Engineer Mirza Ali

QABER-e-Rasool ﷺ peh FARISHTAH ??? Hayat-un-NABI ﷺ ka AQEEDAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

QABER-e-Rasool ﷺ peh FARISHTAH ??? Hayat-un-NABI ﷺ ka AQEEDAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :QABER-e-Rasool ﷺ peh FARISHTAH ??? Hayat-un-NABI ﷺ ka AQEEDAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title QABER-e-Rasool ﷺ peh FARISHTAH ??? Hayat-un-NABI ﷺ ka AQEEDAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id oYw9ZeRH9Qk
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=oYw9ZeRH9Qk
Video Image 1677920125 894 hqdefault
Video Views 184445
Video Published 2019-11-13 14:53:13
Video Rating 5.00
Video Duration 00:30:42
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 3589
Video Dislikes
Video Tags #QABEReRasool #ﷺ #peh #FARISHTAH #HayatunNABI #ﷺ #AQEEDAH #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

40 Comments

  1. Ref. No. 1 : 71-b-Mas'alah: INDIA & PAKISTAN kay ULMA-o-BUZURGON ki 19-GUSTAKHANA Ebaraat ka TAHQEEQI Jaizah : https://www.youtube.com/watch?v=PLd9kz0QtzM&t=60s
    Ref. No. 2 : 5-Mas'alah: HAYAT-un-NABI ﷺ say motalliq Saheh AQEEDAH aur FIRQAWARANA Nazriat ka TAHQEEQI Jaizah : https://www.youtube.com/watch?v=VZvVsxDC4I0
    Ref. No. 3 : 54-c-Mas'alah: QABAR-e-RASOOL (صلى الله عليه وآله وسلم) ki HAZIRI say motalliq SAHEH Ahkam-o-Mas'ail : https://www.youtube.com/watch?v=ErdgP8g3DgE
    Ref. No. 4 : 54-d-Mas'alah: QABAR-e-RASOOL ( صلى الله عليه وآله وسلم ) say motalliq 12-SAHEH aur 10-Zaeef AHADITH : https://www.youtube.com/watch?v=uMMQVdWzoK8
    Ref. No. 5 : Muhammad Ibne Abdul Wahab SHIAH ??? 10-Impt. References of BOOK ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=jGrsZj6MGSc&t=562s

  2. حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو موت نہ آنا آسمان پر اٹھایا جانا قرآن سے بالکل ثابت نہیں ہے۔ اس بارے صرف اتنا ہے کہ آپ علیہ سلام کو اٹھا لیا یا اپنی طرف اٹھا لیا۔ کیا زمین کے چاروں طرف آسمان نہیں ہے؟ یا صرف اوپر کی طرف ہے؟یہ تو صرف اسی صورت ہو سکتا ہے اگر زمیں اپنے محور کے گرد گھوم نہ رہی ہو۔

  3. قبرِ رسول اللہ ﷺ پر فرشتہ، روایات کا تحقیقی جائزہ

    (1): سیدنا عمار بن یاسر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
    إِنَّ اللّٰہَ وَکَّلَ بِقَبْرِي مَلَکًا أَعْطَاہُ أَسْمَاعَ الْخَلَائِقِ، فَلَا یُصَلِّي عَلَيَّ أَحَدٌ إِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ، إِلَّا بَلَّغَنِي بِاسْمِہٖ وَاسْمِ أَبِیہِ ؛ ھٰذَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ، قَدْ صَلّٰی عَلَیْکَ.
    ’’اللہ تعالیٰ میری قبر پر ایک فرشتہ مقرر فرمائے گا جسے تمام مخلوقات کی آوازیں سننے کی صلاحیت عطا کی گئی ہوگی۔روز قیامت تک جو شخص بھی مجھ پر درود پڑھے گا، وہ فرشتہ درود پڑھنے والے اور اس کے والد کانام مجھ تک پہنچائے گا اور عرض کرے گا: اللہ کے رسول ! فلاں کے بیٹے فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔‘‘ (مسند البزار:۱۴۲۵، التاریخ الکبیر للبخاري:۴۱۶/۶، مسند الحارث:۱۰۶۳، الترغیب لابي القاسم التیمي:۱۶۷۱)

    ابوالشیخ ابن حیان اصبہانی (العظمۃ:۲۶۳/۲) اور امام طبرانی (المعجم الکبیر، جلاء الافھام لابن القیم، ص:۸۴، مجمع الزوائد للهیثمي:۱۶۲/۱۰، الضعفاء الکبیر للعقیلي:۲۴۹/۳) کے بیان کردہ الفاظ یہ ہیں:
    إِنَّ لِلّٰہِ مَلَکًا أَعْطَاہُ أَسْمَاعَ الْخَلَائِقِ کُلِّہَا، وَہُوَ قَائِمٌ عَلٰی قَبْرِي إِذَا مِتُّ إِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ، فَلَیْسَ اَحَدٌ مِّنْ اُمَّتِي یُصَلِّي عَليَّ صَلَاۃً، إِلَّا سَمَّاہُ بِاسْمِہٖ وَاسْمِ أَبِیہِ، قَالَ : یَا مُحَمَّدُ ! صَلّٰی عَلَیْکَ فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ کَذَا وَکَذَا، فَیُصَلِّي الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ عَلٰی ذٰلِکَ الرَّجُلِ بِکُلِّ وَاحِدَۃٍ عَشْرًا‘.
    ”اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جسے تمام مخلوقات کی آوازیں سننے کی صلاحیت عنایت کی گئی ہے۔ وہ میری موت کے بعد قیامت تک میری قبر پر کھڑا رہے گا۔ میرا جو بھی امتی مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھے گا، وہ فرشتہ اس درود کو پڑھنے والے اور اس کے والد کے نام سمیت مجھ تک پہنچاتے ہوئے عرض کرے گا: اے محمد (ﷺ) ! فلاں بن فلاں نے آپ پر اتنا اتنا درود بھیجا ہے۔ اللہ رب العزت اس شخص پر ایک درود پڑھنے کے عوض دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔‘‘

    تبصرہ : یہ روایت سخت ضعیف ہے۔ اس کا راوی عمران بن حمیری جعفی ’’مجہول الحال‘‘ ہے۔

    اس کے بارے میں امام بخاری فرماتے ہیں: یہ منکر روایات بیان کرتا ہے۔ (التاریخ الکبیر:۴۱۶/۶)

    امام ذہبی اس کے بارے میں لکھتے ہیں: یہ مجہول راوی ہے۔ (میزان الاعتدال:۲۳۶/۳)

    امام ہیثمی امام ذہبی پر اعتماد کرتے ہوئے لکھتے ہیں: صاحبِ میزان الاعتدال کا کہنا ہے کہ یہ راوی مجہول ہے۔ (مجمع الزوائد:۱۶۲/۱۰)

    اس کا دوسرا راوی نعیم بن ضمضم ضعیف ہے۔ اس کے بارے میں امام ذہبی فرماتے ہیں: یہ ضعیف الحدیث راوی ہے۔ (المغني في الضعفاء:۷۰۱/۲)

    امام ہیثمی لکھتے ہیں: نعیم بن ضمضم ضعیف راوی ہے۔ (مجمع الزوائد:۱۶۲/۱۰)

    (2): قَالَ (شِیرْوَیْہِ بْنُ شَھْردَارَ) الدَّیْلَمِيُّ : أَنْبَأَنَا وَالِدِي (شَھْردَارُ بْنُ شِیرْوَیْہِ) : أَنْبَأَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْکَرَابِیسِيُّ (مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حَمْدَوَیْہِ) : أَنْبَأَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ تُرْکَانَ (الْفَرْضِيُّ) : حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ سَعِیدٍ (لَعَلَّہُ ابْنُ مُوسَی بْنِ سَعِیدٍ أَبُو عِمْرَانَ الْھَمْدَانِيُّ) : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ سُفْیَانَ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ صَالِحٍ الْمَرْوَزِيُّ : حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خِرَاشٍ عَنْ فِطْرِ بْنِ خَلِیفَۃَ، عَنْ أَبِي الطُّفَیْلِ، عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّیقِ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ (صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ) : ’أَکْثِرُوا الصَّلَاۃَ عَلَيَّ، فَإِنَّ اللّٰہَ وَکَّلَ بِي مَلَکًا عِنْدَ قَبْرِي، فَإِذَا صَلّٰی عَلَيَّ رَجُلٌ مِّنْ اُمَّتِي، قَالَ لِي ذٰلِکَ الْمَلَکُ : یَا مُحَمَّدُ ! إِنَّ فُلانَ ابْنَ فُلانٍ صَلّٰی عَلَیْکَ السَّاعَۃَ‘.
    ”سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود پڑھا کرنا۔ اللہ تعالیٰ میری قبر کے پاس ایک فرشتے کو مامور کرے گا۔ جب میری امت میں سے کوئی فرد مجھ پر درود بھیجے گا تو یہ فرشتہ میری جناب میں عرض کرے گا: اے محمد (ﷺ) ! فلاں بن فلاں نے ابھی آپ پر درود بھیجا ہے۔‘‘ (اللآلي المصنوعۃ في الأحادیث الموضوعۃ للسیوطي:۲۵۹/۱، الصحیحۃ للألباني:۱۵۳۰)

    تبصرہ : اس کی سند ضعیف ہے۔

    اول: اس کا راوی بکر بن خداش مجہول الحال ہے۔

    دوم: محمد بن عبد اللہ بن صالح مروزی کے حالاتِ زندگی نہیں مل سکے۔

    سوم: ابو الفضل کرابیسی کے حالات اور توثیق بھی نہیں ملے سکے۔

    امام سخاوی لکھتے ہیں: اس کی سند میں کمزوری ہے۔ (القول البدیع في الصلاۃ علی الحبیب الشفیع، ص:۱۶۱)

    یوں یہ دونوں روایات بلحاظ سند ضعیف ہیں۔

  4. Ali Mirza may Allah be pleased with your efforts and protect you from shaitaan e mardood… I believe Hazrat Ali (AS) fought against Muslims to establish writ of Quran, you're doing same thing through knowledge against Ulema e Soo of the day…
    May Allah bless you and your team for all what you're doing.
    Jazakallah

  5. یہ تو نبی پرستی کا گناہ ہے۔ محمد رسول اکرم عس ایک ہم جیسے بشر تھے۔ انکا عام انسانوں کی طرح فوت ہوۓ۔ اس لیۓ وہ نہ سن سکتے نہ دیکھ سکتے ہیں اور نہ کچھ جانتے ہیں۔ یہ عقیدہ کفر قرآن ہے کہ رسول اکرم عس قبر میں زندہ ہیں۔عیسی عس آسمانوں پر نہیں اٹھاۓ گۓ تھے یہ قرآن کو غلط سمجھنا ہے۔اور نہ ہی وہ بغیر باپ کے پیدا ہوۓ تھے۔ اللہ نے عام آدمیوں کی طرح مرد اور عورت کے مادہ منویہ اور انڈے کین آمیزش سے پیدا ہوۓ تھے۔ آپ قرآن کو لسانی اور قرآنی طریقہ سے سمجھیں۔

  6. جس کا یہ عویدہ ھے کہ نبی پاک کی روح مبارک سلام کے جواب کیلیئے لوٹا دی جاتی ھے وہ اسلسم سے خارج ھے وہ یہودی مرے یا نصرانی ایک برابر ھے

  7. Sari taqrear jis main hadeas ka rud or Rasool Allah k tasarref ka inkar or apna qayas kur k nabiyon ki shan ghuloo kiya Apna qayas hi bhola ha

  8. صحیح مسلم
    کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان
    باب: منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں

    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ قَالَ قُلْنَا لِعَمَّارٍ أَرَأَيْتَ قِتَالَکُمْ أَرَأْيًا رَأَيْتُمُوهُ فَإِنَّ الرَّأْيَ يُخْطِئُ وَيُصِيبُ أَوْ عَهْدًا عَهِدَهُ إِلَيْکُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَی النَّاسِ کَافَّةً وَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي أُمَّتِي قَالَ شُعْبَةُ وَأَحْسِبُهُ قَالَ حَدَّثَنِي حُذَيْفَةُ وَقَالَ غُنْدَرٌ أُرَاهُ قَالَ فِي أُمَّتِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يَجِدُونَ رِيحَهَا حَتَّی يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ ثَمَانِيَةٌ مِنْهُمْ تَکْفِيکَهُمُ الدُّبَيْلَةُ سِرَاجٌ مِنْ النَّارِ يَظْهَرُ فِي أَکْتَافِهِمْ حَتَّی يَنْجُمَ مِنْ صُدُورِهِمْ

    ترجمہ:
    محمد بن مثنی، محمد بن بشار، ابن مثنی محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ ابی نضرہ حضرت قیس بن عباد سے روایت ہے کہ ہم نے عمار سے عرض کیا کیا تم نے اپنے قتال (معاویہ و علی کے درمیان جنگ) میں اپنی رائے سے شرکت کی تھی حالانکہ رائے میں خطاء بھی ہوتی ہے اور درستگی بھی یا یہ کوئی وعدہ تھا جس کا تم سے رسول اللہ ﷺ نے عہد لیا ہو انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے ہم سے کوئی ایسا وعدہ نہیں لیا جس کا وعدہ آپ ﷺ نے تمام لوگوں سے نہ لیا ہو اور کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیشک میری امت میں شعبہ نے کہا راوی نے کہا کہ حضرت حذیفہ نے حدیث بیان کی اور غندر نے کہا میں بھی یہی خیال کرتا ہوں آپ ﷺ نے فرمایا میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو جنت میں داخل نہ ہوں گے اور نہ ہی اس کی خوشبو پائیں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکہ میں داخل ہوجائے ان میں سے آٹھ کے لئے دبیلہ (آگ کا شعلہ) کافی ہوگا جو ان کے کندھوں سے ظاہر ہوگا یہاں تک کہ ان کی چھاتیاں توڑ کر نکل جائے گا۔

  9. اللہ پاک آپ کو ھدایت دے ۔۔۔
    یہ کفریہ اور شرکیہ عقیدہ ھے کہ روح لوٹتی ھے اور مردہ زندہ ھے مردہ سلام کا جواب دیتا ھے یا
    انبیاء کرام علیہم اجمعین اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں اور بیویاں پیش کی جاتی ہیں اور سلام سنتے اور اس کا جواب دیتے ہیں ۔۔۔۔ یہی عقیدہ باطل ھے کفر ھے شرک ھے ۔۔۔۔
    اسلام اور قرآن پاک کے مطابق جو وفات پا گیا وہ چاہے چھوٹا ھو یا بڑا ھو اس کا اس دنیا سے کسی قسم کا کوئی عملی یا حسی کوئی تعلق نہیں ھے ۔۔۔۔

    اسی عقیدے کی وجہ سے قبر پرستی کو عروج ملا ھے

  10. Baarraa maghz h mullaan Fhakiii aap k pass….shyd badaam khaty ho..
    Apni apni aqeeedat ki baat h..ap hzrat abu bakr ,Omr ,or Usman ko follow krrt ho,,,,,,,m Ahl bait ko follow krty hon…tuhaaadddyy pally ni parni

  11. MaashaAllah Ali sahib aaj k iss bayan ne jism mein Imaan ki aik nayi Rooh phoonk di ha.Hur Momin ka Aqeeda aisa hi hona chahiye.Allah aap ki Hifaazat farmaye. Aameen

  12. یہ ضرورت سے زیادہ پوجا کی باتیں ھیں اپنے درجہ سے زیادہ بلکہ اللہ سے بھی زیادہ خود ساختہ بڑائی بنا دینا اس کو ھی بدعت اور یہ لامکان کی باتیں خود ھی ذھنی خاکہ کشی سے جو کام اللہ کے یہ مولویوں نے لے لئے ھیں اب انکو خدا کھا جائے جو کہ امام کائینات یا صحابہ سے ثابت نہیں لیکن مولوی کو پتہ چل گیا تو حضور پر دین کیسے پورا ھوا

  13. علماء اور صوفی پیر کا فتنہ سب سے بڑا فتنہ ھے کیونکہ جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے – پہلے قرآن کا ترجمہ خد اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اپنی اپنی ذاتی مفاد کے لئے مگر اللہ اور اسکے رسول کے نام پر اللاہ اور اسکے رسول ھی کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے اپنی مفاد کے لئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خد بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، انگریزی اور علم جدید کی مخالفت کر قوم کو علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔

  14. Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋

Back to top button