Engineer Mirza Ali

REPLY to Sheikh Tauseef on HADITH : ” Meray SEHABAH r.a ko GALI mat do ” Engineer Muhammad Ali Mirza

REPLY to Sheikh Tauseef on HADITH : ” Meray SEHABAH r.a ko GALI mat do ” Engineer Muhammad Ali Mirza

Today topic is :REPLY to Sheikh Tauseef on HADITH : ” Meray SEHABAH r.a ko GALI mat do ” Engineer Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title REPLY to Sheikh Tauseef on HADITH : ” Meray SEHABAH r.a ko GALI mat do ” Engineer Muhammad Ali Mirza
Video Id fS2uy_7Fcvc
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=fS2uy_7Fcvc
Video Image 1677477581 472 hqdefault
Video Views 127491
Video Published 2021-08-14 13:36:57
Video Rating 5.00
Video Duration 00:21:58
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 4412
Video Dislikes
Video Tags #REPLY #Sheikh #Tauseef #HADITH #Meray #SEHABAH #r.a #GALI #mat #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

37 Comments

  1. Ref. No. 1 : Jang-e-JAMAL & Sayyidah Ayeshah r.a ??? Sunni & Shiah ko Dawat-e-HAQ ! ! By Engr. Muhammad Ali Mirza : https://www.youtube.com/watch?v=-t228Rws8l4&t=275s&ab

    Ref. No. 2 : 72-Questions on "KARBLA" in 80-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS of Engineer Muhammad Ali Mirza (08-Sept-2019) : https://www.youtube.com/watch?v=jLlmlxp926w&t=89s

    Ref. No. 3 : Hazrat MOAVIAH r.a & IMAMs of Ahl-e-SUNNAT ??? 15-References of BOOKs ! ! (Engr. Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=fYz8tfgZo-U&t=3352s&ab

  2. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى اخْتَارَنِي وَاخْتَارَ بِي أَصْحَابًا فَجَعَلَ لِي مِنْهُمْ وُزَرَاءَ وَأَنْصَارًا وَأَصْهَارًا، فَمَنْ سَبَّهُمْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يُقْبَلُ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَرْفٌ وَلَا عَدْلٌ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
    [التعليق – من تلخيص الذهبي] 6656 – صحيح

    حضرت عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : بے شک اللہ تعالیٰ نے میرا انتخاب فرمایا اور میرے لئے صحابہ کرام کو چنا اور ان میں سے میرے وزیر بنائے ، میرے مددگار بنائے ، میرے رشتہ دار بنائے ، جس نے میرے ان تعلق داروں کو گالی دی ، اس پر اللہ تعالیٰ کی ، فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے۔ قیامت کے دن اس کا نہ کوئی عمل قبول ہو گا نہ اس کے حق میں سفارش قبول کی جائے گی۔
    ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔

  3. Sahih al-Bukhari 3673

    ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے بیان کیا ، کہا میں نے ذکوان سے سنا اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے اصحاب کو برا بھلامت کہو ۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کر ڈالے تو ان کے ایک مد غلہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مد کے برابر ۔ شعبہ کے ساتھ اس حدیث کو جریر ، عبداللہ بن داود ، ابومعاویہ اور محاضر نے بھی اعمش سے روایت کیا ہے ۔

  4. ان بے وقوف مولوی کے نزدیک اگر آپ حجر اسود کو کالا پتھر کہیں گے تو جاہل کہیں گے گستاخی ہے، بے حرمتی ہے۔

  5. اس جاڑی نما داڑھی والے مولوی توصیف کا لب و لہجہ اور گالیاں سنیں اور علی مرزا کا باوقار انداز سے جواب سنیں۔ فرق صاف ظاھر ھے۔

  6. Apni maloomat me thora izafa aur kr len k yehi khalid bin waleed jise ap log saifullah kehte…yehi shakhs bait e abu bakr k moqa pr Bibi Fatima AS k ghar ko aag lgane me pesh pesh tha. Kahan chupayenge in logon k gunnah?

  7. برادران اہلسنت سے ایک معصومانہ سوال:

    شیعان علی علیہ السلام کا دعوا ہے کے رسول الله کی شہادت کے بعد بیشتر امت مرتد ہو گئی تھی مگر اس بات کو سن کر سنی علماء یہ کہتے ہیں کے اس سے تو رسول کی تعلیمات پے حرف آتا ہے – ایسا کیسے ہو سکتا ہے کے جن کی رسول نے تربیت کی ہو وہ لوگ مرتد ہو جائیں؟
    تو کیا انکا یہی معیار ان لوگوں کے لئے بھی ہے جن سے حضرت ابو بکر نے مرتد کہہ کر جنگ کی تھی؟ وہ بھی تو تمام اصحاب رسول صلی الله علیہ و آلہ تھے؟ وہ کیسے مرتد ہو گئے؟ اور اگر وہ مرتد ہو سکتے ہیں تو با قیوں کے بارے میں کیا گارنٹی ہے؟ یعنی جو حضرت ابو بکر سے جنگ کرے وہ مرتد اور جو علی سے جنگ کرے وہ رضی الله؟ واہ رے دہرے میعار !
    آپکو آج ایک اور بات بتاتا چلوں، جسکا عام طور پے ذکر نہیں ہوتا کیونکے اس بات کو جاننے کے بعد سنیت کی تمام بنیادیں ٹوٹ کے ختم ہو جاتی ہیں.
    کہتے ہیں رسول کی تمام بیویاں امت کی مائیں ہیں، وہ کچھ بھی کریں، غلط نہیں ہو سکتیں، نہ گمراہ ہو سکتی ہیں نہ غلط کر سکتی ہیں.
    آپ سن کے حیران رہ جائینگے کے اہلسنت کے مشھور علماء نے اپنی کتب میں درج کیا کے رسول کی ایک اہلیہ تھیں "قتیلہ بنت قیس" جو قبیلہ کند سے تعلق رکھتی تھیں، اشعث بن قیس الکندی کی بہن، وہ رسول کی وفات کے بعد مرتد ہو گئی تھیں اور مسیلمہ کذاب سے شادی کر لی تھی – تو انکے بارے میں کیا خیال ہے؟

    براۓ مہربانی اسکا جواب ذرا اپنے علماء کرم سے لیکر دیجیۓ گا!

  8. Rasul(sa) said: "Fear Allah in every matter concerning my Companions. Do not make them The targets (of your criticism) after me. Whoever loves them loves them out of love for me, and whoever hates them hates them out of hate for me. Whoever troubles them has troubled me and whoever troubles me has troubled Allah; and whoever troubles Allah, it is imminent that Allah seize him." 

    (Mishkat al-Masabih from Sunan al-Tirmidhi, 5534)

  9. میں نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟ ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔

    Sahi Muslim 3671

  10. Yahi pittas pari rehni hai tum logon ko k kon pehly islam laya abu bakr RA ya phir ali RA.. wo to 1443 years pehly ki baat hai.. tum log ye batao k khud kitna islam follow karty ho.. apas mein lar lar k khatam ho jana.. pittas daali hui hai 😏

  11. No one does Taqleed of any Imam..
    Whether he is Imam Abu Hanifa or Imam Shafe'ee…
    They were Great scholars of previous era …Ali Mirza is totally clueless of their work.
    No one follows them…they derived sharia Rulings only. Parameters were qura'an & Sunnah.

  12. Inna Lillahee wa Inna Lillahee Ra'geoon…this engr. Has the Audacity to Criticize mufti Taqi Usmani…..WOW!
    Pity for Ali Mirza's admirers…who buy his ' khurafaat ' without any authentication…

  13. جس شخص میں اہلیت ہی نہیں ہے کہ وہ عربی سے خود ترجمہ کر سکے وہ احادیث کی ترجمہ شدہ کتابیں پڑھ کر لوگوں کو مسائل بتا رہا ہے۔ جو مروجہ علوم میں مہارت نہیں رکھتا اس کے نکالے مسائل سوائے گمراہی اور بے دینی کے امت کو کیا دے سکتے ہیں۔ یہ طریقہ تو فرقہ واریت کو بڑھانےکا باعث ہے اب انجینر فتنہ ایک نیا فرقہ وجود میں آگیا ہے۔ جو سب کی پگڑیاں اچھالتا ہے چاہے وہ کتنی ہی مقدس شخصیت ہی کیوں نہ ہو لیکن جب اس کو چھوڑنے والا عماد انجینیر کے خلاف کیا بولا اسے کال کرکے کہتے رہے کہ یہ تم نے کیا کردیا ۔ یعنی ان بے غیرت اور بے دین لوگوں کی نظر میں انجینیر حرامی کا مقام ہے لیکن صحابہ کا ادب نہیں رہا۔ فرقہ واریت کا منچن کھانے والو غور کرو تمہیں اس شخص نے چورن دے کر اپنا ایک نیا فرقہ وجود میں لایا ہے جو کسی کا ادب نہیں کرتا اور اسے قرآن و سنت کا نام۔دیتاہے۔ اللہ کی پناہ اس مردود کم علم شخص کے شر سے۔

  14. Assalamualaika mohtram!!
    Sahabi ki tareef pr b Qur'an-o Hadees ki ru sy koi sayr hasil guftagu frma dijiay. Nabi-saww k dor men mojud hr koi sahabi to nahi ho skta. Munafiq b mojud thay. To koi set definition to hogi jis sy pta chalay k falan bnda sahabi tha falan nahi tha

  15. فرزند اسلام خالد بن ولیدعرف سیف اللہ کے کارنامے

    خالد بن ولید وہ عظیم سپہ سالار تھے جن کی بے مثال کامیابیوں کی وجہ سے رسول اللہﷺ نے ”سیف اللہ“ یعنی اللہ کی تلوار کے لقب سے نوازا تھا

    21.08.2015 ~ 01.09.2021

    اگرچہ امت مسلمہ کی تاریخ فنون حرب اور جنگی کارناموں کی مثالوں سے بھری پڑی ہے لیکن مغربی مورخین کی نظر اس پر کبھی نہیں پڑی۔ مورخین کو نپولین بوناپارٹ، جولیس قیصر اور چنگیز خان کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ اگرچہ یہ جرنیل بھی اپنی جگہ فن حرب کے ماہر تھے اور انہوں نے بڑے بڑے دشمنوں کو شکست دی تھی لیکن تاریخ اسلام کا ایک ایسا جرنیل بھی ہے جس کا تذکرہ دنیا کی جنگی تاریخ میں لازمی ہونا چاہیے۔اس نڈر اور ناقابل شکست جرنیل کا نام ”خالد بن ولید“ ہے۔
    خالدؓ بن ولید کی بے مثال کامیابیوں کی وجہ سے رسول اللہﷺ نے ”سیف اللہ“ یعنی اللہ کی تلوار کے لقب سے نوازا تھا۔ خالدؓ بن ولید 6ویں صدی کے آخر میں قریش کے قبیلے بنی مخزم میں پیدا ہوئے ۔اس قبیلے کے لوگ جنگجو تھے اورجنگی مقاصد کے لیے گھوڑے پالتے تھے۔ابتدائی عمر سے ہی خالدؓ نے فنون حرب، گھڑ سواری، تلوار و نیزہ بازی میں مہارت حاصل کر لی تھی۔ انہوں نے بہت جلد سیکھ لیا تھا کہ کس طرح اونٹوں کے ذریعے ریگستان کو جلد عبور کیا جا سکتا ہے اور کس طرح گھوڑوں کے ذریعے دشمن پر حملہ آور ہوا جا سکتا ہے۔خالدؓ بن ولید کے والدنے اپنے بیٹے کو حربی فنون میں ماہر بنانے کے لیے اس قدر محنت کہ نہ صرف ان کو تلوار اور نیزہ بازی سکھائی بلکہ انہیں زہر جیسے مہلک خطرے سے نمٹنے کیلئے بھی تیار کیا تاکہ وہ دشمن کی کسی بھی چال کا نشانہ نہ بن سکیں۔
    12ویں صدی کے ایک مورخ ابن اسکر نے لکھا ہے کہ خالدؓ بن ولید نے ایک مرتبہ ایک جنگ کے دوران دشمن کو زیر کرنے کے لئے ان کے سامنے زہر پی لیا تھا، تا کہ دشمن لڑنے سے پہلے ہی ان کی د ہشت کے ہاتھوں شکست کھا جائے لیکن اللہ کے حکم سے خالد بن ولید کو کچھ بھی نہ ہوا۔ اسلام قبول کرنے سے قبل جنگ احد میں مسلمانوں کا شدید جانی و مالی نقصان بھی خالدؓ بن ولید کی جنگی حکمت عملی کا ثبوت تھا لیکن اسلام قبول کرنے کے بعد وہ نہ صرف مسلمانوں کے کمانڈر تھے بلکہ انہوں نے حضورﷺ کے حلقہ قرابت داروں میں بھی جگہ بنا لی تھی۔اصل میں قبول اسلام کے بعد ہی خالدؓ بن ولید کا جنگی کیریئر شروع ہوا تھا۔ جنگ موتہ میں جب رسول اللہﷺ کے مقرر کردہ تینوں کمانڈر یکے بعد دیگرے شہید ہو گئے تو ایسے کڑے وقت میں خالدؓ بن ولید نے فوج کی کمان سنبھالی، 3000شکست خوردہ سپاہیوں کو ہمت دلائی اوراپنی بہترین جنگی حکمت عملی سے دشمن کے 20ہزار سے زائد سپاہیوں کے لشکر کو شکست فاش دی تھی۔خالد ؓ بن ولید کی کمان میں مسلمانوں نے اس قدر جنگوں میں فتح حاصل کی کہ مسلمانوں میں یہ تاثر پھیل گیا کہ ہماری فتوحات صرف خالدؓ بن ولید کی وجہ سے ہیں، اگر یہ نہ ہوں تو ہم شاید جنگوں میں ہار جائیں، اس تاثر کو زائل کرنے کے لیےحضرت عمر رضی اللہ عنہہ نے کچھ عرصے کے لیے خالدؓ بن ولید کو کمانڈر کے عہدے سے معزول کر دیا تھا۔
    خالدؓ بن ولید زندگی بھر شہادت کی خواہش دل میں لیے جنگوں میں لڑتے رہے، ان کے بدن کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں تیر، تلوار، نیزے یا کسی دوسرے ہتھیار کا زخم موجود نہ ہو لیکن انہیں شہادت نہ ملی۔ علماءکرام اس کی وجہ سے بتاتے ہیں کہ انہیں چونکہ سیف اللہ کا لقب دیا گیا تھا اس لیے انہیں میدان جنگ میں شہادت نصیب نہیں ہو سکی کیونکہ کسی کو مجال نہیں کہ اللہ کی تلوار کوشکست دے سکے۔زندگی بھر خالدؓ بن ولید کے ہاتھ میں تلوار کا دستہ رہا اور وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے رہے۔

  16. Rectified version is that "don't curse my sahahbah"" except muaviyah, yazeed, and ulmai soo soo , Their is always an exception in general rulings. Tawseef rashidi ki dum par littir maro khah ose ki dhadi 3 meter lambi ho , kunki yeh yazeed ka roohani baita hay.

  17. Can I say ibn Waleed was arrogant
    In Qur'an it's mentioned
    The one who kill other with out any reason killed all the humanity
    Yes ibn Waleed killed humanity.

Back to top button