Engineer Mirza Ali

Sayyidina YOUNUS علیہ الصلوۃ والسلام ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Sayyidina YOUNUS علیہ الصلوۃ والسلام ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :Sayyidina YOUNUS علیہ الصلوۃ والسلام ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title Sayyidina YOUNUS علیہ الصلوۃ والسلام ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id _nbKeFdVk6w
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=_nbKeFdVk6w
Video Image 1679208670 697 hqdefault
Video Views 683652
Video Published 2019-06-05 22:44:37
Video Rating 5.00
Video Duration 00:15:41
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 16563
Video Dislikes
Video Tags #Sayyidina #YOUNUS #علیہ #الصلوۃ #والسلام #Complete #WAQIAH #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Support Surah Yaseen By following:
Surah Yaseen Publication

41 Comments

  1. ایک ٹھوس مومی مادہ عنبر اسود جو سپرم وہیل کی آنت میں سے نکلتا ہے جو زیادہ تر پرفیوم میں استعمال ہوتا ہے۔ لہٰذا اس کے مطابق آیت کریمہ کی تلاوت کے دوران خوشبو لگانے کے بارے میں آپ کی یہ منطق بالکل غلط ہے۔ پہلی بار مجھے مرزا صاحب کی بات میں کچھ غلط محسوس ہوا۔

  2. plz recite at least 5 times…اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید… jazak Allah💞💞

  3. کچھ کرلو کچھ مگر ہر کلپ پر یہی سوال ہوگا تمھارے (بھلے بیچارے کم علم احباب کو جتنا بھی چاہو بے وقوف بنا لو) اپنی عالمیت کا مگر سب پڑھیں اور ہر ہر کلپ پر پڑھیں اور اس سے پوچھیں اس سوال سے کیوں فرار ھے میرے کہ “ شیعہ مسلمان کونسی بدعات شرعیہ ہیں جو اپنے حُسین (ع) کہ گھر یعنی امام باڑے میں رکھتے ہیں ؟ اسکا جواب کیوں نہیں بکتا یہ عالم نماء منافق ؟ کیسے کہا اب وضاحت دے کیوں دوستوں کیا یہ عدالت الہی کہ خلاف بات ھے ؟ بو اس پر بھی لکھو نا اور اس سے پوچھو لوگوں کا قبلہ دُرست کرنے والے سے کہ بُنیاد لا الا ھا الل لا پر کیا تہمت باندھ رہا ھے منافق

  4. پہت شکریہ یہی سوال کافی سالوں سے میرے ذہین میں رہتا تھا بعض دفعہ میں بغیر وضو پڑھ لیتی تھی اور دل میں رہتا تھا وضو کے بغیر گناہ تو نہیں اللہ سے دعا بھی کرتی اس کا جواب مل جائے اج اپ کی ویڈیو سامنے ا گئی اللہ حق تعالی اپکو جزا دے حالانکہ میں اکثر اپ کی ویڈیو دیکھتی رہتی ہوں پتہ نہی یہ میری نظروں سے کیوں اوجھل رہی پہرحال ایک درخواست ہے میرے بیٹے کی شادی کو چھ سال ہونے والے ہیں اسکے اولاد نہیں بس دعاوں میں یاد رکھیں میرا ایک ہی بیٹا ہے نانی بن چکی ہوں دادی بننے کی خواہش ہے شکریہ

  5. مصیبت اور پریشانی میں سے بچنے کی دعا

    1- لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
    تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بےشک میں ظلم کرنے والوں میں سے تھا

    2- حَسبُنا اللَہُ وَنِعْمَ الْوَكِيل، نعم المولی ونعم النصیر
    ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، بہترین مولا اور بہترین مددگار ہے

    3- یاحیُّ یا قیّومُ بِرحمَتِکّ اَستَغِیثُ
    اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اے سبکو تھامنے والے، میں تیری رحمت کے ذریعے مدد مانگتا ہوں

  6. ایک سوال ہے
    حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کیلئے بدعاء کی اور اللہ نے قبول بھی کرلی
    جب وہ اپنی قوم سے نکلے تو عذاب کے آثار بھی ان پر ظاہر ہونا شروع ہوئے(القرآن)

    اگر حضرت یونس علیہ السلام خطا پر تھے تو انکی دعاء کیوں قبول ہوئی بلکہ انہیں وہی پر ہی وحی کے ذريعے بتادیا جاتا ۔ کہ ابھی صبر کریں
    ایک بات یہ اور دوسری جانب اعتاب فرما کر اللہ نے پھر ان کو کیوں مچھلی کے پیٹ میں بھیج دیا۔

    اللہ دیر کیوں کرتا ہے ایسے موقعوں پر ـ؟
    اور ہمارے نبی ﷺ کے دور میں ایسا ہوا کچھ احکام دیر سے نازل ہوئے۔
    مطلب یہ ہوا کہ اللہ خود یہ چاہتا ہے کہ میرے بندے۔ تکاليف اٹھائیں ـ؟
    اور انہیں چکروں میں پھرتے رہیں
    اسکی حکمت کیا ہےـ؟؟؟؟؟؟
    رہنمائی فرمادیں

  7. نبی و رسول تو معصوم ہوتے ہیں گناہ کا ارادہ بھی نہیں کرسکتے اور اللہ کی نافرمانی بھی نہیں کرسکتے ہیں اور اللہ کی مرضی کے سوا اپنی بات بھی نہیں کہہ سکتے ۔

    تو انبیاء پر اعتاب کیوں کیا گیا اللہ کی جانب سےـ؟؟؟
    حالانکہ کہ اللہ قرآن میں نبی پاک ﷺ کے متعلق ارشاد فرماتا ہے کہ اۓ محبوب ﷺ آپ ہماری وحی کے سوا کچھ نہیں بولتے( مطلب آپکی ہر بات ہر ارشاد ہر عمل ہماری جانب سے ہی آپکو کرنے کا حکم ہوتا ہے ( القرآن) (مفہوم)

    تو پھر اعتاب ، اور اللہ کا جلال کیوں انبیاء پر ہوتا ہےـ؟

  8. اسلام وعلیکم محترم کیا لیلتلقدر منانے کی وجہ سے عشاء کی نماز میں تاخیر کی جا سکتی ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں

  9. السلام وعلیکم۔ علی بھائی۔۔ اگر میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی فقہ کو فالو کروں تو بھی میں آپ کو اپنا استاد و مبلغ مان سکتا ہوں۔ کیوں کہ آپ کوئی بھی بات الحَمدُ للّہ قرآن و حدیث کے باہر سے نہیں کرتے ؟؟؟

  10. Mashalla Ali Bhai AP bayaan bohat achy achy karty hain butt AP Jo Apne apko Sahi or dosron ko ghalt kehty hain is par main duaa karon ga Allah apko hidayat dy

Back to top button