
QADIYANION ko Dawat-e-ISLAH ??? Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ peh Best BOOK ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza
Today topic is :QADIYANION ko Dawat-e-ISLAH ??? Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ peh Best BOOK ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza.
Video | Information |
---|---|
Title | QADIYANION ko Dawat-e-ISLAH ??? Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ peh Best BOOK ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza |
Video Id | f0vbZxr0vF0 |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=f0vbZxr0vF0 |
Video Image | ![]() |
Video Views | 520967 |
Video Published | 2018-03-15 02:10:02 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:27:18 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 9596 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #QADIYANION #DawateISLAH #KhatameNUBOWWAT #ﷺ #peh #BOOK #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- Is Mike Tyson Muslim? The Truth About His Religious Beliefs
- Is Dropshipping Halal? Understanding the Islamic Perspective
- Meaning of Summa Ameen – Exploring Significance and Usage
- “Jazakallah Khairan” Meaning – Expression of Gratitude 2023
- ‘God Is Great in Arabic’ Unveiled: Embracing God’s Greatness
- When Does Asr End? Exploring Optimal Timing for Asr Prayer
- Decoding Soft Drinks: Halal or Haram? Unveiling the Truth
- Unlock Your Potential with Online MBA Programs: A Guide to Success
- Masha Allah Meaning: An Expression of Gratitude and Praise
- Rukhsati Meaning : The Spiritual Essence of a Sacred Departure
All Brothers & Sisters ! ! ! SACH baat ka koi FIRQAH nahin hota. SACH kerwa bhi bohat hota hai. Lekin phir bhi ALI bhai SACH keh detay hain. SACH upload kernay peh SORRY bhai ! ! !
مرزا جہلمی کا مشن حقیقی حاملان اسلام کو دائرہ اسلام سے خارج کرنا اور دین دشمن مذاھب (قادیانی، خارجی) انکو اسلام میں داخل کرنا ھے۔
مرزا جہلمی خارجیوں کو اپنے جیسا مسلمان سمجھتا ھے اور رافضیوں کے مؤقف کی مکمل تائید کرتا ھے کہ اگر کوئی صحابہؓ کو کافر کہتا ھے تو وہ خود کافر نہیں ہوگا۔
آج کی پوسٹ میں اسکی ختم نبوت سے دشمنی عیاں کی جائے گی۔
مرزا جہلمی اپنے ایک بیان میں کہتا ھے کہ قادیانیوں کو میں کافر اس وجہ سے سمجھتا ہوں کہ انھوں نے ہماری تکفیر کی اگر وہ ہمیں کافر نا کہتے تو میں انھیں مسلمان سمجھتا ہوں۔
یعنی مرزا کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ قادیانی ختم نبوت کے منکر ہیں مرزا قادیانی نے نبوت پر ڈاکہ زنی کی خدائی کا دعویٰ کیا انبیائے کرام کی گستاخیاں کی پھر بھی مرزا جہلمی کے نزدیک کافر نہیں مسلم ہیں۔
لیکن کافر تب ہوے جب بات اسکی اپنی ذات پر آئی ۔
کیا مرزا کو اپنی ذات اسلام سے زیادہ عزیز ھے کہ شیاطین اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے میں شب و روز محنت کرتے رہیں کوئی فرق نہیں پڑتا فرق تب پڑے گا جب اسکی اپنی ذات پر حرف آئے
اللہ اس شریر کے شر سے محفوظ رکھے آمین
شکریہ
احمدرضارضوی
MirzaQadiani
میرا سوال ہے کہ اگر حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام زندہ آسمان پر اٹھا لئے گئے اور انہوں نے واپس آنا ہے تو امتی کی حیثیت سے کیوں آئیں گے اللہ تعالی نے تو انہیں نبوت کا مقام عطا کیا نبوت تو ایک تحفہ ہے تو خدا تو نبوت دے کر واپس نہیں لیتا۔ جہاں حدیث میں آیا ہے کہ تحفہ دے کر لینے والا یوں ہی ہے جیسے قے کرکے چاٹنے والا۔ اس کا مطلب تو یہی ہے نا کہ نبی تو آگیا چاہے پرانا ہے یا نیا نبی ہے یا امتی ہے۔ یہ تو الگ بحث ہے نبی تو آ رہا ہے۔
100% Haq Baat
Allahu Akbar
Ma Shaa Allah, Fee Amanillah
Ma Shaa Allah, Fee Amanillah
There was no ijmah on your khatam-e-naboovat before 1900. Things were against your khatam-e-naboovat before 1900
Yani sab bayton ko allah nay khatam-e-naboovat ki waja say mar dia. Subhan allah
Who talks about addition in religion, no body
Kon sa ijmah? Sara ijmah 1900 say baad ka hai.
Muje fakhar hai Ali py Ali bahi best scolar hain pakisatn k mere sab de favourite scolar
آخری پیدائش کی وجہ سے ہوتا ہے یا وفات کی وجہ سے ؟ قیامت سے پہلے مرنے والا نبی کون ہو گا ؟جو سب سے آخر میں فوت ہو گا کیا آخری نبی نہیں ہو گا؟
کیا مسلم کی حدیث جس میں آنے والے مسیح کو چار دفعہ نبی اللہ کہا گیا وہ غلط ہے؟
23:52 Sir jee 0.8 dollar in Feb 2023 😪
New British Formula:
mirza=Gopal+Krishan+JaySingh+Masih+Mehdi
'’پس جیسا کہ آریہ قوم کے لوگ کرشن کے ظہور کا ان دنوں میں انتظار کرتے ہیں وہ کرشن میں ہی ہوں۔‘'
غلام قادیانی، حقیقۃ الوحی، تتمہ: 85؛ مندرجہ روحانی خزائن، 22: 521۔تذکرہ،
مجموعہ الہامات مرزا: 381
گوپال ہونے کا اعلان:
"جو ملک ہند میں کرشن نام ایک نبی گذرا ہے جس کو ردّر گوپال بھی کہتے ہیں (یعنی فنا کرنے والا اور پرورش کرنے والا)اس کا نام بھی مجھے دیا گیا ہے۔‘‘
غلام احمد قادیا نی، تتمہ حقیقۃ الوحی: 85؛ مندرجہ روحانی خزائن، 22: 521
ملک جے سنگھ بہادر:
مرزا غلام قادیانی نے سکھوں کے ساتھ بھی اپنا تعلق ظاہر کیا۔ چنانچہ سکھ ہونے کا اعلان اس شیطانی الہام کے تعارف کے ساتھ کرتے ہیں:
’’8 ستمبر 06 19ء بوقت فجر کئی الہام ہوئے۔ ان میں سے ایک یہ بھی ہے امین الملک جے سنگھ بہادر۔‘‘
تذکرہ، مجموعہ الہاماتِ مرزا: 472
مرزا قادیانی اس حد تک تضاد بیانی کا شکار ہے کہ کبھی وہ مغلوں کی شاخ برلاس سے، پھر فارسی الأصل ہونے کا دعویٰ اور جب طبیعت اس پر بھی اکتفا نہیں کرتی تو بیک جنبشِ قلم خود کو اسرائیلی اور فاطمی بھی قرار دے دیا ہیں۔ ایک شیطانی الہام میں لکھا کہ:
’’خدا نے مجھے یہ شرف بخشا ہے کہ میں اسرائیلی بھی ہوں اور فاطمی بھی۔‘‘
مرزا غلام احمد قادیانی، ایک غلطی کا ازالہ: 12؛ مندرجہ روحانی خزائن، 18: 216
Jhutee par Khuda Talah ki lanat beshumar.Allah Akbar
بقول شما جب حضرت عیسی علیہ السلام تو وہ خاتم کی سیل توڑیں گے؟ قرآن کی آیت کا کیا کریں گے اس وقت ؟
7:20
Kiu bhai kya aik waqt main do ya do se zyada anbiya nahi aae?
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ
6:30
قرآن ۱۵۰۰ سال سے عملی تواتر سے ایسا ہی ہے درست لیکن ختم نبوت والی بات ۱۵۰۰ سال سے نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانے سے پہلے کے علماء نبوت کو جاری سمجھتے تھے۔
Ijmaa hai.
Isa ibne maryam nhi ayege blki ummate muhamdiya me hi allah usko peda karege or wo imam mehdi hoga
Wrong dear sir imam mehdi ayege wo nabi ullah honge bhai
Or fir unke sahaba bi honge fir khilafat ka dor hoga
kisi ne mujhe ghulam ahmed hariri ki tafseer ul quran suggest ki thi 2nd year ki islamiat ikhtiari ke lie. mein us se exam ki preperation ker rahi hoon.mujhe is bare mein ziada knowladge nahi. pls guide ker dein.
Aslam o alikum…mujy ak swal tang kr rha ha k agr Hazrat Muhammad PBUH k bd Zameen or asman ka rishta khtm ho gya ha or wahi ka nazool bnd ho gya ha tu Hazrat ESSA pr wahi kasy nazil ho gi?or Jo qadyani Mirza pr wahi ka nazool btaty hain iske Bry mein thori c Roshni Daly mujy bht zrort iske jwab ki..?
Shukriya..
لبیک یا رسول اللہ
علم اور دلائل سے خالی گفتگو ہے اس بے علم مولوی انجئیر کی
کیوں اللہ رب العزت سے ٹکر لے کر گھاٹے کے سودے کرتے ھو ،
عاقبت پرنور کرے کی تگ و دو میں لگو،
اللہ کو راضی کرنے کی کوششیں کرو
رب راضی تے سب سوکھا
ساری دنیا سے ھر طرح کے چراغ لے آؤ
تم سب کےسب ناکام کے ناکام ھی رھو گے،
تو کیا ضرورت ھے اللہ ربّ العزت سے ٹکر اور پنگا لینے کی،
احمدیوں کو کافر قرار دے دیا اب آسرا کرو انکے لئیے اللہ رب العزت کے بھرپور فیصلے کا, THAT'S IT.
کیھڑی موت پی اے
آپ واقعی ایک عالم دین ہیں
احمدیوں کو کیا دعوت اصلاح دو گے،
سورج کو چراغ دکھانے کے چکر کامیاب نھیں ھوں گے
تمہارے لئے گھاٹے کا سودا ھے
jutka suwaal:: uger aayut ''khaatumul nubiyeen'' naazil na hoti ya jub tuk naazil nahi hooee thee, oos wukt tuk aap ne kaafroon ko Allah ka nubi butaya ya Allah ka aakhri nubi butaya???
Mirza sab dosry ulma sy alg ha ilmee bat crty h
مرزائی امت مسلمہ کیوں نہیں ہیں؟
ذیل میں مرزا صاحب کے کچھ عقائد اور فضائل ہیں۔ جن پر غور فکر کر کے مسئلہ کو سمجھنا آسان ہو جائے گا ۔
1.مبشرا برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد ۔ اس کا مصداق میں(مرزا) ہوں۔ (ازالہ اوہام طبع اول ص 673 ،خزائن ج3 ص463.)
2.مسیح موعود میں ہوں۔(ازالہ اوہام طبع اول ص 665, خزائن ج3ص459)
3.میں مہدی مسعود اور بعض نبیوں سے افضل ہوں۔(معیار الاخیار ص11،مجموعہ اشتہارات ج3ص278)
4. میرا قدم اس منارے پر جہاں کل بلندیاں ختم ہو چکی۔(خطبہ الہاشمیہ ص70, خزائن ج16ص70)
5.میں مسلمانوں کے لیے مسیح مہدی اور ہندوؤں کے لیے کرشن ہوں۔(لیکچر سیالکوٹ ص33 خزائن ج18ص328)
6.میں امام حسین سے افضل ہوں۔(دافع البلاء ص13, خزائن ج18 ص332)
7.یسوع مسیح کی تین دادیاں اور تین نانیاں زنا کار تھیں۔(ضمیمہ انجام آتھم حاشیہ ص 7 خزائن ج11حاشیہص291)
8.یسوع مسیح کو جھوٹ بولنے کی عادت تھی۔(ضمیمہ انجام آتھم ص5،خزائن ج11ص289)
9.میں نبی ہوں اس امت میں۔(حقیقت الوحی ص391, خزائن ج22ص406.
10.مجھے الہام ہوا ہے لوگو میں تم سب کی طرف رسول ہو کر آیا ہوں۔(حقیقت الوحی ص163, خزائن ج22ص407)
11.میرا منکر کافر ہے۔(حقیقت الوحی ص163, خزائن 22ص167)
12.میرے منکروں بلکہ متاملوں کے پیچھے بھی نماز جائز نہیں ۔(فتاویٰ احمدیہ ج اول ص18).
Love you Ali bhai
The damage has been done
One man army
Mirza ali jounior qadiyani hrami
الَھُمہ آمِین🤲🏻♥️♥️♥️♥️♥️♥️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻♥️🤲🏻♥️🤲🏻♥️🤲🏻
9:02 Khatme Naboowat pe (Daka)
Khatim ka lafz b quran mn hi aya ha.. Quran e kareem ki 7 Qiratein hn jin mn Quran prha ja skta ha.. sirf hafs ki qirat mn khatam ha baqi 6 qirato mn khatim aya ha.. is lihaz se Quran se sabit ha k rasool allah khatim un nabiyeen hn..
مرزا غلام احمد قادیانی پر لعنت بے شمار
شناختی کارڈ بنوانے سے پہلے مرزا غلام احمد قادیانی پر لعنت بھیجنا ضروری قرار دیا جائے کیونکہ قادیانی ایک بہت بڑا فتنہ ہے .
قادیانی اقلیت نہیں فتنہ ہے ۔
اور فتنے کو کچلنا بہت ضروری ہے ۔ حضرت ابوبکر صدیق نے اپنے دور خلافت میں منکرین ختم نبوت کے خلاف تبلیغ نہیں بلکہ جہاد کیا۔
ان سے مختصر بات کرؤ انجینئر صاحب کہو کہ مرزا غلام احمد پر لعنت کرؤ۔
مرزا غلام احمد قادیانی پر لعنت بھیجنا ایمان کا لازمی حصہ ہونا چاہیے۔
ختم نبوت ذندا باد
اسلام علیکم مرزا انجینئر صاحب آپ کا دیو بندی مکتبہ فکر کے بارے میں کیا عقیدہ ھے حضرت مولانا قاسم نانوتوی صاحب بانی دیوبند کے بارے کیا عقیدہ ھے انھوں نے اپنی کتاب تہزیرالناس میں جو یہ کہا ھے کہ اگر کوئی نبی آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی میں بھی پیدا،ھو جائے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑتا اور پھر اس عقیدے کے باوجود آپ ان کے پیچھے نمازیں انھیں کیا سمجھ کر پڑھتے ہینگر اس واضع عقیدے کے باوجود آپ انھیں مسلمان یقین کرتے ھیں تو پھر اس کا یہ مطلب ھے کہ آپ بھی ان بہتر فرقوں میں شامل ھیں جن کے بارے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے واضع اعلان فرمایا ھے کہ وہ بہتر فرقے میرے اور میرے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نقش قدم پر چلنے والے نہیں ہیں پلیز کیا جب اس عقیدے کے ماننے والے لوگوں کے پیچھے آپ نماز پڑھتے ھیں تو وہ آپ کی ان کے پیچھے پڑ ھی ھوئی نماز ھو جائے گی جو کہ سرے سے ختم نبوت کے منکر ھیں پلیز اس کے بارے میں بھی ضرور آگاہ کریں شکریہ اللہ محافظ۔
اسلام علیکم مرزا صاحب کیا آپ کا یہ دعوٰی ھے کہ مجھے یہنی آپ کو داعی الاللہ بنا کر بھیجا گیا ھے یہ آپ کو کیسے معلوم ہوا ہے کہ آپ اس زمانے کے داعی الاللہ ہیں پلیز اس کے بارے میں ضرور آگاہ کریں کیا آپ کو وحی یا الہام کے ذریعے اس کا علم ھواھے کیا آپ کے اس عقیدہ سے یہ ثابت نہیں ھوتا ھے کہ وحی اور الہام کا سلسلہ جاری ہے شکریہ اللہ محافظ۔
اسلام علیکم مرزا انجینئر صاحب آپ کی دوہری منطقی پر حیرانی ھوتی ھے ایک طرف آپ ختم نبوت کے بعد کسی قسم کی نبوت کے جاری ھونے کی سخت مخالفت کرتے ھیں اور دوسری طرف امتی نبی کی خیثث سے ایک نبی کی آمد کے بھی قائل ھیں اور اس بزرگ وجود نے جسے آپ جھٹلا رہے ھیں آپ کے عقیدے کے مطابق ہی امتی نبی ھونے کا دعوٰی کیا ہے کیوں اس مبارک وجود کو ماننے کی بجائے مخالفانہ عقیدہ اور رویہ اختیار کیا ہوا ھے اور جب کسی لفافے کو بند کرکے اس پر مہر لگا دی جائے جیسے آپ بڑ ے سلیقے کے ساتھ اس نقطے کو بیان کرتے ھیں اور بند کرتے ھیں کیا جب حضرت عیسٰی علیہ السلام آپ کی منطق کے مطابق اس لفافے میں بند ھیں تو پھر اس مہر لگے ھوئے بند لفافے کو جس کے اندر سارے نبی آپ نے مہر لگا کر بند کر دیے ہیں اب کیا حضرت عیسٰی علیہ السلام آپ کی لگائی ھوئی مہر والے لفافے اور مہر تو توڑیں گے اور پھر اس مہر لگے ھوئے لفافے کو پھاڑ کر باہر نکلیں گے اس وقت آپکے اس ختم نبوت کی مہر اور بند کئے ھوئے لفافے کا کیا بنے گا خدارا ان اپنی خام خیالیوں سے باہر نکلیں اور اس بزرگ وجود کو جس کے انتظار میں آپ اور آپ جیسا عقیدہ رکھنے والے کروڑوں لوگ اس کے انتظار میں گزر گئے ھیں اور اگر آپ جیسا عقیدہ دکھنے والے لوگ اور وہ سب جن کی آپ اس دوہری منطق کے مطابق رہنمائی کر رہے ھیں قیامت والے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اللہ سبحانہ وتعالی کو کیا جواب دیں گے ابن ماجہ کی حدیث شریف میں اس آنے والے امام مہدی علیہ السلام کو آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ نے چار دفعہ نبی اللہ کے نام سے بیان کیا ھے کبھی آپ لوگوں نے اس بات کی طرف غور کیا ھے کہ وہ پاک وجود جو اپنے بارے میں یہ کہتا ھے کہ مجھے اللہ سبحانہ وتعالی نے اس زمانے کی اصلاح کے لئے امام مہدی اور مسیح موعود بنا کر بھیجا ھے اور دوسری اللہ سبحانہ وتعالی اپنے قرآن مجید میں اس بات سے بھی لوگوں کو متنبہ اور آگاہ کرتا ھے کہ وہ دعوے دار جس کی تم سب مخالفت کر رہے ھو اور جھوٹا کہ رہے ھو اگر وہ میری طرف سے ھی بھیجا گیا ھو اور وہ اپنے دعوے میں سچا ھوا تو پھر آپ جیسے ان تمام لوگوں کا اس بزرگ وجود کو جھٹلانے کے بعد کیا بنے گا اس سے بہتر اور کوئی طریقہ نہیں ہے کہ اس پاک وجود کو برا بھلا کہنے کی بجائے اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف رجوع کیا جائے اور اللہ سبحانہ وتعالی سے اس بزرگ ہستی کے بارے میں معلوم کیا جائے کہ یا باری تعالٰی جو شخص اپنے آپ کو تیری طرف سے آنا منسوب کرتاھے اور کہتا ھے کہ مجھے اللہ سبحانہ وتعالی نے بھیجا ھے تو پھر آپ سب جو اسے جھٹلاتے ہیں اسے کا ان سب لوگوں جھٹلانے کے بعد کیا بنے گا جو اپنے باپ دادا کے راستے پر چل کر آنے والےسچے وجود کا انکار کر رہے ھیں ہماری دعا ھے کہ اللہ سبحانہ وتعالی آپ سمیت ان سب کو سیدھا راستہ دکھائے آمین شکریہ اللہ محافظ۔
Shukria Ali Bahi, konsi Hadith hai jis main Huzoor saw ne farmaya ke Allah kisi se kalam nahi.
Great 👍 explanation
دجالون سے اتنا نرم گوشہ نہیں ہونا چاہئے