Engineer Mirza Ali

Pakistan’s Future in Danger ??? Request to Imran Khan, Nawaz, Zardari & Fazal ! ! Engr. Muhammad Ali

Pakistan’s Future in Danger ??? Request to Imran Khan, Nawaz, Zardari & Fazal ! ! Engr. Muhammad Ali

Today topic is :Pakistan’s Future in Danger ??? Request to Imran Khan, Nawaz, Zardari & Fazal ! ! Engr. Muhammad Ali.

Video Information
Title Pakistan’s Future in Danger ??? Request to Imran Khan, Nawaz, Zardari & Fazal ! ! Engr. Muhammad Ali
Video Id VBRCnJqpkWQ
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=VBRCnJqpkWQ
Video Image 1677417073 77 hqdefault
Video Views 160317
Video Published 2022-06-21 17:38:15
Video Rating 5.00
Video Duration 00:27:53
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 6534
Video Dislikes
Video Tags #Pakistans #Future #Danger #Request #Imran #Khan #Nawaz #Zardari #Fazal #Engr #Muhammad #Ali
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

28 Comments

  1. آپ کی باتیں اور تفصیل بےشک حقیقت ہیں لیکن ان پہُ عمل کون کرے گا پہلے یہ تو ثابت کریں کہ ہمارے لیڈر شریف اور زرداری فیملیز واقعی مسلمان ہیں یا منافق ہیں اگر مسلمان ہیں تو کیا قیامت اور یوم حساب پہُیقین ہے اگر ہے تو اربوں کی عوامی دولت کے بارے اللہ تعالی کو کیا جواب دیں گے انہیں یہ معلومُنہیں کہ یہ حقوق العباد کا معاملہ ہے عدالتوں کو تو انہوں نے خریدا ہوا ہے تمام دولت واپس کریں پاکستان ٹھیک ہو جائے گا آپ کی نصہیتیں اور تقاریر یہی کر سکتی ہیں اگر ان بدمعاش ٹولیوں نے آپ کو اجازت دیدی وگرنہ ہونا تو وہی ہے جو اللہُ کا قانون کردے گا
    اللہ میرے پاکستان کو اپنی حفاظت میں لے کیں اور عوام کو سیدھی راہ پہ لگا دیں آمین

  2. الیاس خان ،،،،،،،،،
    وہ باتین جو صرف اللہ تعالیٰ کی شان قدرت کی خصوصیات میں سے ہیں
    مشرک مسلمانوں نے مزاروں کی قبروں میں مدفون مردہ پیرون اولیاؤن سے منسوب کردی ہیں ؟
    ہم یہاں سے پکاریں وہاں وہ سنیں
    استغفراللہ استغفراللہ

    اے اللہ ان مشرک مسلمانوں کو انکے شرک سے تائب ہونے کی توفیق عطا فرما دے تاکہ یہ جہنم سے اپنی گردن بچا سکین آمین

    (1) میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو القرآن سورہ یونس آیت 106
    اللہ تعالیٰ نے اس آیت سے شرک کا ہر دروازہ بند کر دیا ہے ؟
    میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو نہ انبیاء کو پکارو ، نہ ملائکہ کو پکارو نہ بتوں کو پکارو ، نہ قبروں میں مدفون پیرون اولیاؤن کو پکارو میرے بندوں مجھے ہکارو میں شہ رگ سے قریب ہوں میں سنو گا تمھاری میں مدد کرونگا القرآن
    اور فرمایا کائینات کے رب خلاق اعظم اللہ تعالیٰ نے کہدو
    میرے لئے اللہ کافی ہے القرآن

    (2) دعاؤں کو قبول کرنے والا صرف اللہ ہے سورہ المنافقوں آیت 6

    (3) بادشاہی عزت زلت دینے والا صرف اللہ ہے سورہ العمران آیت 27-26

    (4) اولاد دینے والا صرف اللہ ہے سورہ الشورہ آیت 50-49

    (5) مریضوں کو شفا دینے والا صرف اللہ ہے سورہ الشعراء آیت 80

    (6) کائینات میں تصرف کا مالک صرف اللہ ہے سورہ العمران آیت 128

    (7) نفع نقصان کا مالک صرف اللہ ہے سورہ الرعد آیت 16

    (8) ہر طرح سے مدد کرنے پر قادر صرف اللہ ہے القرآن

    (9) فتح اور غلبہ عطا کرنے والا صرف اللہ ہے سورہ العمران126

    (10) پیدا کرنا اور روزی دینا صرف اللہ کا کام ہے سورہ فاطر آیت 3-2

    (11) حدایت کو دل میں اتارنا صرف اللہ کا کام ہے سورہ البقرہ آیت نمبر 272

    (12) گناہوں کو بخشنے والا صرف اللہ ہے سورہ العمران آیت 135

    (13) تم میں بہت لوگ اللہ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں سورہ یوسف آیت 106 اس ایت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا ہے کہ مسلمانوں میں مشرک مسلمان گھسے ہوئے ہیں

    ( 14) مشکل اور پریشانی میں گھرے شخص کی مدد اللہ کرتا ہے سورہ نمل آیت 62

    ( 15) اب جانئے اللہ تعالیٰ سورہ فاتحہ میں ارشاد فرما کر آپکی زبان سے روزانہ نمازوں میں 35 سے 40 بار کہلواتا ہے اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن سورہ الفاتحہ آیت 5

    ان تمام اللہ تعالیٰ کے احکامات کے باوجود کہ تمام طاقتوں کا مالک یکتا اور واحد رب اللہ تعالیٰ ہے
    مشرک مسلمانوں نے یہ سارے معاملات مزاروں میں مدفون پیرون اولیاؤن سے جوڑ دیئے ہیں ؟

    مطلب اللہ تعالیٰ کے فرمان کی نافرمانی

    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے احکامات کے خلاف دانستہ کئے جانے والے عمل کفر ہیں ؟

    پارٹ 2 👇

    اب جانئے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے احکامات کو توڑ کر بریلوی رضاخوانی مسلک کے بانی احمد رضا خان المعروف بریلوی اعلیٰ حضرت کی تحریر کردہ کتابوں میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کے خلاف شرکیہ تحریریں
    کتابوں کے نام اور صفہ نمبر کے ساتھ پیش ہیں ؟

    اولیاء اللہ سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا اور انکے ساتھ توسل کرنا امر مشروع و شی مرغوب ہے جسکا انکار کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف ۔
    رسالہ حیاة الاموات

    (2) مصائب سے نجات دلانے والے انبیاء و مرسلین, اولیاء, صالحین و علماء سے انکے وصال کے بعد استمداد و استعانت جائز ہے۔

    (( مصائب سے نجات دلانے والے انبیاء اولیاء کو تو چھوڑو ؟
    احمد رضا خان بریلوی کی تحریر کے مطابق علماء یعنی مسجد میں نمازجمعہ اور نمازین پڑھانے والے مولویوں کے مرنے کے بعد انسے مدد مانگنا جائز ہے ))

    اولیاء انتقال کے بعد بھی دنیا میں تصرف کرتے ہیں
    رسالہ حیاة الموات از احمد رضا

    (3) پکار علی کو کہ مظہرِ عجائب ہیں تو انہیں مددگار پائے گا , مصیبتوں میں سب پریشانیوں و غم میں اب دور ہو جائیں گے , تیری ولایت سے یاعلی یاعلی۔
    الامن ولعلی ص 13

    شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر احمد رضا خان کا بہتان 👇
    (4) عبد القادر جیلانی آپ نے کہا: جو کوئی رنج و غم میں مجھ سے مدد مانگے گا اسکا رنج و غم دور ہو گا اور جو سختی کے وقت میرا نام لے کر مجھے پکارے تو وہ شدت رفع ہو گی۔اور جو کسی حاجت میں مجھے رب کی طرف وسیلہ بنائے اسکی حاجت پوری ہو گی ۔
    برکات الاستمداد از بریلوی
    درج رسالہ رضویہ ,
    فتاویٰ افریقہ از بریلوی از بریلوی ص 63 جاء الحق از احمد یار ص 200

    (5) قضائے حاجت کے لئے مشرکوں کی نمازِ
    نماز غوثیہ پڑھنے کی حدایت اور نماز غوثیہ پڑھنے کی ترکیب
    ہر رکعت میں گیارہ گیارہ بار سورۃ اخلاص , گیارہ بار صلوۃ اسلام پھر بغداد کی جانب گیارہ قدم چلے , ہر قدم پر میرا نام لے کر اپنی حاجت عرض کرے
    پھر یہ شعر پڑھے
    کیا مجھے کوئی تکلیف پہنچ سکتی ہے جبکہ آپ میرے لئے باعثِ حوصلہ ہوں اور کیا مجھ پر دنیا میں ظلم ہو سکتا ہے جبکہ آپ میرے مددگار ہیں۔
    از احمد یار ص 200

    (6) اے شفقت کرنے والے شفقت فرما۔ تیرے ہاتھ میں تمام اختیارات و تصرفات ھیں میرے مصائب و مشکلات دور کیجیئے عبدالقادر جیلانی۔
    خدائق بخشش ص 186
    ( تمام اختیارات اور تصرفات کا مالک صرف اللہ ہے احمد رضا خان کفر بک رہا ہے )

    (7) میں نے جب بھی مدد مانگی یاغوث ھی کہا۔ ایک دفعہ میں نے ایک دوسرے ولی (حضرت محبوب الہٰی) سے مدد مانگنی چاہی, مگر میری زبان سے انکا نام ھی نہ نکلا
    ملفوظات

    احمد رضا خان کی تعلیمات کو لیکر ہر مزار پر اوپر دیئے اللہ تعالیٰ کے ارشاد پاک کے خلاف جاہلوں کا شرک عام ہے ؟

    خلاق اعظم مالک مسجود اللہ تعالیٰ کے فرمان کے خلاف بریلوی اعلیٰ حضرت کی تعلیمات کو لیکر پر بریلوی نعت خواں اپنی نعتون میں مغلظات شرک بک رہا ہے ؟
    جس میں سے بطور سیمپل اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے ہوئے ایک پیش ہے
    جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
    نعوذ بااللہ
    جب مشکل پڑے تو یاد کرو دستگیر کو
    استغفراللہ
    یہ مشرک مسلمان کیا اللہ کو بھلا بیٹھے ہیں انکے دلون میں اللہ کا خوف نہیں ہے کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے ؟

    قران مجید کہ رہا ہے مکہ کے مشرک مشکل میں اللہ کو پکارتے تھے جب اللہ اپنے رحم کرم سے ان کو مشکل سے نکال دیتا تھا تو راحت ملنے کے بعد بدل جاتے اور راحت ملنے کو اپنے اولیاؤ پر ڈالتے تھے ؟
    اور آج کا مشرک مسلمان اللہ کو بھول بیٹھا ہے اپنے بنائے ہوئے معبودوں کو پکار رہا ہے ؟

    میں نے بھی قبر میں جانا ہے میں اپنے یکتا واحد رب اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہون بریلوی رضاخوان مسلک کے مولوی اور پیر اللہ تعالیٰ کے فرمان کو چھوڑ کر احمد رضا خان کی تعلیمات پر عمل کرکے رسول اللہ کی امت کو گمراہ کرتے ہیں ؟

    اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں ارشاد پاک اور بریلوی پیر احمد رضا خان کی شرک سے بھری تعلیمات آپ حضرات کے سامنے موجود ہیں خود فیصلہ کیجئے ؟
    کس راہ پر چلنا ہے دین حق پر یا شرک کی آمیزش والے گمراہ عقائد کے دین پر ؟
    اللہ تعالیٰ حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ،،،،،

  3. مرزا بھائی بصد احترام آپ نے بھی سچ نہیں بولا۔ نیوٹرل نے ہی امریکہ کی مدد سے تحریک انصاف کی حکومت گرائی اور یہی وہ کتا ہے جو کنویں کا پانی گندا کر رہا ہے جس کو نکالنے سے سب کی جان جاتی ہے۔ نکالنے کی کون جرأت کرے بولنے سے بھی جان جاتی ہے۔ آپ نے بھی یہی کیا۔ معذرت کے ساتھ آپ بھی نیوٹرل کی ہی بولی بول رہے ہیں۔ نہ خان کے خلاف کوئی کیس ملا کرپشن کا نہ فیٹف میں سب مل بیٹھے۔ سب ایک جیسے نہیں خان ان کنجروں سے کہیں بہتر ہے اور ظلم کے خلاف لڑنے کی ترغیب دینے کے بجائے آپ یہ کونسے مشورے دے رہے ہیں۔ میرے بھائی اس وقت کے حالات عام آدمی تک دیکھ رہا ہے آپ تو محقق ہیں۔ اللّٰہ کو آپ نے بھی جواب دینا ہے۔ ایک بار پھر معذرت سے۔۔۔

  4. I know ye pick n choose hai par mai imran khan ko baqi sub politician se choose karta hun .. k woh in sub se bahut behtar hai tamam tar khamiyoun k bawajood kayun k woh apni qoum k saath honest hai .. or jitni reports mai ne pari hain us ki wajah se bahut sari cheezain improve ho rai thi
    Ye bilkul aisey hi hai jaisey mai ne aap ko choose kiya tha over ulama kayun k aaaj k daur mai aap se ziada honest deen k mamle mai especially koi b nai hai ..

Back to top button