Engineer Mirza Ali

QADIYANI hi KAFIR kewn hain ??? Reply to Javaid Ahmad Ghamidi Sb. ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

QADIYANI hi KAFIR kewn hain ??? Reply to Javaid Ahmad Ghamidi Sb. ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :QADIYANI hi KAFIR kewn hain ??? Reply to Javaid Ahmad Ghamidi Sb. ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title QADIYANI hi KAFIR kewn hain ??? Reply to Javaid Ahmad Ghamidi Sb. ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id hw_d0g_TlF0
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=hw_d0g_TlF0
Video Image 1679374820 424 hqdefault
Video Views 322396
Video Published 2020-01-11 11:51:26
Video Rating 5.00
Video Duration 00:16:49
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 4178
Video Dislikes
Video Tags #QADIYANI #KAFIR #kewn #hain #Reply #Javaid #Ahmad #Ghamidi #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

40 Comments

  1. Ref. No. 1 : Mein TAKFEER kewn NAHIN kerta ??? SUNNI & SHIAH ko Dawat-e-FIKER ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=j3zws-4VQOM&t=6s
    Ref. No. 2 : Insan KAFIR kab ho jata hota hai ??? Nawaqiz-e-ISLAM kia hain ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=p0JkhLjQaP8&t=475s
    Ref. No. 3 : Chishti RasoolULLAH "KALIMAH" peh Brailvi ULMA & Allama Saeed Asad ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Q6J200_hV98&t=2043s
    Ref. No. 4 : Ashraf Ali Thanwi RasoolULLAH "KALIMAH" & Mufti Tariq Masood Sb. ! ! ! (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Ck_PkjQxQRQ&t=1347s
    Ref. No. 5 : QADIYANION ko Dawat-e-ISLAH ??? Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ peh Best BOOK ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=f0vbZxr0vF0&t=1217s
    Ref. No. 6 : QADIYANI kewn ISLAM qubool NAHIN ker letay ??? A Big TRUTH Revealed By Engineer Muhammad Ali Mirza ! : https://www.youtube.com/watch?v=WPHxD0U_2KI&t=201s
    Ref. No. 7 : QADIYANION sey Lain Dain kerna ??? 3-Categories of Non-MUSLIMS ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=Jto-pwDTzX4&t=432s
    Ref. No. 8 : Wafat-e-MASEEH a.s Vs Wafat-e-KHIZER a.s ??? Reply to QADIYANIs ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=fQ5j-x04lCU&t=86s
    Ref. No. 9 : AC Attock & QADIYANI ??? Khatm-e-Nubowwat ﷺ & Maulana Khadim Rizwi ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=V_CKpe3JqKg
    Ref. No. 10 : QADIYANION ko Support ka ILZAM ??? Reply to Mufti Tariq Masood Sb. (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=GCSmSsZAjxw&t=1260s

  2. مسلمانوں کے تمام بنیادی عمل ظاھری ھیں نماز روزہ حج زکوة خیرات اخلاق سب سامنے ھٕیں ھم ان اعمال میں نبی مکرم کی سنت کے پابند ھٕیں جو کلمہ طیب نبی مکرم کے دور میں ھے وھی آج ھے جوآذان بلال رض دیتے تھے وہ بنی مکرم نے انہیں بتایا وھی آج ھے ۔بات صاف ھے

  3. Bhai wo lantey khaney k bawjood naozbillah wo kahan sey kahan pohnch gaey hain aur jin pey lantey nai wo kahan pey kharey hain ye rabbi kaam hain ap jesey logon k palle nai parne wali batain ye ap k soch aur pohnch sey bht door he 😂😂😂😂

  4. قادیانی ھی کافر کیوں کا سوال ھی غلط ھے
    کافر تو کوئ بھی کلمہ گو ھو ھی نھیں سکتا خواہ فرقہ کوئ بھی ھو
    72فرقوں نے جب احمدیوں کو اپنے تئیں کافر کہہ دیا تو 73واں فرقہ تو ان 72 جاھل علمائے سؤ کے ھاتھوں بن گیا نا
    اب آپ غور کریں 73واں فرقہ تو ناجی قرار پایا نا پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے 73ویں فرقہ کو ناجی فرمایا ھے ناجی
    نعوذ باللہ کافر نھیں گردانہ
    پیارے دین اسلام کا ناجی فرقہ فرمایا
    اب جبکہ علمائے سؤ نے از خود احمدیوں کو کافر قرار دینے کے بعد الگ کر ھی دیا تو اب کیوں ھارے ھوئے جواریوں کی طرح پھڑک پھڑک کر ڈانس کر رھے ھیں

  5. Ali bhai mulailima kazaab jab ye sabh kar rhaa thaa tab us waqt Allah ka rasool Allah ki hujjat mojood thi.musailima ko bhi wohi saza mili jo rasool ke munkreen ko milti he

  6. جھوٹے انسان کو خداتعالی فنا کر دیتا ھے لیکن مرزا صاحب کی جماعت دنیا کے کناروں تک پہنچ گئ ھے اب آپ کے پاس اسکا کیا جواب ھے

  7. Jhut mat bolo Bhai molana tum kisi kalmago ko kafir nhi kah sakty ahmdiyo ko jinhoney kafair karar diya un ka anjam aapndekho ye sab kuch siyasi faisla tah aap logo ka

  8. Tum logh achi bat karo ya buri me sirf ulma e Karam ko hi sunta hu aur Alhumdulillah unki sohbat bhi multi rehti he ghamdi ho ya Mirza ye sab achi bat bhi kare to inke jhanse me nahi ana

  9. جب حضرت عیسی دوبارہ تشریف لائیں گے تو کیا اللہ تعالی ان سے نبوت واپس لے لیں گے ۔۔کیا ایسا اللہ کی شان ھے، ؟ اور پھر آخری نبی ھونے والی بات کا کیا مطلب رہ جائے گا ۔آپ کا ماننا یہ ھے کہ وہ آپ سے پہلے کے نبی ہیں اس لیئے آپ صلم کی
    ختم نبوت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔۔تو جب حضرت عیسی پہلے کے نبی ہیں توپھر وہ وفات تو بعد میں ہی پائینگے ۔۔ وہ نبی تھے اور نبی ہی رہینگے چونکہ حضرت عیسی قرآن کے مطابق وفات پا گئے ہیں اس لیئے اب جس مہدی کا انتظار ھو رہا ھے وہ امتے محمدیہ میں ھی آئیگا اور وہ نبی اللہ ھی ھوگا سیح مسلم میں آنے والے مسیح کو آنحضرت صلم نے نب اللہ کہہ کر ہی مخاطب کیا ھے۔۔اللہ تعالی نے جو مرتبہ ھمارے پیارے نبی صلم کو دیا ھے یعنی خاتم کا وہ والا نبی اب نہیں آ سکتا یہ ٹائیٹل صرف رسولے پاک صلم کا خاصہ ھے خاتم یعنی اس مقام کا نبی نہ پہلے آیا اور نہ ہی بعد میں کوئی آیئگا لا نبی بعدی میں بھی اس ٹایٹل والے نبی کے بارے میں اللہ فرما رھا ھے اور قرآن کی ایات جو ھمیشہ کوڈ کی جاتی ھے ۔۔ما کانا محمد والی آیات میں بھی اسی ٹایٹل کی بات ھے جہاں جہاں لفظ خاتم آیئگا وہاں وہاں اسی مرتبے کا ھی مفہوم بنے گا ۔۔عقل سے کام لو ورنہ بہت دیر ھو جائیگی ۔۔آپ فوت ھو جائینگے آپکی نسلیں فوت ھو جائینگی مگر جس مسیح کا آپ لوگ انتظار کر رھے ھو وہ نہیں آیئگا جس کو آنا تھا وہ آ چکا ھے ۔۔خیالی باتیں اور کہانیاں نہ بناو دجال کے مطلق دجال کے گدھے کے مطلق خونخار مسیح کے مطلق سب کہانیاں ہیں غلط تشریحات کی وجہ سے اسلام کو خیالی مذہب بنا دیا ھے آپ لوگوں نے ۔۔

  10. اس لیے کہ۔ گانڈو۔ کافر کافر شیعہ رافضی۔ مرزائی قادیانی۔ ۔ان کو مرزائیوں کی سپورٹ حاصل ہے انشاء اللہ بہت جلد آللہ انکا قلع قمع کر دے گا

  11. دوسروں کی تکفیریں کرنے کی بجائے اپنے گلے میں منہ ڈال کر دیکھیں اور تقوی سے کام لیں کیونکہ خدا سے کوئی بات ڈھکی چھپی نہیں ک

  12. مسلمان ھونے کے 5 عقائد ہیں
      توحید  رسالت  ملائکہ  چار کتابوں پر ایمان اور آخرت پر ایمان

    قرآن کی بہیت سی آیات میں جیسے  کہ دوسری سورة بقرہ کی آیت نمبر 4th 5th کے شروع میں اللہ کہہ رہا ھے کہ
     
      جو نبی پاک ﷺ‎ پر کتاب اتاری گئی اور جو کتابیں ان سے پہلے کتابیں اتاری گئیں ان پر ایمان رکھتے ھیں اور آخرت پر یقین رکھتے ھیں
       یہی لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ھیں

       اس میں نبی پاک ﷺ‎ کے بعد میں کی کتاب آنے کا ذکر کہاں ہے ؟
      جس مرذا غلام قادیانی کو مرذائی قادیانی مانتے ھیں اس کی کتاب پر ایمان لانے کا ذکر کہاں ہے ؟
          اگر کوئی نبی پاک ﷺ‎ کے بعد کی کتاب پر بھی ایک کو  نبی مان کر اس کی کتاب پر ایمان لے آۓ تو وہ رسالت کا انکاری ہے اور رسالت کا انکاری ہمیشہ کا جہنمی ھے
      اس طرح مرذا غلام قادیانی کے ماننے والے رسالت کے انکاری اور ہمیشہ کے جہنمی ہیں

  13. مسلمان ھونے کے 5 عقائد ہیں
      توحید  رسالت  ملائکہ  چار کتابوں پر ایمان اور آخرت پر ایمان

    قرآن کی بہیت سی آیات میں جیسے  کہ دوسری سورة بقرہ کی آیت نمبر 4th 5th کے شروع میں اللہ کہہ رہا ھے کہ
     
      جو نبی پاک ﷺ‎ پر کتاب اتاری گئی اور جو کتابیں ان سے پہلے کتابیں اتاری گئیں ان پر ایمان رکھتے ھیں اور آخرت پر یقین رکھتے ھیں
       یہی لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ھیں

       اس میں نبی پاک ﷺ‎ کے بعد میں کی کتاب آنے کا ذکر کہاں ہے ؟
      جس مرذا غلام قادیانی کو مرذائی قادیانی مانتے ھیں اس کی کتاب پر ایمان لانے کا ذکر کہاں ہے ؟
          اگر کوئی نبی پاک ﷺ‎ کے بعد کی کتاب پر بھی ایک کو  نبی مان کر اس کی کتاب پر ایمان لے آۓ تو وہ رسالت کا انکاری ہے اور رسالت کا انکاری ہمیشہ کا جہنمی ھے
      اس طرح مرذا غلام قادیانی کے ماننے والے رسالت کے انکاری اور ہمیشہ کے جہنمی ہیں

  14. مسلمان ھونے کے 5 عقائد ہیں
      توحید  رسالت  ملائکہ  چار کتابوں پر ایمان اور آخرت پر ایمان

    قرآن کی بہیت سی آیات میں جیسے  کہ دوسری سورة بقرہ کی آیت نمبر 4th 5th کے شروع میں اللہ کہہ رہا ھے کہ
     
      جو نبی پاک ﷺ‎ پر کتاب اتاری گئی اور جو کتابیں ان سے پہلے کتابیں اتاری گئیں ان پر ایمان رکھتے ھیں اور آخرت پر یقین رکھتے ھیں
       یہی لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ھیں

       اس میں نبی پاک ﷺ‎ کے بعد میں کی کتاب آنے کا ذکر کہاں ہے ؟
      جس مرذا غلام قادیانی کو مرذائی قادیانی مانتے ھیں اس کی کتاب پر ایمان لانے کا ذکر کہاں ہے ؟
          اگر کوئی نبی پاک ﷺ‎ کے بعد کی کتاب پر بھی ایک کو  نبی مان کر اس کی کتاب پر ایمان لے آۓ تو وہ رسالت کا انکاری ہے اور رسالت کا انکاری ہمیشہ کا جہنمی ھے
      اس طرح مرذا غلام قادیانی کے ماننے والے رسالت کے انکاری اور ہمیشہ کے جہنمی ہیں

  15. Mirza ki bongion men se 1 azeem bonngi isi video men he jis men us ne or us k chelon ne 1 awaz men kaha k Hazrat Abdullah Ibn e Umar R.A ne or Mola Ali R.A ne khwarij k peechy Namaz padhi

    Hazrat Abdullah Ibn e Umar R.A ne Or Mola Ali R.A ne kab khwarij k peechy namaz padhi????

  16. گھامڈی بڑا ھے صحابہ سے کیا
    جو صحابہ کافر سمجھتے تھے اور گھامدی نہیں سمجھتا۔۔۔۔ ایسے سوال کرنے والے پر بھی تف ھے

  17. اس سوال کرنے والے کا مطلب ھے کہ ہمیں کسی کی کیونکہ نیت کا نہیں پتہ اس کیئے ہم کسی کو مشرک کافر نہیں کہہ سکتے ۔۔۔ واہ جی واہ کیا دلیل ھے ۔۔۔۔
    یعنی ایک بندہ بت پوج رہا ھے قبر پوجا رہا ھے دربار پوجا رہا ھے یا علی مدد کہہ رہا ھے یا رسول اللہ مدد کہہ رہا ھے یا عبدالقادر جیلانی مدد کہہ رہا ھے کہتا رہے ہمیں اس کی نیت کا کیا پتہ ھے ۔۔۔۔ یعنی ایک بندہ اوور کھا رہا ھے تو اسے مت رو کو پتہ نہیں اس کی نیت کیا ھو گی

  18. Bhai sahib, zakat ka munkir aur government kay khilaf kharay huay thay, is leay jihad kiya muselma kay khilaf. Na kay nabuwwat kay daway kay bai's. Insaf keejeay bhai jan.

  19. Ghamidi ne to boht barhi chawli mari hai. Such(truth) ko face kerny se bachny k liay koi simple maslay ko jan bujh ker complicated bna dia hai.

  20. Question is imam madhi a s agar nabi nahi to ?
    Kia imam mahdi a s
    Khudi khudi decision le ge?
    Kia koe wahee (ALLAH guidance nahi deyga)

    Imam mahdi a s k liye barday barday mojzaayyy hongey but wo nabi nahi???

    Well hadees mai imam madhi a s ko umati nabi kyo kaha?

    Pls dua kerien sab k liye khuda raheem and hazrat s a w khatim un nabiyeen hai

    Allah meri galtiya maf ker ameen

  21. جناب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کلمہ گو تھے اپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی مانتے ہیں اپ نے لکھا ہے مینے جو کچھ پایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں پایا

  22. ایگریڈ اپان میں سے ہے کہ وفات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے آیت پڑھی وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل پر تمام صحابہ نے اجماع کیا تو پھر مان لیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام بھی وفات پا چکے.

  23. مِرزا قادیانی جھُوٹا تھا۔
    قادیانی مربی فاران ربانی نے اپنی ایک ویڈیو میں مِرزا غلام احمد نے عیسائی پادری عبد اللہ آتھم کے ساتھ ایک مباحثے (جنگِ مقدس) کا ذکر کیا ہے جِس کو اُس نے یو ٹیوب پر نشر کیا ہے۔ فاران ربانی اِس ویڈیو میں کئی جھُوٹ بولے اور حقائق کو چھپایا۔
    میری یہ پوسٹ اُس کے جواب میں ہے۔قادیانی مربی نے مِرزا قایانی اور عیسائیوں کے درمیان ایک جنگ کا ذکر کیا جِس کو یہ جنگِ مقدس کہہ رہا ہے۔ جو 15 دِن جاری رہی ۔ سوال یہ ہے کہ اِس جنگِ مقدس کا آخر ٰکیا نتیجہ نکلا ؟ یہ جنگ (مباحثہ) کون جیتا اور کون ہارا۔ اِس خبیث مربی نے بھی اِس کے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ در اصل مِرزا غلام احمد نے یہ حرامی پن کیا کہ اِس مباحثہ کو جو فریقین کی طرف سے بڑی کوششوں سےاور قیمتی وقت صرف کرکے طے ہوا تھا اُس کو یکدم منسوخ کر دیا اور اعلان کیا کہ اُس کے خدا غالباً یلاش نے اُس کو اِلہام کے ذریعہ سے بتایا ہے کہ بحث کی کوئی ضرورت نہیں تم دونو میں سے جو جھُوٹا ہو گا اُس کو میں 15 مہینے کے اندر اندر خود ہی جان سے مار دوں گا۔ لیکن یہ کیا 15 مہینے گزر گئے لیکن نہ تو پادری آتھم مرا اور نہ ہی مِرزا غلام احمد۔ اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ جنگ جنگِ مقدس نہیں تھی بلکہ یہ ایک طرح سے کتوں کی لڑائی تھی جِس میں دو کتے ایک دوسرے پر 15 دِن تک بے نتیجہ بھونکتے رہے۔ جب مِرزا کے اِلہام کی 15 مہینے کی مدت ختم ہو گئی اور پادری آتھم نہیں مرا تو مِرزا کہنا شروع کر دیا کہ پادری آتھم نے توبہ کر لی تھی اِس لئے بچ گیا۔ لیکن مِرزا نے تو توبہ نہیں کی تھی وُہ کیسے بچ گیا۔ مِرزا نے خدا کی قسم کھائی تھی کہ ہم دونوں میں سے ایک ضرور مرے گا۔ یعنی ہم دونو میں سے ایک جھُوٹا ہے اور ایک سچا ۔ جو جھُوٹا ہے وہ 15مہینے بعد مر جائے گا۔ لیکن مِرزا کی قسم بھی جھُوٹی نکلی اَلہام بھی جھُوٹا نکلا۔ مِرزا ڈرامے باز اور مکار اِنسان تھا۔
    یہ قادیانی مربی بھی اپنے جھوٹے نبی کی طرح جھُوٹ بول رہا ہے۔ مِرزا نے اپنی پیش گوئی میں قسم کھائی تھی کہ پادری آتھم ضرور مرے گا خدا کی بات ٹل نہیں سکتی اگر ٹل گئی تو میرا منہ کالا کرکے بازاروں پھرانا اور مجھے پھانسی پر لٹکا دینا۔ پیش گوئی کرنے کے بعد مِرزا نے اپنی کتاب جنگِ مقدس کے صفحہ 293 پر لکھا کہ "اب میں آپ سے رخصت ہو تا ہوں اور اِس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا " یعنی خاموش رہوں گا جتنا کہنا تھا کہہ لیا۔ اُدھر آتھم بھی خاموش ہو گیا۔ اور انتظار کرنے لگا کہ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ اب اُس کو بس یہی ڈر تھا مِرزا اپنے پیش گوئی کو سچا ثابت کرنے کے لئے اُسے کسی سازش کے ذریئے قتل نہ کروا دے۔ ایس ہی ڈر مِرزا غلام احمد کو اُس وقت پیدا ہوا تھا جب مُصلح موعود کی جھوٹی پیش گوئی کے بعد پہلے لڑکے کی بجائے لڑکی عصمت پیدا ہو گئی تاہم دوسرے حمل میں لڑکی کے بعد لڑکا بشیر پیدا ہو گیا۔ مِرزا اپنی بے وقوفی سے اُسکو مُصلح موعود سمجھ کر پالتا رہا۔ مِرزا نے اپنے ایک مرید چوہدری رستم علی کو خط میں لکھا کہ مجھے ڈر ہے کہ کوئی میرے اِس بچے کو پیش گوئی کو جھُوٹا ثابت کرنے کے لئے زہر دے کر نہ مار دے۔ وُہ بچہ 15 مہینے بعد خود ہی بیمار رہ کر مر گیا تھا۔ اور مِرزا غلام احمد کی مُصلح موعود کی پیش گوئی بھی جھُوٹی نکلی ۔ جیسے یہ پادری آتھم کی پیش گوئی جھُوٹی نکلی۔ اُس وقت بھی مِرزاے نے بہت بہانے مارے تھے اور تاویلیں لکھتا رہا تھا۔ مِرزا غلام احمد نے پادری آتھم کو بھی 15 مہینے کی مہلت دی تھی۔ لیکن 15 مہینے گزر جانے کے بعد بھی آتھم نہیں مرا۔ جِس پر مِرزا کے اپنے گھر اور اُس کی جماعت میں صفِ ماتم بچھ گئی۔ لیکن عیسائیوں نے پادری آتھم کے گلے میں پھولوں کے ہار پہنا کر خوشی سے جلوس نکالے ڈھول بجائے اور بھنگڑے ڈالے۔ مِرزا نے حسب، عادت مزیر جھوٹ بولنے شروع کر دئے اور کہا کہ وُۃ اِس لئے بچ گیا کۃ اِس عرصے میں خاموش رہا اور توبہ کر لی تھہ۔ مباحثہ تو ختم ہو گیا اب تو دونو طرف نتیجے کا انتظار تھا۔ دونو طرف خاموشی تھی۔ بیچ میں بولنے کی نہ کوئی شرط تھی اور کوئی ضرورت۔ آخری رات کو مِرزا اور اُس کے مرید دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے اور دعائیں کرتے رہے کہ یا اللہ آتھم مر جائے یا اللہ آتھ مر جائے یہاں تک کہ صبح ہو گئی۔ اور مدت ختم ہو گئی ۔ لیکن آتھم نہیں مرا۔ عیسائی جشن مناتے رہے اور مِرزا کڑھتا رہا۔ مِرزے نے اپنے مریدوں کو دھوکا دینے کے لئے ایک اور شوشہ چھوڑا کہ کہ پادری آتھم نے توبہ کرلی تھی اِس لئے بچ گیا۔ کیا وُۃ توبہ کر کے قادیانی ہو گیا تھا؟ چل جھُوٹا کہیں کا۔ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔

  24. Engineer Muhammad Ali mirza Sahib your Asking person Is misleading you he said He doesn't have jurisdiction in his hand and He said I can say qadiyani Belief is false

Back to top button