Engineer Mirza Ali

Reply to Makki Deobnadi & Hisham Wahabi on ” QADIYANI ” & ” MIRZA ” ! By Engineer Muhammad Ali Mirza

Reply to Makki Deobnadi & Hisham Wahabi on ” QADIYANI ” & ” MIRZA ” ! By Engineer Muhammad Ali Mirza

Today topic is :Reply to Makki Deobnadi & Hisham Wahabi on ” QADIYANI ” & ” MIRZA ” ! By Engineer Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title Reply to Makki Deobnadi & Hisham Wahabi on ” QADIYANI ” & ” MIRZA ” ! By Engineer Muhammad Ali Mirza
Video Id OKqJXCbqvK8
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=OKqJXCbqvK8
Video Image 1677419287 490 hqdefault
Video Views 138169
Video Published 2022-06-05 05:00:13
Video Rating 5.00
Video Duration 00:15:53
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 4691
Video Dislikes
Video Tags #Reply #Makki #Deobnadi #Hisham #Wahabi #QADIYANI #MIRZA #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

36 Comments

  1. پہلی بات یہ کہ اگر پرانے عیسٰی علیہ السلام نے ھی آنا ھوتا تو دنیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اپنے درمیان جس نبی کو دیکھتی وہ عیسٰی بن مریم ھوتے۔بیشک عیسٰی پیدا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے ھوئے تھے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک موجود تو عیسٰی علیہ السلام رھے۔
    اس لئے سوچو کہ آپ لوگ ختم نبوت کا کیسا تصور پیش کرنا چاہ رھے ھو؟؟ تمہارے تصور ختم نبوت کے مطابق تو لوگ سب سے آخر میں عیسٰی بن مریم کو نبی کے طور پر اپنے درمیان پائیں گے۔
    کیا یہ ختم نبوت ھے تمہاری ؟؟
    اور کیا بنی اسرائیل کا نبی آکر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی اصلاح کرے گا ؟؟؟
    اس کے علاوہ تمہیں یہ بھی سوچنا اور غور کرنا چاہئے کہ نبوت اللہ تعالٰی کا انعام ھے ؟؟
    یا نعوذباللہ کوئی برائی ھے ؟؟
    ختم تو برائی کو کیا جاتا ھے۔
    کیا اللہ تعالٰی اپنے سب سے محبوب نبی کی امت سے اپنے انعام اور نعمت کو چھیننا چاھتا تھا ؟؟؟
    نہیں ھرگز نہیں!
    اس لئے عقل کی بات کرو اور ھوش کے ناخن لو۔
    اس کے علاوہ کوئی بات بنتی ھی نہیں کہ :
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم سب سے افضل نبی ھیں
    اور آپ کی شریعت سب سے افضل اور سب سے کامل شریعت ھے۔ اس لئے نہ تو کسی نئی شریعت کی ضرورت ھے
    اور نہ ھی کسی نئے نبی کی ضرورت ھے۔
    ضرورت جس چیز کی تھی وہ چیز یہ تھی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالٰی نے خبر دی تھی کہ حضور کے زمانہ نبوت سے دوری کی وجہ سے حضور کی امت قرآن کی تعلیم اور حضور کی سنت سے ھٹنے لگے گی اور جب ایمان میں کمزوری پیدا ھونے لگے گی تو اللہ تعالٰی ھر صدی میں مجدد مبعوث کردیا کرے گا تاکہ مجدد، حضور کی امت کو قرآن کی تعلیم کی طرف اور ایمان کی طرف واپس لے آئے۔
    اور پھر سب سے آخر میں اللہ تعالٰی خاتم المجددین کو بھیجے گا۔
    اور اس آخری مجدد کو دو لقب دئے گئے تھے۔
    ایک لقب عیسٰی بن مریم نبی اللہ
    اور دوسرا لقب
    امام المہدی خلیفتہ اللہ

    یہ مجدد الف آخر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام ھیں جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے متبع امتی بھی ھیں اور حضور کے غلام اور سب سے بڑے عاشق رسول بھی ھیں۔
    ان کا انکار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشخبری کا انکار ھے
    اور حضور کے واضح فرمان کا انکار ھے جو قابل مواخذہ گناہ ھے۔
    آپ کیسے لوگ ھو جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان یافتہ اس خلیفتہ اللہ المھدی اور عیسٰی نبی اللہ کا ٹائٹل رکھنے والے کو برا بھلا کہنے کا گناہ کرتے ھو ؟؟؟؟
    آپ آنیوالے خلیفتہ اللہ اور عیسٰی نبی اللہ کا انکار کرکے اللہ تعالٰی کو اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائو گے ؟؟؟؟

  2. یہ جو اپنے کو اہلحدیث کہتا ہے لیکن حقیقت میں یہ علی بھائی کی دشمنی میں حد سے گزر رہا ہے اچھا ہو رہا ہے ان گدھوں کے چہرے سامنے آرہے ہیں

  3. آپ کو تصویر کا جو رخ دکھایا جاتا ھے وہ درست نہیں ھے۔تصویر کا اصل رخ یہ ھے:
    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام فرماتے ھیں
    حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجامب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔

    (ازالہ اوھام )

    اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔
    (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )

    میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔

    مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )

    اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ھے کہ قرآنِ شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اِسی میں زندگی ھے جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ جو لوگ ھر ایک حدیث اور ھر ایک قول پر قرآن کو مقدّم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدّم رکھا جائے گا۔ نوعِ انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اِس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر نجات یافتہ لکھے جائو۔ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاھر ھو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ھے کہ اِسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ھے۔ نجات یافتہ کون ھے وہ جو یقین رکھتا ھے جو خدا سچ ھے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ھے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ھم مرتبہ کوئی اور رسول ھے اور نہ قرآن کے ھم رُتبہ کوئی اور کتاب ھے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاھا کہ وہ ھمیشہ زندہ رھے مگر یہ برگزیدہ نبی ھمیشہ کے لئے زندہ ھے۔

    (حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کی تصنیف " کشتی نوح " سے ایک اقتباس)

    ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ھوگیا۔ اُس رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اِس عاجز کے مکان میں لئے آتے ھیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وھی برکات ھیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم

    (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف براھین احمدیہ سے ایک اقتباس)

    میرا یہ ذاتی تجربہ ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیارا بنا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس)

    یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ
    لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
    ھے۔
    (حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )

    میں حلفاً کہتا ھوں کہ میرے دل میں اصلی اور حقیقی جوش یہی ھے کہ تمام محامد اور مناقب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تمام صفاتِ جمیلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رجوع کروں میری تمام تر خوشی اسی میں ھے اور میری بعثت کی اصل غرض یہی ھے کہ خدا تعالیٰ کی توحید اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دنیا میں قائم ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    (ملفوظات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام جلد سوم)

  4. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔آپ کے بعد کوئی نہیں سوائے اس کے جس کے آنے کی خوشخبری خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ھمیں دی تھی۔
    حضور نے فرمایا میرے بعد مھدی آئیں گے جو اللہ کے خلیفہ ھوں گے۔اور میرے بعد عیسٰی آئیں گے جو نبی اللہ ھونگے۔
    ھم احمدی مسلمان تو اپنے آقا محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مانیں گے۔ تم لوگوں نے حضور کی پیشگوئی کا انکار کرنا ھے تو پھر بھگتو انکار کے وبال کو۔
    میں گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں اور وھی موعود عیسٰی بن مریم ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی۔

  5. He hindu hu par pehli bar koi sachha muslim dekha sach bolte huye yha india me to log dusre ke devtao ko gali dete hi or jab apne par ati hi,, sar tan se juda karne ki bat karte hi

  6. Ali bhai ap bhi name ki waja sy Bayazid ko ghalt khatay ho . To wo ap ko Mirza name ki waja sy ghalt khain to ap bura na manaen… Mai ap ka student hun plz meri bat ko ghalt na lina

  7. Ali bahi aap keh Rahay Hain Kay Nabi ( S.A.W.W) Kay baad kisee ka yeh haq nae Kay kise Eko Islam say kharij karay.. Aur jo shakhs apnay aap ko Muslim claim karay uss ko hum kafir ane keh saktay.. Tho ess Tarah tho pher hum Qadyani ko bhee kafir nae keh skatay coz wo bhee apnay aap ko Muslim claim. Kartay Hain..?? Kindly explain. Jazakallah

  8. Engineer sahib aap Beth’te to hain nhn in ulema k saath to koi faeda nhn hai aap ki explanation ka.. Mufti Tarek Masood aap k pas chal k aaya phir b aap nhn mile us’se us per b aap ne excuses diye fuzool main… Main aap ko pasand krta hun lekin meri aankhen khuli huwii hain blindly aap ko support nhn krta aap Kaafi cheezon main sahi ho lekin kaafi cheezon main aap Confuse b ho.. Aap in main se sirf ek Aalim se beth kr interview record krwa len to meri confusion saari door ho jayegi, kaafi jaga aap ne jo daawe kiye hain wo bilkul Galat sabit huwen hain main je khud study kari hai uski… Aap ki niyat per koi shaq nhn kyun k mujhe nhn maloom aap k dil main kiya hai magar aap Ulema k sath bethne ko tayar to hain magar beth’te nhn

  9. جس طرح کی رایے اپکی انڈیا اور شیعوں کے بارے میں ھے مجھے یقین ھے کہ ایک دن مرزا قادیانی کی طرح الگ مزھب بنانے کا اعلان کرینگے

  10. I wish you used some English. You have made Muslims understand the religion far better than any of these sects!
    Keep up the great work and Allah bless you!

  11. کاش دیگر مولوی بھی علی بھائی کی طرح تعلیم یافتہ ہوں تو بہت سے آپسی جھگڑے مٹ جائیں ۔

Back to top button