باتوں سے منع کرتے اور نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور اللّه اور اس کے رسول کا حکم مانتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن پر اللّه رحم کرے گا۔ بےشک اللّه غالب حکمت والا ہے. 71

    *

    Surah Mujadila Ayat 20
    👇
    یقیناً جو لوگ اللّه تعالیٰ اور اُس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔. 20

    *

    Surah Ahzab Ayat 36
    👇
    کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ جب اللّه اور اس کا رسول کسی معاملے کا فیصلہ کر دے تو پھر اسے اپنے اس معاملے میں خود فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل رہے اور جو کوئی اللّه اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے وہ کھلی گمراہی میں پڑگیا. 36

    *

    Surah Hujurat Ayat 1
    👇
    مومنو! (کسی بات کے جواب میں) اللّه اور اس کے رسول سے پہلے نہ بول اٹھا کرو اور اللّه سے ڈرتے رہو۔ بےشک اللّه سنتا جانتا ہے. 1

    *

    Surah Hashr Ayat 7
    👇
    اور جو کچھ رسول تمہیں دے تووہ لے لو اور جس چیز سے تمہیں روک دے تم اُس سے رُک جاؤ اور اللّه سے ڈرو اللّه تعالیٰ یقیناً سخت سزادینے والاہے. 7

    *

    (Surah Muhammad ayat 33)
    👇
    اللّه اور اسکے رسول کی بات اپنے اعمال ضائع نہ کرو. 33

    *

    Surah Anfal Ayat 1
    👇
    اور اللہ تعالیٰ اوراس کے رسول کی بات مانو اگرتم مومن ہو. 1

  3. Surah Nisa Ayat 150 or 151
    👇
    وہ جو اللّه اور اس کے رسولوں کو نہیں مانتے اور چاہتے ہیں کہ اللّه سے اس کے رسولوں کو فرق کردیں اور کہتے ہیں ہم کسی پر ایمان لائے اور کسی کے منکر ہوئے اور چاہتے ہیں کہ ایمان و کفر کے بیچ میں کوئی راہ نکال لیں ﴿۱۵۰﴾

    Lo! those who disbelieve in Allah and His messengers, and seek to make distinction between Allah and His messengers, and say: We believe in some and disbelieve in others, and seek to choose a way in between; ﴾150﴿

    یہی ہیں پکّے کافر اور ہم نے کافروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے، ﴿۱۵۱﴾

    Such are disbelievers in truth; and for disbelievers We prepare a shameful doom. ﴾151﴿

    *

    Surah Ahzab Ayat 40
    👇
    محمدتمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن اللّه کے رسول ہیں اورخاتم النبیین ہیں اور اللّه تعالیٰ ہمیشہ سے ہی ہرچیزکوخوب جاننے والا ہے. 40

    Muhammad is not the father of any of your men but he is the Messenger of Allah and the seal of the prophet (last prophet). Allah has full knowledge of everything. 40

    *

    Surah Anam Ayat 20 and 21
    👇
    وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی تھی اس ( نبئ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ویسے ہی پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں ، جنہوں نے اپنی جانوں کو ( ہمیشہ کے ) نقصان میں ڈال دیا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے. 20

    اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللّه پر جھوٹا الزام لگائے یا اللّه کی نشانیوں کا انکار کرے یقیناً ایسے ظالم کبھی کامیابی نہیں ہونگے. 21

    Those whome We have given the Book (Last Prophet) recognize this just as they recognize their own offspring; but those who have courted their own ruin will not believe.

    And who could be more wrong-doing than he who either foists a lie on Allah or gives the lie to His signs? Surely such wrong-doers shall not attain success.

    *

    Surah Hadid Ayat 28 and 29
    👇
    مومنو! اللّه سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور اللّه بخشنے والا مہربان ہے ﴿۲۸﴾

    (یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ اللّه کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل اللّه ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللّه بڑے فضل کا مالک ہے.

    O ye who believe! Be mindful of your duty to Allah and put faith in His messenger. He will give you twofold of His mercy and will appoint for you a light wherein ye shall walk, and will forgive you. Allah is Forgiving Merciful. 28

    Believers have fear of Allah and believe in His Messenger and He will grant you a two-fold portion of His Mercy and will appoint for you a light whereby you shall walk; and He will forgive you.Allah is Most Forgiving Most Compassionate. 29

    *

    Jame Tirmidhi Hadees 2219
    👇
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کے کچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں، اور بتوں کی پرستش کریں، اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے ( دعویدار ) نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی ( دوسرا ) نبی نہیں ہو گا“۔

    Thawban narrated that the Messenger of Allah(s.a.w) said:

    The Hour shall not be established until tribes of my Ummah unite with the idolaters, and until they worship idols. And indeed there shall be thirty imposters in my Ummah,each of them claiming that he is a Prophet. And I am the last of the Prophets, there is no Prophet after me.

  4. Maine aaj 1,2,3 episode dekhen hai . Main india se .itni kharab dubbing ki hai urdu/hindi aur English dialogue bole gai . Jaise ye log free main ki ho ya degrade ker ne mi koshish keren ho. Language hi sab kuch hoti hai . Series ki jaan dialogues hi hote hai . Wahi khraab ker diye. Very bad dubbing artist.

  5. Jinaab app kyu biased hoo ,app umer series ko promote kar rahay hoo jis ma umer (ra) ki ka role jis nay kiya hai ,kya jinabi umer waisay hi thay ,kya ya bedat nahi hai .app tou harat abass ki Alam ko bedat kahtay hoo phir ya jinabb ki shakal dekhana bedat nahi hai .

  6. Ali bhai nihayat hi ghamnaak surty haal ha.kl yusuf alkarzavi ki death ho gai ha😢😢😢
    Bht hi ahm shakhsiyat hm sy rukhsat ho gai.
    Dil bht hi bychain ha or ro raha ha.
    Allah un ko jannatul firdos me Aala mukaam ata kry.Ameeen

Back to top button