Engineer Mirza Ali

Ro’yat-e-HILAL ka Conflict ??? MOON Sighting peh Islamic Rulings ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza

Ro’yat-e-HILAL ka Conflict ??? MOON Sighting peh Islamic Rulings ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza

Today topic is :Ro’yat-e-HILAL ka Conflict ??? MOON Sighting peh Islamic Rulings ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza.

Video Information
Title Ro’yat-e-HILAL ka Conflict ??? MOON Sighting peh Islamic Rulings ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza
Video Id btFBhOV1B3Y
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=btFBhOV1B3Y
Video Image 1677652762 195 hqdefault
Video Views 232633
Video Published 2021-05-15 09:32:36
Video Rating 5.00
Video Duration 00:42:51
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 7460
Video Dislikes
Video Tags #RoyateHILAL #Conflict #MOON #Sighting #peh #Islamic #Rulings #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

34 Comments

  1. Ref. No. 1 : Ro'yat-e-HILAL (Moon Sighting Issue) ka SAHEH Mas'alah ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=pYkHUbavfJc&t=458s&ab

    Ref. No. 2 : Moon Sighting (Ro'yat-e-HILAL) ??? Mufti Muneeb Sb. Vs Fawad Chaudhary Sb. ??? Engineer Muhammad Ali : https://www.youtube.com/watch?v=PG8VO3aYGcA&t=16s&ab

    Ref. No. 3 : Moon Sighting Issue & its SOLUTION ??? PAKISTAN main 2 EID kewn ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : https://www.youtube.com/watch?v=2c2SZaODVgo&ab

  2. Sir g is sal Eid k mamily par Sahil adeem sahib ny ap ki muaqef par Jo itirazat uthay kindly ap us ko suny k baad APNA ilmi jawab record karway .kion k adeem Sahib k itirazat valid lagty hain ..

  3. Aaj yahan Udupi Karnataka me chand ka masla hogaya hai. Pure India me Eid ul Fitr 3 may ko hai magar chand log(Except Barelvi)
    02 may 2022 ko Eidul Fitr Mana rahe hai. Mera bhi Irada Barelvion ke sath janeka hai kyunki its logical bhi haMeri Jama'at ki Masjid Barelvi Maktaba Fikr ke Sath hai. But I am Only Muslim. Al Hamdulillah.

  4. انڈیا اور سعودیہ میں تو صرف چار گھنٹہ کا ہی فرق ہے تو پھر چاند ایک دن بعد کیوں نظر آتا ہے۔

  5. Sir what if the moon calculation was suitable for central punjab but different for western areas…I think the moon cals would different from west to east…so its quite possible that Western areas can have moon sighting

  6. علی بھائی سلام
    آپ سے غلطی ہو گئی ہے۔ عید بالکل ٹھیک ہوئی ہے۔
    اسکا ثبوت ساتویں اور چودھویں کا چاند خود تھا۔
    اب علی بھائی کو چاہیئے کے اس بات سے رجوع کریں اور ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے اس مسئلے کو ختم کریں۔
    جزاک اللّہ خیرا کثیرا

  7. Ali bhai ap ne mrna bhi h
    Koi khuda ka khof khaein ap ko allah ka wasta h
    Logo ko kiu gumrah kr rhy hein ap?
    Kiya ap ye nhi janty
    k
    " ba adab ba murad……… Be adab be muraad"
    Ap hmesha sahaba ikram k bary me gustakhiyan krty hein
    Or hmesha firka wariyat pr zor dety hein
    Jb k quran hmy ye sikhata h k firkon me bantna or allah ki rasi ko mzboti sy thamy rkhna
    Ap bzahir to muslaman ho is leye ap ko ali bhai kh k bulaya
    Lekin apky kam bhaiyan waly nhi lgty
    Ap haq ki tlaash mein niklein inshallah allah pak apko haqiqat zroor dikhay ga
    Allah hidayat bhi unhi ko deta h jo hidayat hasil krna chahty hon
    Meri dua apky saath h allah apko hidayat dy

  8. Ali bhai kfi bar masla puch chuky hn ap rpl nh krty plz khudra rpl kejyga fresh cilp bna k update kejyga jin logo k rozy chutgy hn ksi job wgra ki wja s r usi sal qazai b na de ja ski ho is trha kafi salo (years) k rozy pending ho ilam b na ho k ks sal m ktny rozy rahgy hn to unka kufara kasy adaa kya jay dar asal phly in chezo ko itna serious nh lety thy hum mgr jb s ap ko sunana shuro kya h kfi hadyat hasal ho rhi ha to dil kfi parsan ha sabiqa galtyio p khuda s mafi b mangty hn mgr jin chzo ka ilam nh ap s ilam chahty hn jb s apko sunana shuro kya h ksi molvi ksi Alam ki bat p yaqen nh rha jo b ap khty hn humry ly wo e thk ha q k ap such bat khty hn r Quran r hadis m s khty hn lehaza rehnumai kejy m kfi arsy s is masly k rpl k muntizr hu kfi trha s msg kr lya mgr rpl nh aya

  9. بہت وقت سے یہ سوال میرے زیہن میں تھا،کہ نماز کے دوران صفوں میں فاصلہ نہیں ھونا چاہیے اور اب تو خانہ کعبہ میں بھی صفوں کے بیچ فاصلہ ھے۰ کیا یہ ٹھیک اور امت کا اجماع ھے ؟؟؟

  10. کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے؟

    سنا ہے کہ مفتی منیب اور مفتی پوپلزئی صاحبان کے بعد فواد چودھری بھی میدان میں اُتر آیا ہے.ایک دوست نے پوچھا کہ تم کس کے ساتھ ہو؟
    میں نے ترنت جواب دیا: صرف اسلام کے ساتھ.
    اس نے حیرانی سے پوچھا: مطلب یہ کہ مفتی صاحبان میں سے کسی کے ساتھ ہو؟

    عرض کیا: نہیں بلکہ بالکل نہیں۔۔۔۔۔۔ اگرچہ مفتی منیب اور مفتی پوپلزئی دونوں علمی لحاظ سے بڑی شخصیات ہیں لیکن مجھے ان کی اِس رائے سے بالکل بھی اتفاق نہیں ہے۔ یہ دونوں بھی وطنی مطلع کی رائے پر عمل کرتے ہیں جس کی کوئی شرعی دلیل نہیں ہے۔ لیکن ٹھہرو میں تمھیں آسان الفاظ میں سمجھاتا ہوں۔
    دیکھو ہمارے ہاں آج اس حوالے سے چار آرا موجود ہیں: وطنی مطلع، سائنسی مطلع، اختلافِ مطلع اور وحدت مطلع۔ ان میں سے پہلی دو تو بالکل نئی آرا ہیں، جب کہ آخری دو قدیم زمانے سے مسلمانوں میں موجود رہی ہیں۔ تو انھیں ایک ایک کرکے دیکھ لیتے ہیں:

    وطنی مطلع:
    وطنی مطلع دراصل ایک نئی رائے ہے۔ یہ اُن مصنوعی لکیروں کی محتاج ہے جو انسانوں نے کھینچی ہیں جو گھٹتی بڑھتی بھی رہتی ہیں۔ کل یعنی 1971ء سے پہلے ہم مشرقی پاکستان سے رویت کی شہادت قبول کرتے تھے، لیکن آج بنگلہ دیش سے قبول نہیں کرتے۔ اگر گُرداس پور پاکستان میں آجاتا تو وہاں کی شہادت قبول ہوتی لیکن آج نہیں ہے۔ کل کلاں خدا نہ کرے کراچی پاکستان سے کٹ جائے تو وہاں کی شہادت بھی قبول نہیں ہوگی، اسی طرح فرض کرو کہ خاران پاکستان میں شامل ہوجائے تو وہاں کی شہادت یک دم "مقدس" ہوجائے گی ۔
    تو یہ رائے بادی النظر ہی میں فضول اور غیر منطقی لگتی ہے یعنی جس کی بنیاد ہی گھٹتی بڑھتی لکیروں پر ہے۔ پھر اس کے لیے جو دلیل حدیث سے لی جاتی ہے وہ وطنی مطلع پر تو بالکل بھی فِٹ نہیں آتی بلکہ وہ اختلافِ مطلع کی دلیل ہے۔ اس کے رد کے لیے یہی کافی ہے کہ آپﷺ نے مدینہ کے باہر سے آنے والے بدوؤں اور مسافروں کی شہادت کو صرف مسلمان ہونے کی شرط پر قبول کیا تھا۔

    سائنسی مطلع:
    یہ بھی وطنی مطلع کی طرح بالکل ایک نئی رائے ہے جو سائنسی ترقی کے بعد وجود میں آئی ہے۔ اس کے ماننے والے یہ کہتے ہیں کہ جب سائس اتنی ترقی کرچکی ہے کہ ہم چاند کی پیدائش اور اس کے گھٹنے بڑھنے کے بارے میں ٹھیک ٹھیک اندازہ لگا سکتے ہیں تو ہمیں چاند دیکھنے کی کیا ضرورت ہے تو اس کے رد کے لیے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ چاند کے دیکھے جانے پر رمضان اور عید کرو۔ اس لیے یہ رائے بھی وطنی مطلع کی طرح ایک کمزور اور بودی رائے ہے۔

    اختلاف مطلع:
    اس ضمن میں تیسری رائے اختلاف مطلع کی ہے۔ اگرچہ یہ قدیم زمانے سے موجود رہی ہے لیکن اسے بہت کم مجتہدین کی تائید حاصل رہی ہے۔ یہ رائے حضرت عباس رض اللہ عنہ والی روایت سے اخذ سے کی جاتی ہے جس میں انھوں نے مدینہ اور دمشق میں اپنا اپنا چاند دیکھے جانے کی رائے دی تھی۔ اگرچہ اس حدیث کے متن میں اختلاف ہے اور شرعی لحاظ سے یہ ایک کمزور دلیل ہے لیکن اس رائے کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ ایک بستی والے مثلا لاہور والے اپنا چاند دیکھیں، کراچی والے اپنا اور پشاور والے اپنا چاند دیکھ کر رمضان اور عید کا آغاز کریں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جس حدیث سے اختلاف مطلع کا حکم اخذ کیا گیا ہے وہ مدینہ اور دمشق کے درمیان اپنا اپنا چاند دیکھے جانے پر زور دیتی ہے اور یہ دونوں ایک ہی ریاست کے دو شہر تھے۔ اگر اس رائے پر عمل ہی کرنا ہے تو پھر پاکستان کے ہر شہر کے لوگوں کو اجازت دی جائے کہ وہ اپنا اپنا چاند جس دن دیکھیں، اسی دن رمضان کریں یا عید منائیں۔ اس رائے پر تو اسی طرح عمل ہوسکتا ہے لیکن اس کے برعکس ہمارے پاس وحدتِ مطلع والی رائے کے مضوط دلائل موجود ہیں۔

    وحدتِ مطلع:
    اس ضمن میں چوتھی اور آخری رائے وحدت مطلع کی ہے اور یہی رائے سب سے زیادہ مضبوط ہے۔ ان تمام احادیث کو مدنظر رکھا جائے جو اس سلسلے میں وارد ہوئی ہیں تو ان کا یہی مطلب نکلتا ہے کہ دنیا میں جہاں کہیں چاند نظر آجائے اور آپ کو خبر پہنچ جائے تو اس خبر یا گواہی کے مطابق رمضان اور عید کی جائے۔ آئمہ کرام اور مجتہدین کی اکثریت اسی رائے کی قائل تھی اور صدیوں تک جہاں جہاں خبر پہنچتی رہی، وہاں ایک ہی دن میں رمضان اور عید کا آغاز ہوتا رہا ہے۔ آج کے جدید دور میں تو خبر روشنی کی رفتار سے پہنچ جاتی ہے، اب تو اس رائے پر عمل کرنا چنداں مشکل نہیں۔ اسی رائے پر عمل کرنے سے نہ صرف پنجاب، کےپی کے، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر ایک ہی دن رمضان اور عید منائیں گے بلکہ یہ رائے پاکستان، افغانستان، عرب، وسطی ایشیا، ایران اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو ایک ہی دن پر متحد کردے گی۔ یوں مسلمان اپنا سب سے مقدس مہینا ایک ہی دن شروع کرسکتے ہیں اور اپنا سب سے اہم تہوار ایک ہی دن منا سکتے ہیں۔

    ذرا سوچو کہ ساری دنیا کے مسلمان اگر ایک ہی دن رمضان شروع کریں اور ایک ہی دن عید منائیں تو نہ صرف مضبوط ترین شرعی رائے پر عمل ممکن ہوسکے گا بلکہ یہ مسلمانوں کے درمیان اتح

    اد اور ہم آہنگی کو بھی ممکن بنادے گی اور جس کی ضرورت فی زمانہ ہمیں سب سے زیادہ ہے۔

    لارڈ کرزن نے خلافت کے خاتمے پر کہا تھا کہ اب ہمیں مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے سے روکنا ہے۔ دیکھ لو انھوں نے نہ صرف مسلم دنیا کو خاردار باڑوں کے ذریعے چھوٹے چھوٹے ملکوں میں تقسیم کیا اور وطنی ترانے دیے بلکہ اب وہ ہمارے ہاں وطنی اسلام بھی متعارف کروا رہے ہیں جس کا سادہ سا ملطب یہ ہوگا کہ پاکستانی اسلام کا ایرانی اسلام، عربی اسلام، افغانی اسلام اور ترکی اسلام سے کوئی تعلق نہ ہو بلکہ یہ ایک ایسا اسلام ہو جو پاکستان کی مصنوعی لکیروں کے اندر قید ہو اور جس کے بانی فواد چودھری جیسے لوگ ہوں۔

    تو اے نوجواں مسلم! ہمیں یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ آیا ہمیں ان مصنوعی لکیروں کے اندر قید رہنا ہے جو آخرکار ہم سے ہمارا مذہب بھی چھین لیں گیں یا ان سے ماورا ہوکر ایک امت کی شکل میں ڈھلنا ہے اور اپنے دین حق پر عمل پیرا ہونا ہے۔
    وما علینا الا البلاغ

  11. اگر قومی چاند کو درست مانا جائے، تو لازما ہر ملک کا الگ رمضان اور عید ہو گی.

    اگر اس رائے کو درست مانا جائے تو اس سے یہ سمجھنا لازم آئے گا کہ جبریل علیہ سلام باقی دنیا کے شیطان ایک دن پہلے قید کریں گے لیکن پاکستان کی حکومت میں شیطان ایک دن مزید کھلے رہیں گے۔

    دنیا بھر میں رحمتوں کا عشرہ شروع ۔ لیکن ہمارا رحمتوں کا عشرہ ایک دن دیر تک رہے گا۔

    باقی دنیا میں لیلۃ القدر کی رات فرشتے قطار اندر قطار رحمتیں لے کر نازل ہونگے۔۔ ۔ ۔ پاکستان کی باؤنڈری میں لیکن وہ نہیں آئیں گے۔ اور پاکستان کیلئے اگلے دن آئیں گے۔

    باقی دنیا میں عید کے دن شیطان کا روزہ اور جبکہ ہمارا وہ مقدس رمضان کا دن ہو گا۔

    کچھ روایات میں ہے کہ قیامت دس محرم کے دن آئے گی۔۔بس پوری دنیا میں قیامت ہوگی پہاڑ ریزہ ریزہ روئی کے دھنکوں کی مانند اڑ رہے ہوں گے، سورج سوا نیزے پر آجائے گا، صور پھونکا دیا جائے گا۔۔ لیکن پاکستان کے اندر۔۔۔۔۔

    اسلئے ممکنہ طور پر یہ رائے ایک خطا ہے…

  12. انجنیئر صاحب آ پ نے فواد چوہدری کی ٹویٹ کو ہی صرف مستند کیوں مان لیا۔ اس دن جو 40/50 لوگوں نے چاند کی رویت کی ان کی گواہی کو آپ کیسے مسترد کر سکتے ہیں

  13. علی بھائی اللہ پاک آپ پر رحم کرے۔ آپ میرے استاد ہیں۔ شاگرد کی حیثیت سے ایک چھوٹا سا سوال ہے۔ حال ہی میں فلسطین کا مسلے پر آپ نے ایک ویڈیو جاری کی۔ اور کہا کہ انفرادی طورپر ہم جہاد نہی کرسکتے فلسطین جاکر۔ یہ فوج کا کام ہے۔ فوج یہ کام کرے۔ عید کا اعلان بھی توریاست نے ہی کیا ہے۔ تو وہ کیوں نہ کریں۔ بھلے ریاست نے غلط کیا ہو۔ جہاد کے معاملے میں ریاست کا ساتھ۔ اور روزے کی قضا کے معاملے میں ریاست کی مخالفت کیوں۔

  14. Asa, Muhtram Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai, aik hadees Sahih Bukhari ki "7352" briefly mentioned that you should follow Your local government for their decision. Kindly act upon it, mentioned it in your video. Or give us your view on it otherwise

  15. انجنیئر صاحب پہلے ساینسی تحقیق تو کیا کریں فواد چھودری اگر بولیں تو اس کو بتایا اس طرح ہوگا.مگر اپ نے ان کے تحقیق پر اکتفا کیسے کیا.کوئ ایک دو لیونر کیلینڈر کوڈ کرتے .محکمہ موسمیات کی اہلیت کا بھی پول کھول گیا.وڈیو بنانے سے پہلے کونسے کیلینڈر سرچ کیے اس دن چاند کی عمر زاویہ اور امکان پاکستان اور سعودی عرب میں کتنا تھا.سعودی عرب اور پاکستان کے مون سیٹ میں کتنے منٹ کا فرق ہے پاکستان اور کیلیفورنیا کے فرسٹ مون کے جسامت میں فرق کیوں ہوتا ہے. انجنییر صاحب آپ نے ساری سرچ اسلامک سایڈ سے کیا ہے. اور ساینٹفک دلیل کیلیے فواد صا حب اور ایک ممبر کمیٹی کے نا معکول رایے کو دو صوبوں کے شرعی شواہد پر ترجیح دی. اس سےایک دن پہلےمسلمانوں کی شہادت کو میں بھی یہاں سے بیٹھ کر رد کرتا ہوں کیونکہ وہ دن تو چاند دیکھنے کا تھا ہی نہیں بیشک ان کے 29 روزے پورے ہوں. اور یکم شوال بعض لیونر کیلنڈر میں 12 مئ ہو.

  16. Ali bai is mamly main ap galat hain
    Bt ya hai k kia hal sal ap khud chand dakhty hain..?
    Kitny logo se mane khud suna k chand nzar aya hai Balochistan main
    To ap kis base pr kah rahy k qaza ho ga🤷

  17. اچھا جناب تو بات يهى تک آ پہنچى ۔ بڑا اچھا تبصره کیا اور هونا بھى چاهئے تاکه اس مسئلے کے متعلق عوام الناس کے دل و دماغ میں جو شکوک پائے جاتے هيں ان کا قلع قمع هو سکے ۔ لیکن آپ نے جو تبصره کیا اس سے کام نهيں چل سکے گا وجه اس کى يه هے که مسلم ، بخارى ، ترمذى وغيره نے ان روایات کو جمع کیا اور قوى قرار دیا هوا هے جو بقول آپ کے " بابيوں " میں سے شافعى اور حنبلی کے دلائل هيں اور صحيحين دونوں تو هيں هى پکے شافعى يعنى که "بابى"
    اور پھر آپ کو پته بھى هے که يه سارے محدثین دوسرے بابى کے خلاف روایات لاتے هيں اور ان کى روایات پر تنقید بھى کرتے هيں۔ هيں تو محدثین انهیں حق حاصل هے لیکن !
    لیکن اگر لیکن اگر لیکن اگر !!!!! تھوڑا سا سانس لوں صبر کر ! لیکن اگر آپ کوئى نیا طریقه لا سکیں تو ان سب بابیوں ، مقلدوں ، پیروں ، مرشدوں ، اماموں اور ان کے پیروکاروں سے پاکستان کے غریب عوام کو چھٹکارا مل سکے گا ۔
    ارے واه هم سب انتظار کر رهے هوتے هيں که محمد على مُغل اب کى بارى حامى بھر لے گا لیکن ، لیکن ، لیکن آپ بھى پکے بابى نکلے ۔ الله کى ذات کى قسم آپ جن محدثین کى روایات پیش کرتے هيں وه سب بابى هيں ۔ آپ کوئى ایسى حدیث بھى پیش کرو جو غیر بابى سے مروى هو ۔ قیامت تک آپ نهيں پیش کر سکیں گے ۔ ایک هلکى پلکى چیلنج ؟ جى هاں بھارى چیلنجوں سے هم کسى کى کمر توڑنے کے جرم میں ملوث هونا گوارا نهيں کرتے تو کیا کریں خارش تو لگتى رهتى هے چھوٹى سے مرهم پٹى کریں گے ۔
    رهى بات خلافت کبرىٰ کى طرف سے ایک هى اعلان پر سارى دنيا کے اندر مسلم سوسائٹیز میں عید منانے اور روزه رکھنے کى ! تو اس کا مطلب ابھى تک آپ نهيں سمجھے اس کى بنيادى وجه یه هے که آپ خالص " بابى " شافعى هو ۔ آپ نے صرف ان بابیوں کے عینک پہن رکھے هيں جو اپنى کتابوں میں ابواب بھى اپنے بابیوں کے حق میں باندھ کر احادیث کو جمع کرتے هيں ۔
    تو آگے عوام تو نهيں سمجھتے که اصل حقیقت کیا هے ؟
    اصل حقیقت سے پرده چاک کرنے کے لئے ایک اصول کو ذکر کرتا هوں شاید که اتر جائے تیرے دل میں ميرى بات ۔
    جب خلافت قائم هو جائے جس کو خلافت کبرىٰ کهتے هيں يعنى سارى دنيا کے مسلم ممالک کا ایک متفقه خليفه بن جائے تو پھر دينى احکامات کى تنفیذ اسى کے حکم کے مطابق هر جگه، هر خطه اور هر کونے میں کى جائے گى چاهے محمد على مُغل روئے يا نه روئے مگر ایسا هوتا رهے گا ۔ ان احکامات میں سے ایک حکم رؤيت هلال کا بھى هوگا۔ ایک هى اعلان پر هر جگه روزه هوگا اور عید هوگى ۔ جهاں چاند پهلے نظر آئے وهى سے شروع هوکر جهاں چاند دو دن بعد نظر آئے وهى پر اعلان ختم کر دیا جائے گا ۔ ذيلى کميٹياں مرکزى کميٹى کے تابع هوگى جهاں رات هو وهاں پر اعلان کا يه مطلب نهيں هوگا که رات کو عید مناؤ !! مطلب هوگا که صبح عید هوگى ، جهاں ایک دن بعد چاند نظر آئے اعلان کا مطلب هوگا که وهاں ایک دن بعد عید هوگى۔ تمام خطوں کا ایک جغرافیائی لسٹ هوگا جس کے مطابق وهاں پر احکامات کى تنفیذ هوگى۔
    اور يهى هے مسلک ایک مشہور "" بابى "" ابو حنيفه کا جس پر مسلم ايرانى فارسى بابى اور بخارى سمرقندی بابى هر باب میں تنقید کرتے هيں ۔

  18. LOVE YOU ALI BHAI 😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘

  19. ‏جتنی ریسرچ اسلام پر یہودیوں نے کی مسلمانوں نے نہیں کی یہودیوں کے رابیوں نے پچاس پچاس سال دین اسلام پر ریسرچ کی اور اب بھی کررہے صرف اس کو ناکام اور ختم کرنے کیلئے اور ہم دیوبند بریلوی اہلحدیث شعیہ سنی ایک دوسرے کو زیر کرنے کی ریسرچ میں مشغول ہیں ابھی تک 🤔

  20. This is one issue I don’t agree with Engineer sahab. Use Technology when its convenient but reject it on the issue of moon sighting. Only thing that unites us Muslims worldwide. I had to change my ways due to the disagreements among Pakistani scholars when Witnessed multiple Eids in Pakistan.

  21. اسلام علیکم علی بھائی یوم عرفہ کے بارے میں زرا تفصیل سے بتا دیں کہ اس دن کا روزہ اپنے ملک کے چاند کے حساب سے رکھنا ھے یا سعودی کے حساب سے بڑی کنفیوژن ھے پلیز ضرور بتائیں جزاک للہ خیرا کثیرا

Back to top button