Engineer Mirza Ali

SHIAH & SUNNI Hadith ki BOOKS main HAQ Chupanay ki 2-EXAMPLES ! ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

SHIAH & SUNNI Hadith ki BOOKS main HAQ Chupanay ki 2-EXAMPLES ! ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Today topic is :SHIAH & SUNNI Hadith ki BOOKS main HAQ Chupanay ki 2-EXAMPLES ! ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza).

Video Information
Title SHIAH & SUNNI Hadith ki BOOKS main HAQ Chupanay ki 2-EXAMPLES ! ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Video Id OEpEL3piDQY
Video Source https://www.youtube.com/watch?v=OEpEL3piDQY
Video Image 1678585050 808 hqdefault
Video Views 168045
Video Published 2017-01-09 16:31:15
Video Rating 5.00
Video Duration 00:34:15
Video Author Engineer Muhammad Ali Mirza – Official Channel
Video Likes 2866
Video Dislikes
Video Tags #SHIAH #SUNNI #Hadith #BOOKS #main #HAQ #Chupanay #2EXAMPLES #Engineer #Muhammad #Ali #Mirza
Download Click here

Engineer Muhammad Mirza Ali


Mirza Ali

Muhammad Ali Mirza was born on 4 October 1977 in Jhelum, a city in Punjab, Pakistan. He is a 19th grade mechanical engineer in a government department.

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

Is engineer Muhammad Ali Mirza Sunni or Shia?

engineer mirza ali

Engineer Muahmmad Ali Mirza is Sunni, Known "Mulim ilmi kitabi".

How do I contact engineer Muhammad Ali?

Engineer Muhammad Ali Mirza

You can call on this phone number, which is "03215900162", and discuss your problem with them.

Who is Mirza Ali of Pakistan?

muhammad mirza ali

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator.

What is the age of engineer Muhammad Ali Mirza?

mirza ali

(Engineer Muhammad Ali Mirza) Born: October 4, 1977 (age 46 years) Place: Jhelum Country: Pakistan

What is religion of Engineer Muhammad Ali Mirza?

Engineer Muhammad Ali Mirza is Muslim by religion. He is also known as muslim ilmi kitabi. He says " I,m Muslim Ilmi Kitabi".

What is the Education of Engineer Muhammad Ali Mirza?

He is an engineer by profession. And also a "Pakistani Islamic Scholar". He studied in "University of Engineering and Technology, Taxila".

Engineer Muhammad Ali Mirza

Muhammad Ali Mirza, commonly known as Engineer Muhammad Ali Mirza is a Pakistani Islamic scholar and commentator. Engineer Muhammad Ali Mirza is an acclaimed Islamic scholar whose passion for learning and understanding the Quran and Hadith has earned him a distinguished place in the Muslim world.

25 Comments

  1. Engineer has exposed the fraud of mullas may God save us from their falsehood. Muslims should find thier own truth to save their souls.

  2. Imam abu dawood sab ne jo 200 baar Fulaaan kia hai wo ap ko yad nahi – Our jahan tak bat hai Naj ul Balagha ki to yahan fulan i jagah ap apni marzi ka banda jooren. ?? Baqi khayanat sab se zyada ehle sunnat ki kutub me ki hai ap ke babon ne zara Tareekh e Tabari ke pooranay nuskhay hi dekhen our aj ke ap ko pata chalay.

  3. Mawiya per lanant baishumar. Mawiya kitna badmash tha sab jantay hai.esiliay musalman Puri dunya Mai badnam hai.zalim ko musalman kahna kitne Sharm ki bat hai.

  4. Sir, been watching u from past 1 year now and learning the actual meaning of muslim not (firqa's). Now i'm spreading our (prophet muhammad sallallahu alaihi wasallam (PBUH) and The Fear from Ahlulbait) message through your channel with my 2 shia friends (MAY ALLAH SUCCEED US AND GIVE HIDAYA TO US ALL FOR SPREADING THIS MESSAGE… AMEEN).Lots of love from INDIA (STAY SAFE [ Engineer Muhammad Ali Mirza ] ) and please keep doing DUA for us for spreading this message. Jazakallah khair

  5. یقینن اللاہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کو اندھ وشواس سے نکال کر علم جدید ( آدھونک شکچھا ) کے دروازے کھولے اؤر مسلمانوں نے مزید اسے آگے بڑھانا شروع کیا مگر غور کریں مسلمانوں میں جدید علوم کا سفر رک کیوں گیا ؟ روکا اور مخالفت کی انہیں نام نہاد علماء بدترین کے علمی آباؤاجداد نے اور آج بھی دیکھیں کسی بھی مولانا نے جدید علوم کی کوئی یونیورسٹی نہیں کھولی ہے بلکہ کتنی ہی مزھبی یونیورسیٹیاں کھولی اور آج بھی کھل رھی ھے جس سے مزھبی عالم کی شکل میں جونک ( parasite ) کی ایک فوج ھر سال نکل کر مسلمانوں کے معاشیاتِ کو کمزور کررھی ھے مزید مسلمانوں کو فرقوں در فرقوں میں بانٹ کر اور فروعی مسائل کی لایانی بحثومباحث میں الجھاکر آپس میں لڑواکر آپنا پیٹ بھرنے میں جیجان سے سرگرم ھے اسطرح علماءبدترین نے ھر چہار طرف سے مسلمانوں کو کمزور کر دیا جسکا نتیجہ ساری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔ اللاہ علماء کو عقل سلیم دے ۔ آمین ! خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + ک درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری ۔

  6. علماء اور سیاستدانوں کے مفاد پرستی , دنیا پرستی اور کوتاہ بینی اور امت میں دینی اور جدید تعلیم کی کمی کی انتہا دیکھیں کہ روپیہ پیسہ اوگاھی والی قرانی آیات اور پیرومزارات اور درگاہ کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے خوب اور ھمیشہ سے ھوتی آرھی ھے اور آج بھی ھو رھی ھے مگر مسلمانوں کو مظبوط بنانے والی ایک اعلی اور بہترین دفاعی اور ترقی پسند تدابیر کا قرآنی حکم علماء دین کی نظر سے نہیں گزری؟ اور اس آیت کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے کیوں نہیں ھوتی ؟ سورہ انفال آیت نمبر 60 میں اپنی دفاع میں گھوڑے کو پہلے سے تیار رکھنے کاحکم دےکر امت کو اشارتاً یہ بھی حکم دیا گیا کہ اپنی دفاع میں زندگی کے سبھی شعبوں میں دشمنوں کے مقابلے اپنے کو زیادہ سے زیادہ مظبوط اور طاقت ور بنایں تاکہ دشمنوں کو آپ پر حملہ کرنے کی ھمت ھی نہ پڑے ۔ بس یھیں پر مسلمانوں کے مزھبی اور سیاسی لیڈروں سے جان بوجھ کر یا انجانے یا اقتدار کے نشے میں یا پھر مکاری سے یا اپنی اپنی مفاد کی خاطر بہت بڑی غلطی ھو گعی کہ اللہ اور اسکے رسول کی کھلم کھلا نافرمانی کرتے ھوے امت کو فرقوں در فرقوں میں باںٹ کر ، فروعی مسائل کی لایانی بحث و مباحث میں الجھا کر اور علم جدید ( آدھونک شکچھا ) جو سب سے بڑی طاقت تھی اور ھے کی مخالفت کر امت کو بہت ھی کمزور اور سیکڑوں سال پیچھے دھکیل دیا جس کا نتیجہ ساری دنیا میں دیکھ رھے ھیں جسکا وبال معصوم عوام سے شروع ھوکر مزھبی اور سیاسی لیڈروں تک پہنچ رھا ھے اور آگے بھی پہنچتا رہےگا جب تک کہ مزھبی لیڈرس مسجدوں کے ممبروں سے وعظ ونصیحت کے ذریعہ قوم کو زندگی کے سبھی شعبوں خاص کرجدید علوم ( ساینس اور ٹیکنالوجی ) اور معاشیات کے بلندیوں پر نہ پہوچادیں ۔ یہ دن دیکھے ھیں اپنی ھی غفلت کی بدولت + شکوہ ھے زمانے کا نہ قسمت کا گلا ھے ۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری

  7. جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے – پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی صرف اور صرف اپنی مفاد میں کھلم کھلا نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالو کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری

  8. بہ اسم تعالیٰ ۔ میں منکر حدیث نہیں ھوں پھر بھی واسطہ پر شک ھے ۔ رسول اللہ نے جو عمل کیا ، امت کو کرنے کا حکم دیا اور جو عمل انکے سامنے ہوا اور آپ نے خموشی اختیار کی اسے حدیث کہتے ہیں ۔ اور حدیث لکھنے والوں کو محدث کہا جاتا ہے ۔ کسی بھی محدث مثلاً امام بخاری اور امام مسلم وغیرہ نے رسول اللہ کو نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا بلکہ رسول اللہ کی زندگی میں یہ لوگ پیدا ہی نہیں ہوے تھے ۔ لوگوں کے ذریعے سنی سنائی جھوٹی سچچی باتوں کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے اپنی اپنی کتابوں میں لکھدیا اور آگے چل کر اس کا نام رکھدیا ، حدیث ، ۔ اسطرح علماء جسے لگ بھگ 1300 برسوں سے حدیث کہتے آرہے ہیں وہ حدیث نہیں بلکہ حدیث کے نام پر سنی سنائی جھوٹی سچچی روایات کا مجموعہ ہے ۔اسی نام نہاد حدیث کے نام پر معصوم مسلمانوں کو علماء بیوقوف بناتے آرہے ہیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ علماء کے ذریعے مزھب کو نہ سمجھیں بلکہ خود قرآن اور صحیح حدیث کا ترجمعہ عقل اور کھلے دماغ سے پڑھیں اور سمجھیں ۔تب صحیح اسلام کو سمجھنگے۔انشاالاہ ۔ نہیں تو پاپی پیٹ کی خاطر علماء صدیوں سے بیوقوف بناتے آرہے ہیں اور بناتے رہنگے ۔

Back to top button