
Sadaqah-e-FITER (Fitranah) peh SUNNI aur SHIAH mein IKHTELAF ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Today topic is :Sadaqah-e-FITER (Fitranah) peh SUNNI aur SHIAH mein IKHTELAF ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).
Video | Information |
---|---|
Title | Sadaqah-e-FITER (Fitranah) peh SUNNI aur SHIAH mein IKHTELAF ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) |
Video Id | vXzz7cOXwUA |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=vXzz7cOXwUA |
Video Image | ![]() |
Video Views | 151661 |
Video Published | 2017-06-07 03:19:22 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:25:25 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 2885 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #SadaqaheFITER #Fitranah #peh #SUNNI #aur #SHIAH #mein #IKHTELAF #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
02 October 2022…..💚
150, 510 views…..💜
2.06M subscribers….💙
NABI pak s.a.w.w ky jasa hai koi nahi…💚💜💙
Babay molve or mufti ty shey koi nahi…🧙♂️😡🤑
Great great scholar ali bhai….👍🌹❣
Na maien waabi…..🙏
Na maien babbi…..🙏
Maien hoon Muslim ilme kitabi…📚🌹❣
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day…amieen….🤲🌹❣
Subhan Allah ali bahi….👍🌹❣
Jazak Allah o khaira ali bahi….👍🌹❣
My best teacher Ali Bhai g
الیاس خان ،۔۔۔،،،،،،،۔۔،
کائنات کے رب اللہ تعالیٰ اور کائنات کے آخری نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماننا ہوگی اگر قبر اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو
مسلمانوں شرک کی بیماری کا روگ لگنا کینسر سے کروڑوں گناہ زیادہ خطرناک ہے
کیونکہ کینسر کا مریض قبر میں جاتا ہے اور شرک کا مریض جہنم میں؟
اللہ تعالیٰ کو تو سب مانتے ہیں اسکی عبادت بھی کرتے ہیں مگر اپنے اپنے عقیدے کے ساتھ ؟
مسلمانوں میں تین طرح کا عقیدہ رکھنے والے لوگ ہیں
نمبر 1 یا اللہ مدد پکانے والے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی اطاعت کرنے والے
نمبر 2 یا علی مدد پکارنے والے اور انکی اولادوں سے فریاد کرنے والے اہلبیت کی چاہت کا اظہار کرنے والے
نمبر 3 یا غوث المدد کہنے والے اور سینکڑوں مرہوم پیر اولیاء کو دعاؤں میں مدد کے لئے پکارنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاہت کا اظہار کرنے والے
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات میں اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرما رہا ہے یہ جان لیجئے 👇
مسلمانوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید سورہ توبہ آیت 129 میں ارشاد فرمایا کہدو
مجھے میرا اللہ کافی ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
اللہ کا رنگ اختیار کرو اللہ سے بڑھ کر کسی کا رنگ نہیں اور فرمایا یہ میرے بندوں کو کیا ہوگیا ہے میری طرح اوروں کو چاہنے لگے ہیں بلکہ مجھ سے بڑھ کر اوروں کو چاہتے ہیں اور جو میرے بندے ہیں وہ میری چاہت میں بہت سخت ہوتے ہیں القرآن
سورہ فاتحہ ہر دعا ہر نماز میں اللہ تعالیٰ نے لازم قرار دیکر حکم دیا
ایاک نعبدوایاک نستعین
ترجمہ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں القرآن
حکم اللہ کا نہ ادھر نہ ادھر
اللہ کے حکم کا جو انکار کرے وہ کفر کا مرتکب ہوگا ایسے لوگ اپنے ایمان اور آخرت کی خیر منائے
سورہ نحل آیت 20 ،21
وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ترجمہ
اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے ، بلکہ وہ خود پیدا کیئے ہوئے ہیں
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے القرآن
قیامت کے دن جب سب کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اس کا بھی شعور نہیں رکھتے
سورہ بنی اسرائیل آیت 55 ، 56
کہ دیجئے اللہ کے سوا جنھیں تم معبود سمجھ کر پکار رہے ہو نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ ہی بدل سکتے ہیں اور جن کو تم مدد کے لئے پکارتے ہو وہ تو خود اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اپنے رب کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں القرآن
سورہ بنی اسرائیل کی ان آیات میں بتوں یا کافروں کا تذکرہ نہیں ہے ان آیات میں اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رحمت کے طلب گار رہتے ہیں اور اللہ کے عزاب سے ڈرتے رہتے ہیں؟
سورہ یونس آیت 106 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو یہ نہ نفع دے سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تو ایسا کرے گا تو میرے ہاس ظالموں میں شمار کیا جائے گا اور اگر اوروں کو پکارنے سے باز نہیں آیا تو ظالم کہلائے گا القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو دعاؤں میں پکارنے سے روک دیا ہے ہر شرک کے آگے بند باندھ دیا ہے؟
غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے شرک کا ہر دروازا بند؟
میرے بندوں میرے علاوہ تم کسی کو دعاؤں میں مت پکارو مجھے پکارو میں مدد کروں گا تمھاری القرآن
اللہ تعالیٰ نے سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا
بھلا بتاؤ کون ہے دوسرا جو مصیبت اور پریشانی میں گھرے ہوئے شخص کی فریاد اور دعاؤں کو سنتا ہے اور اس سے اسکی مصیبت اور تکلیف کو دور کر دیتا ہے
( بیشک اللہ تعالیٰ ہی دعاؤں کو سنتا ہے )
اور تمھیں زمین پر خلیفہ بناتا ہے
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہے جو تمھاری تکلیف کو سنے اور تمھاری تکلیف کو دور کردے
لیکن نصیحت بہت کم لوگ حاصل کرتے ہیں القرآن
کیا اللہ کے ساتھ اور آلہ معبود بھی ہیں جو آپکی تکلیف کو سنے اور آپکی تکلیف کو دور کردے
مزاروں کی قبروں میں مدفون جن پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارتے ہو وہ الہ معبود ہی تو ہیں جسکا قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ احکاف آیت 5 میں ارشاد فرمایا
ان سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا جو ایسوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک انکی پکار نہیں سن سکتے بلکہ اس بات سے ہی لاعلم ہیں کہ پکارنے والے انھیں پکار رہے ہیں جب قیامت کے دن سب کو جمع کیا جائے گا جن کو یہ پکارتے ہیں ( المدد یا مدد حاجت روا مشکل کشاء) اللہ انسے پوچھے گا اور وہ ان پکارنے والوں کے دشمن ہو جائیں گے اور انکی پرستش سے صاف انکار کر دیں گے القرآن
اور سورہ نساء آیت 116 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
بس میرے پاس شرک کے معافی نہیں ہے دیگر گناہ جسکے چاہوں گا معاف کردونگا مشرک اپنے شرک کی گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں القرآن
اور سورہ مائدہ آیت 72 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
شرک کرنے والے مشرکوں پر میں جنت حرام کردونگا ان کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم ہے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ آیت 17 میں مشرکوں کو مسجدیں آباد کرنے سے بھی روک دیا ہے اور انکے تمام اعمال شرک کی وجہ سے ضائع کر دیئے گئے القرآن
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ یوسف آیت 106 میں ارشاد فرمایا
تم میں بہت لوگ باوجود اللہ پر ایمان لانے کے مشرک ہیں القرآن
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے بتا دیا مسلمانوں میں مشرک گھسے ہوئے ہیں
سونے سے پہلے وتر کی نماز جس میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کے شروع ہی میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرما دیا اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اور سورہ الاعراف آیت نمبر 194 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے ہی جیسے بندے ہیں پھر انھیں پکارو وہ اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو القرآن
اور اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت کے خلاف مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء کو دعاؤں میں پکارنے والوں
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تین فتوے ارشاد فرمائے ہیں
جو میری اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے میری شریعت پر عمل نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں وہی تو مشرک ہیں وہی تو ظالم ہیں وہی تو گمراہ ہیں القرآن سورہ مائدہ رکوع 7
تم نے کسے کافر مشرک سمجھا ہوا ہے؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس حالت میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی دعاؤں میں پکارتا رہا وہ جہنم میں داخل ہوگا
بخاری شریف کتاب التفسیر حدیث نمبر 4497 ۔۔۔۔۔،،،،۔
Kia na baligh bachay ka b fitra farz hai ??
JazakAllah
JazakAllah Ali bhai
MashaAllah
Aj idr Ahlul hadees masjid me Amir muawiyah k is fatway ka rad kiya, Alhamdulillah
Allah apko iska behtar AJR ata kare aur aapko hamesha sehetmand rakhe…
🔍۔۔۔⚖ *صدقةالفطر*⚖۔۔۔🔎
📑 صدقہ فطر کے مسائل
🇵🇰۔۔۔ صدقہ فطر فرض ہے
📣۔۔۔ صدقہ فطر کا مقصد روزے کی حالت میں سر زد ہونے والے گناہوں سے خود کو پاک کرنا ہے
📣۔۔۔ صدقہ فطر عید کی نماز سے پہلے ادا کرنا چاہیے ورنہ عام صدقہ شمار ہو گا
📣۔۔۔ صدقہ فطر کے مستحق وہی لوگ ہیں جو زکوٰۃ کے مستحق ہیں
👈🏻حضرت ابن عباسؓ الله سے روایت ہے کہ آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا صدقہ فطر، روزے دار کو بیہودگی اور فحش باتوں سے پاک کرنے کے لیے نیز محتاجوں کے کھانے کا انتظام کرنے کے لیے فرض ہےجس نےعیدکی نماز سے پہلے ادا کیا اس کا صدقہ فطر ادا ہو گیا اور جس نے عید کی نماز کے بعد ادا کیا اس کا صدقہ فطر عام صدقہ شمارہو گا
📔 (سنن ابن ماجہ 1480 )
⚖ صدقہ فطر کی مقدار ایک صاع ہے، جو پونے تین سیر یا ڈھائی کلو گرام کے برابر ہے
📣 صدقہ فطر ہر مسلمان، غلام، آزاد، مرد، عورت، چھوٹا، بڑا، روزہ دار ہو یا غیر روزہ دار، صاحب نصاب ہو یا نہ ہو سب پر فرض ہے
👈🏻حضرت ابن عمرؓ الله سے روایت ہے کہ آپﷺ الله نے رمضان کا صدقہ فطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جٙو،غلام، آزاد مردعورت ،چھوٹےبڑے ہر مسلمان پر فرض کیا ہے
📚(متفق علیہ)
🔍۔۔۔۔۔۔ *وضاحت*۔۔۔۔۔۔۔🔎
📣۔۔جس شخص کے پاس ایک دن کی خوراک میسر نہ ہو وہ صدقہ فطر ادا کرنے سے مستثنیٰ ہے
{یعنی وہ نہ دے}
🍲گیہوں، چاول، جو، منقہ یا پنیر میں سے جو چیز۔۔زیر استعمال ہو، وہی دینی چاہیے
👈🏻حضرت ابو سعیدؓالله فرماتے ہیں کہ ہم صدقہِ فطر ایک صاع غلہ یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع پنیر یا ایک صاع منقہ دیا کرتے تھے
📚(متفقہ علیہ )
لولو والمرجان رقم الحدیث 572
📣صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت آخری روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہوتا یے لیکن عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کیا جا سکتا ہے
📣صدقہ فطر گھر کے سر پرست کو گھر کے تمام افراد بیوی بچوں اور ملازمین کی طرف سے ادا کرنا چاہیے
👈🏻حضرت نافعؓ الله سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی الله عنہ گھر کے چھوٹے بڑے تمام افراد کی طرف سے صدقہ فطر دیتے تھے حتی کہ میرے بیٹوں کی طرف سے بھی دیتے تھے اور ابن عمر رضی الله عنہ ان لوگوں کو دیتے تھے جو قبول کرتےاور عید الفطر سے ایک یا دو دن پہلے دیتے تھے۔
📓(رواہ البخاری )
باب صدقة الفطر
Hazrat mawiyah ka nam jb bhi letay hain aap bht buray andaz sy letay hain. Nafrat jhalakti hai aap k alfaz sy. Mamla kuch aur hai…
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آپ ایک صاع کاحجم (volum)بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔ ہم ایک صاع کا برتن بنا لیں گیں ۔ جس سے صدقہ فطر ادا کرنے میں اطمنان ہوگا۔ اور کسی کو کویی اختلاف بھی نہی ہوگا۔جزاکم اللہ خیر
hajj tumato kaya hai?
Allah will rewarded you soon
IN SHA ALLAH
Amir moavia ke boogs mein mirza apni aakhrat kherab ker reha hay.apne ministron ke bare mein itna bole ke to dekho kya hashar hota hay.
Amir moavia ko engineer kya saza dena chahta hay.saraser boogs bhara hooa hay ise shaks mein.
As salamu alaikum Ali bhai. 6488 sahi muslim ki hadees meine padi uss mein gaali ka lafz nahi hai alfaaz ise hain… aap saw ne kaha khalid mere sahaba mein kisiko bura na kaho…… .ali bhai gaali Aur bura lafz mein bahut farq hai. Jo muje elm tha meine aapko bata diya wyse mein Aapka followr Aur shagird hoon.
Jazakallah
He is a one man army
Allah paak Ali bhai ko khoob ajar de Ameen
Jazak'Allah
Kaunsa amal jis per ekhtelaf nahi hai. Khud sunniyon ke darmeyan hi hazarom ekhtelaf hain.
گورے کو اسلامی معاملات میں جج بنانا کہاں کی دانشمندی ہے ۔ جبکہ اللہ نے فرمایا یہود و نصاری کو اپنا ولی نہ بناؤ۔ ولی سے مراد دراصل سرپرست بنانا ہے ۔ آپ سمیت سب علماء کہیں نہ کہیں زیادتی کر جاتے ہیں ۔
Masha Allah 💓 Ali bahi
Uk ma masjid walon na bahir likha hota ha itna bhanta ha fitrana . Ma karta hoon.lakin Inshallah ab yad sa pahlay hi doon ga wasa mama papa bhi karta han mara ilawa. Pakistan ma
Sir ma uk ma bhi data hoon aur mama papa Pakistan ma bhi data han
You are the Hero of current umma
Ali Bhai good 👍
Me ap k idare ki branch banana chahata ho apne shehr me
kese possible h?
Ap ne bht si batn mix kr dn, please clarify further.
Assalamu alaikum wa Rahmatullah wa barakaatuho 👌☑️🌹❤️
Baralvino ki masjid me byan ho rha tha kh hzrat adam as ki koi galti ni allah ne un ke zhn se ye bhola di is liye unoen vo bana kya
To ye son ke muje bhot bura lga kh mere allah ko (naozbila) galat khre hai
Ali bhai plz is ka bta de