
SEHABA رضی اللہ عنھم main IKHTELAF ??? Dr. Tahir-ul-Qadri, Dr. Zakir Naik & Engr. Muhammad Ali Mirza
Today topic is :SEHABA رضی اللہ عنھم main IKHTELAF ??? Dr. Tahir-ul-Qadri, Dr. Zakir Naik & Engr. Muhammad Ali Mirza.
Video | Information |
---|---|
Title | SEHABA رضی اللہ عنھم main IKHTELAF ??? Dr. Tahir-ul-Qadri, Dr. Zakir Naik & Engr. Muhammad Ali Mirza |
Video Id | phs3cEPilNA |
Video Source | https://www.youtube.com/watch?v=phs3cEPilNA |
Video Image | ![]() |
Video Views | 90439 |
Video Published | 2019-05-30 14:54:45 |
Video Rating | 5.00 |
Video Duration | 00:18:26 |
Video Author | Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel |
Video Likes | 2420 |
Video Dislikes | |
Video Tags | #SEHABA #رضی #اللہ #عنھم #main #IKHTELAF #TahirulQadri #Zakir #Naik #Engr #Muhammad #Ali #Mirza |
Download | Click here |
Engineer Muhammad Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.
Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".
How do I contact engineer Muhammad Ali?

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.
Who is Mirza Ali of Pakistan?

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.
What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan
What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?
Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".
What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?
He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".
- Surah Yaseen Pdf download | Mp3 | Video | Images
- New Ramadan Iftar and Sehri Time 2023 | Best Calender
- Surah Yaseen Ayat 1 with Best Translation 2023
- Surah Yaseen Ayat 20 Read online with translation (2023)
- Is Smoking Haram or Halal? Why? Islamic Perspective 2023
- Is Cineplex Poutine Haram or Halal? Religious Overview 2023
- Taharat-o-Namaz ka SUNNAT Tarika | Saheh Ahkam-o-Masal
- The Blessings of Tahajjud | Best Time | Rakat |Tahajjud 2023
- Tahajjud Time in Gujranwala: Night Prayer in Pakistan
- Meaning of “Allahumma Barik”: Understanding Its Importance
- Iman e Mujmal: Understanding the Basic Tenets of Faith in Islam
- The Sword of Imam Ali: Exploring the History, Significance, and Mystique of Islam’s Most Iconic Weapon
- Sifat meaning in urdu | English |Arabic | Meaning of صفت
- How to perform Eid-ul-Fitr? Eid-al-Fitr Mubarak – 2023
- The Top 15 Most Important Islamic Worship Places in the World
A Critical Video Clips from 63-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza. Link of Complete VIDEO : https://www.youtube.com/watch?v=dQr6FwQ2znI&t=642s
18 March 2023…..💚
90, 434 views…..💜
2.2M subscribers…..💙
💯 feesad mujadad ali bhai…..👍🌹❣
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam…..💚🌟🌹❣
Ali bhai firqaon par atom bom sabit hoye hain….Allhamdulillah…..💣👍🌹❣
Ayee Musalman kr ly es py goor….🧐
Baboon ka khuda oor…..😨😡
Kitabon ka khuda oor…..📚🌹❣
Ma sha Allah booht khub ali bhai….👍🌹❣
Be khata be khata muawia muawia
ALLAH TO HER
Qur'an our Allaabat Muslims
100 % ya Alli (as).🌹😙
आप हदीस बयान कर रहे हैं दो फिरके जहन्नम में जायेंगे एक मोहब्बत में एक नफरत में आप मोहब्बत वाली फहरिस्त में हैं तो आप कहां? तभी तो हम कहते हैं आपकी फिकाह ( समझ) कमजोर है
5 بی ہارڈ کاپی پاکستان پوسٹ سے مل سکتی ہے ؟؟؟
قیمت بمعہ ڈاک خرجہ ادا کر دونگا۔۔۔شکریہ
Mirza sahib..
Mujy ap sy ik sawl krna h kindly video bna kr jwab dijeye ga.
Jo ahltooshi hoty hae un k lahjy sy pta chlta h k ye shiya h zubaan pr bt bt py AAL Muhammad ka zikr krty hae.un logo ki hr bt un sy juri hoti h.jb k me bh dil sy iqrar krti AAL Muhammad ki mohbat ka..
Lkn kbi zuban py name nh aya un ka.
Jb k mri zuban py to sirf Allah hi Allah hota h.
Kiya mry dil my AAL Muhammad k liye mohbat nh h??
Me ap ko apna rahnuma smjti hu.kindly zror reply kije ga
Jazkallah khair ❤️
❤️❤️❤️
علي مرزا صاحب اب آپ کے اندر بہت غرور آگیا ھے، اپنے کو سب سے قابل اورصحیح سمجھنے لگ گئے ھیں
علی بھائی ساری باتیں ایک طرف اور یہ بھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ اس دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں جس کی ہر بات مقبول ہو اور کوئی بات مردود نہ ہو۔ آپ کی بھی بہت ساری باتیں غلط ہیں اس بات کو بھی آپ مانیں۔ اور اب میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ آپ مشاجرات صحابہ کی بات کرتیں آپ چاہتے کے لوگ عام عوام صحابہ اور صحابیات کو برا بھلا کہیں نعوذباللہ۔ آپ جنگ جمل کی بات کرتے مجھے یہ بتائیں جو جنگ ہوئی تھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے درمیان ان میں کون کون سے ہتھیار تھے؟
MashahAllah sahi byaan hotay hain Allah aap ko apnay hifzo Amaan main rakhay
One man army 💯❤💯
Allah ki lanat lanat hai iss par engineer MIRZA par
Yahoodiyon ka agent hai engineer MIRZA
میری عاجزانہ گزارش ہے کہ براہِ کرم صحابہ کا تلفظ ہمیشہ درست لکھا اور بولا کریں کریں صحابہ نہ کے sihaba .
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم و من المرزا محمد علی الجھلمی،
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم،
""مرزا جہلمی کا پوسٹ مارٹم""
میرے پیارے ہم وطنوں،مسلم بھائیوں،السلام علیکم،اس ویڈیو میں مرزا نے جو مکاری اور دھوکہ بازی کا مظاہرہ کر کے ایک تیر سے دو نہیں بلکہ بہت سے شکار کرنے کی ناکام کوشش کی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں،
۱۔مرزا کا دعویٰ ہے کہ اسکی ویڈیوز لوگ millions میں دیکھتے ہیں کیوں کہ لوگ اس کے بڑے fain ہیں اور اس کو چاہتے ہیں،تو اس وقت اس ویڈیو کو دو سال کا عرصہ گزرے ہونے کے بعد بھی صرف 67kمطلب صرف ساٹھ ہزار لوگوں نے دیکھا ہے جن میں ایک میں بھی شامل ہوں،یعنی کہ میرے جیسے لوگ جو اس کو بلکل بھی نہیں چاہتے اور نہ ہی اس سے اتفاق کرتے ہیں وہ بھی صرف اس کے فتنے کے متعلق جاننے کے لیئے اس کو دیکھ لیتے ہیں،تو مطلب یہ کے 67kکا نصف کردیں تو 33kیعنی۳۳ہزار لوگوں نے اسے دیکھا ہوگا اور متاثر اس سے بھی نصف تک لوگ ہوئے ہونگے،تو یہ بات تو بلکل جھوٹ ہے کے اس سے کوئی دنیا کی بہت بڑھی تعداد متاثر ہے،کیوں کے یہ ایک فتنہ ہے اور فتنہ ہمیشہ کچھ لوگوں کو متاثر کرتا ہے اور اس میں سے بھی بہت سارے لوگ اکثر بچ جاتے ہیں،اور فتنہ ہمیشہ شروع میں لگتا ہے کے تیزی سے پھیل رہا ہے مگر حق کی برکت سے اس سے بھی تیزی سے فتنہ ختم ہو جاتا ہے،
۲. مرزا سانپ نے ایک بونگی یہ ما ری ہے کہ جو معاویہ رض کا دفاع کرتے ہیں وہ علی سے بغض میں کرتے ہیں،تو بھائی صاحب یہ تو اس مرزے کا ایسا سفید اور روشن جھوٹ ہے کہ جس طرح سورج روشن ہے،کیوں کے کوئی بھی سنی اگر علی رض کا بغض رکھتا تو وہ علی رض کو چہارم خلیفہ ہی نہ مانتا،اورنہ علی رض کےنام کے ساتھ رضی اللّٰہ لگاتے،بلکہ ہر سنی علی رض کو معاویہ رضِ سے افضل مانتے ہیں،مگر اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ اہلِ بیت سے محبت کرنے کے لیئے معاویہ سے دشمنی کرنی ہوگی ، نہیں نہیں،یہ مرزے کا فلسفہ اصل میں رافضی کا فلسفہ ہے،یہی تو اصل رافضیت ہے کہ اہلِ بیت سے محبت میں اتنے اندھے ہوجاؤ کہ کسی بھی صحابی کو مرضی آپ برا بھلا کہتے رہو،مرزے کی بہت بڑی چال بازی ہے،یہ اصل میں چھپا رافضی ہے اور اہلِ سنہ کا لبادہ اوڑھ کر سنّیوں کو بھی صحابہ کے بارے میں تقسیم کر کے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،
۳۔اس فراڈی نے ایک قرآن کی آیات اپنے اوپر چسپاں کرنے کی گستاخانہ کوشش کی ہے اور ایک حدیث،جبکہ نہ ہی وہ آیت یہاں فٹ ہوتی ہے اور نہ حدیث،بلکہ اس پر تو "لعنت اللّٰہ علی الكاذبین،"والی آیت ۱۰۰٪پوری آتی ہے،اور حدیث اس کے بارے میں جو فٹ ہے وہ یہ ہے کہ،نبی علیہ السلام کا فرمان ہے "من سب اصحابی،فعلیہ لعنۃاللہ والملئکۃ والناس اجمعین"واللہ یہ حدیث بلکل ان جیسے صحابہ دشمن لوگوں کے لیئے ہے،جبکہ اس حدیث کا مطلب ہے کے صحابی کوئی بھی ہو اور انکا آپس کا کسی طرح کا اختلاف ہو اس بناء پر ایک صحابی کو حق اور دوسرے کو ناحق نہیں کہا جاسکتا،یہ حدیث ہر طرح کے کمینے قسم کے انسان کا منہ بند رکھنے کے لیئے کافی ہے۔۔
۴.صحابہ رض کے آپس کے اختلافات حق اور باطل یا اسلام اور کفر کی بنیاد پر نہیں تھے،بلکہ وہ فروعی اختلافات تھے،جسکی نبی علیہ السلام نے احادیث میں ذکر فرمایا دیا تھا،اور انکے اختلافات پر کسی بھنگی لفنگے،میراثی،کمی،انگریزوں کے نظام تعلیم سے متاثرہ شخص،اور کسی پلمبر،بدکردار،قسم کے انسان کو تو بلکل بھی ضرورت نہیں کہ انکے معاملات کو عام عوام میں تبصرے کرے،اور پھر نتیجہ اپنے مطلب کا اخذ کرے،
۵.. یہ خبیث کمینہ انسان جب بھی آل اُمیہ کا ذکر کرتا ہے تو مطلقاً آن کو برا کہتا ہے،تخصیص نہیں کرتا،حالانکہ،آل اُمیہ میں بڑے بڑے صحابہ رض موجود ہیں،مگر یہ کمینہ صحابہ کا بغض لیکر رافضیت کی بدبو سے متاثر انسان معاویہ کے بغض کو لے کر تمام آل اُمیہ کو گھسیٹنے کی کوشش کرتا ہے،حالانکہ،اس حرامي کے حرامی پن کی وجہ سے کوئی تمام جہلم والوں کو حرامی نہیں کہہ سکتا،مگر اس نے بیغیرتی کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے،ظالم نے،کہ امت کے ان مسائل کو بار بار ذکر کرو جن سے اختلاف پیدا ہوئے،شکوک و شبہات جنم لیں،حالانکہ اس بندے کو اسرائیل میں کسی یہودی کے گھر میں جنم لینا چاہیئے تھا،اگر اسلام کو اتنا ہی بدنام کرنے کہ شوق تھا تو،
6۔یہ کہ ہمارے علماء کے پاس ہر سوال کا جواب ہے مگر یہ ہمارے علماء کے آنے پر ایسا بھاگتا ہے جیسے چوہا بلّی کو دیکھ کر بل میں گھس جاتا ہے،اور پھر کافی دنوں کے بعد موصوف صاحب بل سے باہر نکل کر کہتے ہیں کہ میں ایسا کر دیتا میرے ہاتھ سے نکل گیا فلاں فلاں،حالانکہ پوری دنیا نے دیکھا کہ مفتی صاحب کے آنے پر یہ بندہ فوت ہوگیا تھا،یہ تو اسکی روح دوبارہ اس میں گھسی کُچھ دنوں بعد تو یہ دوبارہ قبر سے نکلا ہے،کھوتا مکار فریبی کہیں کا،،
۷..کس گدھے نے کہ دیا کہ محدثین کے سامنے ہم سانس نہیں لیتے،بلکہ ہمارا تو یہ عقیدہ ہے کہ جس محدث کی بات قرآن سے ٹکرائے گی اس کی وہ بات ہم دیوار پر مارتے ہیں اور قرآن کی بات کو لیتے ہیں،صحابہ کے بارے میں بھی ہمارا رویّہ محدثین کے ساتھ یہی ہے،آپ لوگوں کو گمراہ مت کریں،
۸..اس بات کا قوی امکان ہے کہ احادیث کی کتابوں میں کچھ چیزیں صحابہ کے بغض اور دشمنی میں جھوٹی روایتیں ڈالی یہ دلوائی گئی ہیں،جوکہ اکثر محدثین مانتے بھی ہیں،اس لیے تمام احادیث کہ سو فیصد ملاوٹ سے پاک ہونا لازمی نہیں ہے، سو فیصد ملاوٹ سے پاک صرف قرآن ہے بس جو خود علی رض اور معاویہ و سفیان رض کو بھی جنت کی بشارتیں دیتا ہے اور کامیاب،سچا, مومن،کہتا ہے،
۹.. ماموں اور چاچو تو آپ لوگوں کو بنا رہے ہو کتابیں سامنے رکھ کر دکھلاوا کرکے،اور احادیث کا مطلب سلف صالحین سے ہٹ کر اپنے طور پر قرآن و سنت کی تفسیر کر کے،بائیمان انسان،
۱۰..اہلِ سنت والجماعت میں حضرتِ علی متنازع نہیں ہیں بلکہ برحق خلیفہ ہیں،چہارم،متنازع تو وہ رافضیوں میں ہیں،جو سب کو اسلام سے نکال کر صرف اور صرف علی رض کو پہلا خلیفہ مانتے ہیں ، یہ بھی تمہارے دنڈی مارنے کا ایک طریقہ اور چال ہے جو صرف اہلِ سُنت پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے،اسلئے کے تو چھپا رافضی ہے،بلکہ اب تو چھپا بھی نہیں بلکہ ننگا ہوگیا ہے تیری اصلیت ظاہر ہو گئی ہے،اب اس بیان کے بعد تو سمجھ آ ہی جاتی ہے،عام سے بندے کو بھی،،،
۱۱..تم حضرت معاویہ رض اور صحابہ کا دفاع کرنے والوں کو زبردستی ناصبی ڈکلیئر کرنے کی کوشش کرتے ہو جو کے بذاتِ خود ایک بہت بڑا دجل فریب،ہے اور اسلاف اور تاریخ کی حقیقت سے ہٹ کر اک نیا نظریہ ہے،اور اس میں بھی اکثر تم صرف دیو بند کے علماء کو زیادہ بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہو،کیونکہ وہ لوگ صحابہ و قرآن کا دفاع صحیح انداز میں کرتے ھیں،۔
💖
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ نے کھل کر حق باطل بیان کیا ہے ۔۔