Engineer Mirza Ali

QABRON & MAZARAT kay Saheh Ahkam ??? Reply to Mufti Hanif Qureshi ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

QABRON & MAZARAT kay Saheh Ahkam ??? Reply to Mufti Hanif Qureshi ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :QABRON & MAZARAT kay Saheh Ahkam ??? Reply to Mufti Hanif Qureshi ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title QABRON & MAZARAT kay Saheh Ahkam ??? Reply to Mufti Hanif Qureshi ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id 4zvV0UhniBI
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=4zvV0UhniBI
Video Image 1679126766 368 hqdefault
Video Views 361915
Video Published 2018-06-21 17:24:02
Video Rating 5.00
Video Duration 00:12:08
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 6748
Video Dislikes
Video Tags #QABRON #MAZARAT #kay #Saheh #Ahkam #Reply #Mufti #Hanif #Qureshi #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

34 Comments

  1. Engineer sb main apko buht sunta hoon lekin apki ek clip ke baad jis say mainey ye realise kia ke you doesn't respect Aulia e ikram of islam who served Islam much more than you

  2. علی بھائی بریلوی تو قبروں اور مزاروں پر جانے کو ہی کعبہ کا تواف اور حج سمجھتا ہے, میں جانتا ہوں آپ کو تکلیف ہوگا کیونکہ آپ 30 سال پککا بریلوی رہ چکے ہو, سوال تو بہت تہا لیکن میں سوال نہیں کرونگا کیونکہ آپ دیوبندیوں سے کہیں ہزارو گنا زیادہ براءی بریلویوں میں کہولےعام ہونے ہوے بہی بریلویوں کو ترزیہ دیتے ہیں.

  3. Mardod insan JIS din tera wasta par gya na kise faqeer SE to tere any Vali naslein b yad rakhy ge jitna Tu bkwas krta hy oliaa Allah ko

  4. Bhai Aslam alekum Bhai main hindusatan se hun main hambali maslak se hun Bhai hare gaun me hambali maslak ki masjid nahi hai kay mai hanfi masjid me namaz padh sakta hun kay bole

  5. حضرت جابر بن عبد اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قبر کو پختہ بنانے، اس پر گنبد تعمیر کرنے اور اس پر (مجاور بن کر) بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ (مسلم، کتاب الجنائز)

    امام ابوحنیفہ کہتے ہیں:
    ’’قبر پختہ نہ بنائی جائے اور نہ مٹی سے لپی جائے اور نہ قبر پر کوئی بنا (قبہ وغیرہ) کھڑی کی جائے اور نہ خیمہ لگایا جائے ۔‘‘ (فتاویٰ قاضی خان برحاشیہ عالمگیری مطبوعہ مصر ج۱ ص۱۷۸)

    امام ابوحنیفہ کے بلاواسطہ شاگرد امام محمد فرماتے ہیں:
    ’’ہم اس کو صحیح نہیں سمجھتے کہ جو مٹی قبر سے نکلی ہو اس سے زیادہ اس پر ڈالی جائے یا اس پر لپائی کی جائے اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ نے قبر کو مربع بنانے اور اس کو پختہ بنانے سے منع فرمایا ہے۔ یہی ہمارا مذہب ہے اور یہی امام ابوحنیفہ کا قول ہے۔‘‘ (الآثار از امام محمد ص۹۶-۹۷)

    امام مالک کہتے ہیں:
    ’’میں قبروں کو پختہ بنانا، ان پر عمارتیں تعمیر کرنا اور پتھروں کو عمارت کی خاطر رکھنا پسند نہیں کرتا۔‘‘ (المدونتہ الکبریٰ ج۱ ص۱۸۹، مطبوعہ مصر)

    امام شافعی کا کہنا ہے:
    ’’قبروں پر عمارتیں بنانا اور انھیں پختہ تعمیر کرنا میرے نزدیک پسندیدہ فعل نہیں۔ اس لیے کہ یہ زینت اور تکبر کی چیزیں ہیں اور موت سے ان چیزوں کا کوئی تعلق نہیں۔ میں نے مہاجرین اور انصار کی قبروں کو مضبوط اور چونا گچ اور پختہ بنا ہوا نہیں دیکھا۔‘‘

    فقہ حنبلی کی کتاب ’’کشاف الفتاح‘‘ میں ہے:
    ’’قبر کا ایک بالشت زائد اونچا کرنا منع ہے۔‘‘

    شیخ عبد القادر جیلانی کا نقطۂ نظر ہے:
    ’’قبر کو پکا بنانا مکروہ ہے۔‘‘ (غنیتہ الطالبین ص۱۵۲، مطبوعہ اسلامیہ لاہور)
    ’’قبر کو زمین سے بس ایک بالشت برابر بلند کیا جائے۔‘‘ (غنیتہ الطالبین، ص۷۸۲، مطبوعہ اسلامیہ، لاہور)

    دورِ نبوی ﷺ کے مشرکینِ عرب اپنے زمانے کے فوت شدہ صالحین کی قبریں بلند بنایا کرتے تھے۔ اس بات سے بہت کم لوگ آگاہ ہیں کہ یہ مشرکین اللہ کو مانتے تھے اور ایک ہی مانتے تھے بلکہ اللہ ہی کو کائنات کا خالق، مالک اور منتظم مانتے تھے لیکن وہ اس کے ساتھ ساتھ بعض فوت شدہ پیغمبروں اور صالحین اور جنوں اور فرشتوں کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے تھے کہ:
    ’’یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہیں۔‘‘ (یونس ۱۰ : ۱۸)
    ’’ہم تو ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ ہم کو خدا سے قریب تر کر دیں۔‘‘ (الذمر ۳۹: ۳)

    بہرحال جب یہ مشرکین مسلمان ہو گئے اور تمام عرب میں نبی ﷺ کی حکومت قائم ہو گئی تو آپ نے ان مشر کین کی بنائی ہوئی بلند قبروں کے ساتھ کیا معاملہ کیا؟ مسلم میں اس کا ذکر ہے:
    ’’ابو الہیاج اسدی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے بھیجا تھا کہ جاؤ اور جو (مشرکانہ) تصویر تم کو نظر آئے اس کو مٹا دو اور جو قبر اونچی ملے اس کو برابر کر دو۔‘‘ (کتاب الجنائز)
    مزید دیکھیے حضور ﷺ نے فرمایا ہے:
    ’’لوگو، کان کھول کر سن لو تم میں سے پہلے لوگ گزرے ہیں انھوں نے انبیا اور نیک لوگوں کی قبروں کو مسجد بنا لیا تھا سنو، تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا۔ میں تم کو اس بات سے منع کرتا ہوں۔‘‘ (مسلم، کتاب المساجد)
    ’’یہود و نصاریٰ پر اللہ کی لعنت ہو انھوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔‘‘ (بخاری، مسلم، کتاب المساجد)

  6. مرزا جی صرف باتیں نہ کرو جا کر مسلمان ہونے کے ناتے سب سے پہلے تو مزارے قائد کو گروائو یا مسئلہ صرف اہلیبت کی قبروں سے ہیں۔

  7. القرآن – سورۃ نمبر 36 يس
    آیت نمبر -27-25
    (ایمان لانے پر اسے شخص کو شہید کردیا گیا)حکم ہوا کہ تو داخل ہو جا جنت میں۔ (جنت کو دیکھ کر)اس(بندے) نے کہا : کاش میرے لوگوں کو میں بتا سکوں کہ میرے رب نے میری کیسی مغفرت فرمائی ہے اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کرلیا ہے۔
    اس شہید ہوئے بندے کے منہ کے الفاظ اللہ نے ہم تک پہنچائیں ہیں۔ کہ اس نے خواہش کی کہ میں اپنے پچہلے لوگوں کو کیسے بتائوں؟ اور نہیں بتا سکتا کہ میرے ساتھ قبر کی زندگی میں رب نے میرے ساتھ کیا معاملہ کیا ہے۔

  8. علی بھائی آپ نے ہماری آنکھیں کھول دیں۔یہ مولوی کہانیاں سنا کر عوام کو گمراہ کر دیا۔اب انکی باتوں پر یقین نہیں رکھتے۔

Back to top button